You are on page 1of 1

‫ئن‬

‫ت‬
‫مسلم سا س ای ن ڈ کامرس اک ی ڈمی ری ڑہ‬
‫ن‬ ‫ن‬ ‫ٹ‬
‫ی سٹ مب ر ‪ 03‬پرچ ہ کی مسٹ ری کالس ہم پروگرام آف‬
‫ورک‬

‫ڈائی اٹامک مالیکیولز کی مثال ہے؟‬ ‫‪.1‬‬


‫‪O3‬‬ ‫(د)‬ ‫‪H2 O‬‬ ‫(ج)‬ ‫‪HCl‬‬ ‫(ب)‬ ‫‪CO2‬‬ ‫(الف)‬
‫گلوکوز کا ایمپیریکل فارموال ہے؟‬ ‫‪.2‬‬
‫‪CO‬‬ ‫(د)‬ ‫‪CH2O‬‬ ‫(ج)‬ ‫‪CHO‬‬ ‫(ب)‬ ‫‪CH‬‬ ‫(الف)‬
‫نائٹرک ایسڈ کا مالیکیولر ماس ہے؟‬ ‫‪.3‬‬
‫‪78amu‬‬ ‫(د)‬ ‫‪63amu‬‬ ‫(ج)‬ ‫‪42amu‬‬ ‫(ب)‬ ‫‪18amu‬‬ ‫(الف)‬
‫ایووگیڈروز نمبر کا سمبل ہے؟‬ ‫‪.4‬‬
‫‪NA‬‬ ‫(د)‬ ‫‪AN‬‬ ‫(ج)‬ ‫‪Z‬‬ ‫(ب)‬ ‫‪A‬‬ ‫(الف)‬
‫‪CO 2‬کے ‪ 8‬گرامز اس کے کتنے مولز کے برابر ہوتے ہیں؟‬ ‫‪.5‬‬
‫‪0.30‬‬ ‫(د)‬ ‫‪0.24‬‬ ‫(ج)‬ ‫‪0.21‬‬ ‫(ب)‬ ‫‪0.15‬‬ ‫(الف)‬
‫سائنس کی تعریف کریں۔‬ ‫‪.1‬‬ ‫امپیریکل فارموال کی تعریف کیجئے اور ایک مثال‬ ‫‪.2‬‬
‫دیجیے‬
‫کیمیائی اور طبعی خصوصیات کی تعریف کیجئے‬ ‫‪.3‬‬ ‫کیمیائی فارمولے کی دو خصوصیات لکھیں‬ ‫‪.4‬‬
‫اٹامک نمبر اور اٹامک ماس کی تعریف کیجئے اور‬ ‫‪.5‬‬ ‫روم ٹمپریچر پر ایک ٹھوس ایک مائع اور ایک گیسی حالت میں پائے‬ ‫‪.6‬‬
‫ان کا آپس میں تعلق بیان کیجیے‬ ‫جانے والے ایلیمنٹ کا نام لکھیں‬
‫مالیکیولر آئین کی تعریف کیجئے‬ ‫‪.7‬‬ ‫کیٹائن اور اینائن میں کیا فرق ہے‬ ‫‪.8‬‬
‫فری ریڈیکل کی تعریف کیجئے‬ ‫‪.9‬‬ ‫ایٹم اور گرام ایٹم کی تعریف۔‬ ‫‪.10‬‬
‫ایٹم اور آئن میں دو فرق لکھیے‬ ‫‪.11‬‬ ‫ایٹم اور گرام ایٹم کی تعریف۔‬ ‫‪.12‬‬
‫مالیکیول اور مالیکیولر آئن میں دو فرق لکھیں‬ ‫‪.13‬‬ ‫کچھ ایلیمنٹ کی ویلنسی ویری ایبل ہوتی‬ ‫‪.14‬‬
‫ہے‪،‬وضاحت کریں‬
‫سوال نمبر ‪03‬۔وضاحت کریں۔۔۔۔۔۔ کیمیائی فارمولے کو کیسے لکھا جاتا ہے وضاحت کریں‬

You might also like