You are on page 1of 5

‫رجسٹ ے‬

‫ر‬ ‫ٓ‬
‫کرن کا طریقہ‬ ‫دین ےک ےلئ ان الئن‬
‫نیوٹیک تکامل اسکل ویریفکیشن پروگرام ےک تحت ٹیسٹ ے‬

‫می ‪ http://takamol.navttc.gov.pk/‬ٹائپ کریں۔‬ ‫ے‬


‫اپن براؤزر ں‬
‫‪Step 1‬‬

‫می ےس ‪ Candidate‬پر کلک کریں۔‬ ‫گئ ٓا ے ے‬


‫پشن ں‬ ‫دین ے‬
‫بی پر کلک کر یں اور ے‬
‫دائی جانب ‪ Register as‬ےک ے‬
‫سکرین ےک ں‬

‫ی‬ ‫ے‬ ‫ٓ‬


‫نمن اور‬
‫نمن ٹائپ کریں۔ اپنا موبائل ر‬
‫نمن اوراپنا پاسپورٹ ر‬
‫شناخت کارڈ ر‬ ‫دکھائ دے گا۔ اپنا پورا نام‪ ،‬قویم‬ ‫اب اپ کو یہ رجسنیشن فارم‬
‫ٓ‬ ‫ٓ‬
‫ای میل ایڈریس ٹائپ کریں جس پہ اپ ےس با ا ے‬
‫سائ رابطہ کیا سکتا ےہ۔‬

‫ی‬ ‫ٓ‬ ‫اپن اکاؤنٹ می الگ ان ے‬


‫چاہن ںہی وہ ٹائپ کریں۔ اور ‪Create‬‬ ‫کرن ےک ےلئ اپ جو بیھ ‪ username‬اور ‪ password‬رکھنا‬ ‫ِ‬ ‫ں‬ ‫ے‬
‫‪ Account‬ےک ے‬
‫بی پر کلک کریں۔‬
‫ی‬ ‫ے‬ ‫ی‬ ‫ٓ‬ ‫‪Step 2‬‬
‫دکھائ دے یک۔‬ ‫تصدیق عمل ےک ےلئ ‪ OTP Verification‬یک یہ سکرین‬ ‫اپ کو‬
‫ی‬ ‫ٓ‬ ‫ٓ‬
‫تصدیق کوڈ بھیجا گیا ےہ۔ اس کوڈ کو درج کریں اور‪Verify OTP‬‬ ‫نمن اور ای میل ایڈریس پر اپ کو ‪ 4‬ہندسوں کا‬
‫اپ ےک موبائل ر‬
‫ےک ے‬
‫بی پر کلک کرےک اپنا اکاؤنٹ ‪ create‬کریں۔‬

‫دکھائ دے ییک۔ جو معلومات ٓاپ ے‬


‫ن اکاؤنٹ بنا ے‬
‫ن ےک ےلئ مہیا یک تیھ وہ اس‬ ‫ے‬ ‫اب اپ کو ‪ Candidate Profile‬یک سکرین‬
‫ٓ‬ ‫‪Step 3‬‬
‫ٓ‬ ‫بتائی۔ ے‬ ‫می ‪ auto-filled‬ہ۔ ے‬
‫اپن والد کا نام ٹائپ کریں۔ ے‬
‫اپت تاری ِخ پیدائش ‪ Calendar‬ےس منتخب کریں۔ اپ‬ ‫اپت جنس ں‬ ‫ے‬ ‫سیکشن ں‬
‫یعت پاسپورٹ ‪ expire‬ہونے‬ ‫می ےس منتخب کریں۔ پاسپورٹ یک تاری خ تنسیخ ے‬ ‫لسٹ‬ ‫ے‬
‫گت‬ ‫دی‬ ‫تھا‪،‬‬ ‫بنوایا‬ ‫ےس‬ ‫شہر‬ ‫کس‬ ‫پاسپورٹ‬ ‫ے‬
‫ن اپنا‬
‫ِ‬ ‫ں‬
‫بتائی۔‬
‫یک تاری خ ں‬

‫می ےس منتخب کریں۔ ے‬


‫اپن ڈومیسائل کا ضلع منتخب کریں۔ ے‬
‫اپت تحصیل‬ ‫گئ ٓا ے ے‬
‫پشن ں‬ ‫ن کہاں تک تعلیم حاصل یک ہ؟ دن ے‬ ‫ٓاپ ے‬
‫ے‬ ‫ے‬
‫منتخب کریں اور اپنا مکمل پتہ درج کریں۔‬
‫ٓ‬ ‫ٓ‬ ‫ے‬ ‫ٓ‬
‫نہی‬
‫رہ ںہی؟ ہاں یا ں‬
‫ون ملک مالزمت کر ے‬‫ن روزگار ںہی؟ کیس ایک اپشن پہ کلک کریں۔ کیا اپ ںبن ِ‬ ‫رہ ںہی یا ٓر‬
‫کیا اپ کوئ مالزمت کر ے‬
‫بتائی۔ اور ملک کا نام ٹائپ کریں۔ جس‬
‫اپت مالزمت یک نوعیت ں‬ ‫می ہ تو ے‬
‫کیس ایک پر کلک کریں۔ اگر اپ کا جواب ہاں ں ے‬ ‫ٓ‬
‫می ےس‬ ‫ں‬
‫بتائی۔‬
‫ں‬ ‫تنخواہ‬ ‫ماہانہ‬ ‫ے‬
‫اپت‬ ‫اور‬ ‫کریں۔‬ ‫ٹائپ‬ ‫نام‬ ‫کا‬ ‫اس‬ ‫ہی‬ ‫کررہ‬
‫ے ں‬ ‫جاب‬ ‫پ‬ ‫ا‬ ‫می‬
‫ں‬ ‫ے‬
‫کمپت‬

‫نہی پہ کلک کریں۔ اور پھر ‪ Update Account‬ےک ے‬ ‫ٓ‬


‫بی پر کلک کریں۔‬ ‫کیا اپ معذور ںہی؟ ہاں یا ں‬

‫ے‬
‫دکھائ دے گا جس پہ کلک کر ےک چاالن فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ اور پرنٹ‬ ‫‪ Step 4‬اس سکرین پر ٓاپ کو ‪ Generate Challan‬کا ے‬
‫بی‬
‫ے‬ ‫ٓ‬ ‫کر ےک ے‬
‫بغن آپ یک درخواست قبول‬ ‫رہ کہ فیس جمع کران ں‬ ‫ائی۔ واضح ے‬‫می فیس جمع کر ں‬
‫قریت نیشنل بنک اف پاکستان یک برانچ ں‬
‫اپن ی ر‬
‫ن یک۔‬ ‫نہی یک جا ے‬
‫ں‬
‫ے‬ ‫‪Step 5‬‬
‫جائی اور اپنا ‪ username‬اور ‪ password‬ٹائپ‬
‫فیس جمع کران ےک بعد ‪ takamol.navttc.gov.pk/sign-in‬پر ں‬
‫کرےک ‪ sign in‬ےک ے‬
‫بی پر کلک کریں۔‬

‫ے‬ ‫ے‬ ‫ے‬ ‫ٓ‬


‫بتائی۔‬
‫نمن ٹائپ کریں۔ اور فیس جمع کران یک تاری خ ں‬
‫اپ ن جو فیس جمع کرائ ےہ اس یک معلومات درج کریں۔ چاالن ر‬

‫ٓ‬ ‫گت لسٹ می ےس منتخب کریں۔ ضلع منتخب ے‬ ‫ی‬


‫چاہن ںہی دی ے‬ ‫ٓ‬
‫کرن ےک بعد اپ وہاں موجود‬ ‫ں‬ ‫می ٹیسٹ دینا‬‫اپ جس ضلع ں‬
‫ی‬ ‫ٓ‬ ‫ی‬
‫می ےس منتخب‬ ‫چاہن ںہی اےس لسٹ ں‬ ‫سکی ےک۔ جس ٹریڈ کا اپ ٹیسٹ دینا‬
‫‪ Assessment centers‬اور ٹریڈز یک لسٹ دیکھ ں‬
‫ی‬ ‫ٓ‬
‫می ےس کیس ایک کا‬
‫کریں۔‪ Assessment center‬منتخب کریں۔ اور جس تاری خ کو اپ ٹیسٹ دینا چاہن ںہی ‪ Available dates‬ں‬
‫انتخاب کریں۔‬
‫گت معلومات اچیھ طرح پڑھ ے‬
‫لین ےک بعد ‪ Submit‬ےک ے‬
‫بی پر کلک کریں۔‬ ‫اپت درج یک ے‬
‫ے‬
‫بائی جانب ‪ dashboard‬ےک ے‬ ‫ے‬ ‫ے‬ ‫‪Step 6‬‬
‫بی پر کلک کریں۔‬ ‫اپت درخواست جمع کران ےک بعد سکرین ےک ں‬

‫نمن سلپ ےک ‪ Icon‬پر کلک کریں اور پرنٹ ےک ے‬ ‫ی‬ ‫ے‬ ‫یہاں ٓاپ کو ے‬
‫بی پر‬ ‫می تمام معلومات دکھائ دے یک۔ رول ر‬‫اپت درخواست ےک بارے ں‬
‫نمن سلپ پرنٹ کر ںلی یا ‪ Save‬ےک ے‬
‫بی پر کلک کر ےک سلپ کا ‪ PDF Version‬ڈاؤن لوڈ کرل ںی۔‬ ‫کلک کر ےک رول ر‬
‫اپن ساتھ ےل کر ے‬
‫جائ ےہ۔‬ ‫ن ٹیسٹ ےک روز ے‬ ‫یاد رہ ےک یہ رول نمن سلپ ٓاپ ے‬
‫ر‬ ‫ے‬

‫بج تک‬ ‫ے‬ ‫ے‬ ‫ے‬ ‫ُ‬


‫می کوئ مشکل درپیش ےہ یا آپ کو مزید رہنمائ درکار ےہ تو ںپن ےس جمعہ ‪ 9‬ےس ‪ 5‬ر‬
‫اگر آپ کو فارم پر کرن ں‬
‫‪ 080088866‬پر کال کریں۔‬

You might also like