You are on page 1of 2

‫انڈسٹریل کیمسٹری کا تعلق کمپاؤنڈز کی ایسی تیاری سے ہے جو‬

‫لیبارٹری میں ہو‬

‫مائیکروسکیل پر ہو‬

‫معاشیاتی پیمانے پر ہو‬

‫تجارتی پیمانے پر ہو‬

‫درج ذیل میں سے کس کے اجزا کو طبیعی طریقوں سے الگ الگ کیا جا سکتا ہے‬

‫ریڈیکلز‬

‫کمپاؤنڈز‬

‫ایلیمنٹس‬

‫مکسچرز‬

‫کیمسٹری کی وہ شاخ جسمیں کاربن اور ہائیڈروجن کے کوویلنٹ کمپاؤنڈز کا مطالعہ کیا جاتا ہے‬

‫آرگینک کیمسٹری‬

‫ان آرگینک کیمسٹری‬

‫بائیو کیمسٹری‬

‫فزیکل کیمسٹری‬

‫ہوموجینیس مکسچر کی مثال ہے‬

‫ہوا‬

‫مٹی‬

‫لکڑی‬

‫چٹان‬

‫کمپاؤنڈ کی مثال ہے‬

‫‪H2O‬‬

‫‪O2‬‬

‫‪Cl‬‬

‫‪Ar‬‬

‫مندرجہ ذیل سواالت کے مختصر جوابات لکھیں‬


‫نیوکلئر کیمسٹری کی تعریف بیان کریں‬

‫مادہ اور مکسچر میں فرق بیان کریں‬

‫ہوموجینیس اور ہیٹروجینیس مکسچر میں فرق بیان کریں‬

‫ویری ایبل ویلنسی کی تعریف بیان کریں اور مثال سے وضاحت کریں‬

‫ایلیمنٹ کی تعریف بیان کریں‬

‫کوویلنٹ اور آئیونک کمپاؤنڈ میں تفصیالً فق بیان کریں‬

You might also like