Professional Documents
Culture Documents
امام شافعی رحمتہ ہللا علیہ کے بقول خوف سے ہللا کا ڈر بھوک سے رمضان کے روزے مالو
کی کمی سے زکوۃ و صدقات دینا جانو کی کمی سے امراض کے ذریعہ اموات ہونا پھلوں کی
کمی سے اوالد کی موت مراد ہے کیونکہ اوالد دل کا پھول ہوتی ہے ۔
2
ٰ
تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول ہللا صلی ہللا علیہ وآلہ وسلم4 ٰ4
موسی اشعری 4رضی ہللا حضرت ابو
:نے ارشاد فرمایا
ات َو َل ُد ْال َع ْب ِد َقا َل هّٰللا ُ َع َّز َو َج َّل لِ َمآل ِئکَتِهٖ َ :ق ِبضْ ُت ْم َو َل َد َع ْبدِی َف َیقُ ْولُ ْو َنَ 4:ن َع ْمَ ،ف َیقُ ْولَُ :ق ِبضْ ُت ْم
ا َِذا َم َ
َک َواسْ َترْ َج َعَ ،ف َیقُ ْولُ :ا ُ ْب ُنوا مْر َة فُ َؤادِهٖ َف َیقُ ْولُ ْو َنَ :ن َع ْمَ ،ف َیقُ ْولَُ :ما َذا َقا َل َع ْبدِی؟ َف َیقُ ْولُ ْو َنَ 4:ح ِمد َ َث َ
ْت ْال َح ْم ِد
.ل َِع ْبدِی َب ْی ًتا فِی ْال َج َّن ِة َو َسم َّْوهُ َبی َ
تعالی فرشتوں سے فرماتا ہے :تم نے میرے بندے کے بچے کی ٰ جب مسلمان کا بچہ مرتا ہے تو ہللا
روح قبض کرلی۔ عرض کرتے ہیں :ہاں۔ فرمایا :تم نے اسکے دل کا پھل توڑ لیا؟ عرض کرتے ہیں:
ہاں ،فرماتا 4ہے :پھر میرے بندے نے کیا کہا؟ عرض کرتے ہیں :تیرا شکر کیا اور ’انا ہلل و انا الیہ
راجعون‘ پڑھا۔ فرماتا 4ہے میرے بندے کیلئے جنت میں ایک گھر بناؤ اور اسکا نام حمد کا مکان رکھو۔
احمد بن حنبل ،المسند415 :4 ،
3
4