You are on page 1of 1

‫مسئلہ بتانے میں احتیاط‬

‫فتاوی وغیرہ کی کچھ خدمات سپرد ہوئی ہیں اس موقع پر بعض متفرق‬‫ٰ‬ ‫تصحیح‬
‫ِ‬ ‫حال ہی میں ایک ادارے میں تخصص فی االفتاء میں‬
‫ٰ‬
‫فتوی کے میدان کی سنگینی کے حوالے میں قلب و ذہن پر وارد ہورہی ہیں سوچا انہیں دوستوں تک پہنچا دیا جائے۔‬ ‫باتیں‬
‫ب مفید " اصول االفتاء و آدابہ"‬
‫تخصص فی االفتاء میں پڑھائی جانے والی شیخ االسالم موالنا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم کی کتا ِ‬
‫‪:‬کے آغاز میں ہی حضرت االستاذ مدظلھم نے ایک حدیث نقل فرمائی ہے‬

‫أجرءكم على الفُتيا أجرءكن"‬

You might also like