ہیمپٹن سکول
پراجیکٹ برائے جماعت نہم
سکول کی تاریخ۔ .1
سکول کی عمارت اور جغرافیائی حیثیت۔ .2
اساتذہ اور عملہ۔ .3
مضامین۔ .4
غیر نصابی سرگرمیاں۔ .5
سکول میں موجود سہولیات۔ .6
کامیاب طلبا اور مشہور طلبا۔ .7
بہتر بنانے کی تجاویز۔ .8
آپ کی سکول کے بارے میں رائے۔ .9
کل نمبر 20
الفاظ کی حد 400-500
ہاتھ کی لکھائی یا ٹائپنگ
A4سائز رنگین پرچے۔ .1
نیلی یا کالی سیاہی استعمال کریں۔ .2
Bindingکروائیں۔ .3
رنگین تصاویر۔ .4