You are on page 1of 13

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کیل ٔیے‬


‫رہنمائی‬

‫تاریخ اشاعت‪ :‬یکم ستمبر ‪۵۱۰۲‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬

‫فہرست‬

‫پیج نمبر‬ ‫مراحل‬


‫‪۲‬‬ ‫آئرس میں الگ ان‬
‫‪۲‬‬ ‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کی شروعات‬
‫‪۳‬‬ ‫ٹرانزیکشنز درج کرنے کے طریقے‬
‫‪۴‬‬ ‫ڈیٹا کا ڈا ٔییالگ سے بال واسطہ اندراج‬
‫‪۶‬‬ ‫ڈیٹا کا ایکسل فائل سے بلواسطہ اپ لوڈ‬
‫‪۹‬‬ ‫ڈیٹا میں تبدیلی‬
‫‪۹‬‬ ‫ڈیٹا کی تصدیق‬
‫‪۰۱‬‬ ‫ٹیکس کیلکیولیشن‬
‫‪۰۰‬‬ ‫ودھولڈنگ ٹیکس کی ادائیگی‬
‫‪۰۲‬‬ ‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کی تکمیل‬
‫‪۰۲‬‬ ‫خالی ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کروانا‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 1 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫سکرین کا حوالہ‬ ‫طریقہ کار‬ ‫مراحل‬
‫مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں یا یہ لنک اپنے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ‬ ‫‪‬‬ ‫آئرس میں الگ‬
‫ان‬
‫براؤزر میں ٹائپ کریں۔‬
‫‪https://iris.fbr.gov.pk/infosys/public/txplogin.xhtml‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Registration No‬کے فیلڈ میں ودھولڈنگ ایجنٹ (کمپنی یا‬ ‫‪‬‬
‫جماعت اشخاص) اپنا ‪ ۷‬ھندسوں کا نیشنل ٹیکس نمبر اور ودھولڈنگ‬
‫ایجنٹ (فرد) اپنا ‪ ۰۱‬ھندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر"‪"-‬کے‬
‫درج کریں۔‬
‫"‪ "Password‬کے فیلڈ میں اپنا پاس ورڈ چھوٹے بڑے حروف کا‬ ‫‪‬‬
‫خیال رکھتے ہوئے درج کریں‪.‬‬
‫"‪ "Login‬بٹن پر کلک کریں‪.‬‬ ‫‪‬‬
‫رجسٹریشن نمبر یا پاس ورڈ درست نہ ہونے کی صورت میں‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Invalid Registration No. or Password‬کا پیغام ملے گا۔‬
‫الگ ان ہونے پرآپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬ ‫ودھولڈنگ‬
‫ٹیکس اسٹیٹمنٹ‬
‫ودھولڈنگ ایجنٹ کیل ٔیے ضروری ہے کہ وہ سسٹم میں ہر ماہ کی پہلی‬ ‫‪‬‬ ‫کی شروعات‬
‫تاریخ کو اس ماہ کی ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ شروع کر لے۔‬
‫اوپر دئیے گئے مینیو سے ”‪ “Withholding / Advance Tax‬پر‬ ‫‪‬‬
‫کلک کریں۔‬
‫پھر”‪ ”Forms‬سے ‪“165 (1) (Statement of withholding‬‬ ‫‪‬‬
‫”)‪ taxes filed voluntarily‬پر کلک کریں‪.‬‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس ‪۰‬سٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 2 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬

‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬


‫”‪ “Period‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن‬ ‫”‪ “Tax Period‬کے فیلڈ میں متعلقہ ٹیکس سال درج کریں اور‬ ‫‪‬‬
‫پر کلک کریں۔‬
‫سسٹم متعلقہ ٹیکس سال کے پیریڈز کی فہرست ظاہر کرے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫متعلقہ پیریڈز کے سامنے موجود”‪ "Select‬لنک پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫ڈائالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ پیریڈ ”‪ “Period‬کے فیلڈ‬ ‫‪‬‬
‫میں منتقل ہو جائے گا۔‬
‫"‪ "Save‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫اسکرین کے اوپر دائیں کونے پر موجود ”‪ “x‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ شروع ہو کر ”‪ “Draft‬میں منتقل ہو‬ ‫‪‬‬
‫جأییگی۔‬
‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ دوبارہ کھولنے کیل ٔیے اسکرین کے بائیں‬ ‫‪‬‬
‫پینل میں ”‪ “Draft‬پر کلک کریں۔‬
‫پھر”‪ “Withholding / Advance Tax‬پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫پھر اسکرین کے درمیانی پینل میں ‪“165(1) (Statement of‬‬ ‫‪‬‬
‫”)‪ withholding taxes filed voluntarily‬پر کلک کریں۔ یہ فیلڈ‬
‫ہائی الئٹ ہوجائیگی اور ”‪ “Edit‬بٹن آن ہوجائیگا۔‬
‫"‪ "Edit‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫ودھولڈنگ ایجنٹ کیل ٔیے الزمی ہے کہ کسی ٹیکس دہندہ کو رقم کی‬ ‫‪‬‬ ‫ٹرانزیکشنز‬
‫درج کرنے کے‬
‫ادا ٔییگی سے پہلے سسٹم میں متعلقہ ٹرانزیکشن درج کر کے اس پر‬ ‫طریقے‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 3 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫ٹیکس کٹوتی کی رقم کیلکیولیٹ کر لے۔ تا ہم تنخواہ پر ٹیکس کٹوتی‬
‫کی رقم ودھولڈنگ ایجنٹ خود کیلکیولیٹ کرے گا۔‬
‫متعلقہ ٹرانزیکشنز درج کرنے کیل ٔیے مندرجہ ذیل طریقے ہیں‪:‬‬ ‫‪‬‬
‫ڈیٹا کا ڈائالگ سے بال واسطہ اندراج؛‬ ‫‪‬‬
‫ڈیٹا کا ایکسل فائل سے بلواسطہ اپ لوڈ؛‬ ‫‪‬‬
‫ڈیٹا کا ‪ EDI‬سے بلواسطہ ٹرانسمشن؛‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Data‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬ ‫ڈیٹا کا ڈا ٔییالگ‬
‫سے بال واسطہ‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬ ‫اندراج‬
‫اسکرین کی بائیں طرف متعلقہ سیکشن منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫یہاں منتخب کردہ سیکشن کے مطابق ٹرانزیکشنز ظاہر ہونگی۔‬ ‫‪‬‬
‫کے نشان پر کلک کریں۔‬ ‫متعلقہ ٹرانزیکشن کے دائیں طرف موجود‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Registration No.‬کے فیلڈ میں ٹیکس دہندہ (کمپنی یا جماعت‬ ‫‪‬‬
‫اشخاص) کا ‪ ۷‬ھندسوں کا نیشنل ٹیکس نمبر یا ٹیکس دہندہ (فرد) کا‬
‫‪ ۰۱‬ھندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر"‪ "-‬کے درج کریں۔ اور‬
‫بٹن پر کلک کریں۔ اگر ٹیکس دہندہ ایف بی آر‬ ‫اور سامنے موجود‬
‫کے ساتھ رجسٹرڈ ہے تو اسکا نام "‪ "Name‬کے فیلڈ میں ظاہر ہو‬
‫جائے گا۔‬
‫اگر ٹیکس دہندہ ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہے تو اسکا نام‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Name‬کے فیلڈ میں ظاہر نہیں ہوگا۔ اس صورت میں"‪ "Name‬کے‬
‫فیلڈ میں ٹیکس دہندہ کا مکمل نام بغیر پریفکس (مسٹر‪،‬مسز‪،‬‬
‫ڈاکٹر‪،‬انجین ٔیر‪ ،‬کرنل‪،‬وغیر‪ )۱‬درج کریں۔‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 4 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫یاد رہے کہ یکم جوال ٔیی ‪ ۵۱۰۲‬سے فرد کا ‪ ۰۱‬ھندسوں کا قومی‬ ‫‪‬‬
‫شناختی کارڈ نمبر ہی اسکا نیشنل ٹیکس نمبر ہے۔ اس ل ٔیے‪ ۷‬ھندسوں‬
‫کا نیشنل ٹیکس نمبر قاب ِل قبول نہیں۔‬
‫اگر ٹیکس دہندہ کسی اور ملک کا شہری ہے تو" ‪Identification‬‬ ‫‪‬‬
‫‪ "No.‬کے فیلڈ میں ٹیکس دہندہ (فرد) کا پاسپورٹ نمبراور (کمپنی یا‬
‫جماعت اشخاص) کا کو ٔیی شناخت نمبردرج کریں ۔‬
‫"‪ "Registration No.‬یا "‪ "Identification No.‬کے فیلڈز میں سے‬ ‫‪‬‬
‫کسی ایک میں اندراج ضروری ہے۔‬
‫"‪ "Reference No.‬کے فیلڈ میں متعلقہ ریفرنس نمبر (جس پر ٹیکس‬ ‫‪‬‬
‫اکاونٹ نمبر‪،‬موٹر وہیکل نمبر‪،‬‬
‫کاٹا جا رہا ہے) درج کریں۔ مثال بینک ٔ‬
‫موبا ٔیل فون نمبر‪،‬الیکٹریسٹی کنزیومر نمبر‪ ،‬وغیرہ‬
‫”‪) “Transaction Date‬ٹیکس دہندہ کو رقم ادا کرنے کی تاریخ)‬ ‫‪‬‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال‬ ‫منتخب کرنے کیل ٔیے‬
‫منتخب کریں۔‬
‫”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں متعلقہ رقم درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Exemption Code‬کے فیلڈ میں (ٹیکس دہندہ کے ٹیکس سے‬ ‫‪‬‬
‫مستثنی ھونے کی صورت میں) متعلقہ ایگزیمپشن کوڈ درج کرنے‬
‫بٹن پر کلک کریں۔”‪ “Search‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫کیل ٔیے‬
‫فیلڈ میں متعلقہ ایگزیمپشن کا کوڈ یا متعلقہ ایگزیمپشن کی تفصیل درج‬
‫بٹن پر کلک کریں۔ اگر متعلقہ ایگزیمپشن‬ ‫کریں اور سامنے موجود‬
‫کا کوڈ یا متعلقہ ایگزیمپشن کی تفصیل معلوم نہ ہو تو فیلڈ میں بغیر‬
‫بٹن پر کلک کریں۔ نیچے ٹیبل میں ایک‬ ‫کچھ لکھے سامنے موجود‬
‫یا زیادہ ایگزیمپشنز کی فہرست ظاہر ہوجائے گی۔ متعلقہ ایگزیمپشن‬
‫منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود "‪ "Select‬لنک پر کلک کریں‪.‬‬
‫ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ تفصیالت‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 5 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫”‪ “Exemption Code‬اور ”‪ “Description‬کے فیلڈ میں منتقل ہو‬
‫جائیں گی۔‬
‫”‪ “Tax Collectible / Deductible‬کے فیلڈ میں مندرجہ ذیل‬ ‫‪‬‬
‫ٹرانزیکشنز پر ٹیکس خود کیلکیولیٹ کر کے درج کریں۔‬
‫تنخواہ‬ ‫‪‬‬
‫پنشن فنڈ سے کی گ ٔیی ادا ٔییگی‬ ‫‪‬‬
‫نان ریزیڈ نٹس کے ساتھ‪ ADTT‬کے مطابق کی گ ٔیی ٹرانزیکشنز‬ ‫‪‬‬
‫کرایہ‬ ‫‪‬‬
‫باقی تمام ٹرانزیکشنز کی صورت میں یہ فیلڈ خالی رہنے دیں۔‬ ‫‪‬‬
‫سال کے آخری مہینے میں پورے سال کی تنخواہ کی تفصیل ایک‬ ‫‪‬‬
‫علیحدہ ٹیب (جو اس وقت مہیا کی جا ٔیگی) پر درج کرنا ہو گی۔‬
‫ڈیٹا فراہم کرنے کے بعد ”‪ “OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫اسی قسم کی مزید ٹرانزیکشنز درج کرنے کیل ٔیے پہلی ٹرانزیکشن درج‬ ‫‪‬‬
‫کرنے کے عمل کو دہرائیں۔‬
‫ن ٔیی قسم کی ٹرانزیکشن درج کرنے کیل ٔیےڈائیالگ کو بند کرنے‬ ‫‪‬‬
‫کیل ٔیے اوپر دائیں کونے پر موجود ”‪ “x‬بٹن پر کلک کریں۔ مین سکرین‬
‫کے نشان پر کلک‬ ‫پر متعلقہ ٹرانزیکشن کے دائیں طرف موجود‬
‫کریں۔ اور پیچھے د ٔیے گ ٔیے سارے عمل کو دہرائیں۔‬
‫آپ کے کمپیوٹر پر ایکسل ‪ ۵۱۰۱‬یا اس کی بعد کا ورژن ہونا‬ ‫‪‬‬ ‫ڈیٹا کا ایکسل‬
‫فائل سے‬
‫ضروری ہیے۔‬
‫بلواسطہ اپ لوڈ‬
‫‪ Iris‬الگ ان ڈائیالگ کے نیچے دیٔے گ ٔیے ‪ Help‬لنک پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫یا یہ لنک اپنے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ براؤزر میں ٹائپ کریں۔‬
‫‪https://e.fbr.gov.pk/SOP/IRIS/help/index.html‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 6 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫ڈاون لوڈ کریں۔ ہر ماہ‬
‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ ایکسل فائل ٹیمپلیٹ ٔ‬ ‫‪‬‬
‫ڈاون لوڈ کریں۔ کیونکہ اس میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔‬
‫یہ فا ٔیل دوبارہ ٔ‬
‫ایکسل فائل میں تمام مطلوبہ ڈیٹا درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Withholding Agent’s Registration No.‬میں ودھولڈنگ‬ ‫‪‬‬
‫ایجنٹ (کمپنی یا جماعت اشخاص) کا ‪ ۷‬ھندسوں کا نیشنل ٹیکس نمبر‬
‫یا (فرد) کا ‪ ۰۱‬ھندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر"‪ "-‬کے درج‬
‫کریں۔‬
‫”‪ “Office Reference‬میں ایک سے زیادہ ایکسل فائلز اپ لوڈ‬ ‫‪‬‬
‫کرنے کیل ٔیےمختلف نمبر دیں۔‬
‫"‪ "Registration No.‬کے فیلڈ میں ٹیکس دہندہ (کمپنی یا جماعت‬ ‫‪‬‬
‫اشخاص) کا ‪ ۷‬ھندسوں کا نیشنل ٹیکس نمبر یا ٹیکس دہندہ (فرد) کا‬
‫‪ ۰۱‬ھندسوں کا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر"‪ "-‬کے درج کریں۔‬
‫اگر ٹیکس دہندہ کسی اور ملک کا شہری ہے تو" ‪Identification‬‬ ‫‪‬‬
‫‪ "No.‬کے فیلڈ میں ٹیکس دہندہ (فرد) کا پاسپورٹ نمبراور (کمپنی یا‬
‫جماعت اشخاص) کا کو ٔیی شناخت نمبردرج کریں ۔‬
‫"‪ "Registration No.‬یا "‪ "Identification No.‬کے فیلڈز میں سے‬ ‫‪‬‬
‫کسی ایک میں اندراج ضروری ہے۔‬
‫"‪ "Name‬کے فیلڈ میں ٹیکس دہندہ کا مکمل نام بغیر پریفکس‬ ‫‪‬‬
‫(مسٹر‪،‬مسز‪ ،‬ڈاکٹر‪،‬انجین ٔیر‪ ،‬کرنل‪،‬وغیر‪ )۱‬درج کریں۔‬
‫”‪ “Transaction Date‬کے فیلڈ میں ٹیکس دہندہ کو رقم ادا کرنے کی‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ )‪ (dd-mmm-yy‬درج کریں۔‬
‫”‪ “Code‬کے فیلڈ میں متعلقہ ٹرانزیکشن کوڈ درج کریں۔ ٹرانزیکشن‬ ‫‪‬‬
‫کوڈز اور انکی تفصیل ایکسل فائل میں موجود ہے۔ ٹیکس دہندہ کے‬
‫فا ٔیلر یا نان فا ٔیلر ہونے کا فیصلہ آ ٔیرس میں ڈیٹا امپورٹ ہونے کے‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 7 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫بعد ہو گا۔ اسلیٔے فا ٔیلر یا نان فا ٔیلر کیل ٔیےعلیحدہ کوڈز فراہم نہیں ک ٔیے‬
‫گ ٔیے۔‬
‫”‪ “Amount‬کے فیلڈ میں متعلقہ رقم درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Exemption Code‬کے فیلڈ میں (ٹیکس دہندہ کے ٹیکس سے‬ ‫‪‬‬
‫مستثنی ھونے کی صورت میں) متعلقہ ایگزیمپشن کوڈ درج کریں۔‬
‫ایگزیمپشن کوڈز اور انکی تفصیل ایکسل فائل میں موجود ہے۔‬
‫”‪ “Tax Collectible / Deductible‬کے فیلڈ میں مندرجہ ذیل‬ ‫‪‬‬
‫ٹرانزیکشنز پر ٹیکس خود کیلکیولیٹ کر کے درج کریں۔‬
‫تنخواہ‬ ‫‪‬‬
‫پنشن فنڈ سے کی گ ٔیی ادا ٔییگی‬ ‫‪‬‬
‫نان ریزیڈ نٹس کے ساتھ‪ ADTT‬کے مطابق کی گ ٔیی ٹرانزیکشنز‬ ‫‪‬‬
‫کرایہ‬ ‫‪‬‬
‫باقی تمام ٹرانزیکشنز کی صورت میں یہ فیلڈ خالی رہنے دیں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Validate‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫ڈیٹا درست ہونے کی صورت میں متعلقہ ریکارڈ کے‬ ‫‪‬‬
‫سامنے”‪ “Validation Status‬کے کالم میں ”‪ “Valid‬کا پیغام ظاہر‬
‫ہو گا۔‬
‫ڈیٹا درست نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ ریکارڈ کے سامنے‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Validation Status‬کے کالم میں ”‪“Invalid Registration No.‬‬
‫یا”‪ “Invalid Name‬یا”‪ “Invalid Code‬کا پیغام ظاہر ہو گا۔‬
‫تمام غلطیوں کو درست کرنے کے بعد ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ‬ ‫‪‬‬
‫ایکسل فائل ٓئرس میں اپ لوڈ کرنے کیل ٔیے الگ ان ہوں۔ ڈرافٹ فولڈر‬
‫سے ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کھولیں۔‬
‫”‪ "Withholding Tax‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 8 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫”‪ “Choose File‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫فائل منتخب کرنے کیل ٔیے ڈا ٔییالگ باکس ظاہر ہو گا۔‬ ‫‪‬‬
‫ایکسل فائل کو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Import‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫ایکسل فائل میں درج ڈیٹا ٹیب پر منتقل ہو جا ٔییگا۔‬ ‫‪‬‬
‫کسی بھی وقت درج شدہ ڈیٹا دیکھنے یا اس میں کسی تبدیلی کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬ ‫ڈیٹا میں تبدیلی‬
‫”‪ "Withholding Tax‬ٹیب پر کلک کریں۔‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫متعلقہ ریکارڈ تالش کرنے کیل ٔیےسرچ فیلڈ میں ٹیکس دہندہ کا رجسٹر‬ ‫‪‬‬
‫یشن نمبر‪ ،‬آئڈ نٹَیفکیشن نمبر‪ ،‬ریفرنس نمبر‪ ،‬اماؤنٹ کوڈ‪ ،‬ڈسکرپشن‪،‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫رقم یا ریمارکس درج کریں اور‬
‫سسٹم آپ کو متعلقہ ریکارڈزکی فہرست دکھائےگا۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں‬ ‫تبدیلی کیل ٔیے متعلقہ ریکارڈ کے سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫اور” ڈیٹا کا ڈا ٔییالگ سے بال واسطہ اندراج” کے مرحلے میں بتایا گیا‬
‫طریقہ اپنائیے۔‬
‫کسی ریکارڈ کو ختم کرنے کیل ٔیے متعلقہ ریکارڈ کے سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬
‫”‪ "Withholding Tax‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬ ‫ڈیٹا کی تصدیق‬
‫”‪ “Validate‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫ڈیٹا درست ہونے کی صورت میں متعلقہ ریکارڈ کے‬ ‫‪‬‬
‫سامنے”‪ “Remarks‬کے کالم میں ”‪ “Valid‬کا پیغام ظاہر ہو گا۔‬
‫ڈیٹا درست نہ ہونے کی صورت میں متعلقہ ریکارڈ کے سامنے‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Remarks‬کے کالم میں ”‪ “Invalid Registration No.‬یا‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 9 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫”‪ “Invalid Code‬یا ”‪ “Invalid Transaction Date‬یا‬
‫”‪ “Validation Pending‬کا پیغام ظاہر ہو گا۔‬
‫”‪“Invalid Registration No‬کا مطلب ہے کہ اس ٹیکس گزارکا‬ ‫‪‬‬
‫درج شدہ نیشنل ٹیکس نمبر یا قومی شناختی کارڈ نمبرغلط ہے۔‬
‫”‪“Invalid Code‬کا مطلب ہے کہ درج شدہ کوڈ اس ٹیکس گزارسے‬ ‫‪‬‬
‫متعلق نہیں ہو سکتا۔‬
‫”‪ “Invalid Transaction Date‬کا مطلب ہے کہ درج شدہ تاریخ‬ ‫‪‬‬
‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے ٹایٔم پیریڈ سے باہر ہے۔‬
‫”‪ “Validation Pending‬کا مطلب ہے کہ درج شدہ قومی شناختی‬ ‫‪‬‬
‫کارڈ نمبرکی نادرا سے تصدیق باقی ہے۔‬
‫تمام غلطیوں کو درست کرنے کے بعد ٹیکس کیلکیولیشن کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬ ‫ٹیکس‬
‫کیلکیولیشن‬
‫”‪ “Withholding Tax‬ٹیب پر کلک کریں۔‬
‫”‪ “Calculate‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Tax Collectible / Deductible‬کے کالم میں تمام ٹرانزیکشنز پر‬ ‫‪‬‬
‫ٹیکس کیلکیولیٹ ہو جا ٔییگا۔ ما سوا ٔیے مندرجہ ذیل ٹرانزیکشنز کے‬
‫جن پر ٹیکس ودھولڈنگ ایجنٹ نےخود کیلکیولیٹ کر کے ‪“Tax‬‬
‫”‪ Collectible / Deductible‬کے کالم میں درج کیا ہوگا۔‬
‫تنخواہ‬ ‫‪‬‬
‫پنشن فنڈ سے کی گ ٔیی ادا ٔییگی‬ ‫‪‬‬
‫نان ریزیڈ نٹس کے ساتھ‪ ADTT‬کے مطابق کی گ ٔیی ٹرانزیکشنز‬ ‫‪‬‬
‫کرایہ‬ ‫‪‬‬
‫ٹیکس کیلکیولیٹ کرتے ہو ٔیے سسٹم مندرجہ ذیل کو دھیان میں رکھے‬ ‫‪‬‬
‫گا‪:‬‬
‫کمشنرز ان لینڈ ریوینیو کی طرف سے جاری ک ٔیے گ ٔیے ٹیکس‬ ‫‪‬‬
‫کٹوتی سےاستشنا ٔ کے احکامات؛‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 10 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫انکم ٹیکس آرڈینینس ‪ ۵۱۱۰‬میں د ٔیے گ ٔیے ٹیکس کٹوتی‬ ‫‪‬‬
‫سےاستشنا ٔ کے قوانین؛‬
‫ودھولڈنگ ایجنٹ کی طرف سےمنتخب ک ٔیے گ ٔیے ٹیکس کٹوتی‬ ‫‪‬‬
‫سےاستشنا ٔ کے قوانین؛‬
‫ٹیکس دہندہ کا فا ٔیلر یا نان فا ٔیلر ہونا۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Data‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬ ‫ودھولڈنگ‬
‫ٹیکس کی‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬ ‫ادائیگی‬
‫”‪ “Generate Bill‬بٹن پر کلک کریں‪ ،‬واجب االدا ٹیکس کا بل تیار‬ ‫‪‬‬
‫ہوجائیگا۔‬
‫بل کی تفصیالت دیکھنے کیل ٔیے ”‪ “Bill‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫جاے۔‬
‫ٔ‬ ‫بل اسوقت تک تبدیل ہو سکتا ہے جب تک اسے کنفرم نہ کر دیا‬ ‫‪‬‬
‫بل کنفرم کرنے کیل ٔیے سامنے موجود "‪ "Review‬لنک پر کلک کریں‪.‬‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Bill‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫بل کے درست اور مکمل ہونے کا اطمینان کریں اور "‪ "Confirm‬بٹن‬ ‫‪‬‬
‫پر کلک کریں۔ یاد رہے کہ اِس کے بعد بل میں کوئی تبدیلی نہیں ہو‬
‫سکتی۔‬
‫بل کا پرنٹ لینے کیل ٔیے بل کے سامنے د ٔیے گ ٔیے ”‪ “Print‬لنک پر‬ ‫‪‬‬
‫کلک کریں۔‬
‫بل کا پرنٹ اور واجب االدا ٹیکس کی رقم ‪“National Bank of‬‬ ‫‪‬‬
‫”‪ Pakistan‬یا ”‪ “State Bank of Pakistan‬کی مجاز برانچ میں‬
‫جمع کرائیں۔ بینک آپ کو ‪“Computerized Payment Receipt‬‬
‫”)‪ (CPR‬جاری کریگا۔‬
‫جمع شدہ ٹیکس کی رقم خود بخود ”‪ “Data‬کی ٹیب میں ‪“Tax‬‬ ‫‪‬‬
‫”‪ Collected / Deducted / Paid‬کالم میں منتقل ہو جائیگا۔‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 11 of 12‬‬


‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کے لیے رہنمائی‬
‫واجب االدا ٹیکس کی رقم کی مکمل ادا ٔییگی کے بغیر ودھولڈنگ‬ ‫‪‬‬
‫ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع نہیں ہو سکتی۔ ایسا کرنے کی صورت میں یہ‬
‫پیغام ظاہر ہو گا۔ ‪Withheld Income Tax against Code 9201‬‬
‫‪must be paid before submission.‬‬
‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ سے متعلِق تمام ڈیٹا درج کرنے کے بعد ان‬ ‫‪‬‬ ‫ودھولڈنگ‬
‫ٹیکس اسٹیٹمنٹ‬
‫کے درست اور مکمل ہونے کا اطمینان کریں اور "‪ "Submit‬بٹن پر‬ ‫کی تکمیل‬
‫کلک کریں۔ یاد رہے کہ اِس کے بعد ڈیٹا میں کوئی تبدیلی نہیں ہو‬
‫سکتی۔‬
‫کسی بھی وقت فراہم کردہ ڈیٹا کو عارضی طور پر محفوظ کرنے‬ ‫‪‬‬
‫کیل ٔیے ”‪ “Save‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫کسی بھی وقت ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ کا پرنٹ لینے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Print‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫اوپر د ٔیے گ ٔیے طریقے سے ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ شروع کریں۔‬ ‫‪‬‬ ‫خالی ودھولڈنگ‬
‫ٹیکس اسٹیٹمنٹ‬
‫بغیر کچھ درج ک ٔیے ”‪ “Calculate‬بٹن پر کلک کریں اور "‪"Submit‬‬ ‫جمع کروانا‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬

‫ودھولڈنگ ٹیکس اسٹیٹمنٹ جمع کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 12 of 12‬‬

You might also like