You are on page 1of 1

‫ٹیسٹ کیمسٹری‬

‫کوئی سے پانچ سواالت کے جوابات دیجئے‬

‫ریورس ریکشن کی دو خصوصیات تحریر کریں‬

‫ایکٹوماس سے کیا مراد ہے اسکا یونٹ تحریر کریں‬

‫فارورڈ ریکشن کی دو مائکروسکوپک خصوصیات تحریر کریں‬

‫ریورسیبل ریکشن کیوں مکمل نہیں ہو پاتے‬

‫ہائیڈروجن اور آئیوڈین کے درمیان فارورڈ ریکشن کی مساوات لکھیے‬

‫اڈکٹ کی تعریف کریں‬

‫لیوس کا ایسیڈ بیس نظریہ بیان کریں‬

‫کوئی سے پانچ سواالت کے جوابات دیجئے‬

‫میگنیشیم ہائیڈرو آکسائڈ دو استعماالت تحریر کریں‬

‫سالٹس کیا ہیں دو مثالیں دیں‬

‫ارہینس کے نظریے کی حدود تحریر کریں‬

‫انڈیکیٹر کیا ہیں کسی دو انڈیکیٹر کے نام تحریر کریں‬

‫وائٹل فورس تھیوری کیا ہے‬

‫ڈاٹ اور کراس فارموال کیا ہے‬

‫کوئی سے پانچ سواالت کے جوابات دیجئے‬

‫الکایل ریڈیکل سے کیا مراد ہے انکا جنرل فارموال تحریر کریں‬

‫فارم الڈی ہائڈ اور ایسٹ الڈی ہائڈ کے فارمولے تحریر کریں‬

‫آپ کس طرح ثابت کریں گے کہ امائنو ایسڈز پروٹین کے بلڈنگ بالکس ہیں‬

‫امائنو ایسڈ کیا ہوتے ہیں انکا جنرل فارموال تحریر کریں‬

‫اسینشل اور نان اسینشل امائنو ایسڈ میں فرق لکھیں‬

‫کاربوہائیڈریٹس کیا ہیں اُن کی تین کالسز کے نام لکھیں‬

You might also like