You are on page 1of 17

‫االئیڈ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولےن کا طریقہبذریعہ ویب سائٹ‬

‫‪www.abl.com‬‬
‫اوپن اکاؤنٹ کے بٹن پر کلک کر کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو منتخب کریں۔‬
‫‪ -‬غیر مقیم پاکستانی اور بیرون ملک تعینات وفاقی ‪/‬صوبائی حکومت کے اہل کار روشن ڈیجیٹل‬
‫اکاؤنٹ کھلوا سک ےت ہیں ۔‬
‫‪ -‬اکاؤنٹ کھولےن کے لےی درج ذیل دستاویزات درکار ہیں۔‬
‫▪ اپ کی شناختی دستاویزات )‪(CNIC/NICOP/POC/SNIC‬‬
‫▪ اپ کا پاسپورٹ) پہےل دو صفحات اور داخےل ‪/‬خروج مہر واال صفحہ(‬
‫▪ الئیو تصویر‬
‫▪ امدنی کا ثبوت) تنخواہ کی رسید‪/‬کاروبار کا ثبوت وغیرہ(‬
‫‪ -‬کسی بھی قسم کی رہنمائی کے لےی نیچے بائیں کونے میں موجود بٹن پر کلک کر کےاپ ہمارے‬
‫نمائندے سے براہ راست بات کر سک ےت ہیں۔‬
‫اگے بڑھےن کے لےی ‪ OK‬پر کلک کریں‬ ‫‪-‬‬

‫‪ -‬اپنا ای میل‪ ،‬شناختی کارڈ نمبر فراہم کریں اور کیپچا انجام دیں‪-‬‬
‫‪ -‬عا م طور پرپوچھےجا نےوالے سواالت اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی خصوصیات جانےن کے لےی‬
‫اوپر دائیں کونے میں دئےی گۓ بٹن کو کلک کریں‬
‫‪ -‬اگے بڑھےن کے لےی ‪ NEXT‬کے بٹن پر کلک کریں۔‬
‫‪ OTP -‬اپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر بھیجا جائے گا۔‬
‫‪ -‬اسکرین پر موجود ‪ OTP‬درج کریں اور ‪ Verify & Continue‬کا بٹن دبائیں۔‬
‫‪ -‬اگر اپ کو ‪ OTP‬موصول نہیں ہوتا ےہ یا ‪ 5‬منٹ کا وقت گزر جاتا ےہ‪ ،‬تو اپ دوبارہ ‪OTP‬‬
‫بھیجےن کی درخواست بھی کر سک ےت ہیں۔‬
‫اپنی بنیادی معلومات درج کریں اور اگے بڑھےن کے لےی ‪ Next‬پر کلک کریں۔‬
‫‪ -‬اپےن بارےميں پوچھی گئ تفصیالت درج کریں۔‬
‫‪ -‬اگے بڑھےن کے لۓ‪ Next‬دبائیں۔‬
‫شناختی دستاویز اور ٹیکس سے متعلق تفصیالت درج کریں۔‬
‫‪ -‬اگے بڑھےن کے لےی ‪ Next‬دبائیں۔‬
‫‪ -‬اپ ‪ Back‬بٹن پر کلک کر کے پچھلی سکرین پر جا سک ےت ہیں۔‬
‫‪ -‬کاروبار یا مالزمت کی تمام تفصیالت درج کریں۔‬
‫‪ -‬اگے بڑھےن کے لےی ‪ Next‬دبائیں۔‬
‫موجودہ رہائشی پتہ درج کریں۔‬
‫اگے بڑھےن کے لےی ‪ Next‬دبائیں۔‬
‫اپنا مستقل رہائشی پتہ فراہم کریں‪ ،‬اگر موجودہ پتہ ہی اپ کا مستقل رہائشی پتہ ےہتو‬
‫"‪ "Same as Present Address‬کا بٹن منتخب کریں‬
‫مختلف ہونے کی صورت میں پتہ درج کريں اور‬
‫‪ NEXT‬دبائیں‬
‫‪-‬ڈیبٹ کارڈ اور چیک بک کی درخواست سمیت اپےن اکاؤنٹ کی معلومات فراہم کریں۔‬
‫‪-‬اگر اپ کو عمےل کے کسی رکن نے اس سروس کے بارے میں اگاہ کیاےہ تو براہ کرم اس کا نام اور عملہ نمبر درج‬
‫کریں‪-‬‬
‫‪-‬اگےل مرحےل پر جانے کے لےی ‪ Save & Next‬دبائیں۔‬
‫‪ -‬تمام الزمی دستاویزات اپ لوڈ کریں۔‬
‫اپنی الئیو تصویر لیں اور ۔جاری رکھےن کے لےی ‪ Next‬دبائیں۔‬
‫‪ -‬مناسب انتخاب کے ذریعے اپےن ‪ KYC‬اور ‪ FATCA‬کے حلفيہ بيانات فراہم کریں۔‬
‫‪ -‬اپنی فراہم کردہ معلومات کا خالصہ دیکھےن کے لےی ‪ Review Details‬کا بٹن دبائیں۔‬
‫‪-‬کسی بھی تفصیالت میں ترمیم کرنے کے لےی ‪ Edit‬کا بٹن دبائیں‬
‫فراہم کردہ تفصیالت کا جائزہ لیں‬
‫‪ -‬اگر ضرورت ہو تو کسی بھی فراہم کی گ ئی معلومات میں ترمیم کریں۔‬
‫‪ -‬معاہدے کے لےیالگو شرائط و ضوابط اور اعالمیہ دیکھیں‬
‫‪ -‬درخواست کو مکمل کرنے کے لےی ‪ Submit‬کے بٹن پر کلک کریں۔‬
‫‪ -‬درخواست جمع کرانے پر اپ کو درخواست کی تفصیالت کے ساتھ ایک ای میل موصول ہوگی‬
‫‪ -‬اس طریقہ کار کو مزید بہتر بنانے کے لےی براہ کرم اپنی قیمتی رائے‬
‫سے اگاہ کريں‬

You might also like