You are on page 1of 1

‫کس قسم کے ری ایکشن اختتام کو نہیں پہنچے؟‬

‫فارورڈ ری ایکشن اور ریورس ری ایکشن میں فرق بیان کیجیے۔‬


‫ری ورسیبل اور اررری ورسیبل ری ایکشن کی تعریف کیجیے اور مثالیں دیں۔‬
‫ایکٹو ماس او رری ایکشن کے ریٹ میں کیا تعلق ہے ؟‬

‫ری ایکشن کا ایکوی لبریم کانسٹنٹ ایکسپریشن لکھیں۔‬ ‫‪N2 + 3H2‬‬ ‫‪3NH3‬‬

‫پروڈکٹس اور ری ایکٹنٹس میں فرق واضح کریں ۔‬


‫‪Question #3‬‬
‫آرہینیس کے نظریہ کی حدود لکھیے۔‬
‫کانجوگیٹ ایسڈز اور کانجوگیٹ بیسیز کیسے بنتی ہیں؟‬
‫امونیا لیوس بیس کے طور پر کیسے عمل کرتا ہے؟‬

‫ایمفوٹیرک کمپاونڈ کی تعریف مثال دے کر کریں۔ایمفوٹیرک کمپاونڈ کی تعریف مثال دے کر کریں‬

‫کیسے معلوم کرسکتے ہیں؟‪ pH‬ہم ایک سلوشن کی‬

‫انڈی کیٹر کیا ہے؟ دو مثالیں دیں۔‬


‫‪Question#4‬‬
‫ایرومیٹک کمپاونڈ کیا ہوتے ہیں؟ ایک مثال دیں ۔‬
‫ہیٹروسائیکلک کمپاونڈ کیا ہیں ۔ ایک مثال دیں ۔‬
‫آئسو مرزسے کیامراد ہے؟ مثال دیجیے ۔‬
‫کاربن کیوں کیٹی نیشن کا مظاہرہ کرتا ہے جبکہ سیلیکان نہیں۔‬
‫مالیکیولر اور سٹرکچرل فارمولے میں کیا فرق ہے ؟‬
‫وائیٹل فورس تھیوری کیا ہے ؟‬
‫۔‬

You might also like