You are on page 1of 5

‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی‪ ،‬اسالم آباد‬

‫ع‬
‫کلی ہف عربی و ت ِ‬
‫لوم اسث ق ف‬
‫المی ہ‬
‫)شعبہ ک ِر اسالمی اری خ و ا ت (‬
‫سمسٹر‪:‬بہار‪2021،‬ء‬ ‫کورس‪ :‬اسالمیات(‪)9401‬‬
‫کریڈٹ‪3 :‬‬ ‫سطح ‪:‬بی ایس‬

‫بستہ برائے‬
‫طلبہ‬
‫عزیز طلبہ !السالم علیکم و رحمة ہللا و برکاتہ‪:‬‬
‫اس ڈاک کے ہمراہ آپ کودرج ذیل درسی مواد بھیجا جا رہا ہے ۔اگر اس بستہ میں‬
‫کسی چیز کی کمی ہو تو اس کی اطالع "شعبہ ترسیل‪ ،‬عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی ‪ ،‬اسالم‬
‫آباد"کو دیجیے تا کہ اس کمی کو پورا کیا جا سکے ۔‬
‫ایک عدد‬ ‫بستہ برائے طلبہ‬ ‫‪1-‬‬
‫ایک عدد‬ ‫خط برائے طلباء(رہنماطلبہ)‬ ‫‪2-‬‬
‫دوعدد‬ ‫امتحانی مشقیں‬ ‫‪3-‬‬
‫دو سیٹ‬ ‫فارم برائے امتحانی مشقیں‬ ‫‪4-‬‬
‫ایک عدد‬ ‫رہنمائے طلبہ عمومی‬ ‫‪5-‬‬

‫والسالم‬
‫محمد یوسف یعقوب‬
‫کورس رابطہ کار‬

‫‪1‬‬
‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی‪ ،‬اسالم آباد‬
‫ع‬
‫کلی ہفعربی و ت ِ‬
‫لوم اس ث ق ف‬
‫المی ہ‬
‫) شعبہ ک ِر اسالمی ا یر خ و ا ت (‬
‫سمسٹر‪:‬بہار‪2021،‬ء‬ ‫کورس‪:‬اسالمیات(‪)9401‬‬
‫کریڈٹ‪3 :‬‬ ‫سطح ‪:‬بی ایس‬
‫خط برائے طلبہ‬
‫السالم علیکم و رحمة ہللا و برکاتہ‪:‬‬ ‫عزیز طلبہ !‬
‫امید ہے کہ آپ بعافیت ہوں گے۔آپ کے کورسز کے س اتھ آپ ک و مش قی س واالت بھی‬
‫بھیجے جا رہے ہیں ۔‬
‫آپ مشق حل کرنے کے سلسلے میں مندرجہ ذیل امور کا خاص خیال رکھیے۔‬
‫مشق لکھنے کے لیے مناسب کاغذ استعمال کیجیے۔‬ ‫٭‬
‫مش`ق ح`ل ک`رنے س`ے پہلے س`وال اچھی ط`رح پ`ڑھ اور س`مجھ لیج`یے ۔ س`وا ل کے تم`ام‬ ‫٭‬
‫اجزاءکے جوابات دیجیے۔‬
‫جوابات تحریر کرنے سے قبل کتب ک``ا ب``ار ب``ار مط``العہ ک``ر کے اس س``ے ج``واب اخ``ذ‬ ‫٭‬
‫کیجیے۔‬
‫ف‬ ‫ت‬
‫ے صرف درسی کت اب پر اک ا ن ہ کری ں ب لکہ کت اب می ں مذکور امدادی‬ ‫جوابات تحریر کرنے کے یل‬ ‫٭‬
‫ب ض‬ ‫ت ن مف ت‬ ‫ت‬
‫سے ھی رور استفادہ کریں۔‬ ‫ک ب اور دیگر مس د اور ی د ک ب‬
‫جواب اپنے الفاظ میں تحریر کیجیے ۔ اگر کہیں اقتب``اس دین``ا ض``روری ہ``و ت``و اس ک``ا (‬ ‫ق‬ ‫تق‬ ‫٭‬
‫حی ن‬
‫ی ا داز می ں ) حوالہ حاشیے میں دیجیے۔ اگر کسی مآخذ سے حاصل شدہ معلومات‬
‫اپنےالفاظ میں لکھ رہے ہیں تو بھی مکمل حوالہ دیجیے ۔‬
‫پابندی وقت کا خیال رکھیے۔جواب مختصر اور جامع تحریرکیجیے ۔ ایک بات ک``و ب``ار‬ ‫٭‬
‫بار نہ دہرائیے۔‬
‫خ‬
‫تاپنی ہ ر مشق پر "فارم برائے مشقی کام "کے الگ الگ تین پرت مکمل طورپراز ود‬ ‫٭‬
‫تت‬ ‫ت‬ ‫ش‬
‫حریر کر کے م ق کے سا ھ لگانا نہ بھولیے۔ مشق کو ر ی ب وار صحیح طریقے سےنتھی‬
‫(‪ )Staple‬کیجیے۔کھلے اوراق کی ذمہ داری ٹیوٹرپر نہیں ہو گی۔‬
‫ے ارسال کیجیے تا کہ گم‬ ‫مشق بڑے سائز کے لفافے میں الگ الگ رجسٹ ر ڈاک کے ذری ع‬ ‫٭‬
‫ف‬ ‫ن‬
‫ے۔‬ ‫ہ وے سےمح وظ رہ‬
‫ج``واب لکھ``نے کے بع``د نظ``ر ث``انی کیج``یے ۔ ق``رآنی آی``ات ‪ ،‬اح``ادیث نب``ویہ اور امالءکی‬ ‫٭‬
‫غلطیاںناقابل قبول ہیں۔‬
‫کسی معاملے میں کوئی مشکل درپیش ہو یا ابہام ہو تو اپ``نے ٹی``وٹر ک``و ب``را ِہ راس``ت ی``ا‬ ‫٭‬
‫ہمیں خط لکھ کر وضاحت حاصل کر لیجیے۔‬

‫‪2‬‬
‫ک``ورس کے ح``والے س``ے تعلیمی رہنم``ائی کے ل``یے اپ``نے ٹی``وٹر س``ے رابطہ کیج``یے۔‬ ‫٭‬
‫کورس کے اختتام پر اپنی رائے اور تجاویز رابطہ کار کو ضرور ارسال کیجیے۔محبت اور‬
‫دعأوں کے ساتھ۔‬

‫والسالم‬
‫محمد یوسف یعقوب‬
‫کورس رابطہ کار‬

‫‪3‬‬
‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی‪ ،‬اسالم آباد‬
‫ع‬
‫کلی ہف عربی و ت ِ‬
‫لوم اس ث قالمفی ہ‬
‫) شعبہ ک ِر اسالمی ا یر خ و ا ت (‬

‫وارننگ‬
‫عزیز طلبہ! آپ یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ‪:‬‬
‫‪1‬۔ اگ‪--‬ر آپ اپ‪--‬نی امتح‪--‬انی‪ -‬مش‪--‬ق میں کسی اور کی تحری‪--‬ر میں س‪--‬ے م‪--‬واد چ‪--‬وری ک‪--‬ر کے لکھیں گے ی‪--‬ا‬
‫آپ اپنی امتحانی‪ -‬مشق کسی دوسرے طالب علم سے لکھوائیں گے تو آپ سرٹیفکیٹ ی‪--‬ا ڈگ‪--‬ری‬
‫سے محروم ہو سکےت ہیں خواہ اس کا علم کسی بھی مرحلہ پر ہو جائے۔‬
‫‪2‬۔ کسی دوس‪--‬رے ط‪--‬الب علم س‪--‬ے ادھ‪--‬ار لی گ‪--‬ئی ی‪--‬ا چ‪--‬وری کی گ‪--‬ئی امتح‪--‬انی مش‪--‬ق پ‪--‬ر عالمہ اقب‪--‬ال‬
‫اوپن یونیورسٹی اسالم آباد کی"مواد کی چوری"‪ Plagiarism‬پالیسی کے مط‪-‬ابق س‪-‬زا دی ج‪-‬ائے‬
‫گی۔‬

‫سمسٹر‪:‬بہار‪2021:‬ء‬ ‫کورس‪:‬اسالمیات (‪)9401‬‬


‫کل نمبر ‪100:‬‬ ‫سطح ‪:‬بی ایس‬
‫کامیابی کے نمبر ‪50:‬‬ ‫کریڈٹ‪3:‬‬

‫امتحانی مشق نمبر‬


‫‪1‬‬
‫(یونٹ نمبر ‪)4-1‬‬

‫سوال نمبر سورۃ الفرقان کا تعارف تحریر کریں‪ ،‬نیز بتائیں کہ سورۃ‬
‫(‪)20‬‬ ‫الفرقان میں کون کون سے مضامین ذکر کئے گئے ہیں؟ جامع‬ ‫‪1‬۔‬
‫نوٹ لکھیں ۔‬
‫سوال نمبر سنت کا لغوی اور اصطالحی مفہوم واضح کریں‪ ،‬نیز قرآن‬
‫)‪(20‬‬
‫حکیم کی روشنی میں سنت کی اہمیت بیان کریں۔‬ ‫‪2‬۔‬
‫سوال نمبر حدیث کی روشنی میں کامل ایمان کی پہچان تحریر کریں نیز‬
‫)‪(20‬‬
‫ارکان دین کی پابندی کیوں ضروری ہے؟‬
‫ِ‬ ‫بتائیں کہ‬ ‫‪3‬۔‬

‫‪4‬‬
‫سوال نمبر اسالم کامفہوم تفصیل سے واضح کریں۔ نیز دی ِن اسالم کی‬
‫)‪(20‬‬
‫اہمیت پر جامع نوٹ لکھیں۔‬ ‫‪4‬۔‬
‫سوال نمبر توحید کا لغوی اور اصطالحی مفہوم واضح کریں نیز توحید‬
‫)‪(20‬‬
‫کی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیں۔‬ ‫‪5‬۔‬

‫امتحانی مشق نمبر ‪2‬‬


‫(یونٹ نمبر ‪)9-5‬‬
‫کل نمبر ‪100:‬‬
‫کامیابی کے‬
‫نمبر ‪50:‬‬
‫آخرت سے کیا مراد ہے؟ نیز بتائیں کہ عقیدہ آخرت کے‬ ‫سوال‬
‫(‪)20‬‬
‫انسانی زندگی پر کیسے اثرانداز ہوتا ہے؟ جامع نوٹ لکھیں۔‬ ‫نمبر ‪1‬۔‬
‫عبادت کا مفہوم واضح کریں‪ ،‬نیز اسالم میں عبادات کی اہمیت‬ ‫سوال‬
‫)‪(20‬‬
‫پر نوٹ لکھیں۔‬ ‫نمبر ‪2‬۔‬
‫نبی کریم حضرت محمد رسول ہللا خاتم النبیین صلی ہللا علیہ‬ ‫سوال‬
‫)‪(20‬‬ ‫وآلہ واصحابہ وسلم کی والدت با سعادت کے حاالت پر جامع‬ ‫نمبر ‪3‬۔‬
‫نوٹ تحریر کریں۔‬
‫میثاق مدینہ سے کیا مراد ہے؟ جامع نوٹ لکھیں۔‬
‫ِ‬ ‫سوال‬
‫)‪(20‬‬
‫نمبر ‪4‬۔‬
‫احسان سے کیا مراد ہے؟ نیز احسان کی اہمیت اور اقسام‬ ‫سوال‬
‫)‪(20‬‬
‫تفصیل سے تحریر کریں۔‬ ‫نمبر ‪5‬۔‬

‫‪5‬‬

You might also like