You are on page 1of 30

‫‪WVS2010-20/2‬‬

‫انٹرویوو کا تعارف‪:‬‬
‫اسالم علیکم‪ ،‬میر اتعلق________ (انٹرویو اپنی کپمنی کا نا م بتا ئیں) سے ہے۔ ہم ایک گلوبل‬
‫‪ Study‬کر رہے ہیں۔ جس میں ہم جاننا چاہیں گے کہ لوگوں کے لیے اُن کی زندگی میں کیا چیزیں‬
‫اہم ہیں۔‬

‫(کارڈ ‪ A‬دکھائیں)‬
‫درج ذیل کے حوالے سے بتا ئیں کہ یہ چیزیں یہ آپ کی زندگی میں کتنی اہم ہیں‬
‫(پڑھ کر بتائیں اور ہر ایک کے بارے میں علیحدہ علیحدہ پوچھیں)‬
‫بالکل اہم نہیں‬ ‫بہت زیادہ اہم نہیں‬ ‫تھوڑا بہت اہم‬ ‫بہت اہم‬

‫فیملی ‪/‬خاندان‬ ‫‪V4‬‬


‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫‪4‬‬ ‫دوست احباب‬ ‫‪V5‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫‪4‬‬ ‫فراغت کاوقت‬ ‫‪V6‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫سیاست‬ ‫‪V7‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫‪4‬‬ ‫کام ‪/‬مالزمت‬ ‫‪V8‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫‪4‬‬ ‫مذہب‬ ‫‪V9‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫‪1‬‬
‫نوٹ برائے انٹر ویور ‪:‬انٹرو یو کے دوران نیچے دیے گئے درج ذیل جوابات کو ڈ تو ضرور کریں‬
‫لیکن پڑھ کر نہ سنائیں۔‬
‫‪ -1‬معلوم نہیں‬
‫‪ -2‬جواب نہیں دیا‬
‫‪ -3‬اطالق نہیں ہوتا‬
‫‪ V10‬برائے مہربانی بتائیں کہ مجموعی طور رپ آپ خود کو کیسا سمجھتے ہیں ؟ کیاآپ؟(پڑھ کر سنائیں اور ایک جواب نوٹ‬
‫کریں)‬
‫بہت خوش‬ ‫‪-1‬‬
‫تھوڑے بہت خوش‬ ‫‪-2‬‬
‫بہت زیادہ خوش نہیں‬ ‫‪-3‬‬
‫بالکل خوش نہیں‬ ‫‪-4‬‬
‫یہ؟(پڑھ کر سنائیں)‬ ‫‪ V11‬مجموعی طو ر پر آپ کی صحت آجکل کیسی ہے ؟ کیا آپ کہیں گے کہ‬
‫بہت اچھی‬
‫‪-1‬‬
‫اچھی‬
‫‪-2‬‬
‫مناسب‬
‫‪-3‬‬
‫خراب‬
‫‪-4‬‬
‫(کارڈ ‪ B‬دکھائیں)‬
‫صات کے حوالےسے بتائیں کہ ان میں سے کو نسی ایسی خصو صیات ہیں جو‬ ‫نیچے دی گئی درج ٰذیل خصو ٰ‬
‫ُ‬
‫کے بچوں کو گھر سیکھائی جا سکتی ہیں یا اس حوالے سے ان کی ٹریننگ کی جا سکتی ہے؟آپ ان میں سے کن‬
‫کو زیادہ اہم سمجھتے ہیں؟ (برائے مہر بانی کم از کم پانچ جوابات حا صل کرنے کی کوشش کریں)۔‬
‫(پڑھ کر بتائیں اور ہر جواب کو کوڈ کریں)‬
‫نہیں‬ ‫ہاں‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫آزادی‬ ‫‪V12‬‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫محنت‬ ‫‪V13‬‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ذمہ داری کا احساس‬ ‫‪V14‬‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫تخیل )‪(Imagination‬‬ ‫‪V15‬‬
‫دوسروں کے لیے احترام اور بر داشت‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪V16‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫کفایت شعاری‪ ،‬پیسوں اور چیزوں کی بچت کرنا‬ ‫‪V17‬‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫پر عزم ‪،‬ثابت قدمی‬ ‫‪V18‬‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مذہبی عقیدہ‬ ‫‪V19‬‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫خود غرص نہ ہونا‬ ‫‪V20‬‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫فرما نبردار‬ ‫‪V21‬‬
‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ذاتی اظہار رائے‬ ‫‪V22‬‬

‫(کارڈ ‪ C‬دکھائیں)‬
‫‪ V23‬اب یہ بتا ئیں کہ آ ج کل مجموعی طور پر آپ اپنی زندگی سے کس حدتک مطمئین ہیں؟ کارڈ کا استعمال کریں جس‬
‫میں کوڈ ‪ 1‬کا مطلب "بالکل مطمئن نہیں" اور کوڈ ‪ 10‬کا مطلب "بہت زیادہ مطمئن" ہیں؟ برائے مہربانی بتائیں کہ اپنی‬
‫زندگی کوکس کوڈ سے بیان کریں گے؟‬
‫(صرف ایک کوڈ دیں)‬
‫بالکل مطمئن نہیں‬ ‫بہت مطمئین‬
‫‪0‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪01‬‬

‫‪ V24‬عام طور پر آپ کے خیال میں زیادہ تر لوگوں پر اعتماد کیا جا سکتا ہے یا لوگوں سے میل جول کے دوران احتیاط‬
‫سے کام لینا چاہے؟ (برائے مہربانی ایک جوا ب دیں)‬
‫زیادہ تر لوگوں پر اعتماد کیا جا سکتا ہے۔‬ ‫‪-1‬‬
‫بہت محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔‬ ‫‪-2‬‬

‫اب میں آپ کے سامنے رضا کارانہ تنظیموں کی فہرست پڑھوں گا‪/‬گی۔کیا آپ مجھے اس تنظیم کے بارےمیں بتا‬
‫سکتے ہیں کہ آپ اس کے فعال رکن ‪ ،‬غیر فعال یا اس تنظیم کے رکن نہیں ہیں؟(ہر تنظیم کے لیے الگ الگ جوابات دیں)‬

‫‪2‬‬
‫کوئی تعلق‬
‫ٖغیر فعال رکن‬ ‫فعال رکن‬
‫نہیں‬
‫مذہبی تنظیمیں‬ ‫‪V25‬‬
‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫کھیل یاتفریحی وغیرہ سے منسلک تنظیمیں‬ ‫‪V26‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫فن‪ ،‬موسیقی یاتعلیم سے متعلق تنظیمیں‬ ‫‪V27‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫مزدوریونین‬ ‫‪V28‬‬
‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫سیاسی جماعیتں‬ ‫‪V29‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ماحولیاتی تنظیمیں‬ ‫‪V30‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫پیشے سے متعلق ایسوسی ایشن‬ ‫‪V31‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫انسانوں کی فالح بہبود یا خیراتی تنظیمیں‬ ‫‪V32‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫صارفین کی تنظیمیں‬ ‫‪V33‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫خود کی امداد کرنے کا گروپ یا باہمی امداد کے گروپ‬ ‫‪V34‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫دیگر تنظیمیں‬ ‫‪V35‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫‪3‬‬
‫(کارڈ ‪ E‬دکھائیں)‬
‫اس فہرست میں مختلف طرح کے لوگ شامل ہیں۔ کیا آپ ہمیں بتا سکتے ہیں کہ آپ درج ذیل میں سے کن کو‬
‫اپنے پڑوسی کے طور پر دیکھنا پسند نہیں کریں گے؟(ہرگروپ کے لیے ایک جواب دیں)‬

‫نہیں‬ ‫ہاں‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫منشیات کے عادی افراد‬ ‫‪V36‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مختلف نسل کے لوگ‬ ‫‪V37‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ایڈز کے متاثر افراد‬ ‫‪V38‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫غیر ملکی افراد ‪ /‬غیر ملکی کارکن‬ ‫‪V39‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ہم جنس پرست‬ ‫‪V40‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مخلتف مذاہب کے لوگ‬ ‫‪V41‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫شراب پینے والے افراد‬ ‫‪V42‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫غیر شادی شدہ جوڑوں کا ساتھ رہنا‬ ‫‪V43‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مختلف زبان بولنے والے‬ ‫‪V44‬‬

‫ہیں؟(پڑھ کر سنا ئیں اور ہر عبارت کےلیے ایک جواب نوٹ‬ ‫کیا آپ درج ذیل جملوں سے متفق ‪،‬غیر متفق یا نہ متفق نہ غیر متفق‬
‫کریں)‬
‫نہ متفق نہ غیر‬
‫غیر متفق‬ ‫متفق‬
‫متفق‬
‫اگرروزگا ر کےمواقع محدود ہوں تو خوا تین کے مقابلہ میں مردوں کو‬
‫‪V45‬‬
‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫روزگار ملنا چاہیے ۔‬

‫اگر روزگا ر کے مواقع محدود ہوں تو غیر ملکیوں کے مقابلے میں‬


‫‪V46‬‬
‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫اپنے ملک کے لوگوں کو روزگار ملنا چاہیے ۔‬

‫اگر خواتین کی کمائی اپنے شوہر سے زیادہ ہو تو وہاں یقیناً مسئلے‬


‫‪V47‬‬
‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫رونما ہونگے۔‬

‫ایک عورت کےلیے خود مختار بننے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اُس‬


‫‪V48‬‬
‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫کے پاس مالزمت ہو۔‬

‫‪4‬‬
‫کیا آپ درج ذیل عبارتوں سے بہت زیادہ متفق‪ ،‬کسی حد تک متفق‪ ،‬کسی حد تک غیر متفق یا بہت زیادہ غیر متفق‬
‫ہیں؟ ( پڑھ کر سنائیں اور ہر عبارت کے لیے صرف ایک جواب نوٹ کریں)‬
‫کسی حد‬
‫بہت زیادہ‬ ‫کسی حد تک‬ ‫بہت زیادہ‬
‫تک غیر‬
‫غیر متنفق‬ ‫متفق‬ ‫متفق‬
‫متفق‬
‫میری زندگی کے اہم مقاصد میں سے ایک مقصد یہ بھی ہے مجھے اپنے‬
‫‪V49‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫والدین کے لیے باعث فخر بننا ہے‬

‫جب مائیں پیسوں کے لیے نوکری کرتی ہیں تو اس سے بچے متاثر ہوتے‬
‫‪V50‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ہیں‬

‫خواتین کے مقابلے میں مرد بہتر سیاستدان ہوتے ہیں‬ ‫‪V51‬‬


‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫یونیورسٹی کی تعلیم لڑکیوں سے زیادہ لڑ کوں کے لیے اہم ہے‬ ‫‪V52‬‬


‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫مجموعی طور رپر خوا تین کی نسبت مرد زیادہ بہترکاروبار چال سکتے‬
‫‪V53‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ہیں‬

‫گھریلو خاتون ہونا بالکل ایسے ہی ہے جیسے پیسے کمانے کے لیے‬


‫‪V54‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مالزمت کرنا‬

‫‪ V55‬بعض لوگوں کے خیا ل میں ان کا اپنی زندگی میں اپنی مرضی کرنے پر پورا اختیار اور کنٹرول ہوتا ہے جبکہ‬
‫بعض کے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ مہر بانی کر کے ‪ 1-10‬کا سکیل استعمال کریں جس میں ‪ 1‬کا مطلب ہے "بالکل اختیار‬
‫نہیں" جبکہ ‪ 10‬کا مطلب" مکمل طور پر اختیار حاصل ہے" ہے ۔‬
‫مکمل طور پر اختیار‬ ‫بالکل اختیار‬
‫حاصل ہے‬ ‫نہیں‬
‫‪0‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪01‬‬

‫(‪ F‬کارڈ دکھائیں)‬


‫‪ V56‬آپ کے ٰخیال میں زیادہ تر لوگ موقع ملنے پر آپ سے فائدہ ُاٹھانے کی کوشش کرتے ہیں یا پھر وہ آپ کے ساتھ‬
‫مخلص رہتے ہیں؟ مہربانی کر کے کارڈ کو دیکھتے ہوئے اپنا جواب دیں۔ جس میں ‪ 1‬کا مطلب ہے " لوگ آپ سے فائدہ‬
‫اُٹھانے کی کوشش کرتے ہیں" اور ‪ 01‬کا مطلب ہے " لوگ آ پ کے ساتھ مخلص رہتے ہیں "۔ ( ایک جواب دیں)‬
‫لوگ میرے سےفائدہ اُٹھانے‬
‫لوگ مخلص رہتے ہیں‬
‫کی کوشش کرتے ہیں‬
‫‪0‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪01‬‬

‫‪5‬‬
‫(کارڈ ‪ G‬دکھائیں)‬
‫‪ V57‬کیا آ پ _____ ہیں؟‬
‫‪ -1‬شادی شدہ‬
‫‪ -3‬طالق یافتہ‬
‫‪ -4‬علیحدگی ہوگئی ہے‬
‫‪ -5‬بیوہ‬
‫‪ -6‬کنوارے‬
‫‪ V58‬آپ کے کتنے بچے ہیں؟‬
‫‪ -0‬کوئی بچہ نہیں‬
‫‪ -1‬ایک بچہ‬
‫دوبچے‬ ‫‪-2‬‬
‫تین بچے‬ ‫‪-3‬‬
‫چار بچے‬ ‫‪-4‬‬
‫پانچ بچے‬ ‫‪-5‬‬
‫چھ بچے‬ ‫‪-6‬‬
‫سات بچے‬ ‫‪-7‬‬
‫آٹھ یا اس سے زائد‬ ‫‪-8‬‬
‫(کارڈ ‪ H‬دکھائیں)‬
‫‪ V59‬آُپ اپنے گھرانے کے معاشی حاالت سے کس حد تک مطمئن ہیں؟ اس کارڈ کو دیکھتے ہوئے جواب درج کریں۔(ایک جواب‬
‫دیں)‬
‫مکمل مطمئن‬ ‫مکمل طور پر غیر مطمئن‬
‫‪0‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪01‬‬

‫(کارڈ ‪ I‬دکھائیں)‬
‫‪ V60‬اکثر لوگ بعض اوقات با ت کرتے ہیں کہ ُان کے ملک کے اگلے دس سالوں کے لیے کیا مقا صد اہم ہونے چا ہیں۔‬
‫اس کارڈ میں کچھ مقا صد در ج ہیں جنھیں لوگ زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ مہربانی کر کے آپ بتا ئیں آپ کے خیال میں ہمارے ملک‬
‫کا سب سے اہم مقصد کیا ہونا چاہیے؟‬
‫‪ V61‬اوردوسرا اہم مقصد کیا ہونا چاہیے؟ ( ایک جواب دیں)‬
‫دوسرا اہم مقصد‬
‫پہال مقصد ‪V59‬‬
‫‪V60‬‬
‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ٰ‬
‫اعلی سطح پر اقتصادی ترقی‬

‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫ملکی دفاع کو مضبوط کرنے کو یقینی بنانا‬

‫‪3‬‬ ‫‪3‬‬ ‫لوگوں کو اس بات کا اختیار دینا کہ وہ اپنی مالزمتوں اور عالقوں میں اپنی مرضی کی چیزیں کرواسکیں‬

‫‪4‬‬ ‫‪4‬‬ ‫ہمارے دیہات اور شہروں کو مزید خوبصورت بنانے کی کوششیں‬

‫(کارڈ ‪ J‬دکھائیں)‬
‫‪ V62‬اگرآپ کو انتخاب کرنے کا کہا جائے تو اس کارڈ کو دیکھتے ہوئے بتائیں کہ آپ کس چیز کو سب سے زیادہ اہم‬
‫کہیں گے۔ (صرف پہال اہم انتخاب درج کریں)۔‬
‫(صرف دوسرا انتخاب درج کریں)۔‬ ‫‪ V63‬اور آپ کا دوسرا اہم انتخاب کیا ہوگا؟‬
‫‪V63‬‬ ‫‪V62‬‬
‫(دوسرا اہم‬ ‫(پہال اہم انتخاب)‬

‫‪6‬‬
‫انتخاب)‬
‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ملک میں نظم و ضبط کو بر قرار رکھا جائے‬

‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬ ‫حکومتی اہم فیصلوں میں لوگوں کی را ئے بھی لی جائے‬

‫‪3‬‬ ‫‪3‬‬ ‫بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خالف احتجاج کرنا‬

‫‪4‬‬ ‫‪4‬‬ ‫آزادی رئے کو تحفظ فراہم کرنا‬

‫(کارڈ ‪ K‬دکھائیں)‬
‫‪ V64‬یہاں ایک اور فہرست درج ہے ۔آپ کے خیال میں سے ان میں سے کون سی چیز آ پ کے لیے زیادہ اہم ہے؟‬
‫(صرف پہال اہم انتخاب درج کریں)‬
‫‪ V65‬اور دوسرے نمبر پر سب سے اہم چیز کیا ہے؟ (صرف دوسرے انتخاب کے نیچے ایک جواب درج کریں)۔‬
‫‪V65‬‬
‫‪V64‬‬
‫(دوسرے نمبر پر‬
‫(پہلے نمبر پر اہم)‬
‫اہم)‬
‫مستخکم معیشت‬
‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬

‫ذاتی طور پر کم اور معاشرتی طور پر زیادہ ترقی کو فروغ دینا‬


‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬

‫ایسے معاشرے کو فروغ ملے جس میں خیاالت پیسے سے زیادہ اہم ہو‬
‫‪3‬‬ ‫‪3‬‬

‫جرم کے خالف جنگ‬


‫‪4‬‬ ‫‪4‬‬

‫‪ V66‬ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ اب مزید کوئی جنگ نہ ہو مگر اگر ایسا ہوا تو کیا آپ اپنے ملک کی خاطر لڑیں گے یا‬
‫نہیں؟ (ایک جواب دیں)‬
‫ہاں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‬ ‫‪-2‬‬
‫میں آ پ کے سامنے ایک فہرست پڑھتا‪ /‬پڑھتی ہوں جو مستقبل قریب میں ہماری زندگیوں میں مختلف تبدیلیوں کے بارے میں ہے۔مہر‬
‫بانی کر کے ہر ایک کے لیے علیحدہ بتا ئیں کہ اگر یہ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں تو کیا یہ اچھی ہو نگی ‪ ،‬بری ہو نگی یا آپ کے ٰخیا ل میں‬
‫اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔‬

‫برا‬ ‫کوئی فرق نہیں‬ ‫اچھا‬

‫ہمار ی زندگیوں میں کا م کو کم اہمیت حاصل ہوگی‬ ‫‪V67‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ٹیکنالوجی کی ترقی کو زیادہ ترجیح دی جائے گی‬ ‫‪V68‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫اتھارٹی ‪/‬حکومت کو زیادہ احترام حاصل ہوگا‬ ‫‪V69‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫(کارڈ ‪L‬دکھائیں)‬
‫اب میں آپ کے سامنے کچھ لوگوں کا ذکر تفصیل سے کروں گا‪/‬کروں گی۔ برائے مہربانی اس کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے بتائیں کہ‬
‫یہ شخص آپ سے بہت زیادہ مماثلت ہے‪ ،‬کافی مماثلت رکھتا ہے‪ ،‬کسی حد تک یا بالکل بھی مماثلت نہیں رکھتا۔‬
‫مجھ سے‬
‫بالکل بھی‬ ‫تھوڑی‬ ‫کسی حد‬
‫میری‬ ‫کافی‬ ‫بہت‬
‫میری‬ ‫بہت‬ ‫تک‬
‫طرح‬ ‫مماثلت‬ ‫زیادہ‬
‫طرح‬ ‫مماثلت‬ ‫مماثلت‬
‫نہیں ہے‬ ‫رکھتا ہے‬ ‫مماثلت‬
‫نہیں ہے‬ ‫ہے‬ ‫ہے‬
‫ہے‬
‫اس شخص کے لیے بہت اہم ہے کہ وہ نئے نئے حیاالت‬
‫کے بارے میں سوچے اور ہر کام کو اپنے طریقے سے‬ ‫‪V70‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬
‫کرے‬

‫‪7‬‬
‫اس شخص کے لیے بہت اہم ہے کہ وہ بہت زیادہ امیر ہو‬
‫‪V71‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫اور اس کے پاس بہت ساراپیسہ اور قیمتی اشیاء ہوں‬

‫اس شخص کے لیے بہت اہم ہے کہ جہاں یہ رہتا ہے وہاں‬


‫کا ماحول محفوظ ہو اور وہ ہر اس چیز سے پرہیز کرے‬ ‫‪V72‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬
‫جو کہ خطرناک ہو‬

‫یہ شخص چاہاتا ہے کہ اس کا وقت اچھا گزرے‬ ‫‪V73‬‬


‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫اس شخص کے لیے ضروری ہے کہ وہ معاشرے کے لیے‬


‫‪V74‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫کوئی اچھا کام کرے‬

‫اس شخص کے لیے اہم ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے لوگوں‬


‫‪V74B‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫کی مدد کرے اور ان کا خیال رکھے‬

‫کامیابی اس شخص کے لیے بہت ضروری ہو اور لوگ‬


‫‪V75‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫اسے اس کی کامیابی سے پہنچانتے ہوں‬

‫اس کی زندگی میں ایڈونچر ہونا‪ ،‬زندگی میں رسک لینا اہم‬
‫‪V76‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ہیں اور اس کی ایک دلچسپ زندگی ہو‬

‫اس شخص کے لیے ضروری ہے کہ وہ ہمیشہ لوگوں کے‬


‫ساتھ اچھا برتاؤ کرے‪ ،‬ایسی ہر چیز سے گریز کرے جس‬ ‫‪V77‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬
‫کی وجہ سے کوئی اسے غلط سمجھے‬

‫ماحولیات میں دلچسپی لینا اس کے لیے اہم ہے‪ ،‬قدرت اور‬


‫‪V78‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫زندگی بچانے کے ذرائع کا خیال رکھتا ہو‬

‫اس شخص کے لیے ثقافت اور روایت بہت اہم ہے‪ ،‬ان طور‬
‫طریقوں کو ساتھ لے کر چلنا جو اسے اپنے مذہب یا خاندان‬ ‫‪V79‬‬
‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬
‫سے ملے ہوں‬

‫‪ V80‬اب میں آپ کو کچھ مسائل کے بارے میں پڑھ کر سناتا‪/‬سناتی ہوں‪ ،‬آپ کے خیال میں مندرجہ ذیل میں سے کونسا‬
‫مسئلہ ساری دنیا کا سب سے سنگین مسئلہ ہے ؟ ( ایک جواب دیں) (انٹرویور ‪ :‬متبادل بھی پڑھیں اور صرف ایک جواب درج کریں)‬

‫‪1‬‬ ‫لوگ غربت اور ضرورت کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں‬

‫‪2‬‬ ‫لڑکیوں اور خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک‬

‫‪3‬‬ ‫نا قص صفائی کی سہولیات اور موذی امراض‬

‫‪4‬‬ ‫ناکافی تعلیم‬

‫‪5‬‬ ‫ما حو لیاتی آ لودگی‬

‫‪ V81‬یہاں دو جملے درج ہیں جو لوگ زیادہ تر ما حول اور معاشی تر قی کے حوالے سے بحث کرتے ہوئے کہتے ہیں‬
‫۔ان میں سے کونسا جملہ آپکی رائے سے قریب تر ہے؟ (پڑھ کر سُنائیں ۔ایک جواب در ج کریں)‬
‫‪ -1‬ما حول کی حفاظت کو تر جیح دی جانی چاہیے‪ ،‬چاہے اس سے معاشی ترقی کا نظام ہی کیوں نہ متاثر ہو اور بیشک اس سے روزگار‬
‫کے مواقع میں بھی کمی ٓاجائے‬

‫‪8‬‬
‫اقتصادی تر قی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کو سب سے زیادہ ترجیح دی جانی چاہیے‪ ،‬چاہے اس سے کسی حد تک ما حول متا‬ ‫‪-2‬‬
‫ثر ہو‬
‫‪ -3‬دیگر‬
‫‪ V82‬گذشتہ دو سالوں میں آپ نے کسی ما حولیاتی تنظیم کو رقم فراہم کی؟‬
‫ہاں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‬ ‫‪-2‬‬
‫‪ V83‬گذشتہ دو سالوں میں آپ نے ماحول کے سلسلے میں کسی احتجاج میں حصہ لیا ؟‬
‫ہاں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‬ ‫‪-2‬‬
‫(پڑھ کر سُنائیں اور ایک جواب کوڈ کریں)‬ ‫‪ V84‬آپ کی رائے میں آپ کو سیاست میں کس حد تک دلچسپی ہے ؟‬
‫بہت زیادہ دلچسپی‬ ‫‪-1‬‬
‫کسی حد تک دلچسپی‬ ‫‪-2‬‬
‫بہت زیادہ دلچسپی نہیں‬ ‫‪-3‬‬
‫بالکل بھی دلچسپی نہیں‬ ‫‪-4‬‬

‫‪9‬‬
‫(کارڈ ‪ M‬دکھائیں)‬
‫اب اس کارڈ کو دیکھتے ہوئے ہر ایک کے بارے میں بتائیں‪ ،‬مختلف سرگرمیاں جو مختلف افراد کرتے ہیں‬
‫(جو میں آپ کو پڑھ‬
‫کر سُناؤں گا)‪ ،‬کیا آپ نے ان میں سے کوئی سرگرمی کی ہے یا شائد کبھی کرینگے یا کسی طرح کے حاالت میں کبھی بھی‬
‫نہیں کرینگے؟ (پڑھ کر سُنائیں اور ایک کے لیے جواب درج کریں)‬
‫کبھی حصہ نہیں‬ ‫شاید حصہ‬
‫حصہ لیا ہے‬
‫لیں گے‬ ‫لیں گے‬
‫درخواست دائر کی‬ ‫‪V85‬‬
‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫بائیکاٹ میں حصہ لیا‬ ‫‪V86‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫پر امن احتجاج میں حصّہ لیا‬ ‫‪V87‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ہڑتال میں شمولیت اختیار کی‬ ‫‪V88‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫کسی اور احتجاج میں حصہ لیا‬ ‫‪V89‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫انٹرویور‪ V90 :‬سے ‪ V94‬تک کے سواالت ان سے پوچھیں جنھوں نے ‪ V85-V89‬میں موجود سرگرمی میں "حصہ لیا‬
‫ہو"۔‬
‫برائے مہربانی ہر ایک سرگرمی کے بارے میں بتائیں کہ آپ نے گذشتہ سال اس سرگرمی میں کتنی بار حصہ لیا تھا؟‬
‫تین بار سے‬ ‫دو‬ ‫کبھی بھی‬
‫تین بار‬ ‫ایک بار‬
‫زائد‬ ‫بار‬ ‫نہیں‬
‫درخواست دائر کی‬ ‫‪V90‬‬
‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫بائیکاٹ میں حصہ لیا‬ ‫‪V91‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫پر امن احتجاج میں حصّہ لیا‬ ‫‪V92‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ہڑتال میں شمولیت اختیار کی‬ ‫‪V93‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫کسی اور احتجاج میں حصہ لیا‬ ‫‪V94‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫(کارڈ ‪ P‬دکھائیں)‬
‫‪ V95‬سیاسی معامالت میں لوگ بائیں (غلط) طرف اور دائیں (صحیح) طرف کی بات کرتے ہیں۔ عمومی طور پر آپ کے‬
‫خیاالت مندرجہ ذیل سکیل میں کونسے نمبر پر آتے ہیں؟‬
‫دائیں (صحیح) طرف‬ ‫بائیں (غلط) طرف‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪10‬‬
‫(کارڈ ‪ Q‬دکھائیں)‬
‫اب آپ مختلف موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔آپ اپنی رائے کو کونسا سکیل دیتے ہیں۔‪ 1‬کا مطلب آپ مکمل طور‬
‫بائیں طر ف کی عبارت سے متفق ہیں ‪ 01‬کا مطلب ہے آپ مکمل طور پر دائیں طرف کی عبارت سے متفق ہیں ۔ اور اگر آپ کی‬
‫رائے سکیل کے در میان میں پائی جاتی ہے تو آپ درمیان سے کوئی سا نمبر جو آپ کی رائے کا اظہار کرتا ہو منتخب کر‬
‫سکتے ہیں۔ (ہر ایک کے لیے ایک جواب کوڈ کریں)‬
‫انفرادی قابلیت کی بنیاد‬
‫سب کی تنخواہیں برابر‬
‫پر تنخواہوں میں واضح‬
‫ہونی چاہیے‬ ‫‪V96‬‬
‫فرق ہونا چاہیے‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫حکومتی کاروبار اور‬ ‫نجی کاروبار اور صنعت کی‬


‫صنعت کی ملکیت میں‬ ‫ملکیت میں اضافہ ہونا‬
‫اضافہ ہونا چاہیئے‬ ‫چاہیئے‬ ‫‪V97‬‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫پر شخص پر اپنی‬ ‫حکومت پر ہر شخص کی‬


‫ضروریات پوری کرنے کا‬ ‫ضرورت پوری کرنے کی‬
‫خود ذمہ دار ہونا چاہیے‬ ‫ذمہ داری ہونی چاہیے‬ ‫‪V98‬‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫مقا بلہ کرنا اچھی بات ہے۔‬


‫مقابلہ کرنا بُری بات ہے اور‬
‫اس سے لوگوں میں محنت‬
‫اس سے لوگوں میں بُرائی‬
‫کرنے اور نئے نظریات‬ ‫‪V99‬‬
‫جنم لیتی ہے‬
‫اپنانے کا رجحان بڑھتا ہے‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫محنت عام طورپر کامیابی نہیں‬ ‫طویل عرصے میں محنت‬


‫دیتی بلکہ یہ قسمت اور تعلقات‬ ‫انسان کو بہتر معیار زندگی‬
‫کا کام ہے‬ ‫فراہم کرتی ہے‬ ‫‪V100‬‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪11‬‬
‫دولت بڑھ سکتی ہے‬
‫لوگ صرف دوسروں کے‬
‫یہاں تک کہ ہر ایک کے‬
‫خرچ پر امیر ہوتے ہیں‬ ‫‪V101‬‬
‫لیے کافی ہو‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬
‫برائے مہر بانی بتائیں کہ آپ مختلف گروپس کے افراد پر کس حد تک اعتبار کرتے ہیں۔ کیا آپ ہر ایک کے بارے میں بتا سکتے‬
‫ہیں کہ آپ درج ذیل گروپس کے افراد پر بہت زیادہ اعتماد کرتے ہیں ‪ ،‬تھوڑا بہت اعتماد کرتے ہیں ‪ ،‬بہت زیادہ اعتماد نہیں‬
‫کرتے یا با لکل بھی اعتماد نہیں کرتے ہیں؟‬
‫بالکل بھی‬ ‫تھوڑا بہت‬ ‫بہت زیادہ‬
‫بہت زیادہ اعتماد‬
‫اعتماد نہیں‬ ‫اعتماد کرتے‬ ‫اعتماد کرتے‬
‫نہیں کرتے‬
‫کرتے‬ ‫ہیں‬ ‫ہیں‬
‫‪5‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫آپ کا گھرانہ‬ ‫‪V102‬‬

‫‪5‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫آپ کے پڑوسی‬ ‫‪V103‬‬

‫‪5‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫جن افراد کو آپ خو د سے جانتے ہیں‬ ‫‪V104‬‬

‫‪5‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫جن افراد سے پہلی دفعہ آپ ملے ہوں‬ ‫‪V105‬‬

‫‪5‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫دوسرے مذاہب کے لوگ‬ ‫‪V106‬‬

‫‪5‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫دوسرے ممالک کے لوگ‬ ‫‪V107‬‬

‫اب میں آپ کے سامنے مختلف اداروں کے نام لیتا‪ /‬لیتی ہوں۔برائے مہربانی آپ ہر ایک ادارے کے لیے علیحدہ علیحدہ‬
‫بتائیں کہ آپ اس ادارے پر کس حد تک اعتماد کرتے ہیں؟ کیا آپ اس ادارے پر بہت زیادہ اعتماد کرتے ہیں ‪ ،‬تھوڑا بہت‬
‫اعتماد کرتے ہیں ‪ ،‬بہت زیادہ اعتماد نہیں کرتے ہیں یا با لکل بھی اعتماد نہیں کرتے ہیں۔‬
‫بالکل بھی‬ ‫تھوڑا بہت‬ ‫بہت زیادہ‬
‫بہت زیادہ اعتماد‬
‫اعتماد نہیں‬ ‫اعتماد کرتے‬ ‫اعتماد کرتے‬
‫نہیں کرتے‬
‫کرتے‬ ‫ہیں‬ ‫ہیں‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مساجد‬ ‫‪V108‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مسلح افواج‬ ‫‪V109‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫پریس (پرنٹ میڈیا)‬ ‫‪V110‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ٹیلیویژن‬ ‫‪V111‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مزدوروں کی تنظیم ‪ /‬لیبر یونین‬ ‫‪V112‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫پولیس‬ ‫‪V113‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫عدالتیں‬ ‫‪V114‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫گورنمنٹ‬ ‫‪V115‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫سیاسی جماعتیں‬ ‫‪V116‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫پارلیمنٹ‬ ‫‪V117‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫سول سروس‬ ‫‪V118‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫یونیورسٹیز ‪ /‬تعلیمی ادارے‬ ‫‪V119‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫اہم کمپنیاں‬ ‫‪V120‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫بینک‬ ‫‪V121‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ماحولیاتی تنظیمیں‬ ‫‪V122‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫خواتین کی تنظیمیں‬ ‫‪V123‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫خیراتی اور انسانی فالح کی تنظیمیں‬ ‫‪V124‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪( SAARC‬جنوبی ایشیائی عالقائی تعاون کی تنظیم)‬ ‫‪V125‬‬

‫‪12‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫اقوام متحدہ‬ ‫‪V126‬‬

‫اب میں آپ کو مختلف طرح کے سیاسی نظام کے بارے میں بتاؤں گا اور آپ سے ہر ایک کے لحاظ سے ملک کو چالنے‬
‫کے بارے میں رائے لوں گا۔ برائے مہربانی ہر ایک کے لیے بتائیں کہ کیا وہ بہت اچھا‪ ،‬اچھا‪ ،‬بُرا ‪ ،‬یا بہت بُرا نظام ہے؟(ہر‬
‫ایک کے لیے ایک جواب دیں)‬
‫بہت بُرا‬ ‫اچھا‬ ‫بہت اچھا‬
‫بُرا ہے‬
‫ہے‬ ‫ہے‬ ‫ہے‬
‫طاقتور لیڈر موجود ہوں جو پارلیمنٹ اور الیکشن کو اہمیت نہیں دیتے ہوں‬ ‫‪V127‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫غیر ملکی ماہرین جو جس طرح ملک کے لیے بہتر سمجے اُس طرح فیصلے کریں‬ ‫‪V128‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫فوجی حکومت‬ ‫‪V129‬‬


‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫جمہوری سیاسی نظام ہونا چاہیئے‬ ‫‪V130‬‬


‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫(کارڈ ‪ T‬دکھائیں)‬
‫اکثر لوگوں کی رائے میں جمہوری نظام میں بہت ساری چیزوں کی خواہش ہوتی ہے مگر تمام چیزیں جمہوریت کے لیے‬
‫ضروری نہیں ہوتی ہیں۔ برائے مہربانی بتائیں کہ آپ کے خیال میں جمہوریت کی خصوصیات میں مندرجہ ذیل باتوں کی کتنی‬
‫اہمیت ہے۔ سکیل کو استعمال کرتے ہوئے بتائیں جہاں ‪ 1‬کا مطلب "جمہوریت کی خصوصیات کے لیے بالکل بھی‬
‫ضروری نہیں" اور ‪ 01‬کا مطلب "جمہوریت کی خصوصیات کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے"۔‬
‫کے لیے بہت زیادہ ضروری‬

‫کے لیے بالکل بھی ضروری‬


‫جمہوریت کی خصوصیات‬

‫جمہوریت کی خصوصیات‬

‫نہیں‬
‫ہے‬

‫حکومتی ٹیکس امیروں کے لیے ہونا چاہیے اورغریبوں کو سبسڈی ملنی چاہیے‬ ‫‪V131‬‬
‫‪11‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫مذہبی حکام قانون کی وضا حت پیش کریں‬ ‫‪V132‬‬


‫‪11‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫لوگ عام انتخابات کے زریعے اپنے لیڈر کو منتخب کر یں‬ ‫‪V133‬‬


‫‪11‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫لوگوں کو حکومت کی طرف سے بے روزگاری فنڈ ملنا چاہیئے‬ ‫‪V134‬‬


‫‪11‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫جب حکو مت نااہل ہو تو کنٹرول فوج کولے لینا چا ہیے‬ ‫‪V135‬‬


‫‪11‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫شہری حقوق لوگوں کو ریاست کے ظلم سے بچاتے ہیں‬ ‫‪V136‬‬


‫‪11‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ریاست لوگوں کی تنخواہوں کو برابر کرے‬ ‫‪V137‬‬


‫‪11‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫لوگ اپنے حکمرانوں کی بات مانیں‬ ‫‪V138‬‬


‫‪11‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملیں‬ ‫‪V139‬‬


‫‪11‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫(کارڈ ‪ U‬دکھائیں)‬
‫آپ کے لیے یہ بات کتنی اہم ہے کہ ایسے ملک میں رہیں جہاں جمہوری حکومت ہو؟ سکیل کی مدد سے اپنا جواب‬ ‫‪V140‬‬
‫بتائیں۔ جس میں ‪ 1‬کا مطلب " بالکل بھی اہم نہیں" ہے اور ‪ 01‬کا مطلب "بہت زیادہ اہم" ہے۔ (ایک جواب دیں)‬
‫بہت زیادہ اہم‬ ‫بالکل بھی اہم نہیں‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪13‬‬
‫(کارڈ ‪V‬دکھائیں)‬
‫‪ V141‬اور آپ کے ملک میں کس طرح کی جمہوری حکومت ہے؟ ایک سے دس تک کے سکیل کو استعمال کرتے ہوئے‬
‫بتائیں۔جہاں ‪ 1‬کا مطلب "بالکل بھی جمہوری نہیں ہے" او ر ‪ 10‬کا مطلب " بہت زیادہ جمہوری" ہے؟‬
‫بہت زیادہ جمہوری ہے‬ ‫بالکل بھی جمہوری نہیں‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫میں(صرف ایک جواب‬ ‫‪ V142‬آپ کے خیال میں اس ملک میں انفرادی انسانی حقوق کا کتنا احترام کیا جاتا ہے؟ آپ کے خیال‬
‫دیں)‬
‫انفرادی طور پر انسانی حقوق کا بہت زیادہ احترام کیا جاتا ہے‬ ‫‪-1‬‬
‫منا سب احترام کیا جاتا ہے‬ ‫‪-2‬‬
‫زیا دہ احترام نہیں کیا جاتا‬ ‫‪-3‬‬
‫بالکل بھی احترام نہیں کیا جاتا۔‬ ‫‪-4‬‬
‫‪ V143‬اب دوسر ے موضو ع پر با ت کرتے ہیں ۔آپ زندگی کے مطلب اور مقصد کے بارے میں کس کثرت سے‬
‫سوچتے ہیں؟ (صرف ایک جواب دیں)‬
‫اکثر‬ ‫‪-1‬‬
‫کبھی کبھار‬ ‫‪-2‬‬
‫بہت کم‬ ‫‪-3‬‬
‫کبھی بھی نہیں‬ ‫‪-4‬‬

‫‪14‬‬
‫(نیچے دیئے گئے کوڈ کو‬ ‫‪ V144‬کیا آپ کا تعلق کسی مذہب یا مذہبی فر قے سے ہے؟ اگر ہاں تو کونسا مذہب یا فرقہ ہے؟‬
‫دیکھ کر جواب دیں کوڈ کریں "‪ ' 0‬اگر جوابدہندہ کا تعلق کسی فرقے سے نہ ہو تو جواب "‪"0‬کوڈ کریں)‬
‫کسی فرقے کے تعلق نہیں ہے‬ ‫نہیں‬
‫‪0‬‬

‫مسلمان (سُنی)‬ ‫ہاں‬


‫‪1‬‬

‫مسلمان (شیعہ)‬
‫‪2‬‬

‫عیسائی‬
‫‪3‬‬

‫سکھ‬
‫‪4‬‬

‫ہندو‬
‫‪5‬‬

‫دیگر (تحریر کریں)___________________ ______‬


‫‪8‬‬

‫(کارڈ ‪ #‬دکھائیں)‬
‫شادی کی رسومات اور جنازہ کے عالوہ آپ کتنی باقاعدگی سے مذہبی سر گرمیوں میں حصہ لیتے ہیں؟ (ایک‬ ‫‪V145‬‬
‫جواب دیں)‬

‫‪1‬‬ ‫ہفتے میں ایک بار سے زائد‬

‫‪2‬‬ ‫ہفتے میں ایک بار‬

‫‪3‬‬ ‫مہنے میں ایک بار‬

‫‪4‬‬ ‫صرف مذہبی دنوں میں‬

‫‪5‬‬ ‫سال میں ایک بار‬

‫‪6‬‬ ‫بہت کم‬

‫‪7‬‬ ‫کبھی نہیں کیا‬

‫‪ .‬آپ پانچ وقت نماز پڑھنے کی کتنی پابندی کرتے ہیں؟‬ ‫‪V146‬‬

‫‪2‬‬ ‫دن میں ایک بار‬ ‫‪1‬‬ ‫دن میں کئی بار‬

‫‪4‬‬ ‫صرف تب جب مذہبی رسومات میں حصہ لیں‬ ‫‪3‬‬ ‫ہفتے میں کئی بار‬

‫‪6‬‬ ‫سال میں ایک بار‬ ‫‪5‬‬ ‫صرف مقدس دنوں میں‬

‫‪8‬‬ ‫کبھی نہیں‬ ‫‪7‬‬ ‫بہت کم‬

‫‪15‬‬
‫‪( V147‬روزمرہ عبادات پر عمل سے قطع نظر) مہر بانی کر کے بتائیں کہ آپ خود کو کیسا انسان سمجھتے ہیں؟‬

‫ایک مذہبی انسان‬ ‫‪-1‬‬


‫غیر مذہبی انسان‬ ‫‪-2‬‬
‫بالکل المذہب ‪ /‬کسی مذہب کو نہیں مانتا‬ ‫‪-3‬‬

‫‪ V148‬کیا آ پ خدا پر یقین رکھتے ہیں ؟‬


‫ہاں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‬ ‫‪-2‬‬
‫‪ V149‬کیا آپ جہنم پر یقین رکھتے ہیں؟‬
‫ہاں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‬ ‫‪-2‬‬

‫‪ V150‬آُ پ کے خیال میں مذہب کا بنیادی مقصد کیا ہے ؟نیچے دی گئی عبارتوں میں سے کونسی عبارت آپ کی سوچ کی‬
‫بہتر عکاسی کرتی ہے؟‬
‫‪1‬‬ ‫مذہبی اصول اپنائے جائے‬

‫‪2‬‬ ‫لوگوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کیا جائے‬

‫‪ V151‬آُ پ کے خیال میں مذہب کا بنیادی مقصد کیا ہے ؟نیچے دی گئی عبارتوں میں سے کونسی عبارت آپ کی سوچ کی‬
‫بہتر عکاسی کرتی ہے؟‬
‫‪1‬‬ ‫موت کے بعد شروع ہونے والی زندگی کے لیے تیاری‬

‫‪2‬‬ ‫دنیاوی زندگی کو بہتر طور پر گزارنا‬

‫(کارڈ ‪ Y‬دکھائیں)‬
‫‪ V152‬آپ کی زندگی میں خدا کی کتنی اہمیت ہے؟ مہربانی کرکے سکیل کو دیکھ کر جواب دیں ‪ 10 ،‬کا مطلب" بہت اہم "‬
‫اور ‪ 1‬کا مطلب " بالکل اہم نہیں"(ایک جواب دیں)‬
‫بہت اہم‬ ‫بالکل اہم نہیں‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪16‬‬
‫کیا آپ درج ذیل جملوں سے بہت زیادہ متفق ‪ ،‬متفق‪ ،‬غیر متفق یا بہت زیادہ غیر متفق ہیں؟‬
‫معلوم‬ ‫بہت زیادہ غیر‬ ‫بہت زیادہ‬
‫غیر متفق‬ ‫متفق‬
‫نہیں‬ ‫متنفق‬ ‫متفق‬
‫جب بھی سائنس اور مذہب کا تصاد م ہوا ہمیشہ مذہب صحیح ہوتا ہے‬ ‫‪V153‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫صر ف میرا مذہب ہی قابل قبول مذہب ہے‬ ‫‪V154‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ہمارے تعلیمی اداروں میں تمام مذاہب کی تعلیمات دی جانی چاہیے‬ ‫‪V155‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫وہ لوگ جو مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں‪ ،‬ان کا اخالق اُتنا ہی‬
‫‪V156‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫اچھا ہوتا ہے جتنا اچھا اخالق میرے مذہب کے لوگوں کا ہے‬

‫اب میں آپ سے معاشرے میں مختلف عمر کے افر اد کے معاشرے میں مقام کے حوالے سے سواالت کروں گا ‪/‬‬
‫کرونگی۔‬

‫(کارڈ ‪ Q‬دکھائیں)‬
‫میں جاننا چاہوں گا‪ /‬گی کہ آپ کے خیال میں ہمارے ملک کے زیادہ تر افراد معاشرے میں موجود مختلف عمر کے افراد کا‬
‫معاشرے میں مقام کو کتنا اہم یا غیر اہم سمجھتے ہیں؟ جیسے کہ ‪ 20-29‬سال ‪ 40-49 ،‬سال اور ‪ 70‬سال سے زائد عمر‬
‫کے افراد کا معاشرے میں مقام کتنا اہم یا غیر اہم ہوتا ہے؟ اس کارڈ کو استعمال کریں‪ ،‬مہر بانی کر کے بتا ئیں کہ معاشرے‬
‫میں زیادہ مقام کو نسی عمر کے لوگوں کو حا صل ہوتا ہے؟‬
‫معاشرے میں غیر اہم مقام‬
‫معاشرے میں بہت اہم مقام‬

‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪ 20-29‬سال کی عمر کے افراد‬ ‫‪V157‬‬

‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪ 40-49‬سال کے افراد‬ ‫‪V158‬‬

‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪ 70‬سال سے زائد عمر کے افراد‬ ‫‪V159‬‬

‫‪17‬‬
‫نوٹ‪ :‬ان ممالک میں جہاں ‪ 70‬سال سے زائد عمر کے کچھ افراد موجود ہوں وہاں اس سوال کو تبدیل کر دیا جائے۔اور‬
‫اسکی جگہ "‪ 61‬سال سے زائد" لکھا جائے۔ فیلڈ ورک کی رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی جانی چاہیے۔‬
‫تھوڑا‬ ‫بہت‬
‫زیادہ‬ ‫تھوڑا‬ ‫نہ متفق نہ‬ ‫بہت‬ ‫زیادہ‬
‫متفق‬ ‫بہت متفق‬ ‫ٖٖغیر متفق‬ ‫ٖغیر‬ ‫غیر‬
‫متفق‬ ‫متفق‬
‫میں خود کو ایسا انسان سمجھتا ہوں جو کہ کم گو یعنی جو کہ کم گھلنے ملنے واال ہو‬ ‫‪V160A‬‬
‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ایک ایسا شخص جس پر اعتماد کیا جاسکتا ہے‬ ‫‪V160B‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ایک سست انسان‬ ‫‪V160C‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫پر سکون ‪ /‬با آسانی تناؤ کو بر داشت کر لیتا ہوں‬ ‫‪V160D‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫آرٹ ‪/‬فن میں تھوڑ ی بہت دلچسپی ہونا‬ ‫‪V160E‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫گھومنے پھرنے واال‪ /‬لوگوں سے ملنے جلنے واال انسان‬ ‫‪V160F‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫دیگر لوگوں کی غلطیاں‪/‬عیب ڈھونڈنے واال شخص‬ ‫‪V160G‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ہمیشہ اپنا کام مکمل کرانے واال شخص‬ ‫‪V160H‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫آسانی سے گھبرا جاتے ہیں‬ ‫‪V160I‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫خیالی دنیا میں رہنے واال شخص‬ ‫‪V160J‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫(کارڈ ‪ AC‬دکھائیں)‬
‫‪ V160‬مہربانی کر کے بتائیں کہ اگر تیس سال کی عمر کا ایک تعلیم یافتہ اور تجربہ کارشخص کو باس بنا دیا جائے تو ہمارے‬
‫ملک کے لوگوں کے لیے یہ بات کس حد تک قابل قبول یا نا قابل قبول ہو گی؟‬
‫اس کار ڈ کو استعما ل کریں جہاں ‪ 1‬کا مطلب " مکمل طور پر نا قابل قبول" اور ‪ 01‬مطلب " مکمل طور رپر قا بل قبول" ہے‬
‫مکمل طور پر قاب ِل قبول‬ ‫مکمل طور پر نا قاب ِل قبول‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬
‫آپ ذاتی طورپر اس عبارت کے بارے میں کیا کہیں گے۔‬

‫‪18‬‬
‫(کارڈ ‪ AD‬دکھائیں)‬
‫اب ‪ 71‬سال سے زائد عمر کے افراد کے بارے میں سوچتے ہو ئے بتائیں۔یہی کارڈ استعمال کریں اور بتا ئیں کہ آپ کے خیال میں‬
‫ہمارے ملک میں زیادہ تر لوگ ‪ 71‬سال سے زائد عمر کے افراد کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟(پڑھ کر بتائیں)؟‬
‫معلوم نہیں‬ ‫اس بات کا بہت امکان‬
‫مجھے ایسا نہیں لگتا کہ‬
‫ہے کہ لوگ ان ے‬
‫لوگ ان کے بارے میں‬
‫بارے میں ایسی رائے‬
‫ایسی رائے رکھتے ہیں‬
‫رکھتے ہیں‬
‫دوستانہ رویہ کے ہوتے ہیں‬ ‫‪V161‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪0‬‬

‫تجربہ کار‪/‬الئق ہوتے ہیں‬ ‫‪V162‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪0‬‬

‫احترام کے قابل ہوتے ہیں‬ ‫‪V163‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫‪0‬‬

‫نوٹ‪ :‬ان ممالک میں جہاں ‪ 70‬سال سے زائد عمر کے کچھ افراد موجود ہوں وہاں اس سوال کو تبدیل کر دیا جائے۔اور‬
‫اسکی جگہ "‪ 61‬سال سے زائد" لکھا جائے۔ فیلڈ ورک کی رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی جانے چاہیے۔‬
‫(کارڈ ‪ AE‬دکھائیں)‬
‫‪ V164‬مہربانی کر کے بتائیں کہ اگر ‪ 71‬سال سے زائد عمر کا تعلیم یافتہ اور تجربہ کار شخص کو باس بنا دیا جائے تو ہمارے‬
‫ملک کے لوگوں کے ہیے یہ بات کس حد تک قابل قبول اور نا قابل قبول ہوگی۔‬
‫اس کارڈ کو استعمال کریں جہاں ‪ 1‬کا مطلب "مکمل طور پر ناقابل قبول" اور ‪ 11‬کا مطلب" مکمل طورپر قابل قبول ہو گا۔‬
‫مکمل طور پر قاب ِل قبول‬ ‫مکمل طور پر ناقاب ِل قبول‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫نوٹ‪ :‬ان ممالک میں جہاں ‪ 70‬سال سے زائد عمر کے کچھ افراد موجود ہوں وہاں اس سوال کو تبدیل کر دیا جائے۔اور‬
‫اسکی جگہ "‪ 61‬سال سے زائد" لکھا جائے۔ فیلڈ ورک کی رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی جانے چاہیے۔‬

‫کیا آپ درج ذیل جملوں سے بہت زیادہ متفق ‪ ،‬متفق‪ ،‬غیر متفق یا بہت زیادہ غیر متفق ہیں؟‬
‫بہت زیادہ‬ ‫ٖٖغیر‬ ‫بہت زیادہ‬
‫متفق‬
‫ٖغیر متفق‬ ‫متفق‬ ‫متفق‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫آجکل بزرگوں کا احترام پہلے کی طرح نہیں کیا جاتا‬ ‫‪V165‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫بزرگوں کو حکومت کی طرف سے ان کے مناسب حق سے زیادہ دیا جاتا ہے‬ ‫‪V166‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫بزرگ لوگ معاشرے پر بوجھ ہوتے ہیں‬ ‫‪V167‬‬
‫وہ کمپنیاں جہاں مختلف عمر کے لوگوں کو نوکری ملتی ہے کی نسبت وہ کمپنیاں‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫زیادہ ترقی کرتی ہے جہاں نوجوانوں کو نوکری دی جاتی ہے‬
‫‪V168‬‬

‫بزرگوں کا سیاست میں بہت زیادہ اثر ورسوخ ہوتا ہے‬ ‫‪V169‬‬

‫‪ V170‬کیا آپ ہمیں بتائیں گے کہ اپنے محلے میں آپ خود کو کس حد تک محفوظ سمجھتے ہیں؟‬
‫بہت محفوظ‬ ‫‪-1‬‬
‫تھوڑا بہت محفوظ‬ ‫‪-2‬‬
‫بہت محفوظ‬ ‫‪-3‬‬
‫بالکل غیر محفوظ‬ ‫‪-4‬‬
‫معلوم نہیں ‪/‬جواب نہیں دیا‬ ‫‪-9‬‬
‫آپ کے پڑوس میں یہ واقعات کتنی کثرت سے ہوتے ہیں؟‬
‫معلوم‬ ‫بالکل‬ ‫بہت زیادہ‬ ‫بہت کثرت‬
‫اکثر‬
‫نہیں‬ ‫نہیں‬ ‫نہیں‬ ‫سے‬
‫چوری‪/‬ڈکیتی‬ ‫‪V171‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫محلے میں شراب پینے والے افراد‬ ‫‪V172‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫‪19‬‬
‫پولیس اور فوج کا عام شہری کی زندگی میں دخل اندازی‬ ‫‪V173‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫نسلی امتیاز‬ ‫‪V174‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫محلے میں منشیات کی خریدوفروخت‬ ‫‪V175‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫برائے مہربانی بتائیں کہ اپنی سیکورٹی کے لیے آپ نے درج ذیل میں سے کون کون سے حفاظتی اقدامات کئے ہیں؟‬
‫نہیں‬ ‫ہاں‬

‫جیب میں زیادہ رقم نہیں رکھتے‬ ‫‪V176‬‬


‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫کوشش کرتےہیں کہ رات کو گھر سے باہر نہ نکال جائے‬ ‫‪V177‬‬


‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫اپنے ساتھ اسحلہ‪ ،‬بندوق یا چھری لے جاتے ہیں‬ ‫‪V178‬‬


‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫‪ V179‬کیا آپ کے ساتھ گذشتہ سال خدانخواستہ چوری ڈکیتی کی کوئی واردات پیش آئی یا نہیں؟‬
‫‪ V180‬اور کیا آپ کے گھرانے کے کسی فرد کے ساتھ چوری‪/‬ڈکیتی کی کوئی واردات پیش آئی؟‬
‫‪V180‬‬ ‫‪V179‬‬
‫(خاندان)‬ ‫(جوابدہند گان)‬
‫ہاں‬
‫‪1‬‬ ‫‪1‬‬

‫نہیں‬
‫‪2‬‬ ‫‪2‬‬

‫معلوم نہیں‪/‬جواب نہیں دیا‬


‫‪9‬‬ ‫‪9‬‬

‫‪20‬‬
‫آپ درج ذیل حاالت کے بارے میں سوچ کر کس حد تک پریشان ہوتے ہیں؟‬
‫معلوم نہیں‪/‬‬
‫بالکل‬ ‫بہت زیادہ‬ ‫تھوڑا‬ ‫بہت‬
‫جواب نہیں‬
‫نہیں‬ ‫نہیں‬ ‫بہت‬ ‫زیادہ‬
‫دیا‬
‫نوکری چلے جانے کے بارے میں یا نوکری نہ ملنے پر‬ ‫‪V181‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫اعلی تعلیم نہ دے سکا‬


‫ٰ‬ ‫اگر میں اپنے بچوں کو‬ ‫‪V182‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫میرے ملک کی جنگ‬ ‫‪V183‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫دہشت گردی کا حملہ‬ ‫‪V184‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫خانہ جنگی کے بارے میں سوچ کر‬ ‫‪V185‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫حکومت کا میرا فون ٹیپ کرنا‪ ،‬میرے خط‪ Email/‬پڑھنا‬ ‫‪186‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫‪ V187‬آپ منددرجہ ذیل عبارت سے متفق ہیں یا غیر متفق ہیں؟‬


‫"کچھ حاالت میں انصاف حاصل کرنے کے لیے جنگ کرنا جائز ہے"‬
‫متفق‬ ‫‪-1‬‬
‫غیر متفق‬ ‫‪-2‬‬
‫گذشتہ ‪ 12‬ماہ کے دوران آپ یا آ پ کے گھرانے کے کسی فرد کو؟‬

‫معلوم‬
‫کبھی‬ ‫کبھی‬
‫نہیں‪/‬جواب نہیں‬ ‫بہت کم‬ ‫زیادہ تر‬
‫نہیں‬ ‫کبھار‬
‫دیا‬
‫خوراک کی کمی کا سامنا کرنا بڑا‬ ‫‪V188‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫اپنے گھر کو چوری‪/‬ڈکیتی کے واقعات سے غیر محفوظ‬


‫‪V189‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫سمجھنا‬

‫ضرورت کے وقت ادویات اور طبی عالج کی کمی کا سامنا‬


‫‪V190‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫کرنا پڑا‬

‫رقم کی کمی کا سامنا کرنا پڑا‬ ‫‪V191‬‬


‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫اب میں کچھ جملے پڑھوں گا‪ /‬پڑ ھو ں گی۔آپ درج ذیل عبارت سے کتنے متفق یا غیر متفق ہیں ۔ ان سوالوں میں ‪ 1‬کا‬
‫مطلب " بہت زیادہ متفق" اور ‪ 11‬کا مطلب " بہت زیادہ متفق " ہے؟ (ہر جملے کے لیے ایک جواب نوٹ کریں)‬

‫‪ V192‬سائنس اور ٹیکنا لوجی نے ہماری زندگیوں کو خوشحال ‪ ،‬آسان اور زیادہ آرام دے بنا دیا ہے۔‬
‫بہت زیادہ متفق‬ ‫بہت زیادہ متفق‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪21‬‬
‫‪ V193‬سائنس اور ٹیکنا لوجی کی وجہ سے اگلی نسل کے لیے زیادہ مواقع میسر ہوں گے۔‬
‫بہت زیادہ متفق‬ ‫بہت زیادہ غیر متفق‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪ V194‬ہم ایمان کی بجائے سائنس پر زیادہ انحصار کرتے ہیں۔‬


‫بہت زیادہ متفق‬ ‫غیر متفق‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪ V195‬سائنس کا غلط اثر یہ پڑا کہ اس سے لوگوں کے صحیح اور غلط کے بارے میں رائے متاثر ہوئی۔‬
‫بہت زیادہ متفق‬ ‫غیر متفق‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪ V196‬میرے لیے روزمرہ زندگی میں سائنس کے بارے میں جاننا ضروری نہیں ہے۔‬
‫بہت زیادہ متفق‬ ‫غیر متفق‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪ V197‬تمام چیزوں کو سوچتے ہو ئے بتائیں کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کےآنے سے دنیا میں بہتری آئی یا پھر خرابی؟‬
‫مہربانی کر کے بتائیں کہ آپ کی رائے کو نسے سکیل کے قریب ہے۔‪ 0‬کا مطلب " خرابی آئی" اور ‪ 01‬کا مطلب " بہتری‬
‫آئی ہے"(ایک جواب دیں)؟‬
‫بہتری آئی‬ ‫خرابی آئی‬
‫‪01‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪22‬‬
‫(کارڈ ‪ AA‬دکھائیں)‬
‫مہربانی کر کے ہر سرگرمی کے لیے بتائیں کہ کیا آپ اُسے جائز سمجھتے ہیں‪ ،‬ناجائز سمجھتے ہیں یا جائز جاجز کے درمیان‬
‫کچھ سمجھتے ہیں۔اس کارڈ کا استعمال کریں؟ (پڑھ کر سنائیں اور ہر ایک کے بارے میں علیحدہ علیحدہ پوچھیں)‬
‫جائز‬ ‫ناجائز‬
‫سمجھتے‬ ‫سمجھتے‬
‫ہیں‬ ‫ہیں‬
‫ٰ‬
‫دعوی کرنا‬ ‫حکومتی سہولیات حاصل کرنے کا‬
‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫جس کے آپ مستحق نہ ہوں‬
‫‪V198‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫پبلک ٹرانسپورٹ پر کرایہ نہ دینا‬ ‫‪V199‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫پراپرٹی کی چوری‬ ‫‪V200‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫موقع ملنے پر ٹیکس ادا نہ کرنا‬ ‫‪V201‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫اپنی ذمہ داری سمجھ کر رشوت قبول کرنا‬ ‫‪V202‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ہم جنس پرستی‬ ‫‪V203‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫عصمت فروشی‬ ‫‪V203A‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫اسقاط حمل‬ ‫‪V204‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫طالق‬ ‫‪V205‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫شادی سے پہلے ناجائز تعلقات‬ ‫‪V206‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫خود کشی‬ ‫‪V207‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫آسان موت‬ ‫‪V207A‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫آدمی کا اپنی بیوی پر مارپیٹ کرنا‬ ‫‪V208‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫والدین کا بچوں کو مارنا‬ ‫‪V209‬‬

‫‪10‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫دوسرے لوگوں کے خالف تشدد کرنا‬ ‫‪V210‬‬

‫‪ V211‬آپ خود کو پاکستانی کہالنےمیں کتنا فخر محسوس کرتے ہیں؟‬


‫بہت زیادہ‬ ‫‪-1‬‬
‫تھوڑا بہت‬ ‫‪-2‬‬
‫بہت کم‬ ‫‪-3‬‬
‫بالکل نہیں‬ ‫‪-4‬‬
‫میں پاکستانی نہیں ہوں‬ ‫‪-5‬‬

‫‪23‬‬
‫(کارڈ ‪ AF‬دکھائیں)‬
‫لوگوں کی اپنے بارے میں مختلف رائے ہوٹی ہے اور یہ کہ وہ خود کا دنیا کے ساتھ تعلق کو کیسے بیان کرتے‬
‫ہیں۔ اس کارڈ کو استعمال کریں۔ کیا آپ درج ذیل جملوں سے بہت زیادہ متفق ‪ ،‬متفق‪ ،‬غیر متفق یا بہت زیادہ غیر‬
‫متفق ہیں؟‬
‫ٖٖغیر‬
‫بہت ٖغیر متفق‬ ‫متفق‬ ‫بہت متفق‬
‫متفق‬
‫میں خود کو دنیا کا باشندہ سمجھتا‪ /‬سمجتھی ہوں‬ ‫‪V212‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫میں اپنے آپ کو مقامی برادری کا حصہ سمجھتا ‪/‬سمجھتی ہوں‬ ‫‪V213‬‬
‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫میں خود کو پاکستان کاشہری سمجھتا ‪ /‬سمجھتی ہوں‬ ‫‪V214‬‬


‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫میں خود کو ایشاء کا باشندہ سمجھتی ‪ /‬سمجھتا ہوں‬ ‫‪V215‬‬


‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫میں اپنے آپ کو خود متخار سمجھتا ‪ /‬سمجھتی ہوں‬ ‫‪V216‬‬


‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ہمارے ملک میں اور پوری دنیا میں کیا ہو رہا ہے یہ معلومات لوگ مختلف ذرائع سے حا صل کر رہے ہیں۔ مہر‬
‫بانی کر کے بتا ئیں کہ آپ کو یہ معلومات کن ذرائع سے اور کتنی باقاعدگی سے حاصل کرتے ہیں؟‬
‫کبھی نہیں‬ ‫مہینے میں‬ ‫مہینے‬
‫ہفتہ میں‬
‫ایک بار سے‬ ‫میں ایک‬ ‫روزانہ‬
‫ایک بار‬
‫بھی کم‬ ‫بار‬
‫اخبارات‬ ‫‪V217‬‬
‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫میگزین‬ ‫‪V218‬‬
‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ٹی وی پر خبروں کے نیوز چینل‬ ‫‪V219‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ریڈیو کی خبریں‬ ‫‪V220‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫موبائل فون‬ ‫‪V221‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫ای میل کے ذریعے‬ ‫‪V222‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫انٹر نیٹ کے ذریعے‬ ‫‪V223‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫دوستوں اور ساتھیوں سے‬ ‫‪V224‬‬


‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫(پڑھ کر سنائیں اور ایک جواب دیں)‬ ‫‪ V225‬آپ اپنا ذاتی کمپیوٹر کتنی کثرت سے استعمال کرتے ہیں ؟‬
‫کبھی نہیں کرتے‬ ‫‪-1‬‬
‫کبھی کبھار‬ ‫‪-2‬‬
‫اکثر‬ ‫‪-3‬‬
‫کمپیوٹر کے بارے میں کچھ نہیں جانتے‬ ‫‪-4‬‬
‫(پڑھ کر نہ بتائیں۔ کو ڈ دے دیں)‬

‫‪24‬‬
‫جب الیکشن ہوتے ہیں تو آپ ووٹ ہمیشہ ڈالتے ہیں‪ ،‬کبھی کبھار ڈالتے ہیں یا کبھی نہیں ڈالتے؟ مہر با نی‬
‫کرکے ہر قومی اور صوبائی سطح کے لیے الگ جواب دیں(پڑھ کر بتا ئیں اور ایک جواب نوٹ کریں)‬
‫کبھی‬
‫زیادہ تر‬ ‫ہمیشہ‬
‫نہیں‬
‫صوبائی اسمبلی کے لیے‬ ‫‪V226‬‬
‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫قومی اسمبلی کے لیے‬ ‫‪V227‬‬


‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬

‫(‪ AI‬کارڈ دکھائیں)‬


‫‪ .V228‬اگر کل قومی انتخابات ہوں تو آپ اس فہرست میں سے کسی پارٹی کو ووٹ دینگے؟ (صرف کارڈ کا نمبر پڑھ کر‬
‫سُنائیں)‪ ،‬اگر معلوم نہیں‪ ،‬تو کونسی پارٹی آپ کو متاثر کرتی ہے؟‬
‫‪2‬‬ ‫پاکستان مسلم لیگ (ن)‬
‫‪1‬‬ ‫پاکستان پیپلز پارٹی بے نظیر‬
‫‪4‬‬ ‫متحدہ قومی مومنٹ(الطاف) ‪MQM‬‬ ‫‪3‬‬ ‫پاکستان مسلم لیگ (ق)‬
‫‪6‬‬ ‫‪ 5‬عوامی نیشنل پارٹی ‪ANP‬‬ ‫جمعیتعلماءاسالم(فضلالرحمان) ‪JUI‬‬
‫‪ 7‬دیگر (تحریر کریں)‪_____________ :‬‬ ‫پاکستان تحریک انصاف ‪PTI‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪ 8‬ووٹ نہیں دینگے‬ ‫آزاد امیدوار‬
‫‪99‬‬ ‫معلوم نہیں‬ ‫‪98‬‬ ‫جواب دینے سے انکار‬

‫”‪ “01‬اور‬ ‫[معاشرے میں پائی جانے والی پارٹیوں کو دو کالم میں کوڈ کریں (ہندسوں میں درج کریں)‪ ،‬شروع کی پارٹیوں کو‬
‫”‪ “02‬کوڈ کریں]‬
‫آپ کے خیال میں مندرجہ ذیل چیزیں ہمارے ملکی انتخابات میں کس کثرت سے پائی جاتی ہیں؟‬

‫بالکل بھی‬
‫اکثر نہیں‬ ‫کبھی کبھار‬ ‫بہت زیادہ‬
‫نہیں‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ووٹوں کی گنتی منصفانہ طریقے سے کی جاتی ہے۔‬ ‫‪V228.a‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫مخالف اُمیدواروں کو جیتنے سے روکا جاتا ہے۔‬ ‫‪V228.b‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ٹی وی اور خبریں وغیرہ حکمران پارٹی کی حمایت کرتی ہیں‬ ‫‪V228.c‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ووٹرز رشوت لیتے ہیں‬ ‫‪V228.d‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫صحافی منصانہ طریقے سے الیکشن کو کوریج فراہم کرتے ہیں۔‬ ‫‪V228.e‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫الیکشن حکام منصفانہ طریقے سے کام کرتے ہیں‬ ‫‪V228.f‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫امیر افراد الیکشن خرید لیتے ہیں۔‬ ‫‪V228.g‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ووٹرز کو انتخابات کے دوران تشدد کے ذریعے دھمکایا جاتا ہے۔‬ ‫‪V228.h‬‬

‫‪4‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫ووٹرز کو الیکشن میں حقیقتاً انتخاب کا موقع دیا جاتا ہے۔‬ ‫‪V228.i‬‬

‫‪25‬‬
‫بعض افراد کے خیال میں منصفانہ انتخابات سے اُن کی زندگیوں میں بہت فرق پڑتا ہے‪ ،‬جبکہ بعض کے خیال میں اس‬
‫سے زیادہ فرق نہیں پڑتا ہے۔‬

‫‪ .V228J‬آپ کے خیال میں منصفانہ انتخابات آپ اور آپ کے خاندان کے افراد کو بہتر معیار زندگی گزارنے میں اہم‬
‫کردار ادا کرتا ہے؟ (اگر جواب نہیں ہو تو ‪ 4‬کوڈ کریں)‬
‫اگر ہاں تو پوچھیں‪ :‬آپ کے خیال میں یہ کس حد تک اہم ہے‪ ،‬بہت زیادہ اہم‪ ،‬کسی حد تک اہم‪ ،‬بہت زیادہ اہم نہیں ہے؟‬

‫بہت زیادہ اہم‬ ‫‪-1‬‬


‫کسی حد تک اہم‬ ‫‪-2‬‬
‫بہت زیادہ اہم نہیں‬ ‫‪-3‬‬
‫بالکل بھی اہم نہیں‬ ‫‪-4‬‬

‫‪ .V228K‬آپ کے خیال میں منصفانہ انتخابات ملک کی معاشرتی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں؟ (اگر جواب نہیں ہو تو ‪4‬‬
‫کوڈ کریں)‬
‫اگر ہاں تو پوچھیں‪ :‬آپ کے خیال میں یہ کس حد تک اہم کردار ادا کرتےہیں‪ ،‬بہت زیادہ اہم‪ ،‬کسی حد تک اہم‪ ،‬بہت زیادہ اہم نہیں‬
‫ہے؟‬
‫بہت زیادہ اہم‬ ‫‪-1‬‬
‫کسی حد تک اہم‬ ‫‪-2‬‬
‫بہت زیادہ اہم نہیں‬ ‫‪-3‬‬
‫بالکل بھی اہم نہیں‬ ‫‪-4‬‬
‫‪ .V229‬کیا آپ برسرروزگار ہیں یا نہیں؟ اگر ہاں‪ ،‬تو ایک ہفتے میں کتنے گھنٹے کام کرتے ہیں؟ اگر ایک سے زائد‬
‫مالزمت کرتے ہیں تو صرف بنیادی ‪ /‬اصل مالزمت کے بارے میں بتائیں؟ (ایک جواب درج کریں)‬
‫برسر روزگار‬ ‫ِ‬ ‫ہاں‪،‬‬
‫مکمل طور پر برسرروزگار (ہفتے میں ‪ 03‬گھنٹوں یا زائد)‬ ‫‪-1‬‬
‫جزوی طور پر برسرروزگار (ہفتے میں ‪ 03‬گھنٹوں سے کم)‬ ‫‪-2‬‬
‫ذاتی کاروبار ہے‬ ‫‪-3‬‬
‫برسر روزگار نہیں‬
‫ِ‬ ‫نہیں‪،‬‬
‫ریٹائرڈ ‪ /‬پینشنرز‬ ‫‪-4‬‬
‫گھریلو خاتون جو مالزمت نہیں کرتی ہو‬ ‫‪-5‬‬
‫طالبعلم‬ ‫‪-6‬‬
‫بے روزگار‬ ‫‪-7‬‬
‫دیگر‪_______________:‬‬ ‫‪-8‬‬

‫‪ .V230‬کیا آپ کسی حکومتی یا عوامی ادارے‪ ،‬نجی کاروباری یا صنعت وغیرہ یا کسی نجی غیر منافع بخش تنظیم کے‬
‫لیے کام کرتے ہیں؟ اگر فی الحال کام نہیں کرتے تو ماضی میں کیے جانے والے کام کی بنیاد پر درجہ بندی کریں اور‬
‫بتائیں آپ کس طرح کے ادارے کے لیے کام کرتے ہیں یا کرتے تھے؟‬
‫حکومتی یا عوامی ادارے‬ ‫‪-1‬‬
‫نجی کاروباری ادارے یا صنعت‬ ‫‪-2‬‬
‫نجی غیر منافع بخش تنظیم‬ ‫‪-3‬‬
‫‪ .V231‬آپ مالزمت کے دوران زیادہ تر عمومی نوعیت کا کام کرتے ہیں یا زیادہ تر دانشورانہ نوعیت کا؟ اگر آپ فی الحال‬
‫مالزمت نہیں کرتے تو ماضی میں کئے جانے واال کام کی درجہ بندی کریں۔ ‪ 1‬سے ‪ 03‬تک کا اسکیل استعمال کریں‪ ،‬جہاں ‪0‬‬
‫سے مراد "زیادہ تر عمومی نوعیت کا کام " اور ‪ 03‬سے مراد "زیادہ تر دانشورانہ نوعیت کا کام" ہے؟ (ایک‬
‫جواب درج کریں)‬
‫زیادہ تر دانشورانہ‬ ‫زیادہ تر عمومی نوعیت کا‬
‫نوعیت کا کام‬ ‫کام‬

‫‪03‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪26‬‬
‫‪ .V232‬آپ مالزمت کے دوران زیادہ تر معمول کا کام کرتے ہیں یا زیادہ تر تخلیقی کام کرتے ہیں۔ اگر آپ فی الحال مالزمت‬
‫نہیں کرتے تو ماضی میں کیے جانے والے کام کی درجہ بندی کریں۔ ‪ 1‬سے ‪ 03‬تک کا اسکیل استعمال کریں‪ ،‬جہاں ‪ 0‬سے‬
‫مراد "زیادہ تر معمول کے کام " اور ‪ 03‬سے مراد "زیادہ تر تخلیقی کام" ہے؟ (ایک جواب درج کریں)‬

‫زیادہ تر تخلیقی کام‬ ‫زیادہ تر معمول کے کام‬

‫‪03‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪ .V233‬مالزمت کے دوران آپ کو اپنا کام کرنے میں کس حد تک آزادی حاصل ہوتی ہے۔ اگر آپ فی الحال مالزمت نہیں کر‬
‫تک اسکیل کو استعمال کرتے ہوئے کام کے‬ ‫رہے تو ماضی میں کیے جانے والے کام کی درجہ بندی کریں۔ ‪ 1‬سے ‪03‬‬
‫دوران آزادی کی درجہ بندی کریں‪ ،‬جہاں ‪ 0‬سے مراد "بالکل بھی آزادی نہیں ہے " اور ‪ 03‬سے مراد "مکمل طور پر‬
‫آزادی " ہے؟ (ایک جواب درج کریں)‬

‫مکمل طور پر آزادی ہے‬ ‫بالکل بھی آزادی نہیں ہے‬

‫‪03‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫‪ .V234‬کیا آپ مالزمت کے دوران دوسرے افراد کے کام کی نگرانی کرتے ہیں ‪ /‬کرتے تھے؟ (ایک جواب دیں)‬
‫ہاں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‬ ‫‪-2‬‬

‫‪ .V235‬کیا آپ اپنے گھرانے کے معاشی سربراہ ہیں؟‬


‫ہاں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‬ ‫‪-2‬‬

‫‪ .V236‬کیا آپ کے گھرانے کا معاشی سربراہ اس وقت برسرروزگار ہے یا نہیں؟‬


‫ہاں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‬ ‫‪-2‬‬
‫‪ .V237‬گذشتہ سال‪ ،‬کیا آپ کے خاندان نے (پڑھیں اور ایک جواب درج کریں)‬
‫پیسے بچائیں ہیں‬ ‫‪-1‬‬
‫بس گزارہ ہوا ہے‬ ‫‪-2‬‬
‫کچھ بچت کی گئی رقم خرچ کی ہے‬ ‫‪-3‬‬
‫بچت کی گئی رقم خرچ کر دی اور اُدھار لیا ہے‬ ‫‪-4‬‬
‫‪ .V238‬لوگ بعض اوقات خود کو مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے کی بنیاد پر بیان کرتے ہیں جیسے محنت کش طبقہ‪،‬‬
‫مڈل کالس‪ ،‬اپر کالس یا لوئر کالس وغیرہ۔ آپ خود کو کس طبقے سے تعلق رکھنے والے کے طور پر بیان کرتے ہیں؟‬
‫(پڑھ کر سُنائیں اور ایک جواب درج کریں)‬
‫اپر کالس‬ ‫‪-1‬‬
‫اپر مڈل کالس‬ ‫‪-2‬‬
‫لوئر مڈل کالس‬ ‫‪-3‬‬
‫ورکنگ کالس‬ ‫‪-4‬‬
‫لوئر کالس‬ ‫‪-5‬‬
‫(کارڈ ‪ AE‬دکھائیں)‬
‫‪ .V239‬اس کارڈ پر آمدنی کا سکیل درج ہے جس میں ‪ 0‬سب سے کم آمدنی والے گروپ کی ترجمانی کرتا ہے اور ‪ 03‬سسب‬
‫زیادہ آمدنی والے گروپ کی ترجمانی کرتا ہے۔ ہمیں اپنے گھرانے کی آمدنی کے گروپ کے بارے میں بتائیں‪ ،‬برائے مہربانی‬
‫تمام اُجرتوں‪،‬تنخواہوں‪ ،‬پینشن اور دیگر آمدنی کے زریعے کو جمع کر کے ایک نمبر بتائیں۔‬

‫سب سے زیادہ آمدنی واال گروپ‬ ‫سب سے کم آمدنی واال گروپ‬

‫‪27‬‬
‫‪03‬‬ ‫‪9‬‬ ‫‪8‬‬ ‫‪7‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪0‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪0‬‬

‫ذاتی معلومات‬

‫‪( .V240‬جوابدہندہ کو دیکھ کر اُس کی جنس درج کریں)‪:‬‬

‫مرد‬ ‫‪-1‬‬

‫عورت‬ ‫‪-2‬‬

‫‪ .V241‬برائے مہربانی اپنی پیدائش کا سال بتائیں؟ ___________‪( 19‬آخری دو ہندسے درج کریں)‬

‫‪ .V242‬اس سے مراد ہے کہ آپ ___________ سال کے ہیں؟ (دو ہندسوں میں درج کریں)‬

‫کیا آپ کے والد یا والدہ میں سے کوئی اس ملک میں ہجرت کر کے آئے ہیں یا نہیں۔ برائے مہربانی ہر ایک کے بارے میں‬
‫علیحدہ علیحدہ بتائیں۔ (پڑھ کر سُنائیں اور ایک جواب درج کریں)‬

‫ہجرت نہیں کی ہے‬ ‫ہجرت کر کے آئے ہیں‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫والدہ‬ ‫‪V243‬‬

‫‪2‬‬ ‫‪1‬‬ ‫والد‬ ‫‪V244‬‬

‫‪ .V245‬کیا آپ اسی ملک میں پیدا ہوئے ہیں یا کسی اور ملک سے ہجرت کرکے آئےہیں؟‬
‫میں اسی ملک میں پیدا ہوا ہوں‬ ‫‪-1‬‬
‫میں اس ملک میں ہجرت کر کے آیا ہوں‬ ‫‪-2‬‬
‫‪ .V246‬کیا آپ اسی ملک کے شہری ہیں یا نہیں؟‬
‫ہاں‪ ،‬میں اسی ملک کا شہری ہوں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‪ ،‬میں اسی ملک کا شہری نہیں ہوں‬ ‫‪-2‬‬

‫‪28‬‬
‫‪ .V247‬آپ اپنے گھر میں عام طور پر کونسی زبان استعمال کرتے ہیں؟ (ایک جواب درج کریں)‬
‫پنجابی‬ ‫‪-1‬‬
‫پشتو‬ ‫‪-2‬‬
‫سندھی‬ ‫‪-3‬‬
‫سرائیکی‬ ‫‪-4‬‬
‫اُردو‬ ‫‪-5‬‬
‫بلوچی‬ ‫‪-6‬‬
‫کشمیری‬ ‫‪-7‬‬
‫براہوی‬ ‫‪-8‬‬
‫دیگر‪_______________:‬‬ ‫‪-9‬‬

‫‪ .V248‬آپ نے زیادہ سے زیادہ کتنی تعلیم حاصل کی ہے؟ (اگر جوابدہندہ طالبعلم ہے تو‪ ،‬وہ تعلیم کوڈ کریں جتنی انھیں حاصل کرنے‬
‫کی اُمید ہے)‬
‫کوئی رسمی تعلیم نہیں‬ ‫‪-1‬‬
‫نامکمل پرائمری سکول تک تعلیم‬ ‫‪-2‬‬
‫مکمل پرائمری سکول تک تعلیم‬ ‫‪-3‬‬
‫نا مکمل ثا نوی سکولوں تک تعلیم‪ :‬کسی قسم کی تکنیکی ‪ /‬پیشہ ورانہ تعلیم‬ ‫‪-4‬‬
‫مکمل ثانوی سکول تک تعلیم‪ :‬کسی قسم کی تکنیکی ‪ /‬پیشہ ورانہ تعلیم‬ ‫‪-5‬‬
‫نامکمل ثانوی تعلیم‪ :‬کسی قسم کی یونیورسٹی کی تیاری وغیرہ‬ ‫‪-6‬‬
‫مکمل ثانوی تعلیم‪ :‬کسی قسم کی یونیورسٹی کی تیاری وغیرہ‬ ‫‪-7‬‬
‫یونیورسٹی کی سطح پر کچھ تعلیم کسی ڈگری کے بغیر‬ ‫‪-8‬‬
‫یونیورسٹی کی سطح پر تعلیم کسی ڈگری کے ساتھ‬ ‫‪-9‬‬

‫‪ .V249‬آپ نے کس عمر میں اپنی تعلیم مکمل کی‪ ،‬جو سکول کی بھی ہو سکتی ہے یا کسی اعلی تعلیمی کے ادارے سے‬
‫بھی؟ برائے مہربانی اپنی قابلیت کے بارے میں بتائیں [نوٹ‪ :‬اگر جوابدہندہ طالبعلم ہے تو‪ ،‬وہ تعلیم درج کریں جس کو حاصل‬
‫کرنے کی وہ اُمید رکھتے ہیں]‬
‫__________________ (عمر دو ہندسوں میں درج کریں)‬

‫‪ .V250‬کیا آپ اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں؟ (ایک جواب درج کریں)‬
‫ہاں‬ ‫‪-1‬‬
‫نہیں‬ ‫‪-2‬‬

‫انٹرویور کے مشاہدات‬
‫‪ .V251‬جوابدہندہ کی دلچسپی (کوڈ کریں کہ جوابدہندہ انٹرویو کے دوران کس حد تک دلچسپی سے کام لے رہا تھا)‬
‫جوابدہندہ بہت زیادہ دلچسپی سے کام لے رہا تھا‬ ‫‪-1‬‬
‫جوابدہندہ کسی حد تک دلچسپی سے کام لے رہا تھا‬ ‫‪-2‬‬
‫جوابدہندہ بالکل بھی دلچسپی سے کام نہیں لے رہا تھا‬ ‫‪-3‬‬

‫‪ .V252‬انٹرویو کی رازداری (انٹرویور انٹرویو کی رازداری کے بارے میں کوڈ کرے)‬


‫انٹرویو کے دوران ارد گرد دوسرے افراد موجود نہیں تھے جو انٹرویو سُن سکتے تھے‬ ‫‪-1‬‬
‫انٹرویو کے دوران ارد گرد دوسرے افراد موجود تھے جو انٹرویو سُن سکتے تھے‬ ‫‪-2‬‬

‫‪( .V253‬عالقے کا سائز کوڈ کریں)‬


‫‪ 2,000‬سے کم‬ ‫‪-1‬‬
‫‪ 2,001‬سے ‪ 50333‬تک‬ ‫‪-2‬‬
‫‪ 5,001‬سے ‪ 10,000‬تک‬ ‫‪-3‬‬
‫‪ 10,001‬سے ‪ 20,000‬تک‬ ‫‪-4‬‬
‫‪ 20,001‬سے ‪ 50,000‬تک‬ ‫‪-5‬‬
‫‪ 50,001‬سے ‪ 100,000‬تک‬ ‫‪-6‬‬
‫‪ 10,000‬سے ‪ 500,000‬تک‬ ‫‪-7‬‬
‫‪ 500,000‬سے زائد‬ ‫‪-8‬‬

‫‪29‬‬
‫‪ .V254‬آپ خود کو کیا سمجھتے ہیں؟‬
‫پنجابی‬ ‫‪-1‬‬
‫سندھی‬ ‫‪-2‬‬
‫پختون‬ ‫‪-3‬‬
‫بلوچ‬ ‫‪-4‬‬
‫مہاجر‬ ‫‪-5‬‬
‫سرائیکی‬ ‫‪-6‬‬
‫دیگر‪_______________:‬‬ ‫‪-7‬‬
‫‪ .V255‬کیا جوابدہندہ تعلیم یافتہ تھا یا ناخواندہ تھا؟‬
‫پڑھا لکھا ‪ /‬تعلیم یافتہ‬ ‫‪-1‬‬
‫ناخواندہ‬ ‫‪-2‬‬

‫‪( .V256‬صوبہ کوڈ کریں جہاں انٹرویو کیا گیا ہے)‬


‫پنجاب‬ ‫‪-1‬‬
‫سندھ‬ ‫‪-2‬‬
‫خیبر پختونخواہ‬ ‫‪-3‬‬
‫بلوچستان‬ ‫‪-4‬‬
‫[نوٹ‪ :‬اپنے عالقے کو دو ہندسوں میں کوڈ کریں]‬
‫‪( .V257‬انٹرویو جس زبان میں کیا گیا وہ کوڈ کریں)‬
‫اُردو‬ ‫‪-1‬‬
‫سندھی‬ ‫‪-2‬‬
‫بلوچی‬ ‫‪-3‬‬
‫پشتو‬ ‫‪-4‬‬
‫پنجابی‬ ‫‪-5‬‬
‫دیگر (تحریر کریں)‪_______________:‬‬ ‫‪-6‬‬
‫[نوٹ‪ :‬جونسا کوڈ آپ کے عالقے سے مناسبت رکھتا ہو]‬

‫‪30‬‬

You might also like