You are on page 1of 5

‫رجسٹ ے‬

‫کرن کا طریقہ‬ ‫ر‬ ‫اسیرسز ےک ےلئ نیوٹیک تکامل اسکل ویریفکیشن پروگرام می‬

‫می ‪ http://takamol.navttc.gov.pk/‬ٹائپ کریں۔‬ ‫ے‬


‫اپن براؤزر ں‬
‫‪Step 1‬‬

‫می ےس ‪ Assessor‬پر کلک کریں۔‬ ‫گئ ٓا ے ے‬


‫پشن ں‬ ‫دین ے‬
‫بی پر کلک کر یں اور ے‬
‫دائی جانب ‪ Register as‬ےک ے‬
‫سکرین ےک ں‬

‫ی‬ ‫ے‬ ‫ٓ‬


‫نمن اور ای میل ایڈریس ٹائپ‬
‫نمن ٹائپ کریں۔ اپنا موبائل ر‬
‫شناخت کارڈ ر‬ ‫دکھائ دے گا۔ اپنا پورا نام‪ ،‬قویم‬ ‫اب اپ کو یہ رجسنیشن فارم‬
‫ٓ‬ ‫اپن اکاؤنٹ می الگ ان ے‬ ‫کریں جس پہ ٓاپ ےس با ٓا ے‬
‫کرن ےک ےلئ اپ جو بیھ ‪ username‬اور ‪ password‬رکھنا‬ ‫ِ‬ ‫ں‬ ‫سائ رابطہ کیا سکتا ہ۔ ے‬
‫ے‬
‫چاہن ںہی وہ ٹائپ کریں۔ اور ‪ Create Account‬ےک ے‬
‫بی پر کلک کریں۔‬ ‫ی‬
‫ی‬ ‫ے‬ ‫ی‬ ‫ٓ‬ ‫‪Step 2‬‬
‫دکھائ دے یک۔‬ ‫تصدیق عمل ےک ےلئ ‪ OTP Verification‬یک یہ سکرین‬ ‫اپ کو‬
‫ی‬ ‫ٓ‬ ‫ٓ‬
‫تصدیق کوڈ بھیجا گیا ےہ۔ اس کوڈ کو درج کریں اور‪Verify OTP‬‬ ‫نمن اور ای میل ایڈریس پر اپ کو ‪ 4‬ہندسوں کا‬
‫اپ ےک موبائل ر‬
‫ےک ے‬
‫بی پر کلک کرےک اپنا اکاؤنٹ ‪ create‬کریں۔‬

‫ٓ‬
‫می ےس تکامل ےک اپشن پر کلک کریں۔‬ ‫ے‬
‫دکھائ دے گا۔ سب ےس پہےل دی ے‬ ‫ٓ‬ ‫‪Step 3‬‬
‫گئ پراجیکٹس ں‬ ‫ے‬ ‫اب اپ کو ‪Registration form‬‬
‫اپت تاری ِخ پیدائش ‪ Calendar‬ےس منتخب کریں۔‬ ‫لکھی۔ ے‬
‫اپن والد کا نام ٹائپ کریں۔ ے‬ ‫می اپنا پورا نام ں‬‫بنیادی معلومات ےک سیکشن ں‬
‫لکھی۔ اپنا ای میل ایڈریس اور اپنا عہدہ ٹائپ کریں۔‬
‫نمن ں‬ ‫نمن اور اپنا موبائل ر‬ ‫ی‬
‫شناخت کارڈ ر‬ ‫بتائی۔ اپنا‬ ‫ے‬
‫اپت جنس ں‬

‫لکھی‪ ،‬ے‬
‫اپن موجودہ ادارے کا نام ٹائپ کریں‪ ،‬اور اپنا ضلع اور تحصیل منتخب کریں۔‬ ‫اپنا مکمل پتا ں‬

‫می ےس انتخاب کریں۔‬ ‫گئ ٓا ے ے‬


‫پشن ں‬ ‫می خود کو رجسن کرنا ہ اس کا دی ے‬ ‫ے‬
‫اپ ی جس کورس ں‬
‫ٓ‬
‫ے‬ ‫ے‬
‫می ےس‬ ‫گئ ٓا ے ے‬
‫پشن ں‬ ‫کھن ںہی دی ے‬ ‫می ےس منتخب کریں اور ٓاپ ے‬
‫کتئ سال کا تجربہ ر ی‬ ‫گئ ٓا ے ے‬
‫پشن ں‬
‫ٓاپ ے‬
‫ی کہاں تک تعلیم حاصل یک ہ؟ دی ے‬
‫ے‬ ‫ے‬ ‫ے‬
‫کیس ایک پر کلک کریں۔‬

‫ٓ‬ ‫ٓ‬
‫می ےس انتخاب کریں۔ اپ کو جن‬
‫نہی ں‬
‫کیا اپ نیوٹک ےک عالوہ کیس اور کوالیفیکیشن ایوارڈنگ باڈی ےس رسٹیفائیڈ ںہی؟ ہاں یا ں‬
‫می ےس انتخاب کریں۔‬ ‫گئ ٓا ے ے‬
‫پشن ں‬ ‫زبانوں پر عبور حاصل ہ ان کا دی ے‬
‫ے‬ ‫ے‬

‫ٓ ٓ‬ ‫گئ ٓا ے ے‬ ‫ٓاپ کون ےس ٓا ےئ ئ اسکلز ی‬


‫جانئ ںہی؟ دی ے‬
‫وغنہ استمعال‬
‫می ےس منتخب کریں۔ کیا اپ ان الئن ٹولز جیسا کہ گوگل ٹیم یا زوم ں‬
‫پشن ں‬ ‫ے‬
‫می ےس کیس ایک پر کلک کریں۔‬ ‫نہی ں‬ ‫کر ی‬
‫سکئ ںہی؟ ہاں یا ں‬
‫کھن ہی؟ ہاں یا نہی می ےس کیس ایک پر کلک کریں۔ ٓاپ ے‬
‫ی اگر ے‬ ‫ٓ‬
‫کوئ انننیشنل کوالیفکیشن حاصل یک‬ ‫ں ں‬ ‫کیا اپ پیشہ ورانہ قابلیت ر ی ں‬
‫ٓ‬ ‫پشن می ےس منتخب کریں۔ کیا ٓاپ بنون ملک کام ے‬
‫ہوئ ہ تو دی ے ٓ ے‬ ‫ے‬
‫کرن کا تجربہ ر ی‬
‫کھن ںہی؟ درست اپشن پر کلک کریں۔‬ ‫ں ِ‬ ‫گئ ا ے ں‬ ‫ے‬ ‫ے‬

‫گت معلومات اچیھ طرح پڑھ ے‬


‫لین ےک بعد اپ ڈیٹ اکاؤنٹ ےک ے‬
‫بی پر کلک کر ےک رجسنیشن مکمل کر ںلی۔‬ ‫اپت درج یک ے‬
‫ے‬

‫تجرن ےک رسٹیفکیٹ‪،‬‬ ‫اپن دستخط کریں اور بمعہ ے‬


‫اپت دستاویزات جیسا کہ تعلییم اسناد‪،‬‬ ‫ٓان الئن فارم کا پرنٹ ےل کر ے‬ ‫‪Step 4‬‬
‫ر‬
‫شناخت کارڈ یک کائ درج ذیل یپن پر ارسال کریں۔‬
‫ی‬ ‫ڈومیسائل اور‬

‫‪National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Head Office,‬‬


‫‪Plot No, 38 Kirthar Rd, H-9/4, Islamabad‬‬

‫بج تک‬ ‫ے‬ ‫ے‬ ‫ے‬ ‫ُ‬


‫می کوئ مشکل درپیش ےہ یا آپ کو مزید رہنمائ درکار ےہ تو ںپن ےس جمعہ ‪ 9‬ےس ‪ 5‬ر‬
‫اگر آپ کو فارم پر کرن ں‬
‫‪ 080088866‬پر کال کریں۔‬

You might also like