You are on page 1of 3

‫سی ایس ایس کیا ہے ؟‬

‫۔ ‪C S S‬ایک مقابلہ جاتی ‪ Competative exam‬ہے۔جس کے ذریعے حکومت پاکستان ‪ FPSC‬کے ادارے کے زیر نگرانی گریڈ ‪17‬‬
‫میں آفیسر بھرتی کرتی ہے۔‬
‫یہ امتحان ہر سال (فروری) میں منعقد کیا جاتا ہے جسکے داخلے اکتوبر میں ہوتے ۔ فیس (‪ )2000-2500‬تک ہوتی ہے۔‬

‫اہلیت ۔‬
‫‪21-30‬سال عمر۔ (کچھ صورتوں میں رعایت ہے) سرکاری مالزم ‪ ،‬معذور امیدوار ‪( ،‬تسلیم شدہ قبیلے قباٸلی عالقہ جات ‪ ،‬بلوچ‬
‫قباٸل ‪ ،‬ڈی آٸی خان اور پشاور ڈویژن‪ ،‬ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیرہ)‬
‫‪٢‬۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔‬
‫‪٣‬۔ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوٸیٹ سیکنڈ کالس یا ‪ C grade‬یا اس کے مساوی۔‬

‫ٹوٹل ‪ 3‬چانسز ہوتے ہیں اسکے بعد آپ اپالٸی نہیں کرسکتے‬

‫ایگزم کے سبجیکٹس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔‬


‫۔کمپلسری‬
‫۔آپشنل‬

‫‪Compulsary :‬‬

‫_ ‪1-'English‬‬

‫‪2- Essay & precie.‬‬

‫‪3. Pakistan affairs.‬‬

‫‪4. General knowladge.‬‬

‫‪5. Current affairs.‬‬

‫‪6. Everyday Science.‬‬

‫۔آپشنل بھی ‪ 6‬ہوتے ہیں ۔‬

‫سارے پیپرز ‪ 100‬مارکس کے ہوتے ہیں۔ یعنی ٹوٹل مارکس ‪ 1200‬ہوتے ہیں۔ اور ہر امیدوار کےلۓ ‪ 50%‬مارکس حاصلل کرنا‬
‫ضروری ہیں۔‬
‫کمپلسری سبجیکٹس میں پاسنگ مارکس ‪ 44‬ہیں اور آپشنل میں ‪ 33‬پاکسنگ مارکس ہیں۔‬
‫کمپلسری میں جنل نالج ‪ ،‬کرنٹ افٸیرز‪ ،‬اور ایوری ڈے ساٸنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس ‪ 40‬سے کم ہوں لیکن دوسرے‬
‫سبجیکٹس میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ ‪120‬ہو۔ یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔‬

‫اس میں ‪ 4‬قسم کے ٹیسٹ ہوتے ہیں۔‬

‫‪1‬۔ تحریری امتحان‪written test‬‬

‫‪2‬۔ نفسیاتی امتحان‪psychological test‬‬

‫‪3‬۔ طبعی امتحان‪medical test‬‬

‫‪4‬۔ زبانی امتحان‪vivavoce/interview‬‬

‫۔‬
‫انٹرویو میں اعتماد کے ساتھ جواب دیں اور جو پوچھا جاۓ صرف اس کا جواب دیں۔جس چیز کے بارے میں علم نا ہو تو تکا نہ‬
‫لگاٸیں بلکہ معذرت کرلیں۔اور سوبر قسم کی ڈریس پہننی چاہٸیے۔اور توکل رکھیں اور بہتری کی امید رکھیں‬

‫ان سارے مراحل سے گذرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوٸی ایک گروپ (مارکس کے حساب سے) دیا جاتا ہے۔‬
‫گروپس ۔۔‬
‫‪1. Districtt Management Group‬‬

‫‪2. Police Services of Pakistan‬‬

‫‪3. Custom and Excise‬‬

‫‪4. Postal group‬‬

‫‪5. Income tax group‬‬

‫‪6. Information group‬‬

‫‪7. Foriegn Services of Pakistan‬‬

‫‪8. Commerce and Trade‬‬

‫‪9. Millitary lands and Contonments‬‬

‫‪10. Office Management group‬‬

‫‪11. Pakistan Audit and Accounts‬‬

‫‪12. Railways (commercial & transportation)group.‬‬

‫۔‬

‫آپشنل سبجیکٹس ہی آپ کے ہاٸی اسکورنگ سبجیکٹس ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جاٸے۔اور ایسے‬
‫سبجیکٹس چوز کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہوں ‪،‬آپ کو ان میں دلچسپی ہو‪،‬آپ کی ان میں نالج اچھی ہو۔‬
‫۔‬
‫ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں۔ بحث مباحثہ میں حصہ لیں۔ اور اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔حاالت سے باخبر رہیں۔‬

You might also like