You are on page 1of 3

‫نہم (سائنس) کیمسٹری باب نمبر ‪( 7‬الیکٹروکیمسٹری)‬

‫‪ .1‬سٹیل پر ٹن کی الیکٹروپلیٹنگ کیسے کی جاتی ہے؟‬


‫عام طور پر سٹیل کو ٹن پلیٹنگ کے لیے اس ٹینک میں رکھا جاتا ہے جس میں ٹن کا الیکٹروالئیٹ موجود ہوتا‬
‫ہے۔‬
‫سٹیل کو الیکٹریکل سرکٹ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔جو کیتھوڈ کے طور پر کام کرتا ہے۔جبکہ ٹن کا بنا ہوا‬
‫الیکٹروڈ اینوڈ کے طور پر کام کرتا ہے۔جب سرکٹ سے کرنٹ گزرتا ہے تو سلوشن میں موجود ٹن کت آئنز‬
‫ریڈیوس ہو کر سٹیل پر جم جاتے ہیں۔‬
‫‪ .2‬سٹیل پر کرومیم کی الیکٹروپلئٹنگ سے پہلے نکل کی الیکٹروپلیٹنگ کیوں کی جاتی ہے؟‬
‫چونکہ کرومیم براہ راست سٹیل کی سطح پر ٹھیک طرح سے نہیں جم پاتا۔مزید یہ کہ اس میں سے نمی گزر‬
‫سکتی ہے۔جس سے مٹیل اتر سکتی ہے۔اس لیے آسانی کی خاطر سٹیل کو پہلے نکل یا کاپر سے الیکٹروپلیٹ کیا‬
‫جا تا ہے۔کیونکہ نکل چپکنے کی زیادہ طاقت فراہم کرتے ہیں۔درج باال وجوہات کی وجہ سے سٹیل پر کرومیم‬
‫کی الیکٹروپلیٹنگ سے پہلے نکل کی جاتی ہے۔‬
‫‪ .3‬آپ کسی کیمیکل ری ایکشن میں آ کسڈیشن نمبر میں اضافے کے حوالے سے آ کسیڈیشن کو کیسے بیان‬
‫کر سکتے ہیں؟‬
‫اگر کسی ایلیمنٹ یا آئن کے آکسیڈیشن نمبر میں اضافہ ہو رہا ہو تو اس سے نتجہ نکلتا ہے ۔کہ ایٹم یا آئن میں‬
‫الیکٹرون کا اخراج ہو رہا ہے۔چونکہ ایٹم یا آئن میں الیکٹرون کا اخراج آکسیڈیشن کہالتا ہے۔مثال کے طور پر۔‬
‫‪𝑁𝑎 → 𝑁𝑎+ + 1𝑒 −1‬‬
‫اگر کسی ایلیمنٹ یا آئن کے آکسیڈیشن نمبر مینکم ہو رہا ہو تو اس سے نتجہ نکلتا ہے ۔کہ ایٹم یا آئن میں‬
‫الیکٹرون کا حصول ہو رہا ہے۔چونکہ ایٹم یا آئن میں الیکٹرون کا حصول ریڈکشن کہالتا ہے۔مثال کے طور پر۔‬
‫‪𝐶𝑙 + 1𝑒 − → 𝐶𝑙 −1‬‬
‫‪ .4‬گیلوانک سیل میں اینوڈ نیگیٹو چارج لیکن الیکٹرولیٹک سیل میں پازیٹو چارج کیو ں رکھتا ہے؟‬
‫گیلوانک سیل میں اینوڈ پر زنک میٹل کی آکسیڈیشن کی وجہ سے الیکٹرون بہتات ہوتی ہے۔اس لیے اس پر‬
‫نیگیٹو چارج ہو تا ہے۔جبکہ الیکٹرولیٹک سیل میں اینوڈ کی بیٹری کے پوزیٹو میٹل سے جوڑا جاتا ہے۔اس لیے‬
‫اس پر پوزیٹو چارج ہوتا ہے۔اور یہاں اس پر نیگیٹو آئن کی آکسیڈیشن ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے اینوڈ پر پوزیٹو‬
‫چارج آ جاتا ہے۔اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں گیلوانک سیل میں اینوڈ نیگیٹو چارج جبکہ الیکٹرولیٹک سیل میں‬
‫پازیٹو چارج رکھتا ہے۔‬
‫‪ .5‬ڈینیل سیل کے اندر زنک الیکٹروڈ سے الیکٹرون کس طرف جاتے ہیں؟‬
‫زنک الیکٹروڈ سے الیکٹرون بیرونی سرکٹ کے ذریعے کاپر الیکٹروڈ کی طرف جاتے ہیں۔‬
‫‪ .6‬گیلوانک سیل میں اینوڈ اور کیتھوڈ الیکٹرونز کو یہ نام کیوں دیے جاتے ہیں؟‬
‫گیلوانک سیل میں اینوڈ زنک میٹل کا بنا ہوتا ہے۔زنک میٹل میں کاپر میٹل سے زیادہ تیزی سے الیکٹرون خارج‬
‫کرنے کا رحجان ہوتا ہے۔زنک میٹل الیکٹون خارج کر کے اینوڈ بن جاتا ہے۔جس پر پازیٹو چارج آ جاتا ہے۔‬
‫دوسری طرف زنک الیکٹروڈ سے خارج ہونے والے الیکٹرون بیرونی سرکٹ کے ذریعےکاپر الیکٹروڈ کی‬
‫طرف جاتے ہیں۔کاپر میٹل الیکٹرون حاصل کرکے کیتھوڈ بن جاتا ہے۔جس پر نیگیٹو چارج آ جاتا ہے۔یہی وجہ‬
‫ہے گیلوانک سیل میں الیکٹرونز کو یہ نام دیے گیے ہیں۔‬

‫‪ .7‬گیلوانک سیل میں کیتھوڈ پر کیا ہوتا ہے؟‬


‫زنک الیکٹروڈ سے الیکٹرون بیرونی سرکٹ کے ذریعے کاپر الیکٹروڈ کی طرف جاتے ہیں۔سلوشن کے کاپر آئن‬
‫یہ الیکٹرون حاصل کر کے الیکٹروڈ جمع ہوتے رہتے ہیں۔جس سے کاپر پر الیکٹروڈ پر ریڈکشن ہوتی ہے۔‬

‫)‪GHS Kot Waris (0343-6568695‬‬ ‫‪Page 1‬‬


‫نہم (سائنس) کیمسٹری باب نمبر ‪( 7‬الیکٹروکیمسٹری)‬

‫𝑢𝐶 → ‪𝐶𝑢+2 + 2𝑒 −‬‬


‫‪ .8‬نیلسن سیل میں کون سا سلوشن بطور الیکٹروالئیٹ استعمال کیا جاتا ہے؟‬
‫برائن سلوشن بطور الیکٹروالئیٹ استعمال کیا جاتا ہے۔‬
‫‪ .9‬نیلسن سیل میں کون سے بائی پراڈکٹس بنتے ہیں؟‬
‫کلورین گیس ‪𝐶𝑙2‬اور ہایڈروجن گیس ‪𝐻2‬‬
‫‪ .10‬گیلوانائزنگ کیوں کی جاتی ہے؟‬
‫آئرن پر زنک کی ایک باریک تہہ جمانے کے عمل کو گیلوانائزنگ کہا جاتا ہے۔اس لی کی جاتی ہے۔کہ آئرن‬
‫کو کروژن سے بچایا جا سکے۔‬
‫‪ .11‬آئرن کی جالی کو اکژ رنگ کیوں کیا جاتا ہے؟‬
‫اس کو کروژن سے محفوظ رکھا جا سکے اور موسمی اثرات سے بھی بچایا جا سکتا ہے۔‬
‫‪ .12‬زنگ لگنے کے لیے آکسجین کیوں ضروری ہے؟‬
‫آئرن کو زنگ لگنے نمی والی ہوا اہم شرط ہے۔‬
‫‪ .13‬آئرن کی سطج پر دھبے اور خرازشیں اس عمل کے وقوع پذیر ہونے کے لیے موقع فراہم کرتے ہیں۔اسے‬
‫اینوڈک ریجن کہا جاتا ہے۔اور یہاں ریڈاکس ری ایکشن ہوتا ہے۔‬
‫‪2𝐹𝑒 → 2𝐹𝑒 +2 + 4𝑒 −‬‬
‫‪ .14‬کرومیم کی الیکٹروپلیٹنگ میں کون سا الیکٹروالئٹ استعمال کیا جا تا ہے؟‬
‫کرومیم کی الیکٹروپلیٹنگ کے دوران کرومیم سلفیٹ سالٹ کو بطور الیکٹروالئٹ استعمال کیا جا تا ہے۔‬
‫‪ .15‬سلور کی الیکٹروپلیٹنگ کے ‪𝑨𝒈+‬دوران کہاں سے آتا ہے۔اور کہاں جمع ہوتا ہے؟‬
‫سلور کی الیکٹروپلیٹنگ کے دوران خالص سلور کی پٹی ایک ٹکڑا بطور اینوڈ کام ہے۔اور جس شے کی‬
‫الیکٹروپلیٹنگ کرتی ہووہ بطور کیتھوڈ کا کرتا ہے۔جب سیل سے کرنٹ گزرتا ہے تو اینوڈ سے ‪𝑨𝒈+‬آئنز بن‬
‫کر الگ ہو جاتا ہے۔اور کیتھوڈ پر جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے۔‬
‫‪ .16‬کرومیم کی الیکٹروپلیٹنگ کے دوران استعمال ہونے واالالیکٹروڈ کیسا ہوتا ہے؟‬
‫کرومیم کی الیکٹروپلیٹنگ کے دوران استعمال ہونے واالالیکٹروڈ اینٹی مونیل لیڈ سے بنایا جاتا ہے۔جس شے پر‬
‫الیکٹروپلیٹنگ کرنا ہو اسے کیتھوڈ بنایا جاتا ہے۔‬
‫‪ .17‬الیکٹرون کے حوالے سے آکسیڈیشن اور ریڈکشن کی تعریف کریں۔‬
‫الیکٹرونز کا اخراج آکسیڈیشن کہالتا ہے۔ ‪𝑁𝑎 → 𝑁𝑎+ + 1𝑒 −‬‬
‫جب کہ الیکٹرونز کا حصول ریڈکشن کہالتا ہے۔ ‪𝐶𝑙 + 1𝑒 − → 𝐶𝑙 −‬‬

‫‪ .18‬ہائڈروجن کے حوالے سے آکسیڈیشن کی تعریف کریں۔‬


‫ہائڈروجن کا اخراج آکسیڈیشن کہالتا ہے۔‬
‫ہائڈروجن کا حصول ریڈکشن کہالتا ہے𝑙𝐶𝐻 ‪𝐻2 𝑆 + 𝐶𝑙2 → 𝑆 +‬‬
‫‪ .19‬آکسجین کےحوالے سے آکسیڈیشن اور ریڈکشن کی تعریف کریں۔‬
‫ا ٓٓکسیجن کا اخراج ریڈکشن کہالتا ہے‬
‫ا ٓٓکسیجن کا حصول آکسیڈیشن کہالتا ہے۔ ‪2𝑍𝑛𝑂 + 𝐶 → 2𝑍𝑛 + 𝐶𝑂2‬‬
‫ریڈیوسنگ ایجینٹ؛‬
‫ایسی شے ہے جو خود کو آکسیڈائز اور دوسروں کو ریڈیوس کرتا ہے۔‬
‫آکسیڈائزنگ ایجینٹ؛‬
‫ایسی شے ہے جو خود کو ریڈیوس اور دوسروں ٓاکسیڈائز کو کرتا ہے۔ ‪2𝑍𝑛𝑂 + 𝐶 → 2𝑍𝑛 + 𝐶𝑂2‬‬

‫)‪GHS Kot Waris (0343-6568695‬‬ ‫‪Page 2‬‬


‫نہم (سائنس) کیمسٹری باب نمبر ‪( 7‬الیکٹروکیمسٹری)‬

‫‪ .20‬شیل اور سب شیل میں فرق بیان کریں۔‬


‫الیکٹران اپنی انرجی کے لحاظ سے نیوکلیس کے گرد مختلف دائروی راستوں پر گردش کرتے ہیں۔ان کو انرجی‬
‫لیولز یا شیل کہتے ہیں۔‬
‫انرجی لیولز کی ویلیو 𝑛کو ظاہر کرتے ہیں۔جو کہ … ‪1, 2, 3, 4‬ہو سکتی ہے ان شیلز کے نام انگلش کے بڑے‬
‫حروف 𝑁 ‪ 𝐾, 𝐿, 𝑀,‬سے ظاہر کرتے ہیں۔‬
‫سب شیل؛‬
‫ہر شیل مختلف سب شیل پر مشتمل ہوتا ہے‬
‫ان سب شیل کو انگلش کے چھوٹے حروف 𝑓 ‪ 𝑠, 𝑝, 𝑑,‬سے ظاہر کیا جاتا ہے۔‬

‫)‪GHS Kot Waris (0343-6568695‬‬ ‫‪Page 3‬‬

You might also like