You are on page 1of 2

‫‪Chemistry Class 9‬‬

‫‪2nd Half Test‬‬


‫‪MCQs‬‬

‫‪2M‬‬ ‫‪1M‬‬ ‫‪0.5 M‬‬ ‫‪0.25 M‬‬ ‫کس سولیوشن میں پانی زیادہ ھوگا؟‬

‫کس کی سولیوبیلیٹی پر ٹپمریچر کا‬


‫‪KCl‬‬ ‫‪KNO3‬‬ ‫‪NaNO3‬‬ ‫‪NaCl‬‬
‫معمولی اثر ھوگا؟‬

‫ملک آف‬ ‫شوگر کا‬


‫دودھ‬ ‫روشنائی‬ ‫کونسا ھیٹروجینئیس مکسچر ھے؟‬
‫مگنیشیا‬ ‫سولیوشن‬

‫شوگر کا‬ ‫چاک کا‬


‫پینٹس‬ ‫جیلی‬ ‫ٹنڈل ایفیکٹ کا مظاہرہ کرتا ھے؟‬
‫سولیوشن‬ ‫سولیوشن‬
‫سلفیورک‬ ‫سوڈیم‬
‫چونے کا‬ ‫شوگر کا‬
‫ایسڈ کا‬ ‫کلورائڈ کا‬ ‫کونسا الیکٹروالئٹ نہیں؟‬
‫سولیوشن‬ ‫سولیوشن‬
‫سلیوشن‬ ‫سلیوشن‬

‫سوڈیم‬ ‫آئرن‬ ‫گولڈ‬ ‫سلور‬ ‫کونسی میٹل کم میلیبل ھے؟‬

‫‪100‬‬ ‫‪1000‬‬ ‫‪10,000‬‬ ‫‪100,000‬‬ ‫مائع گیسز سے کتنے گنا بھاری ھیں؟‬

‫ان میں سے کونسا ایمورفس ٹھوس‬


‫ربڑ‬ ‫پالسٹک‬ ‫شیشہ‬ ‫گلوکوز‬
‫نہیں؟‬

‫ان‬ ‫جب سیچوریٹڈ سلوشن کو گرم کیا جاتا‬


‫سپر سیچوریٹڈ‬ ‫کسنٹریٹڈ‬ ‫کوئی بھی نہیں‬
‫سوچوریٹڈ‬ ‫ھے تو کونسا سلوشن بنتا ھے؟‬

‫الیکٹرولیٹک‬ ‫ازخودھونیواال کیمیکل ری ایکشن کس‬


‫گیلوانک سیل‬ ‫نیلسن سیل‬ ‫ڈؤنر سیل‬
‫سیل‬ ‫سیل میں ھوتا ھے؟‬

‫‪1‬‬
‫‪Short Questions‬‬
‫س‪ -1‬ایکوئس سلیوشن سے کیا مراد ھے؟‬
‫س‪ -2‬سولیوٹ اور سالوینٹ میں فرق؟‬
‫س‪ -3‬پریشر کی تعریف لکھیں۔‬
‫س‪ -4‬مولیریٹی کی تعریف اور فارموال لکھیں۔‬
‫س‪ -5‬ٹنڈل ایفیکٹ سے کیا مراد ھے؟‬
‫س‪ -6‬ڈیفیوژن کی تعریف لکھیں۔‬
‫س‪7‬۔ آکسیڈائز نگ ایجینٹ سے کیا مراد ہے؟‬
‫س‪8‬۔ ریڈوکس ری ایکشن کی تعریف اور مثال؟‬
‫س‪9‬۔ ایویپوریشن کی تعریف اور اس پر اثر انداز ہونے والے تین عوامل کے نام؟‬
‫س‪10‬۔ لیکٹرولیٹک اور گیلوانک سیل میں فرق؟‬
‫س‪11‬۔ الیکٹروپلیٹنگ کسے کہتے ہیں؟‬
‫س‪12‬۔ الکلی اور الکالئن ارتھ میٹلز کی دو خصوصیات کا موازنہ کریں۔‬
‫س‪13‬۔ سوڈیم کے دو استعمال لکھیں‬
‫س‪14‬۔ الیکٹروپوزیٹیویٹی یا مٹیلک کریکٹر کی تعریف؟‬
‫س‪15‬۔ ایلوٹروپی کی تعریف اور دو وجوہات لکھیں۔‬
‫س‪16‬۔ سپر سییچوریٹڈ سلیوشن سے کیا مراد ھے؟‬
‫س‪17‬۔ سپانٹینئیس اور نان سپانٹینئیس ری ایکشنز میں فرق؟‬
‫س‪18‬۔ طاقتور اور کمزور الیکٹروالئٹ میں فرق؟‬
‫س‪19‬۔ میٹلز کی طبعی خصوصیات لکھیں۔‬
‫س‪20‬۔ ہیلوجنزکی الیکٹرونیگیٹیویٹی کے کم ہونے کا رجحان لکھیں۔‬

‫‪Long Questions‬‬
‫س‪1‬۔(الف) چارلس کا قانون اور اسکی تجرباتی تصدیق لکھیں۔‬
‫س‪1‬۔ (ب) مائعات کے ویپر پریشر پر نوٹ لکھیں۔‬
‫س‪2‬۔ (الف) سلیوشن کی پرسنٹیج کمپوزیشن ظاہر کرنے کے چار طریقے لکھیں۔‬
‫س‪2‬۔ (ب) سلوشن‪ ،‬سسپنشن اور کوالئڈ کی خصوصیات کا موازنہ کریں۔‬
‫س‪3‬۔ (الف) پانی کی الیکٹرولیسز پر نوٹ لکھیں۔‬
‫س‪3‬۔ (ب) کروژن سے بچاؤ کے طریقے لکھیں۔‬

‫‪2‬‬

You might also like