You are on page 1of 12

‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬

‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬


‫فرد کیل ٔیے‬

‫تاریخ اشاعت‪ :‬یکم ستمبر ‪۵۱۰۲‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬

‫فہرست‬
‫پیج نمبر‬ ‫مراحل‬
‫‪۵‬‬ ‫ٗٓائرس کھولنا‬
‫‪۵‬‬ ‫بنیادی معلومات کا اندراج‬
‫‪۴‬‬ ‫ائرس میں الگ ان‬
‫‪۴‬‬ ‫رجسٹریشن کی شروعات‬
‫‪۴‬‬ ‫ذاتی معلومات کا اندراج‬
‫‪۲‬‬ ‫ایڈریس کا اندراج‬
‫‪۷‬‬ ‫ِبز ِنس کا اندراج‬
‫‪۹‬‬ ‫بینک اکاؤنٹ کا اندراج‬
‫‪۰۱‬‬ ‫ِلنکس کا اندراج‬
‫‪۰۰‬‬ ‫رجسٹریشن کی تکمیل‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 1 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫اسکرین کا حوالہ‬ ‫طریقہ کار‬ ‫مراحل‬
‫مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں یا یہ لنک اپنے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ براؤزر‬ ‫‪‬‬ ‫ٗٓائرس‬
‫کھولنا‬
‫میں ٹائپ کریں۔‬
‫‪https://iris.fbr.gov.pk/infosys/public/txplogin.xhtml‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Registration for Unregistered Person‬لنک پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬ ‫بنیادی‬


‫معلومات کا‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬ ‫اندراج‬
‫”‪ “CNIC‬کے فیلڈ میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر"‪ "-‬کے درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Registered Name‬کے فیلڈ میں اپنا مکمل نام بغیر"‪ "Prefix‬کے درج‬ ‫‪‬‬
‫کریں جو آپ کے قومی شناختی کارڈ پردرج ہے۔‬
‫”‪ ”Prefix‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”First Name‬کے فیلڈ میں اپنا ذاتی نام درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Middle Name‬کے فیلڈ میں اپنے والد کا نام درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Last Name‬کے فیلڈ میں اپنی ذات درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Cell No.‬کے فیلڈ میں اپنا موبائل نمبر درج کریں‪.‬‬ ‫‪‬‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 2 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫”‪ “Confirm Cell No.‬کے فیلڈ میں وہی موبائل نمبر دوبارہ درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کا موبائل نمبرآپ کے نام کم از کم ‪ ۰۱‬دن قبل رجسٹرڈ ہونا ضروری‬
‫ہے۔‬
‫”‪ “Email‬کے فیلڈ میں اپنا ای میل درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Confirm Email‬کے فیلڈ میں اپنا وہی ای میل دوبارہ درج کریں۔۔‬ ‫‪‬‬
‫اگلے فیلڈ میں امیج میں دیئے گئے حروف درج کریں۔ اگر آپ کو دیئے‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر‬ ‫گئے حروف پڑھنے میں ِدقّت ہو تو دوبارہ حروف لینے کیل ٔیے‬
‫کلک کریں۔‬
‫"‪ "Submit‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫سسٹم درج شدہ موبائل نمبراور ای میل پر‪ ۵‬مختلف کوڈ بھیجے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫‪ ۰‬سے ‪ ۲‬منٹ میں کوڈز موصول نہ ہونے کی صورت میں "‪"Resend‬‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬
‫"‪ "SMS Code‬کے فیلڈ میں موبائل پرموصول شدہ کوڈ درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Email Code‬کے فیلڈ میں ای میل پرموصول شدہ کوڈ درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Submit‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫اب آئرس پر آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا اور آپ کا پاس ورڈ آپ کے فراہم‬ ‫‪‬‬
‫کردہ موبائل اور ای میل پر ‪ ۰‬سے ‪ ۲‬منٹ کے درمیان موصول ہو جائے گا۔‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 3 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں یا یہ لنک اپنے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ براؤزر‬ ‫‪‬‬ ‫ائرس میں‬
‫الگ ان‬
‫میں ٹائپ کریں۔‬
‫‪https://iris.fbr.gov.pk/infosys/public/txplogin.xhtml‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Registration No.‬کے فیلڈ میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بغیر"‪"-‬‬ ‫‪‬‬
‫کے درج کریں۔‬
‫"‪ "Password‬کے فیلڈ میں اپنا موبائل یا ای میل پر موصول شدہ پاس ورڈ‬ ‫‪‬‬
‫چھوٹے بڑے حروف کا خیال رکھتے ہوئے درج کریں‪.‬‬
‫"‪ "Login‬بٹن پر کلک کریں‪.‬‬ ‫‪‬‬
‫رجسٹریشن نمبر یا پاس ورڈ درست نہ ہونے کی صورت میں آپ کو‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Invalid Registration No. or Password‬کا پیغام ملے گا۔‬

‫رجسٹریشن نمبر اور پاس ورڈ درست ہونے کی صورت میں آپ کو یہ‬ ‫‪‬‬ ‫رجسٹریشن‬
‫کی‬
‫اسکرین نظر آئے گی۔‬
‫شروعات‬
‫اسکرین کے بائیں پینل میں ”‪ “Draft‬پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫پھر”‪ “Registration‬پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫پھر”‪ ”Form / Statement‬پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫پھراسکرین کے درمیانی پینل میں ‪“181 (Form of Registration‬‬ ‫‪‬‬
‫”‪ filed voluntarily‬پر کلک کریں۔ یہ فیلڈ ہائی الئٹ ہوجائیگی اور‬
‫”‪ “Edit‬بٹن آن ہوجائیگا۔‬
‫"‪ "Edit‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Personal‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬ ‫ذاتی‬
‫معلومات کا‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬ ‫اندراج‬
‫”‪ “Accounting Period From‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 4 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫رہائش یا ہیڈ افس ایڈریس کا اندراج الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬ ‫ایڈریس کا‬
‫اندراج‬
‫اس کیل ٔیے "‪ "Property‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Properties‬سیکشن میں دائیں طرف موجود بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Property‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Address 1‬کے فیلڈ میں یونٹ نمبر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Address 2‬کے فیلڈ میں کمپلکس‪ /‬گلی‪ /‬بالک‪ /‬سیکٹر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Address 3‬کے فیلڈ میں عالقہ ‪ /‬سڑک‪ /‬گاؤں درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پرکلک کریں۔‬ ‫"‪ "Union Council‬کے سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Search‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر‬ ‫فیلڈ میں متعلقہ یونین کونسل کا نام درج کریں اور سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫کلک کریں۔‬
‫نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ یونین کونسلز کی فہرست ظاہر ہوجائے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫متعلقہ یونین کونسل منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود "‪ "Select‬لنک پر‬ ‫‪‬‬
‫کلک کریں‪ .‬ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ یونین کونسل‬
‫”‪ “Union Council‬کے فیلڈ میں منتقل ہو جائے گی۔‬
‫منتخب شدہ یونین کونسل کی بنا پر ‪“Tehsil”, “District”, “Division”,‬‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “State/Province”, ”Country‬ظاہر ہو جائیں گے۔‬
‫”‪ “Land Area‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ ”Covered Area‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Measurement Unit‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 5 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪ “Acquisition Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫"‪ "Capacity‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ % “% Share‬نشان کے بغیر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Owner CNIC‬کے فیلڈ میں میں اپنے مکان کے مالک کا قومی شناختی‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫کارڈ نمبر درج کریں اور سامنے موجود‬
‫مکان کے مالک کا نام متعلقہ فیلڈ میں ظاہرہوجائےگا۔‬ ‫‪‬‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Property‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود "‪"OK‬‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬
‫پراپرٹی سے منسلک یوٹیلٹی کنکشنزکی تفصیالت مہیا کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Utility Connections‬سیکشن میں دائیں کونے پر موجود بٹن پر‬
‫کلک کریں۔‬
‫"‪ "Utility Connection‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Reference / Consumer No.‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Provider‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪ “Connection Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "OK‬کے بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫ایک سے ذیادہ یوٹیلٹی کنکشنزکی معلومات دینے کیلئے پہال یوٹیلٹی کنکشن‬ ‫‪‬‬
‫ڈالنے کا عمل دھرائیے۔‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 6 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫اگر آپ بِزنِس چالتے ہیں تو اس کا اندراج الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬ ‫بِزنِس کا‬
‫اندراج‬
‫اس کیل ٔیے "‪ "Business‬ٹیب پرکلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫”‪ “Businesses‬سیکشن میں دائیں کونے پر موجود‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Business‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Business Name‬کے فیلڈ میں بِزنِس کا مکمل نام بغیر"‪ "M/S‬کے‬ ‫‪‬‬
‫درج کریں۔‬
‫”‪ ”Type‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Accounting System / Method‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب‬ ‫‪‬‬
‫کریں۔‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ‬ ‫”‪ “Acquisition Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫"‪ ”Capacity‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ % “% Share‬نشان کے بغیر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫بِزنِس سے منسلک بِزنِس ایکٹِ ِوٹیز کی تفصیالت مہیا کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫"‪ " Business Activities‬سیکشن میں دائیں کونے پر موجود بٹن پر کلک‬
‫کریں۔‬
‫"‪ "Business Activity‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫اگر یہ آپ کے کاروبار کی بنیادی سرگرمی ہے تو”‪”Principal Activity‬‬ ‫‪‬‬
‫کو کلک کریں۔‬
‫بٹن پرکلک کریں۔‬ ‫"‪ ”Section‬کے سامنے موجود‬ ‫‪‬‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 7 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫”‪ “Search‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن‬ ‫فیلڈ میں متعلقہ ِبزنِس ایک ِٹ ِوٹی کا اندراج کریں اور سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫پر کلک کریں۔‬
‫نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ ایکٹِ ِوٹیز کی فہرست ظاہر ہوجائےگی۔‬ ‫‪‬‬
‫متعلقہ ایکٹِ ِوٹی منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود "‪ "Select‬لنک پر کلک‬ ‫‪‬‬
‫کریں‪ .‬ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ ایکٹِ ِوٹی ‪“Section”,‬‬
‫”‪ ”Division”, ”Group”, ”Class”, ”SubClass”, ”Product‬کے فیلڈ‬
‫میں منتقل ہو جائے گا۔‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ تاریخ‪،‬‬ ‫”‪ “Start Date‬منتخب کرنے کیلیٔے‬ ‫‪‬‬
‫مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ " Business Activity‬ڈا ٔییالگ باکس پر‬ ‫‪‬‬
‫موجود "‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫ایک سے زیادہ بِزنِس ایکٹِ ِوٹیز کی معلومات دینے کیلئے پہلی ایکٹِ ِوٹی‬ ‫‪‬‬
‫ڈالنے کا عمل دھرائیے۔‬
‫کاروباری ایڈریس درج کرنے کیل ٔیے "‪ "Business‬ٹیب میں‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Businesses‬سیکشن کے دائیں کونے میں متعلقہ کاروبار ے سامنے‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫موجود‬
‫"‪ "Link Property‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جس میں پہلے سے درج شدہ ایڈریسز موجود ہونگے۔ متعلقہ ایڈریس‬ ‫‪‬‬
‫منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود "‪ "Select‬چیک باکس پر کلک کریں۔‬
‫ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ ایڈریس متعلقہ فیلڈ میں منتقل‬
‫ہو جائے گا۔‬
‫ایک سے زیادہ ایڈریس بھی منتخب کئےجاسکتےہیں۔ اگرمطلوبہ ایڈریس‬ ‫‪‬‬
‫پہلےپیج پرنظر نہ ا رہا ھو تواگلے پیج نمبر پر کلک کریں۔‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 8 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫نیا کاروباری ایڈریس درج کرنے کیل ٔیے "‪ "Add Other Property‬لنک پر‬ ‫‪‬‬
‫کلک کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Link Property‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫ایڈریس درج کرنے کیل ٔیے "ایڈریس کا اندراج" مرحلہ میں بتایا گیا طریقہ‬ ‫‪‬‬
‫پھراسی ایڈریس کو"ایڈریس منتخب کرنے کے ڈا ٔییالگ باکس"‬ ‫ٰ‬ ‫اپنائیےاور‬
‫میں منتخب کریں۔‬
‫پھر "‪ "Business‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود "‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫بینک اکاؤنٹ کا اندراج الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬ ‫بینک‬
‫اکاؤنٹ کا‬
‫اس کیل ٔیے "‪ "Bank Account‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬ ‫اندراج‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Bank Accounts‬سیکشن میں دائیں کونے پر موجود بٹن پر کلک‬ ‫‪‬‬
‫کریں۔‬
‫"‪ "Bank Account‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Type‬کے فیلڈ میں ”‪ “Account‬منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Form‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Account / Instrument No.‬کے فیلڈ میں”‪ ”IBAN‬فارمیٹ ‪۰۱ /‬‬ ‫‪‬‬
‫ہندسوں پر مشتمل اپنا مکمل بینک اکاؤنٹ نمبر درج کریں۔‬
‫بٹن پرکلک کریں۔‬ ‫"‪ ”Institution‬کے سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Search‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک‬ ‫فیلڈ میں متعلقہ بینک کا نام درج کریں اور سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫کریں۔‬
‫نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ بینکوں کی فہرست ظاہر ہوجائےگی۔‬ ‫‪‬‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 9 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫متعلقہ بینک منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود "‪ "Select‬لنک پر کلک‬ ‫‪‬‬
‫کریں‪ .‬ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ بینک متعلقہ فیلڈ میں‬
‫منتقل ہو جائے گا۔‬
‫"‪ ”Currency‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫پر کلک کریں‬ ‫”‪ “Opening / Acquisition Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫اور متعلقہ تاریخ‪ ،‬مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫"‪ ”Capacity‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ % “% Share‬نشان کے بغیر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Bank Account‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫آپ کا دوسرے اشخاص یا اشیاء کے ساتھ تعلق کا اندراج الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬ ‫لنکس کا‬
‫اندراج‬
‫اس کیل ٔیے"‪ "Links‬ٹیب پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫آپ کو یہ اسکرین نظر آئے گی۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Link Persons‬سیکشن میں دائیں کونے پر موجود بٹن پر کلک کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "Link Person‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫جن فیلڈز پر"*" کا نشان ہے ان کو پر کرنا الزمی ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫”‪ ”Capacity‬کے فیلڈ میں متعلقہ ویلیو منتخب کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پرکلک کریں۔‬ ‫"‪ ”Name‬کے سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫”‪ “Search‬ڈا ٔییالگ باکس کھل جائے گا۔‬ ‫‪‬‬
‫فیلڈ میں متعلقہ فرد کا نام یا رجسٹریشن نمبر درج کریں اور سامنے موجود‬ ‫‪‬‬
‫بٹن پر کلک کریں۔‬
‫نیچے ٹیبل میں ایک یا زیادہ افراد کی فہرست ظاہر ہوجائےگی۔‬ ‫‪‬‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 10 of 11‬‬


‫رہنمائی برائے رجسٹریشن‬
‫متعلقہ فرد منتخب کرنے کیل ٔیے سامنے موجود "‪ "Select‬لنک پر کلک‬ ‫‪‬‬
‫کریں‪ .‬ڈا ٔییالگ باکس بند ہو جائے گا اور منتخب شدہ فرد ”‪ “Name‬کے فیلڈ‬
‫میں منتقل ہو جائے گا۔‬
‫"‪ ”Link Persons‬فہرست میں ایک ہی شخص کو ایک سے زائد مرتبہ‬ ‫‪‬‬
‫شامل نہیں کیا جا سکتا۔‬
‫”‪ % “% Share‬نشان کے بغیر درج کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫پر کلک کریں اور متعلقہ تاریخ‪،‬‬ ‫”‪ ”Start Date‬منتخب کرنے کیل ٔیے‬ ‫‪‬‬
‫مہینہ‪ ،‬سال منتخب کریں۔‬
‫معلومات فراہم کرنے کے بعد "‪ "Link Person‬ڈا ٔییالگ باکس پر موجود‬ ‫‪‬‬
‫"‪ "OK‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫رجسٹریشن سے متعلِق تمام معلومات درج کرنے کے بعد ان کے درست‬ ‫‪‬‬ ‫رجسٹریشن‬
‫کی تکمیل‬
‫اور مکمل ہونے کا اطمینان کریں اور "‪ "Submit‬بٹن پر کلک کریں۔ یاد‬
‫رہے کہ اِس کے بعد معلومات میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔‬
‫کسی بھی وقت فراہم کردہ معلومات کو عارضی طور پر محفوظ کرنے‬ ‫‪‬‬
‫کیل ٔیے”‪ “Save‬بٹن پر کلک کریں۔‬
‫کسی بھی وقت رجسٹریشن فارم کا پرنٹ لینے کیل ٔیے ”‪ “Print‬بٹن پر کلک‬ ‫‪‬‬
‫کریں۔‬

‫خود کو رجسٹر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪Page 11 of 11‬‬

You might also like