You are on page 1of 2

‫‪Chemistry Class 9‬‬

‫‪1st Half Test‬‬


‫‪MCQs‬‬
‫مینڈلیف کا‬
‫اٹامک نمبر اٹامک ماس‬ ‫ماس نمبر‬ ‫النگ فارم آف پیریاڈک ٹیبل کی بنیاد؟‬
‫اصول‬

‫کس ھیلوجن کی الیکٹرونیگیٹیویٹی‬


‫کلورین‬ ‫فلورین‬ ‫برومین‬ ‫آئیوڈین‬
‫سب سے کم ھے؟‬

‫اٹامک‬ ‫آئیونائزیش‬ ‫الیکٹرونیگٹ‬ ‫الیکٹرون‬


‫پیریڈمیں کونسی چیز کم ھوتی ھے؟‬
‫ریڈیس‬ ‫ن انرجی‬ ‫وٹی‬ ‫افینٹی‬

‫تمام نان‬
‫تمام گیسز‬ ‫تمام میٹلز‬ ‫تمام میٹالئڈز‬ ‫ٹرانزیشن ایلیمنٹس ھیں؟‬
‫میٹلز‬

‫کس کے اجزاء کو طبعی طریقوں سے‬


‫مکسچرز‬ ‫ایلیمنیٹس‬ ‫کمپاؤنڈز‬ ‫ریڈیکلز‬
‫الگ کیا جاسکتا ھے؟‬

‫کوویلنٹ‬ ‫کوآرڈینیٹ‬ ‫ایٹمز کے درمیان الیکٹران کی منتقلی‬


‫آئیونک بانڈ‬ ‫مٹیلک بانڈ‬
‫بانڈ‬ ‫کوویلنٹ بانڈ‬ ‫کے یتیجے میں بنتا ھے؟‬

‫‪2‬‬ ‫‪3‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪5‬‬ ‫‪ C2H2‬کےمالیکیؤلز میں بانڈز؟‬

‫‪18 amu‬‬ ‫‪18 g‬‬ ‫‪18 mg‬‬ ‫‪18 kg‬‬ ‫پانی کے ایک مالیکیول کا ماس؟‬

‫مادہ میں سب سےزیادہ سرائیت کرنے‬


‫الفا پارٹیکلز‬ ‫الیکٹران‬ ‫پروٹون‬ ‫نیوٹرون‬
‫واال پارٹیکل؟‬

‫‪96.9 %‬‬ ‫‪97.6 %‬‬ ‫‪98.9 %‬‬ ‫‪99.7 %‬‬ ‫‪ C-12‬آسوٹوپ کتنی مقدار میں پایا جاتاہے؟‬

‫‪1‬‬
‫‪Short Questions‬‬
‫س‪ -1‬آرگینک کیمسٹری کی تعریف لکھیں۔‬
‫س‪ -2‬مینڈلیو کے اور جدید پیریاڈک أل میں کیا فرق ھے؟‬
‫س‪ -3‬کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ کی تعریف اور مثال؟‬
‫س‪ -4‬ہوموجینئس اور ہیٹروجینئس مکسچر کی تعریف لکھیں۔‬
‫س‪ -5‬مول کی تعریف لکھیں۔‬
‫س‪ -6‬ویلنس شیل میں آٹھ الیکٹران مکمل کرنے کے تین طریقے لکھیں۔‬
‫س‪7‬۔ شیلڈنگ ایفیکٹ سے کیٹائن بننے میں آسانی کیسے ھوتی ھے؟‬
‫س‪8‬۔ ریلیٹو اٹامک ماس کی تعریف لکھیں۔‬
‫س‪9‬۔ آئیونائزیشن انرجی کی تعریف اور پیریاڈک ٹیبل میں اس کا رجحان؟‬
‫س‪10‬۔ ال نگ فارم آف پیریاڈک ٹیبل کی خصوصیات لکھیں۔‬
‫س‪11‬۔ کینال ریز کی دو خصوصیات لکھیں۔‬
‫س‪12‬۔ اٹامک ریڈیس کی تعریف اور پیریاڈک ٹیبل میں اس کا رجحان؟‬
‫س‪13‬۔ ردرفورڈ اور بوہر اٹامک ماڈل میں دو فرق بتائیں۔‬
‫س‪14‬۔ پیریاڈک ٹیبل میں شیلڈنگ ایفیکٹ کا رجحان بتائیں؟‬
‫س‪15‬۔ الیکٹرونیگیٹیویٹی کا پیریاڈک ٹیبل میں رجحان؟‬
‫س‪16‬۔ آئسوٹوپ کی تعریف لکھیں۔‬
‫س‪17‬۔ ڈوبرائنر ٹرائی ایڈز سے کیا مراد ھے؟‬
‫س‪18‬۔ نیولینڈز کے آکٹیوز سے کیا مراد ھے؟‬
‫س‪19‬۔ برف پانی پر کیوں تیرتی ھے؟‬
‫س‪20‬۔ ‪Cl-‬کی الیکٹرانک کنفگریشن لکھیں۔‬

‫‪Long Questions‬‬
‫س‪1‬۔(الف) کیمیکل فارموال کیسے لکھتے ہیں‬
‫س‪1‬۔ (ب) ایٹم اور آئن کے درمیان فرق بتائیں۔‬
‫س‪2‬۔ (الف) ردرفورڈ اٹامک ماڈل پر نوٹ لکھیں۔‬
‫س‪2‬۔ (ب) آئسوٹوپ کی مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں۔‬
‫س‪3‬۔ (الف) ہائڈروجن بانڈنگ پر نوٹ لکھیں۔‬
‫س‪3‬۔ (ب) میٹلز کی خصوصیات لکھیں۔‬

‫‪2‬‬

You might also like