You are on page 1of 19

‫‪ myPaksitan‬ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولےن کا طریقہبذریعہ ویب سائٹ‬

‫‪www.abl.com‬‬
‫اوپن اکاؤنٹ کے بٹن پر کلک کر کے ‪ myPakistan‬ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو منتخب کریں۔‬
‫‪ myPakistan -‬ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولےن کے لےی اپ کا پاکستانی رہائشی ہونا ضروری ےہ۔ اکاؤنٹ‬
‫کھولےن کے لےی درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔‬
‫▪ اپ کی شناختی دستاویز‬
‫▪ الئیو تصویر‬
‫▪ امدنی کا ثبوت (جاب لیٹر‪/‬تنخواہ کی رسید ‪/‬کاروباری خط وغیرہ) اور دیگرتفصیالت‬
‫( یہاسان اکاؤنٹ کی صورت میں درکار نہیں)‬
‫‪ -‬کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لےی نیچے بائیں کونے میں موجود بٹن پر کلک کر کےاپ ہمارے‬
‫نمائندے سے براہ راست بات کر سک ےت ہیں۔‬
‫اگے بڑھےن کے لےی ‪ OK‬پر کلک کریں۔‬‫‪-‬‬
‫اپنا ای میل‪ ،‬شناختی کارڈ نمبر فراہم کریں اور کیپچا انجام دیں‪-‬‬ ‫‪-‬‬

‫‪ -‬اگے بڑھےن کے لےی ‪ NEXT‬کے بٹن پر کلک کریں۔‬


‫‪ OTP -‬اپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر بھیجا جائے گا۔‬
‫‪ -‬اسکرین پر موجود ‪ OTP‬درج کریں اور ‪ VERIFY&CONTINUE‬کا بٹن‬
‫دبائیں۔‬
‫‪ -‬اگر اپ کو ‪ OTP‬موصول نہیں ہوتا ےہ یا ‪ 5‬منٹ کا وقت گزر جاتا ےہ‪ ،‬تو‬
‫اپ دوبارہ ‪ OTP‬بھیجےن کی درخواست بھی کر سک ےت ہیں۔‬
‫اپنی بنیادی معلومات درج کریں اور اگے بڑھےن کے لےی ‪ Next‬پر کلک کریں۔‬
‫‪ -‬اپےن بارےميں پوچھی گئ تفصیالت درج کریں۔‬
‫‪ -‬اگے بڑھےن کے لےئ‪ SAVE & NEXT‬دبائیں۔‬
‫شناختی دستاویز اور ٹیکس سے متعلق تفصیالت درج کریں۔ اور اگے بڑھےن کے لےی‬
‫‪ Next‬دبائیں۔‬
‫‪ -‬کاروبار یا مالزمت کی تمام تفصیالت درج کریں۔‬
‫‪ -‬اگے بڑھےن کے لےی ‪ Save & Next‬دبائیں۔‬
‫موجودہ رہائشی پتہ درج کریں۔‬
‫اگے بڑھےن کے لےی ‪ Next‬دبائیں۔‬
‫اپنا مستقل رہائشی پتہ فراہم کریں‪ ،‬اگر موجودہ پتہ ہی اپ کا مستقل رہائشی پتہ‬
‫ےہتو‬
‫"‪ "Same as Present Address‬کا بٹن منتخب کریں‬
‫مختلف ہونے کی صورت میں پتہ درج کريں اور‬
‫‪ SAVE & NEXT‬دبائیں‬
‫‪-‬ڈیبٹ کارڈ اور چیک بک کی درخواست سمیت اپےن اکاؤنٹ کی معلومات فراہم‬
‫کریں۔‬
‫‪-‬اگر اپ کو عمےل کے کسیرکن نے اس سروس کے بارے میں اگاہ کیاےہ تو براہ کرم اس‬
‫کا نام اور عملہ نمبر درج کریں‪-‬‬
‫‪-‬اگےل مرحےل پر جانے کے لےی ‪ Save & Next‬دبائیں۔‬
‫‪ -‬تمام الزمی دستاویزات اپ لوڈ کریں۔‬
‫‪ -‬یہ لسٹ شروع میں اسکرین پر بھی دکھائی جاتی ےہ‬
‫‪ -‬دستاویزات کو اسکین کریں اور اپ لوڈ کریں۔‬
‫جاریرکھےن کے لےی ‪ Next‬دبائیں۔‬
‫‪ -‬مناسب انتخاب کے ذریعے اپےن ‪ KYC‬اور ‪ FATCA‬کے حلفيہ بيانات فراہم کریں۔‬
‫‪ -‬اپنی فراہم کردہ معلومات کا خالصہ دیکھےن کے لےی ‪ Review Details‬کا بٹن دبائیں۔‬
‫‪-‬کسی بھی تفصیالت میں ترمیم کرنے کے لےی ‪ Edit‬کا بٹن دبائیں‬
‫فراہم کردہ تفصیالت کا جائزہ لیں‬
‫اگے بڑھےن کے لےی شرائط و ضوابط سے اتفاق کریں‬
‫اکاؤنٹ کھولےن کےحلفيہ بياناتسے اتفاق کریں‬
‫‪-‬درخواست کو مکمل کرنے کے لےی ‪ SUBMIT‬دبائیں‪-‬‬
‫‪-‬درخواست جمع کرانے پر اپ کو درخواست کی تفصیالت کے ساتھ ایک ای میل‬
‫موصول ہوگی‬
‫‪ -‬اس طریقہ کار کو مزید بہتر بنانے کے لےی براہ کرم اپنی قیمتی رائے‬
‫سے اگاہ کريں‬

You might also like