You are on page 1of 2

‫‪Math PAPER CLASS-9th(Arts) FLP‬‬

‫‪Time:‬‬ ‫‪Date: 19-09-2023‬‬


‫‪Name:‬‬ ‫‪Roll.‬‬ ‫‪Section:‬‬ ‫‪75‬‬
‫‪No:‬‬

‫‪PAPER OBJECTIVE‬‬
‫‪Q.No.1: Four possible options have been given. Tick (P) mark the correct option.‬‬ ‫)‪(15‬‬

‫‪D‬‬ ‫‪C‬‬ ‫‪B‬‬ ‫‪A‬‬ ‫‪Statements‬‬ ‫‪Sr#‬‬


‫‪7‬‬ ‫‪10/7‬‬ ‫‪7/10‬‬ ‫‪7/2‬‬ ‫‪%‬کی کسری شکل کیا ہے‪70‬‬ ‫‪1‬‬
‫‪25%‬‬ ‫‪2.5%‬‬ ‫‪10%‬‬ ‫‪5%‬‬ ‫مصنوعی ذرائع سے کاشت کی گئی‬ ‫‪2‬‬
‫فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح کیا‬
‫ہے؟‬
‫سکیز کہالتی ہے‬ ‫اے ٹی ایم کہالتی ہے‬ ‫کمپیوٹر کہالتی ہے‬ ‫کارڈ ریڈر کہالتی‬ ‫بینک میں لگائی گئی مشین جو نقد رقم‬ ‫‪3‬‬
‫ہے‬ ‫گاہک کو ادا کرتی ہے‪:‬‬
‫اصل زر کہتے ہیں‬ ‫ریٹ کہتے ہیں‬ ‫سود کہتے ہیں‬ ‫ٹائم کہتے ہیں‬ ‫منافع ‪ /‬مارک اپ کی وصول کی گئی‬ ‫‪4‬‬
‫شرح کو‪:‬‬
‫انشورڈ کے ذریعے ادا کی گئی قسط‬
‫پریم کہتے ہیں‬ ‫بونس کہتے ہیں‬ ‫مارک اپ کہتے ہیں‬ ‫ڈسکاؤنٹ کہتے ہیں‬ ‫‪5‬‬
‫کو‪:‬‬
‫تبادلہ کابل جو ای@@ک مخص@@وص بینک@@ر‬
‫تبادلہ کہالتا ہے‬ ‫چیک کہالتا ہے‬ ‫بنک ڈرافٹ کہالتا ہے‬ ‫پے آرڈر کہالتا ہے‬ ‫سے ڈرا کیا گیا ہو اور طلب کرنے پ@@ر‬ ‫‪6‬‬
‫قابل ادانہ بیان کیا گیا ہو‬
‫انشورنش پالیسی‬ ‫کمپنی جو انشورنس کے عمل ک@@و آگے‬
‫انشور رکہتے ہیں‬ ‫انشورنش کہتے ہیں‬ ‫انشورڈ کہتے ہیں‬ ‫‪7‬‬
‫کہتے ہیں‬ ‫بڑھاتی ہے اسے‬
‫ق@@رض دی@@نے پ@@ر ج@@ورقم بین@@ک واپس‬
‫بونس کہتے ہیں‬ ‫منافع کہتے ہیں‬ ‫مارک اپ کہتے ہیں‬ ‫پریم کہتے ہیں‬ ‫‪8‬‬
‫حاصل کرتا ہے اسے‬
‫اساس ‪ 10‬میں حل کیے گئے لوگار تھم‬
‫خاصه‬ ‫مینٹیسا‬ ‫قدرتی عدد‬ ‫کامن لوگار تھم‬ ‫‪9‬‬
‫کو کیا کہتے ہیں‬
‫ٹیکس کہالتی ہے‬ ‫ایکسائز ڈیوٹی کہالتی‬ ‫جائیداد کا ٹیکس‬ ‫انکم ٹیکس کہالتی‬ ‫وہ رقم جو آمدنی کے تناسب سے کچھ‬ ‫‪10‬‬
‫ہے‬ ‫کہالتی ہے‬ ‫ہے‬ ‫چیزوں کی الگت میں منافع کے اضافہ‬
‫اور خدمات پر ریاست کو ادا کی جاتی‬
‫ہے‪:‬‬
‫ایکسائز ڈیوٹی کہتے‬ ‫ٹیکس کہتے ہیں‬ ‫انکم ٹیکس کہتے‬ ‫سیلز ٹیکس کہتے ہیں‬ ‫کسی تیار کی گئی چیز پر ایک خریدار‪،‬‬ ‫‪11‬‬
‫ہیں‬ ‫ہیں‬ ‫خرید کے وقت جو ٹیکس ادا کرتا ہے‬
‫اسے‬
‫وہ ٹیکس جو زمین‪ ،‬گھر‪ ،‬فلیٹ یا‬
‫پراپرٹی ٹیکس کہتے‬ ‫براہ راست ٹیکس‬ ‫غیر براہ راست ٹیکس‬
‫انکم ٹیکس کہتے ہیں‬ ‫عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا‬ ‫‪12‬‬
‫ہیں‬ ‫کہتے ہیں‬ ‫کہتے ہیں‬
‫ہے اسے‬
‫کس@@ی ع@@د کے لوگ@@ار تھم میں کس‪HH‬ری‬
‫ناطق عدد‬ ‫میٹیسا‬ ‫خاصه‬ ‫حقیقی حصہ‬ ‫‪13‬‬
‫حصہ کو کیا کہتے ہیں‬
‫صحیح عدد‬ ‫قدرتی عدد‬ ‫جذر‬ ‫مجذور‬ ‫‪√ 3‬میں ‪ 3‬کو کیا کہتے ہیں‬ ‫‪14‬‬
‫صحیح عدد‬ ‫جذر‬ ‫اساس‬ ‫قوت نما‬ ‫‪45‬میں ‪ 4‬کو کیا کہتے ہیں‬ ‫‪15‬‬
‫‪PAPER SUBJECTIVE‬‬

‫کوئی سے چھ سواالت کے مختصر جواب دیں ‪(6*2=12) 2.‬‬


‫فی صد کی تعریف کریں؟‬ ‫‪.1‬‬
‫اگر ‪ 82%‬گھروں میں ٹیلی وژن ہوں تو کتنے ‪ 4‬فی صد گھروں میں ٹیلی وژن نہیں ہو گا‬ ‫‪.2‬‬
‫تناسب راست کی تعریف کریں‬ ‫‪.3‬‬
‫اگر سونے کی مالیت ‪ 11,10,000‬روپے ہو تو اس پر زکوة معلوم کریں؟‬ ‫‪.4‬‬
‫وراثت میں بیٹے اور بیٹی کے حصوں میں نسبت ب ی ان کری ں؟‬ ‫‪.5‬‬
‫اگر مصنوعی ذرائع سے حاصل کی گئی چاول کی فصل مالیت ‪ 4,90,000‬روپے ہو تو عشر معلوم کیجئے۔‬ ‫‪.6‬‬
‫قیمت فروخت معلوم کیجئے جبکہ‪ = 5 % :‬نقصان ‪،‬۔ ‪ = 1540‬قیمت خرید‬ ‫‪.7‬‬
‫‪ = 5 %‬نفع روپے ‪ = 672 ،‬قیمت فروخت‬ ‫قیمت خرید معلوم کیجئے جبکہ‪:‬‬ ‫‪.8‬‬

‫کوئی سے چھ سواالت کے مختصر جواب دیں ‪(6*2=12) 3.‬‬


‫‪ 5000‬ئسعودی لایر کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کیجئے۔‬ ‫‪.1‬‬
‫ن‬ ‫ن‬
‫ے؟‬ ‫کر ٹ اکا و ٹ سے ک ی ا مراد ہ‬ ‫‪.2‬‬
‫اگر ‪ 640‬روپے پر ‪ 12‬سال کے لیے سادہ منافع ‪ 384‬روپے ہوتو منافع کی شرح فی صد معلوم‬ ‫‪.3‬‬
‫کیجئے۔‬
‫ن‪ 750‬ئروپے ‪ 3‬سال کے لیے ‪ 11%‬ساالنہ شرح پر کمپاؤنڈ منافع معلوم کریں؟‬ ‫‪.4‬‬
‫ق‬
‫ے؟‬‫ہ‬ ‫غ د ادا ی گی ن سے ک یئا مراد‬ ‫‪.5‬‬
‫کت‬
‫ے ہ ی ں؟‬‫ے ہ‬‫ی ر ملکی کر سی اکا ون ٹ کس‬ ‫‪.6‬‬
‫‪ 54000‬روپے پر ایک سال کے لیے ‪ 12‬ساالنہ شرح سے کمپاؤنڈ منافع معلوم کیجئے۔‬ ‫‪.7‬‬
‫کت‬
‫ے ہ ی ں؟‬ ‫ے ہ‬ ‫چ ی ک کس‬ ‫‪.8‬‬

‫کوئی سے چھ سواالت کے مختصر جواب دیں‪(6*2=12) 4.‬‬


‫ے کہتے ہیں؟‬ ‫ایکسائز ڈیوٹی کس‬ ‫‪.1‬‬
‫ایک گھر اور ایک زمین سے ساالنہ آمدنی بالترتیب ‪ 115,00,000‬روپے اور ‪ 20,00,000‬روپے ہے۔ ان‬ ‫‪.2‬‬
‫دونوں میں سے ہر ایک پر ‪ 16%‬شرح سے پراپرٹی ٹیکس معلوم کیجئے ؟‬
‫ے کہتے ہیں؟‬ ‫براہ راست ٹیکس کس‬ ‫‪.3‬‬
‫ے؟‬ ‫ہ‬ ‫مراد‬ ‫پراپرٹی ٹیکس سے ک ی ا‬ ‫‪.4‬‬
‫جذر کی شکل میں لکھ کر حل کیجئے (‪- 1/3)81‬‬ ‫‪.5‬‬
‫‪1/4 × 1/3‬‬
‫مختصر کیجئے۔ (‪(x y)3/4)x3 y2‬‬ ‫‪.6‬‬
‫سائنسی ترقیم میں لکھیے ‪0.00000075‬‬ ‫‪.7‬‬
‫اعشاریہ کی شکل میں لکھیے ‪x 10-6 636.5‬‬ ‫‪.8‬‬
‫تفصیلی سواالت ۔(‪)3x8=24‬‬ ‫‪5.‬‬
‫ایک ہاسٹل میں ‪ 18‬طلبہ کا ‪ 63‬دن رہنے کا خرچہ ‪ 58320‬روپے ہے۔ ‪ 9‬طلبہ کا ‪ 12‬دن ہاسٹل میں رہنے کا‬ ‫‪.1‬‬
‫خرچ معلوم کیجئے۔‬
‫نجیب نے ‪ 4,00,000‬روپے اپنے ورثہ میں چھوڑے۔ اس نے اپنے پیچھے ایک بیوه چھوڑی جبکہ ان کے ہاں‬ ‫‪.2‬‬
‫کوئی بچہ نہ تھا۔ نجیب کی بیوه کا حصہ معلوم کئجیے؟‬
‫ایک کپڑے دھونے والی مشین پر درج قیمت ‪ 3640‬روپے ہے اس کو ‪ 3367‬روپے میں فروخت کر دیا جاتا‬ ‫‪.3‬‬
‫ہے۔ مشین کی قیمت فروخت پر چھوٹ کتنے فی صد ہے ؟‬
‫ایک سال کے دوران جاوید ایک پرائیویٹ بینک میں مارچ کے آخر میں ‪ 600‬روپے اور جون کے آخر میں‬ ‫‪.4‬‬
‫‪ 400‬روپے جمع کرواتا ہے۔ بینک اسے ‪ 3%‬ساالنہ شرح کے حساب سے سادہ منافع تجویز کرتا ہے۔ جاوید‬
‫نے اس سال دسمبر کے آخر میں جتنی رقم وصول کی وہ معلوم کیجئے؟‬
‫لوگار ھم کا جدول استعمال کیجئے اور حل کیجئے ‪0.014×0.34×69.13‬‬ ‫‪.5‬‬

You might also like