You are on page 1of 2

‫‪GOVT.

HIGHER SECONDARY SCHOOL (COLLEGE BLOCK),‬‬


‫‪MARAKA QUARTERS, LAHORE.‬‬

‫)‪Roll No.___________________ Pre-Board 2023(GHSS Maraka‬‬


‫حصہ‬ ‫)انٹر پارٹ ‪ ، II‬کﻼس بارہويں(‬ ‫آصول بنکاری‬
‫انشائہ‪II :‬‬
‫نمبر ‪:‬‬ ‫)انشائی طرز (‬ ‫وقت ‪ 02:‬گهنٹے‬
‫‪60‬‬

‫‪6×2 = 12‬‬ ‫کوئی سے ‪ 6‬سواﻻت کے مختصر جوابات تحريرکريں۔‬


‫‪١‬۔ لفظ بنک رپٹ کس طرح اخذ ہوا۔‬
‫‪٢‬۔ بنک کی کوئئ تين خصوصيات بيان کريں۔‬
‫‪٣‬۔ ترقياتی بنکوں کے نام لکهيں۔‬
‫۔ بنک کے آئين ميں موجود شقوں کے نام لکهئے۔‬
‫‪ ۵‬۔ بنک کے قائم مقام پيش نامہ سے کيا مراد ہے۔‬
‫‪٦‬۔ بنک کے قائم کرنے کے طريقوں کے نام لکهئے۔‬
‫۔ مباطہ کے بنک کی تعريف کريں۔‬
‫‪٨‬۔ بنک کے معيادی کهاتہ سے کيا مراد ہے۔‬
‫‪٩‬۔ اجرا کے لحاظ سے ٖقرض کی اقسام بتائيں۔‬

‫‪6×2 = 12‬‬ ‫کوئی سے ‪ 6‬سواﻻت کے مختصر جوابات تحريرکريں۔‬


‫‪١‬۔ کريڈٹ کارڈ کی تعريف کريں۔‬
‫‪٢‬۔ ای بينکنگ سے کيا مراد ہے۔‬
‫‪٣‬۔ پن کوڈ سے کيا مراد ہے۔‬
‫۔ مرکزی بنک کی تعريف کريں۔‬
‫‪۵‬۔ زری پاليسی سے کيا مراد ہے۔‬
‫‪٦‬۔ حساب گهر کی تعريف کريں۔‬
‫۔مرکزی بنک کے فرض زر مبادلہ کی وضاحت کريں۔‬
‫‪٨‬۔ شرح بنک سے کيا مراد ہے۔‬
‫‪٩‬۔ افراط زر کی شرح کی تعريف کريں۔‬

‫‪6×2 = 12‬‬ ‫کوئی سے ‪ 6‬سواﻻت کے مختصر جوابات تحريرکريں۔‬


‫‪١‬۔ غير فہرستی بنک کی تعريف کريں۔‬
‫‪٢‬۔ پراسپکٹس سے کيا مبراد ہے۔‬
‫‪٣‬۔ بنک کے کهاتہ اور حساب سے کيا مراد ہے۔‬
‫۔ چيک بک کے اندراجات کونسے ہيں۔‬
‫‪۵‬۔ پاس بک کی تعريف کريں۔‬
‫‪٦‬۔ نفع و نقصان کی بچت کهاتہ کيا ہے۔‬
‫أ بنکار سے کيا مراد ہے۔‬
‫‪٨‬۔ ٹرسٹی سے کيا مراد ہے۔‬
‫‪٩‬۔ مالک اور ايجنٹ کے تعلق کی وضاحت کريں۔‬

‫‪3×8 = 24‬‬ ‫صل جوابات تحريرکريں۔‬


‫کوئی سے ‪ 3‬سواﻻت کے مف ّ‬
‫‪١‬۔ تجارتی بنک کی تعريف کريں اور اس کے فرض بيان کريں۔‬
‫‪٢‬۔ ای بنکنگ کے فوايد بيان کريں۔‬
‫‪٣‬۔ زری پاليسی سے کيامراد ہے۔ اس کے مقاصد بيان کريں۔‬
‫۔ فہرستی اور غير فہرستی بنک کے درمياں فرق بيان کريں۔ ۔‬
‫‪۵‬۔ کهاتوں کی مختلف اقسام پر نوٹ لکهيں۔‬
‫‪GOVT. HIGHER SECONDARY SCHOOL (COLLEGE BLOCK),‬‬

‫‪MARAKA QUARTERS, LAHORE.‬‬

‫)‪Roll No.___________________ Pre-Board 2023(GHSS MARAKA‬‬


‫)معروضی(‬ ‫)انٹر پارٹ‪ ، II‬کﻼس بارہويں(‬ ‫نمبر ‪15:‬‬ ‫آصول بنکاری وقت ‪20 :‬منٹ‬
‫پرچہ ‪II :‬‬
‫نوٹ ‪ :‬ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات ‪ C، B ، A‬اور ‪ D‬دئيے گئے ہيں ۔ جوابی کاپی پر ہر سوال کے سامنے‬
‫دئے گئے دائروں ميں سے درست جواب کو قلم سے بهر ديجئے ۔ ايک سے زائد يا کاٹ کر پُر کيے جانے پر‬
‫جواب غلط تصورہوگا۔‬

‫‪ 1‬۔اميريل بنک کب قائم ہوا؟‬


‫‪1937‬‬ ‫‪1932‬‬ ‫‪1925‬‬ ‫‪1921‬‬
‫‪2‬۔ لين دين کے ليے بنک ڈرافٹ کس نے شروع کيا؟‬
‫سناروں نے‬ ‫مہاجنوں نے‬ ‫سوداگروں نے‬ ‫با د شاہوں نے‬
‫‪3‬۔اجراء کے لحاظ سے قرضوں کی اقسام ميں شامل ہے؟‬
‫مندرجۂ بالہ تمام‬ ‫رہن رکه کر‬ ‫ہنڈی پر بٹۂ لگانا‬ ‫نقد قرض‬
‫‪4‬۔ايسا کهاتہ جس کی ماليت بنک کو حصص کے اجراء کے بعد وصول ہو؟‬
‫جاری شده سرمايا‬ ‫منظور شده سرمايا‬ ‫ادا شده سرمايا‬ ‫محفوظ سرمايا‬
‫‪5‬۔اے ٹی ايم سے رقم نکلوانے کے ليے کس کا استمال ضروری ہوتا ہے؟‬
‫کوی بهی نئ‬ ‫کريڈٹ کارڈ کا‬ ‫چيک کا‬ ‫شناختی کارڈ کا‬
‫‪6‬۔جب ملک افراط‬
‫مندرجۂ باﻻ تمام‬ ‫ختم کر ديا جاتا ہے‬ ‫کم کر ديا جاتا ہے‬ ‫بڑها ديا جاتا ہے‬
‫‪7‬۔رکس )‪ (Riks‬بنک آف سويڈن مرکزی بنک بنا ؟‬
‫کوئی نئ‬ ‫‪1768‬ء‬ ‫‪1668‬ء‬ ‫‪1568‬ء‬
‫‪8‬۔فہرستی بنک اپنے کل اثاثۂ جات کا ملک ميں رکهنے کا پابند ہوتا ہے؟‬
‫‪ 90‬فيصد‬ ‫‪ 85‬فيصد‬ ‫‪ 70‬فيصد‬ ‫‪ 60‬فيصد‬
‫‪9‬۔مندرجۂ ذيل ميں سے کو نسا کهاتا نا قابل انتقال ہے؟‬
‫ان ميں سے کوئی نئ‬ ‫چلت کهاتا‬ ‫مدتی کهاتا‬ ‫بچت کا کهاتا‬
‫‪10‬۔پاکستان ميں اسﻼمی بنکاری کا آغازکب ہوا؟‬
‫‪1982‬ء‬ ‫‪1981‬ء‬ ‫‪1972‬ء‬ ‫‪1970‬ء‬
‫‪11‬۔پاس بک جاری کی جاتی ہے؟‬
‫کسی کو نئ‬ ‫دونوں کو‬ ‫بچت کهاتا دار کو‬ ‫چلت کهاتا دار کو‬
‫‪12‬۔جب بنک مضاوبہ کے تحت گاہک کو قرض ديتا ہے تو بنک کہﻼتا ہے؟‬
‫ان ميں سے کوئی نئ‬ ‫عامل‬ ‫ضارب‬ ‫صارف‬
‫‪13‬۔ٹرسٹی سے مراد وه شخس ہوتا ہے جو کسی جائيداد کا؟‬
‫ان ميں سے کوئی نئ‬ ‫مرتہن ہو‬ ‫نگران ہو‬ ‫مالک ہو‬
‫‪14‬۔طويل مدت قرضہ کون سی کفالت کے عوض ديا جاتا ہے؟‬
‫تمام پر‬ ‫ذاتی‬ ‫مادی‬ ‫غير مادی‬
‫‪15‬۔رہن کی صورت ميں جائيداد پر قبضہ رہتا ہے؟‬
‫سب کا‬ ‫حکومت کا‬ ‫مقروض کا‬ ‫قرض خواه کا‬

You might also like