You are on page 1of 5

‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی‪ ،‬اسالم آباد‬

‫ع‬
‫کلی ہف عربی و ت ِ‬
‫لوم اسث ق ف‬
‫المی ہ‬
‫ن ش)شعبہ کر اسالمی اری خ و ا ت (‬
‫سمسٹر‪:‬خزاں‪،‬‬ ‫ث‬
‫کورس‪:‬عربی زبان و ادب (ال رو ال عر)‪:‬‬
‫‪2021‬ء‬ ‫‪4640‬‬
‫کریڈٹ‪3 :‬‬ ‫سطح ‪:‬ایم اے ‪ ،‬علوم اسالمیہ‬

‫بستہ برائے طلبہ‬


‫عزیز طلبہ !السالم علیکم و رحمة ہللا و برکاتہ‪:‬‬
‫اس ڈاک کے ہمراہ آپ کودرج ذیل درسی مواد بھیجا جا رہا ہے ۔اگر اس بستہ میں کسی‬
‫چیز کی کمی ہو تو اس کی اطالع "شعبہ ترسیل‪ #،‬عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی ‪ ،‬اسالم آباد"کو‬
‫دیجیے تا کہ اس کمی کو پورا کیا جا سکے ۔‬

‫ایک عدد‬ ‫بستہ برائے طلبہ‬ ‫‪1-‬‬


‫ایک عدد‬ ‫خط برائے طلبہ(رہنماطلبہ)‬ ‫‪2-‬‬
‫دوعدد‬ ‫امتحانی مشقیں‬ ‫‪3-‬‬
‫دو سیٹ‬ ‫فارم برائے امتحانی مشقیں‬ ‫‪4-‬‬
‫ایک عدد‬ ‫رہنمائے طلبہ عمومی‬ ‫‪5-‬‬

‫والسالم‬

‫پروفیسر ڈاکٹر محی الدین‬


‫ہاشمی‬
‫کورس رابطہ کار‬

‫‪1‬‬
‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی‪ ،‬اسالم آباد‬
‫ع‬
‫ثق ف‬ ‫کلی ہ عربی و ِ‬
‫لوم اسالمی ہ‬
‫ت‬ ‫ف‬
‫س‬
‫) شعبہ ک ِر ا المی ا یر خ و ا ت (‬
‫سمسٹر‪:‬خزاں‪،‬‬ ‫کورس‪:‬عربی زبان و ادب (النثر و‬
‫‪2021‬ء‬ ‫الشعر)‪4640:‬‬
‫کریڈٹ‪3 :‬‬ ‫سطح ‪:‬ایم اے ‪ ،‬علوم اسالمیہ‬

‫خط برائے طلبہ‬


‫السالم علیکم و رحمة ہللا و برکاتہ‪:‬‬ ‫عزیز طلبہ !‬
‫امی‪##‬د ہے کہ آپ بع‪##‬افیت ہ‪##‬وں گے۔آپ کے کورس‪##‬ز کے س‪##‬اتھ آپ ک‪##‬و مش‪##‬قی س‪##‬واالت بھی‬
‫بھیجے جا رہے ہیں ۔‬
‫یونیورسٹی کی نئی پالیسی کےمطابق امتحانی مشق کمپوز کر کے جم^^ع کروان^^ا ض^^روری‬
‫ہے۔ اس سلسلے میں درج ذیل امور کا خیال رکھیے‪:‬‬
‫مشق حل کرنے سے پہلے سوال اچھی طرح پڑھ اور سمجھ لیجیے ۔ سوا ل کے تمام اج^^زاءکے‬ ‫‪-1‬‬
‫جوابات دیجیے۔‬
‫جوابات تحریر کرنے سے قبل کتب کا بار بار مطالعہ کر کے اس سے جواب اخذ کیجیے۔‬ ‫‪-2‬‬
‫ت‬ ‫تف‬
‫ے صرف درسی کت اب پر اک ا ن ہ کری ں ب لکہ کت اب می ں مذکور امدادی ک ب‬ ‫جوابات تحریر کرنے کے یل‬ ‫‪-3‬‬
‫ب ض‬ ‫ت ن مف ت‬
‫ت‬ ‫کیجیے۔‬ ‫استفادہ‬ ‫رور‬ ‫ھی‬ ‫سے‬ ‫ب‬ ‫اور دیگر مس د اور ی د ک‬
‫حق ق‬
‫جواب اپنے الفاظ میں تحریر کیجیے ۔ اگر کہیں اقتباس دینا ضروری ہو تو اس ک^^ا ( ی ی‬ ‫‪-4‬‬
‫ن‬
‫ا داز می ں ) حوالہ حاشیے میں دیجیے۔ اگر کسی مآخذ سے حاصل شدہ معلومات اپنےالفاظ‬
‫میں لکھ رہے ہیں تو بھی مکمل حوالہ دیجیے ۔‬
‫امتحانی مشق کی کمپوزنگ میں اردو کے لیے اردو رسم الخط کافونٹ منتخب کیجیے۔‬ ‫‪-5‬‬
‫عربی عبارات کے لیے عربی فونٹ استغمال کیجیے۔‬ ‫‪-6‬‬
‫امتح^^ای مش^^ق کے ہ^^ر ص^^فحہ پ^^ر اپن^^ا ن^^ام‪ ،‬رول نم^^بر اور رجسٹریش^^ن نم^^بر الزمی درج‬ ‫‪-7‬‬
‫کیجیے۔‬
‫جواب لکھنے کے بعد نظر ثانی کیجیے ۔ قرآنی آیات ‪ ،‬احادیث نبویہ اور امالءکی غلطیاں ناقابل‬ ‫‪-8‬‬
‫قبول ہیں۔‬

‫‪2‬‬
‫ف‬
‫امتحانی مشق مکمل کرنے کے بعد مکمل مشق کو پی ڈی ایف ( ‪ PDF‬ارمی ٹ ج و کہ ‪5MB‬سے‬ ‫‪-9‬‬
‫ق‬ ‫ن تغ ق ٹ ٹ‬ ‫تق‬
‫ے م ل ہ ی و ر کو برو ت ارسال‬ ‫زی ادہ ن ہ ہ و) می ں نم ل کر کے ای ل ای م ایس (‪)LMS‬اکاؤن ٹ کے ذری ع‬
‫ے پا‬
‫ن‬ ‫ب یھ ن ض‬ ‫تن ش‬
‫ے)۔‬
‫ہ‬ ‫ں‬ ‫ی‬‫ہ‬ ‫رورت‬ ‫کی‬ ‫ے‬
‫ج‬ ‫ں‬ ‫ی‬‫م‬ ‫ڈاک‬ ‫سے‬ ‫الگ‬ ‫ق‬ ‫ے۔ (ام حا ی م‬ ‫یکج ی‬
‫کسی معاملے میں کوئی مشکل درپیش ہو یا ابہام ہو تو اپنے ٹیوٹر کو ب^^را ِہ راس^^ت ی^^ا ہمیں‬ ‫‪-10‬‬
‫خط لکھ کر وضاحت حاصل کر لیجیے۔‬
‫کورس کے حوالے سے تعلیمی رہنمائی کے لیے اپنے ٹیوٹر س^^ے رابطہ کیج^^یے۔ ک^^ورس‬ ‫‪-11‬‬
‫کے اختتام پر اپنی رائے اور تجاویز رابطہ کار کو ضرور ارسال کیجیے۔محبت اور دعأوں کے‬
‫ساتھ۔‬
‫والسالم‬
‫پروفیسر ڈاکٹر محی‬
‫الدین ہاشمی‬
‫کورس رابطہ کار‬
‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی‪ ،‬اسالم آباد‬
‫ع‬
‫کلی ہف عربی و ت ِ‬
‫لوم اس ث قالمفی ہ‬
‫) شعبہ ک ِر اسالمی ا یر خ و ا ت (‬

‫وارننگ‬
‫عزیز طلبہ!‪ #‬آپ یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ‪:‬‬
‫‪1‬۔ اگر آپ اپنی امتح‪##‬انی‪ #‬مشق میں کسی اور کی تحریر میں سے م‪##‬واد چ‪##‬وری کر کے لکھیں گے‬
‫یا آپ اپ‪##‬نی امتح‪##‬انی مشق کسی دوس‪##‬رے ط‪##‬الب علم سے لکھ‪##‬وائیں‪ #‬گے تو آپ س‪##‬رٹیفکیٹ‪ #‬یا‬
‫ڈگری سے محروم ہو سکتے ہیں خواہ اس کا علم کسی بھی مرحلہ پر ہو جائے۔‬
‫‪2‬۔ کسی دوسرے طالب علم سے ادھار لی گئی یا چ‪##‬وری کی گ‪##‬ئی امتح‪##‬انی مشق پر عالمہ اقب‪##‬ال‬
‫اوپن یونیورس‪##‬ٹی اس‪##‬الم آب‪##‬اد کی"م‪##‬واد کی چ‪##‬وری"‪ Plagiarism‬پالیسی کے مط‪##‬ابق س‪##‬زا دی‬
‫جائے گی۔‬

‫سمسٹر‬ ‫کورس‪:‬عربی زبان و ادب (النثر و الشعر)‪4640:‬‬


‫‪2021‬ء‬
‫سطح ‪:‬ایم اے ( علوم اسالمیہ)‬
‫کریڈٹ‪3 :‬‬
‫برائے مہربانی امتحانی مشقیں حل کرنے سے پہلے درج ذیل ہدایات کو غور سے پڑ‬
‫(ہدایات برائے ایسوسی ایٹ ڈگری‪ ،‬بی ایس‪ ،‬بی ایڈ‪ ،‬ایم اے‪ ،‬ایم ایس سی‪ ،‬ایم ایڈ‪ ،‬ا‬
‫اور پی ایچ ڈی پروگرامز)‬

‫‪3‬‬
‫‪ - 1‬تمام سواالت کے نمبر مساوی ہیں البتہ ہر سوال کی نوعی ت کے مطابق نمبر تقسیم ہوں گے۔‬
‫‪ - 2‬سواالت کو توجہ سے پڑھیئے اور سوال کے تقاضے کے مطابق جواب تحریرکیجئے۔‬
‫ئ‬ ‫ت ن شق ق ن‬
‫‪ - 3‬ہاتھ سے تحریر شدہ سکین (‪)Scanned‬ام حا ی م ی ں ب ول ہی ں کی ج ا ی ں گی۔‬
‫ق َ‬ ‫ق ت‬ ‫ق‬ ‫ف‬ ‫ئ ت ن شق‬ ‫ٹ‬
‫‪ -4‬ائ پ کی گ ی ام حا ی م ی ں ‪)Word‬ی ا ‪ PDF‬ارمی ٹ) می ں ‪LMS‬پر ب رو ت ی ا م ررہ ا یر خ سے ب ل ا‬
‫لوڈ کری ں۔‬
‫‪ -5‬مقررہ تاریخ کے بعد‪/‬تاخیر کی صورت میں امتحانی مشقیں اَپ لوڈ نہ ہو سکیں گی جس کی ت‬
‫تر ذمہ داری طالب علم پر ہو گی۔‬
‫طرز تحریرکی قدر افزائی کی جائے گی۔‬
‫ِ‬ ‫‪ -6‬آپ کے تجرباتی اور نظریاتی‬
‫‪ -7‬غیر متعلقہ بحث ‪ /‬معلومات اور کتب ‪ ،‬سٹڈی گائیڈیا دیگر مطالعاتی مواد سے ہو بہو نقل کرنے‬
‫اجتناب کیجئے۔‬
‫ن‬ ‫ن‬
‫کام ی ابی کے مب ر‪:‬‬ ‫کل مب ر‪100:‬‬
‫‪40‬‬
‫امتحانی مشق نمبر ‪1‬‬
‫(یونٹ نمبر ‪)4-1‬‬
‫(‪20‬‬ ‫غزالی اور ان کی کتاب احیا علوم‬
‫ؒ‬ ‫سوال نمبر تصوف کا مفہوم واضح کریں‪ ،‬نیز امام‬
‫)‬ ‫الدین کا جامع تعارف تحریر کریں۔‬ ‫‪1‬۔‬
‫‪(20‬‬ ‫سوال نمبر عربی گرامر میں ضمیر کا مفہوم واضح کریں نیز ضمیر متصل اور منفصل‬
‫)‬ ‫کا مفہوم اور ان کی اقسام واضح مثالوں کےساتھ تحریر کریں۔‬ ‫‪2‬۔‬
‫‪(20‬‬ ‫فن سیرت کا مفہوم واضح کریں نیز تیسری صدی میں سیرت پر لکھی جانے‬
‫ِ‬ ‫سوال نمبر‬
‫)‬ ‫والی کوئی سی دو کتب ِ سیرت کا جامع تعارف تحریر کریں۔‬ ‫‪3‬۔‬
‫‪(20‬‬ ‫فن تاریخ پر لکھی جانے والی کتب کی جامع‬
‫سوال نمبر تاریخ اسالم سے کیا مراد ہے؟ ِ‬
‫)‬ ‫فہرست بنائیں اور کوئی سی دو کتب کا تعارف تحریر کریں۔‬ ‫‪4‬۔‬
‫‪(20‬‬ ‫سوال نمبر مرفوع کا مفہوم واضح کریں نیز بتائیں کہ مرفوعات کون کون سے ہیں؟ ہر‬
‫)‬ ‫ایک کی تعریف اور مثالیں واضح اعراب کے ساتھ جدول میں تحریر کریں۔‬ ‫‪5‬۔‬

‫ن‬ ‫ن‬
‫کام ی ابی کے مب ر‪40:‬‬ ‫کل مب ر‪100:‬‬

‫‪4‬‬
‫امتحانی مشق نمبر ‪2‬‬
‫(یونٹ نمبر ‪)9-5‬‬
‫سوال نمبر منصوب سے کیا مراد ہے؟ مفہوم واضح کریں نیز بتائیں کہ منصوبات‬
‫کتنے اور کون کون سے ہیں؟ ہر ایک کی تعریف اور مثالیں واضح اعراب‬ ‫‪1‬۔‬
‫کے ساتھ جدول میں تحریر کریں۔‬
‫سوال نمبر عربی ادب سے کیا مراد ہے؟ جامع نوٹ لکھیں نیز ڈاکٹر ط ٰہ حسین کا‬
‫تعارف اورعربی ادب کی ترویج میں ان کا کردار واضح کریں۔‬ ‫‪2‬۔‬
‫سوال نمبر مجرور سے کیا مراد ہے؟ مجرورات کون کون سے ہیں؟ ہر ایک کی پانچ‬
‫پانچ مثالیں واضح اعراب کے ساتھ الگ الگ جدول میں تحریر کریں۔‬ ‫‪3‬۔‬
‫سوال نمبر مع^^رب اور مب^^نی کی وض^^احت ک^^ریں ن^^یز ان کی اقس^^ام اور مث^^الیں واض^^ح‬
‫اعراب کے ساتھ جدول میں تحریر کریں۔‬ ‫‪4‬۔‬
‫سوال نمبر اسباب منع صرف کون کون سے ہیں؟ ہر ایک کی وضاحت کریں نیز ہر‬
‫ایک کی دو دو مثالیں واضح اعراب کے ساتھ جدول میں تحریر کریں۔‬ ‫‪5‬۔‬

‫‪5‬‬

You might also like