وقت 80 :منٹ نشانات40 : نام ________________________________ :رول نمبر____________________ کالس__________________ ()2X10=20 :1کسی بھی دس ( )10سواالت کے مختصر جواب لکھیں۔ Q بینک اکاؤنٹ کی وضاحت کریں؟ Specimen Signature Cardسے کیا مراد ہے؟ بینک اکاؤنٹ کھولنے میں شامل اقدامات درج کریں۔ اکاؤنٹ ہولڈر کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولنے کے دو فائدے لکھیں۔ بینک اکاؤنٹ کھولنے پر صارف کو بینک کون سے دستاویزات فراہم کرتا ہے؟ چیک بک کی وضاحت کریں۔ بینک اکاؤنٹ کھولنے کی کچھ بنیادی وجوہات درج کریں۔ بینک مینڈیٹ فارم کی وضاحت کریں۔ چار قسم کے بینک اکاؤنٹس کے نام درج کریں۔ منافع اور نقصان کا ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ کس کے لیے موزوں ہے؟ غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ کی وضاحت کریں۔ چیک بک کے مندرجات کی فہرست بنائیں۔