You are on page 1of 44

‫صفہ‬

‫نمبر‬
‫عنوان‬ ‫نمبر‬
‫شمار‬
‫‪2‬‬
‫فرنس کو فایر کرنے کا طریقہ‬ ‫‪1‬‬

‫‪8‬‬
‫فرنس سے جام ھٹانے کا طریقہ‬ ‫‪2‬‬

‫‪10‬‬
‫اریم کے پرانے رولزباھر نکالنےکا طریقہ‬ ‫‪3‬‬

‫‪12‬‬
‫آر ایم نیا رول ڈا لنے کا طریقہ۔‬ ‫‪4‬‬

‫‪15‬‬
‫ارم کے رول پاس چینج کرنے کا طریقہ‬ ‫‪5‬‬

‫‪17‬‬
‫ٹرن والز کو سیٹ کرنے اور لگانے کا طریقہ‬ ‫‪6‬‬

‫‪19‬‬
‫سی ون سے لیکر سی ایٹ تک اور اے ون‪ ،‬اے ٹو کے پرانے‬ ‫‪7‬‬

‫رولز نکالنےکا طریقہ‬


‫‪21‬‬ ‫سی ون سے‬ ‫‪8‬‬

‫لیکر سی ایھٹ تک اور اے ون‪ ،‬اے ٹو کےنیےرولزلگانےکاطریق‬


‫‪24‬‬
‫سی ‪ 9‬سے لیکر سی ‪ 21‬تک پرانا رولز نکالنے کا طریقہ‬ ‫‪9‬‬

‫‪26‬‬
‫سی ‪– 9‬سی ‪21‬نیے رولز ڈالنے کا طریقہ‬ ‫‪10‬‬

‫‪29‬‬
‫سی ایم میں پا س چینج کرنے کا طریقہ‬ ‫‪11‬‬

‫‪32‬‬
‫گایڈ باکس باندھنے کا طریقہ‬ ‫‪12‬‬

‫‪35‬‬
‫سٹینڈ شفٹ کرنے کا طریقہ‬ ‫‪13‬‬

‫‪38‬‬
‫پنچ رول‬ ‫‪14‬‬

‫ٹیل بریکر‪،‬اور پارکنگ پنچ رول کا گیپ سیٹ کرنے کا طریقہ‬


‫‪41‬‬
‫ریسیپی کو ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ‬ ‫‪15‬‬

‫‪1‬‬
‫‪ .1‬فرنس کو فایر کرنے کا طریقہ‬
‫‪ 1.1‬ضروری سامان‪:‬‬
‫فرنس ایل‪ ،‬گرم اور ٹھنڈی ھوا کے بلور‪ ،‬کپڑا اور سریا ‪ ،‬فان گیس اور بجلی ھیٹر‬
‫‪،‬‬
‫‪ 1.2‬طریقہ کار‬
‫‪ )2‬فرنس کو فایر کرنے سے پھلے بڑے دونوں ایل ٹینکس میں آیل کا معاینہ‬
‫کرلے‪،‬دونوں ٹینکوں میں کم از کم ‪ 12‬ٹن آ یل ھونا ضروری ھے۔‬
‫‪ )1‬جس ٹینک سے آیل استعمال کرنا ھو اسکا پایپ الین کا وال کھول لے۔پھر پمپ کو آن‬
‫کر لے۔‬
‫‪ )3‬اور فرنس کو فایر کرنے سے پھلے ڈے ٹینک کے نیچھے چولھے کے زریعے فان‬
‫گیس کا آگ لگا یئے اور آیل کو ‪ 02‬ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم کرے۔‬
‫‪ )4‬جب ڈے ٹینک میں آیل ‪ 02‬ڈگری تک گرم ھو جاے تو اسکے بعد ایچ پی یو (ھیٹنگ‬
‫اینڈ پمپنگ یونٹ)کا ھیٹر اور سرکولیٹنگ پمپ کو آن کرے۔‬
‫‪ )5‬اس با ت کا ضرور خیال رکھنا کہ پمپ آن ھونے سے پھلے تمام برنرز کے آیل پایپ‬
‫الین کا وال بند ھو۔‬
‫‪ )6‬ایچ پی یو کے ٹمپریچر کنٹرولر کی سیٹنگ ‪ 92‬ڈگری سینٹی گریڈ پر کر لے۔‬
‫‪ )0‬اگر فرنس ٹھنڈی ھو تو فرنٹ سایڈ فرش پر کپڑہ کاغذ وغیرہ ڈال کر اسے آگ لگایے۔‬
‫‪ )8‬ایک گرم ھوا کا بلور اور ایک ٹھنڈی ھوا کا بلور آن کردو۔بلور کے آن ھونے سے‬
‫پھلے ضروری ھے کہ گرم اور ٹھنڈے ھوا کے الین کے تمام والز بند ھو۔‬
‫‪ )9‬فرنٹ سایڈ کے ایک برنر کی ایل واال وال کھل لے۔ اور ساتھ اسی برنر کا ٹنھڈے ھوا‬
‫کا وال فل کھلے اور گرم ھوا کا وال بھئ کھول لے۔‬
‫‪ )22‬گیٹس کے زریعے معاینہ کرے کے ایل کو آگ لگ گیا کے نھیں؟ اگر ایل کو اگ نہ‬
‫لگا ھو تو سریے کے زریعے اگ لگے ھوے کپڑے کو برنر کے سامنے رکھ لے اسی‬
‫طرح ایل کو اگ لگ جاے گا۔ پھر ایک ایک برنر کے والز‬
‫(ایل ‪ ،‬گرم اور ٹنھڈے ھوا والے) کھل لے۔‬
‫‪ )22‬اگر فرنس گرم ھو تو پھر کپڑے کو اگ لگانے کی ضرورت نھیں پڑتی۔ صرف ایل‬
‫‪ ،‬گرم اور ٹنھڈے ھوا والے والز کھول لے۔‬

‫‪2‬‬
‫‪ )21‬اس بات کی تسلی کر لے کہ فرنس سے نکلنے واال ھوا واال ڈیمپر وال کھوال ھو۔‬
‫تاکہ فرنس سے دھواں‪ ،‬کاربنڈای آکساییڈ وغیرہ چیمنی کے زریعے باھر‬
‫نکالکرے۔‬

‫‪3‬‬
‫‪-1.3‬فرنس کو فایر کرنے کا فلو چارٹ‬

‫ٹینکس میں ٰآیل کا معاینہ کرنا‬

‫بڑے ٹینک میں ایک ٹینک کا وال کھولنا‬

‫بڑے ٹینک کا ایل پمپ آن کرنا‬

‫ڈے ٹینک کا آیل گرم کرنا‬

‫ایچ پی یو چالنا‬

‫فرنٹ ٰ‬
‫سایڈ پرکاغذ یا کپڑے کو آگ لگانا‬

‫بلورز چالنا‬

‫آیل اور ھوا کا وال کھولنا‬

‫‪4‬‬
‫گرم اور ٹھنڈے ھوا کے بلورز‬

‫‪5‬‬
‫ایچ پی یو اور ڈے ٹینک‬

‫‪6‬‬
‫ایل کے بڑے ٹینک‬

‫‪7‬‬
‫‪.2‬فرنس سے جام ھٹانے کا طریقہ‬
‫‪ 2.1‬ضروری سامان‬
‫باریا‪ ،‬ھتوڑے‪ ،‬کنڈے ‪,‬دستانے‪ ،‬پانی کا ٹب‪ ،‬پانی‬
‫‪ 2.2‬طریقہ‬
‫‪)2‬فرنس کا معا ینہ کرنا ھے کہ فرنٹ سایڈ کی سطح اوپر تو نہیں ھے۔اگر سطح اوپر‬
‫ھو تو جام کو توڑنا ھے۔‬
‫‪ )1‬توڑنے سے پہلے فرنٹ سایڈ گیٹ کے سامنے تمام بیلٹس کوایجکٹر اور باریو‬
‫کےزریعے باھر نکالے۔‬
‫‪ )3‬جام کوکنڈو کے زریعے باھر نکالے۔جام کو ڈسچارج اور ایجکٹر سایڈ سے نکالنا‬
‫ھے۔‬
‫‪ )4‬اگر جام زیادہ ھو اور کنڈو سےتمام جام نہ نکلے تو پھر ڈسچارج اور ایجکٹر سایڈ‬
‫کے گیٹ کو‪ 22‬یا ‪ 21‬گھنٹے کھال چھوڑدے اور جام پر ھوا لگنے دو۔پھر جام کو‬
‫باریو اور ھتھوڑے کے زریعے تھوڑو اور باھر نکالو۔‬
‫‪ )5‬جام تھوڑنے اور نکالنےکےدوران باریا ں اور کنڈے گرم ھوجاتی ھے اس لے‬
‫اسکو پانی کے ٹب میں رکھنا پڑتا ھے۔‬

‫‪8‬‬
‫‪ 2.3‬فرنس سے جام ھٹانے کا فلو چارٹ‬

‫فرنٹ ٰ‬
‫سایڈ فرش کی سطح چیک کرنا‬

‫کنڈوں سے جام نکالنا‬

‫باریوں کے زریعے جام توڑنا‬

‫کنڈوں سے دوبارہ جام نکالنا‬

‫‪9‬‬
‫‪ 3‬اریم کے پرانے رولزباھر نکالنےکا طریقہ‬
‫‪ 3.2‬ضروری سامان‬
‫اوورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ،‬ایل انکی بولٹس سیٹ‪ ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل‪ ،‬ھایڈرالک جیک‬
‫‪ 3.1‬طریقہ‬
‫‪ )2‬پھلے چار ھایڈرالک نٹ کھولنے ھیے۔ ھایڈرالک نٹ کو کھولنے کے لیے ھایڈرالک‬
‫جیک استعمال ھوتا ھے۔ ھا یڈ رالک جیک کو ایل سے بھر لے۔‬
‫‪ )1‬جیک کا نیپل ھایڈرالک نٹ کے سا تھ اٹیچ کرے۔ ھایڈرالک جیک کو پریشر دیکر ھا‬
‫یڈ رالک نٹ کو دیکھتے جاے نٹ اھستہ اھستہ اوپر کی طرف جایگا۔نٹ کو ھاتھوں سے‬
‫گھما کے کھول لے۔‬
‫‪ )3‬ھایڈرالک نٹ کے ھوک میں اوور ھیڈ کرین کا سنگل ڈال کر نٹ کو اٹھا کر سایڈ پر‬
‫رکھے۔یھی طریقہ چارو ھایڈرالک نٹ کھولنی کے لیے استعمال ھوگا۔‬
‫‪ )4‬سسپنشن راڈز کے پنز کو رولز کے چاکس سے نکال لے۔یہ پنز بیرنگ کے چاک میں‬
‫سسپنشن راڈ کے سوراخ مے لگے ھوتے ھے۔پنز نکالنے کے بعد سسپنشن راڈز کی نٹ‬
‫کو لوز کر کےکرین کے زریعے باھر کی طرف نکال لے۔یھی طریقہ چا روں سسپنشن‬
‫راڈز کے لیے استعمال ھوگا۔‬
‫‪ )5‬سسپنشن راڈز کھولنے کے بعد سٹینڈ کا اوپر واال فریمز میں سنگل ڈال کرکرین کے‬
‫زریعے با ھر نکال لیں ۔‬
‫‪ )6‬فریمز نکالنے کے بعد سٹینڈ کی باڈی یعنی راڈز کو کھول لے۔‬
‫‪ )0‬بعدرولز اور شافٹ کو مالنے واال ڈرم کپلنگز ایل این کی بولٹس اور ھتھوڑوں کے‬
‫زریعے کھول دینگے ۔اور سپنڈلز کو رول سے علیہدہ کر لینگے۔‬
‫‪ )8‬اوور ھیڈ کرین کے زریعے پھال اوپر واال‪ ،‬پھر درمیان واال اور اخرمیں نیچھے واال‬
‫رول تینوں رولز کو باھر نکال لے۔کرین کے ھوک میں سنگل یاشلنگ ڈال کر رولز کو‬
‫نکالنے ھیں۔‬

‫‪10‬‬
‫‪3‬۔‪ 3‬اریم کے پرانے رولزباھر نکالنےکا پراسس فلو چارٹ‬

‫ھایڈرالک جیک سے ھایڈرالک نٹ کھولنا‬

‫ھایڈرالک نٹس کوکرین کے زریعے باھر نکالنا‬

‫سسپنشن راڈز کو لورکرکے نکالنا‬

‫سٹینڈکے فریم کو کرین سے نکالنا‬

‫سٹینڈ کے راڈز کو کھولنا‬

‫کپلنگ کھولنا‬

‫اوپر واال رول نکالنا‬

‫درمیان واال باھر نکالنا‬

‫نیچے واال رول نکالنا‬

‫‪11‬‬
‫‪ 4‬اریم کا نیا رول ڈا لنے کا طریقہ۔‬
‫‪ 4.1‬سامان‬
‫اوورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ،‬ایل انکی بولٹس سیٹ‪ ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل‪ ،‬ھایڈرالک جیک‬
‫‪ 4.2‬طریقہ‬
‫‪ )2‬سب سے پھلے نیچھے واال رول ڈالینگے۔اس کے بعد درمیان میں درمیان واال رول‬
‫ڈالینگے۔رول کو اوور ھیڈ کرین کے زریعے اٹھا کر سٹینڈ میں فٹ کرینگے۔درمیان رول‬
‫ڈالنے کے بعد سٹینڈ کے راڈز کو بند کرلے درمیان والے رول کے ویجز کو ایڈجسٹ‬
‫کرے۔سٹینڈ کے راڈز کو بند رکھنا ھے ایسکے لیے سرے یا باری وغیرہ کا سپورٹ‬
‫استعمال کرلے۔آخرمیں اوپر والے رول کو درمیا ن والے رول کے اوپر رکھ کر سٹینڈ‬
‫میں فٹ کردینگے۔‬
‫‪)1‬اوپر والے فریمز کو کرین کے زریعے اٹھا کر سٹینڈ کے راڈزمیں ڈالینگے۔‬
‫‪ )3‬ھایڈرالک نٹ کو کرین کے زریعے اٹھا کرفریم میں لگاینگے۔ ھایڈریلک جیک کا نیپل‬
‫کو ھایڈریلک نٹ کے ساتھ اٹیچ کرکے پریشر دے کرٹایٹ کرے۔ یھی طریقہ چا روں‬
‫ھایڈرالک نٹ کے لیے استعمال ھوگا۔‬
‫‪ )4‬اس کے بعدرولز اور شافٹ کو مالنے واال ڈرم کپلنگز ایل این کی بولٹس سیٹ اور‬
‫ھتھوڑوں کے زریعے فکس کر دینگے۔ اور ساتھ پیڈز بھی ڈالینگے۔‬
‫‪ )5‬اخر میں رولز گیپ کرکے بکسےلگادینگے۔‬

‫‪12‬‬
‫‪3‬۔‪ 4‬اریم کےینےرولز لگانےکا پراسس فلو چارٹ‬

‫نیچھے والے رول کو فکس کرنا‬

‫درمیان واال رول لگانا‬

‫راڈز کو سیدھا کرنا‬

‫اوپر واال رول لگانا‬

‫فریمز لگانا‬

‫ایڈرالک جیک سے ھایڈرالک نٹ کو لگانا‬

‫ڈرم کپلنگ اور پیڈز لگانا ھے‬

‫رول گیپ کرنا اور گایڈ باکسز لگانا ھے‬

‫‪13‬‬
‫تصویر ‪2‬۔‪ 4‬آریم سٹینڈ‬

‫تصویر ‪1‬۔‪ 4‬آریم رول‬

‫‪14‬‬
‫‪ .5‬ارم کے رول پاس چینج کرنے کا طریقہ‬
‫‪ 5.1‬ضروری سامان‬
‫اوورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ،‬ایل انکی بولٹس سیٹ‪ ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل‪ ،‬ھایڈرالک جیک‪ ،‬بکسے‬
‫‪1‬۔‪ 5‬طریقہ‬
‫‪)2‬جب اریم پاس کی گھرا یی بڑھ جای یا پاس کا سطح خراب ھوجاے تب پاس کو تبدیل‬
‫کرتے ھے۔ اگر پاس کا گھرای فنش پاس کے گھرای سے ‪ 4‬ملی میٹر سے بڑے تو پاس‬
‫کو تبدیل کرنا ضروری ھوتا ھے۔‬
‫‪ )1‬جو بھی پاس تبدیل کرنا ھو سب سے پھلے اس پاس کے بکسے کھول لے۔ بکسہ‬
‫کھلنے کیلے بکسےکے کلیمپ کا نٹ بلٹ پانو کے زریعے لوز کرلے۔ اور کلیمپ کے‬
‫بولٹ کو لوز ھونے کے بعد کلیمپ کو سایڈ پر کرلے۔‬
‫‪ )3‬کرین کے زریعے بکسے کو دوسرےپاس کے سامنے رکھ لے۔‬
‫‪ )4‬آنکھوں سے دیکھ کر پاس سامنے بکسے کو سیدھا کرے ۔ اور اس بات کا خاص‬
‫خیال رکھے کے بکسہ پاس کے سامنے لگا ھوں اور پاس کو ٹھچ نھیں کر رھا ھوں۔‬
‫‪ )5‬تسلی ھونے کے بعد بکسے کا کلیمپ کو بکسے کے بیس اور ریسٹ بار پر باندھ‬
‫لے۔اس کے بعد چیک کرے کہ بکسہ ھال تو نھیں یا پاس کے سامنے ھے یا نھیں۔‬
‫‪ )6‬کلیمپ کے نٹ بولٹ کوپانےکے زریعے ٹایٹ کرینگے۔اس بات کا خاص خیال رکھے‬
‫کہ بکسہ دونوں پاسوں کے درمیان میں ھو۔‬
‫‪ )0‬اسی طرح جس پاس کو تبدیل کرنا ھودونوں سایڈوں کے بکسے اسی طریقے سے‬
‫باندھینگے۔‬
‫‪ )8‬کسی بھی پاس کو تبدیل کرنے کے بعد رولز گیپ کرنا ضروری ھوتا ھے‪ ،‬ورنا‬
‫سٹاک سایز برابر نھیں ھو گا ۔‬

‫‪15‬‬
‫‪ 5.3‬اریم کے رول پاس چینج کرنے کافراسس فلوچارٹ‬

‫پاس کے گھرایی یا سطح چیک کرنا‬

‫بکسے کا کلیمپ باھر نکالنا‬

‫بکسہ پاس کے سامنے رکھنا‬

‫ریسٹبار پر بکسے کو پاسوں کے درمیان باندھنا‬

‫بکسے کا کلیمپ لگا کر ٹایٹ کرنا‬

‫بکسے کا معاینہ کرکے دونوں پاسوں کے درمیان ھونا ھے‬

‫‪16‬‬
‫‪.6‬ٹرن والز کو سیٹ کرنے اور لگانے کا طریقہ۔۔۔‬
‫‪ 6.1‬سامان‬
‫وورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ، ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل ‪،‬گز‪ ،‬نٹ بولٹس‬
‫‪ 6.2‬طریقہ‬

‫ا) ٹرن وال کو سیدھا کرنے کے لیے ضروری ھے کہ ٹرن وال کا ڈیلیوری سایڈ واال‬
‫بکسہ سیدھا ھو۔‬
‫‪ )1‬ایک ایک ٹرن ویل کو کرین سے اٹھا کر ٹرن والز کنویر پر لگادے۔‬
‫‪ )3‬اس کے بعد ٹرن وال کے بولٹس پر نٹ لگایے اور ٹایٹ کرلے۔‬
‫‪ )4‬بکسے کے ساتھ والے ٹرن وال کو سیدھا کریں۔سیدھا کرنے کے لیے گز استعمال کیا‬
‫جاتا ھے۔‬
‫‪)5‬پھلے والے ٹرن وال کو سیدھا کرنے کے بعد باقی ٹرن والز کو سیدھا کرلیں۔سیدھا‬
‫کرنے کے بعد ایک ایک ٹرن والز کا نٹ بولٹس ٹایٹ کرے۔‬
‫‪ )6‬چار نمبر پاس کے سایڈ پلیٹس کو اسی طریقے سے لگا کر ٹایٹ کرے۔چار نمبر پاس‬
‫اور پلیٹس کے درمیان فاصلہ تقریبا ‪ 52‬ایم ایم ھونا چاھیے۔‬

‫‪17‬‬
‫‪.6.4‬ٹرن والز کو سیٹ کرنے اور لگانے کا پراسس فلوچارٹ۔۔۔‬

‫ٹرن وال کو کرین سے اٹھا کر اپنے پوزیشن پر لگانا‬

‫نٹ بولٹ ٹایٹ کرنا‬

‫پھلے بکسے کے سایڈ واال ٹرن وال گز سے سیدھا کرنا‬

‫باقی تما م ٹرن وال گز سے سیدھا کرنا‬

‫نٹ بولٹس پانو اور ھیمرز سے ٹایٹ کرنا‬

‫چار نمبر پاس کا پلیٹس ٹرن وال سے ‪50‬ملی میٹر فاصلے پے لگانا ھے‬

‫‪18‬‬
‫‪2‬۔‪ 0‬سی ون سے لیکر سی ایھٹ تک اور اے ون‪ ،‬اے ٹو کے پرانے رولز نکالنے‬
‫کاطریقہ‬
‫‪ 0.1‬ضروری سامان‬
‫اوورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ، ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل ‪ ،‬نٹ بولٹس‪ ،‬سکریورینچ‪ ،‬ایل اینکی سیٹ‪،‬‬
‫‪ 0.3‬طریقہ‬
‫‪ )2‬سب سے پھلے پرانے رولز کو باھر نکالنا ھے۔‬
‫‪ )1‬جس سٹینڈ کے رولز نکالنے ھے‪ ،‬پہلے اس سٹینڈ کو پانچ یا چھ چکر اٹھا لےاور‬
‫سٹینڈ کو دبانے والے گیر کے شافٹ کے نیچھے جو سپورٹ لگے ھےاس کو باھر‬
‫نکالے۔‬
‫‪ )3‬چاروں سسپنشن راڈز کو لوز کرےاور سسپنشن راڈز کے پنز جو جو رول کے بیرنگ‬
‫کے چاک میں ھوتے ھیں اس کو نکال لے پھر سسپنشن راڈز کو باھر نکالیں۔‬
‫‪ )4‬رولز کے ایڈجسٹمنٹ واال فلیپرز کھول لے۔‬
‫‪ )5‬رولز اور شافٹ کو مالنے واال کپلنگز کھولیں۔‬
‫‪ )6‬سٹینڈ کے دونوں طرف لگے ھوی گایڈ باکسز کو بھی باھر نکال لے۔‬
‫‪ )0‬کرین میں شلنگ یا سنگل ڈال کے پھلے اوپر واال رول کو باھر لے۔اسی طرھ نیچھے‬
‫واال رول بھی باھر نکالے(دونوں رولز کو سایڈ سے نکالے)۔‬

‫‪19‬‬
‫‪4‬۔‪ 0‬سی ون سے لیکر سی ایھٹ تک اور اے ون‪ ،‬اے ٹو کے پرانے رولز نکالنےکا‬
‫پراسس فلوچارٹ‬

‫رولز کے درمیان گیپ بڑھانا‬

‫سسپنشن راڈز کو لوز کرکے چاکس سے پنز نکالنا‬

‫سسپنشن راڈز کو با ھر نکالنا‬

‫رولز ایڈجسٹنگ فلیپر کو نکالنا‬

‫شافٹ اور رول کو مالنے واال کپلنگ کھولنا‬

‫بکسے باھر نکالنا‬

‫اوپر واال رول کرین سے باھر نکالنا‬

‫نیچھے واال رول نکالنا‬

‫‪20‬‬
‫‪ 8‬سی ون سے لیکر سی ایھٹ تک اور اے ون‪ ،‬اے ٹو کےنیےرولزلگانےکاطریقہ‬

‫‪ 8.1‬ضروری سامان‬
‫وورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ، ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل ‪ ،‬نٹ بولٹس‪ ،‬سکریورینچ‪ ،‬ایل اینکی سیٹ‪ ،‬رولز‬
‫سیٹ‬
‫‪ 8.2‬طریقہ‬
‫‪ )2‬کرین کے زریعے نیے رولز کا نیچھے واال رول اٹھا لےاور سایڈ سے سٹیڈ میں فٹ‬
‫کرلے۔‬
‫‪ )2‬کرین کے زریعے نیے رولز کا اوپر واال رول اٹھا لےاور سایڈ سے نیچھے والے‬
‫رول کے اوپر سٹینڈ میں فٹ کرلے۔‬
‫‪ )3‬رولز کو سپینڈل کے کپلنگ کے ساتھ اٹیچھ کرلے۔‬
‫‪ )4‬سسپنشن راڈز کو سٹینڈ میں اپنے پرانےپوزیشن پر لگا دے۔اور پنز کے زریعے اوپر‬
‫والے رول کے چاک میں فٹ کرلے۔‬
‫‪ )5‬سٹینڈ کے اپ ڈاون والے گیر کے شافٹ کے نیچھے سپورٹس رکھے۔اور رولز گیپس‬
‫کرلے۔‬
‫‪ )6‬سایڈ سے ایڈجسٹمنٹ والے فلیفرز کولگا لیں اور رولز ایڈجسٹمنٹ کرلیں۔‬
‫‪ )0‬پاس کے سامنے دونوں بکسے باندھے۔‬

‫‪21‬‬
‫‪3‬۔‪ 8‬سی ون سے لیکر سی ایھٹ تک اور اے ون‪ ،‬اے ٹو کےنیےرولزلگانےکاپراسس‬
‫فلوچارٹ‬

‫نیچھے واال رول کرین سے لگانا‬

‫اوپر واال رول لگانا‬

‫رولز اور شافٹ کو مالنے واال کپلنگ لگانا‬

‫سٹینڈ کے اپ ڈاون واال گیر کے نیچھے سپورٹ لگانا‬

‫رولز کا رول گیپ کرنا‬

‫بکسے لگانا‬

‫رولز ایڈجسٹنگ فلیپر لگا کر رولز پاسز ایڈجسٹ کرنا‬

‫‪22‬‬
‫تصویر ‪2‬۔‪ 6‬مل سٹینڈ‬

‫‪23‬‬
‫سی ‪– 9‬سی ‪21‬پرانے رولز نکالنے کا طریقہ۔۔۔‬ ‫‪9.‬‬
‫‪2‬۔‪ 9‬ضروری سامان‬
‫وورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ، ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل ‪ ،‬نٹ بولٹس‪ ،‬سکریورینچ‪ ،‬ایل اینکی سیٹ‪،‬‬
‫‪1‬۔‪ 9‬طریقہ کار‬
‫‪ )2‬سب سے پھلے پرانے سٹینڈ کو باھر نکالینگے۔اس کے لیے پھلے‪،‬ایل کی بولٹ‬
‫کے زریعے رولز اور سپنڈلز کو مالنے واال کپلنگ کھولینگے ۔‬
‫‪ )1‬ھاوسنگ لیس سٹینڈز کے سٹڈز لوز کدے۔‬
‫‪ )3‬دونوں سایڈز کے گایڈ بکسے نکالے۔‬
‫‪ )4‬ھاوسنگ کپلنگ سپورٹ اورسٹینڈ بیس کو اٹیچ کرنے واال ھک کا پین کو باھر‬
‫نکالینگے۔‬
‫‪ )5‬ایل سی پی سے ھاوسنگ لیس سٹینڈزکے کپلنگ موٹر کی طرف شفٹ کرد ے۔‬
‫‪ )6‬پرانے رولز میں شلنگ یا کپلنگ ڈال کر کرین کے زریعےباھر نکالنگے۔‬

‫‪ -9.3‬سی ‪– 9‬سی ‪21‬پرانے رولز نکالنے کا پراسس فلوچارٹ۔۔‬

‫‪24‬‬
‫سٹینڈ کے سٹڈز کھولنا‬

‫بکسے باھر نکالنا‬

‫شافٹ اور رولز کے کپلنگ کھولنا‬

‫کپلنگ سپورٹ اور سٹینڈ کو مالنے والے ھک کا پن نکالنا‬

‫کپلنگ سپورٹ پیچھے کرنا ھے۔‬

‫رولز کو کرین سےباھر نکالنا‬

‫‪25‬‬
‫سی ‪– 9‬سی ‪21‬نیے رولز ڈالنے کا طریقہ۔۔‬ ‫‪.‬۔‪22‬‬
‫‪2‬۔‪ 22‬ضروری سامان‬
‫وورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ، ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل ‪ ،‬نٹ بولٹس‪ ،‬سکریورینچ‪ ،‬ایل اینکی سیٹ‪،‬‬
‫‪1‬۔‪ 22‬طریقہ‬
‫‪ )2‬سب سے پھلے ھاوسنگ لیس سٹینڈز کے رولز کرین سے اٹھا کر سٹینڈ میں لگا‬
‫لے۔‬
‫‪ )1‬اس کے بعد سٹینڈ کے سٹڈز کو ٹایٹ کرینگے۔‬
‫‪ )3‬سٹینڈ کا کپلنگز سپورٹ ایل سی پی ایل سی پی سے سٹینڈ کی طرف شفٹ کرکے‬
‫ھاوسنگ کپلنگ کے پین جو سٹینڈ اور ھاوسنگ کپلنگ کو مال کر رکھتا ھے‪ ،‬لگایے‬
‫گے۔‬
‫ٹایٹ‬
‫‪ )4‬پھر رول کو کپلنگ کے ساتھ اٹیچھ کرکے ایل کے بولٹ کے زریعے ٖ‬
‫کرینگے۔‬
‫‪ )5‬دونوں سایڈ کے بکسے اٹھا کر ریسٹ بار پر اپنے پاس کے سامنے باندھ لینگے۔‬

‫‪26‬‬
‫تصویر‪2‬۔‪ 22‬ھاوسنگ لیس سٹینڈ؎‬

‫‪ -7.8‬سی ‪– 9‬سی ‪21‬نیے رولز ڈالنے کا پراسس فلوچارٹ‬

‫‪27‬‬
‫رول کو کرین سے اٹھا کر سٹینڈ پر رکھنا‬

‫سٹینڈ کے سٹڈذ لگانا‬

‫کپلنگ کا سپورٹ شفٹ کرنا‬

‫کپلنگ سپورٹ اور سٹینڈ کو مالنے والے ھک کا پن لگانا‬

‫رولز کو شافٹس کےساتھ اٹیچ کرنا‬

‫بکسے باندھنا اور کپلنگ لگانا‬

‫‪28‬‬
‫‪ .11‬سی ایم میں پا س چینج کرنے کا طریقہ۔۔‬
‫‪2‬۔‪ 22‬ضروری سامان‬
‫وورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ، ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل ‪ ،‬نٹ بولٹس‪ ،‬سکریورینچ‪ ،‬ایل اینکی سیٹ‪ ،‬سیمپل‬
‫‪1‬۔‪ 22‬طریقہ‬

‫‪ )2‬جب کنٹنیوس مل میں پاس کی گھرا یی بڑھ جای ‪ ،‬یا پاس کی سطح خراب‬
‫ھوجاے‪،‬توسایز کے مطابق پاس کو تبدیل کرتے ھے۔‬
‫‪ )1‬جو بھی پاس تبدیل کرنا ھو سب سے پھلے اس پاس کے بکسے کھول لے۔ بکسی‬
‫کھلنے کیلے بکسوں کے کلیمپ کا نٹس بولٹس پانو کے زریعے لوز کرلے۔ اور کلیمپ‬
‫کے بولٹ کو لوز ھونے کے بعد کلیمپ کو سایڈ پر کرلے۔‬
‫‪ )3‬کرین کے زریعے بکسے کو اٹھا کردوسرے پاس کے سامنے رکھ لے۔ آنکھوں سے‬
‫دیکھ کر پاس کے سامنے بکسے کو سیدھا کرے ۔ اور اس بات کا خاص خیال رکھے کے‬
‫بکسہ پاس کے سامنے لگا ھوں اور پاس کو ٹھچ نھیں کر رھا ھوں۔‬
‫‪ )4‬تسلی ھونے کے بعد بکسے کا کلیمپ کو بکسے کے بیس اور ریسٹ بار پر باندھ لے۔‬
‫‪ )5‬چیک کرے کہ بکسہ ھال تو نھیں اوربکسہ پاس کے سامنے ھے یا نھیں۔پھر کلیمپ‬
‫کے نٹ بولٹ کوپانےکے زریعے ٹایٹ کرینگے۔‬
‫‪ )6‬اس بات کا خاص خیال رکھے کہ بکسہ دونوں پاسوں کے درمیان میں ھو۔اسی طرح‬
‫جس پاس کو تبدیل کرنا ھودونوں سایڈوں کے بکسے اسی طریقے سے باندھینگے۔‬
‫‪ )0‬جب پاس تبدیل ھوجاے تو پاس پر عام طور پر ذنگ ھوتا ھے‪ ،‬تو ضروری ھوتا‬
‫ھے کہ پاس کی سطح سے زنگ کا صفایی کی جایے‪ ،‬ورنہ مال (بلٹ) جب پاس پر‬
‫لگےگا تو پاس پر پھسلی گا اور لوپ بنے گا۔‬
‫‪ )8‬کسی بھی پاس کو تبدیل کرنے کے بعد رولز گیپ کرنا ضروری ھوتا ھے‪ ،‬ورنا‬
‫سٹاک سایز برابر نھیں ھو گا ۔‬

‫‪29‬‬
‫‪ -11.3‬سی ایم میں پا س چینج کرنے کا پراسس فلوچارٹ۔‬

‫پاس کا معاینہ کرنا‬

‫بکسے نکالنا‬

‫نیے پاس پر بکسے لیول سے لگانا‬

‫بکسے کا کلیمپ لگانا‬

‫بکسے کا کلیمپ لگاتے وقت بکسے کے لیول کا معاینہ کرنا‬

‫بکسے کا لیول رول کے درمیان رکھنا‬

‫رولز گیپ کرنا‬

‫پاس سے زنگ صاف کرنا‬

‫‪30‬‬
‫تصویر ‪2‬۔‪ 22‬گایڈ باکس‪ ،‬پاس‪ ،‬ریسٹ بار‬

‫‪31‬‬
‫‪ 21‬گایڈ باکس باندھنے کا طریقہ۔۔‬
‫‪2‬۔‪ 21‬ضروری سامان‬
‫وورھیڈ کرین‪ ،‬پانا‪ ، ،‬ھتوڑا‪ ،‬سنگگل ‪ ،‬نٹ بولٹس‪ ،‬سکریورینچ‪ ،‬ایل اینکی سیٹ‪ ،‬سیمپل‬
‫طریقہ کار‬ ‫‪1‬۔‪21‬‬
‫‪ )2‬کسی بھی گایڈ باکس کو تبدیل کرنا ھو خواں وہ آر ایم کا ھو یا کنٹینیوس مل کاتو‬
‫گایڈ باکس پر سایزکے مطابق سیمپل چیک کرےتا کہ بکسا نہ سٹاک‬ ‫ضروری ھےکہ ٰ‬
‫سایز سے زیادہ کھال ھو نہ زیادہ تنگ ھو۔۔‬
‫‪ )1‬اگر کنٹینیوس مل میں بکسہ تبدیل کرنا ھو تو سب سے پھلےپرانہ بکسہ کا کلیمپ‬
‫کا نٹ بولٹ کو لوز کرےاور بکسے کو باھر نکال لے۔پھر نیا بکسہ اٹھالے اور سٹینڈ‬
‫میں ریسٹ بار پر پاس کے سامنے پیکس کرلے۔‬
‫‪ )3‬سٹاک سایز کے مطابق سیمپل بکسے میں چیک کرےسیمپل بکسے میں نہ زیادہ‬
‫ٰٹایٹ ھو نہ زیادہ لوز۔‬
‫‪ )4‬اسکے بعد جب سیمپل لگ جایے توبکسے کو ایل کی کے زریعے الک کر دے‬
‫‪ )5‬پھر بکسے کو کرین کے زریعے اٹھا کر پاس کے سامنے رکھ دے۔‬
‫‪ )6‬بکسہ کر پاس کے سامنے سیدھا کرکے اپ ڈاون کو برابر کرلے اور کیلمپ کو‬
‫لگایے۔‬
‫‪ )0‬کلیمپ ٹایٹ کرتے وقت بکسے کا االینمٹ پاس سے اوٹ ھوجایے گا تو ضروری‬
‫ھے ساتھ االینمنٹ کو سیٹ کرتے جاے۔‬
‫‪ )8‬بکسہ بانتے وقت یہ بھی چیک کرے کہ بکسہ پاس کو ٹچ تو نھیں کر رھا۔‬

‫‪32‬‬
‫‪3‬۔‪ 21‬گایڈ باکس باندھنے کا پراسس فلو چارٹ۔‬

‫پرانا بکسہ باھر نکالنا‬

‫نیے بکسے کا سیمپل سے سیٹنگ کرنا‬

‫بکسے کو الک کرنا‬

‫بکسے کو کرین سے اٹھا کر پاس کے سامنے رکھنا‬

‫بکسے کا کلیمپ ٹایٹ کرنا‬

‫بکسے رولز کے درمیان میں رکھنا‬

‫‪33‬‬
‫تصویر ‪2‬۔‪ 9‬گایڈ باکس‬

‫‪34‬‬
‫‪ 13‬سٹینڈ شفٹ کرنے کا طریقہ۔۔۔۔‬
‫‪ 13.1‬ضروری سامان‬
‫سکاڈا‪ ،‬ایل سی پی‪ ،‬ھاڈرالک ایل اور پمپ‪،‬‬
‫‪ 13.2‬طریقہ‬
‫‪ )2‬سٹینڈ شفٹ کرنے کے لیے لوکل کنٹرول پوسٹ (ایل سی پی) سے مطلوبہ سٹینڈ‬
‫کے سلیکٹر سویچ کو آن کرکے سکاڈہ سے لوکل کنٹرول کمانڈ حاصل کرے۔‬
‫‪ )1‬لوکل کمانڈ موصول ھونے سے پہلے ایل سی پی پر بلیو ایل ای ڈی بلینککننگ‬
‫کرےگی۔‬
‫‪ )3‬جب کمانڈسکاڈاسے مل جایے گا تو ایل ای ڈی بلینککننگ ختم کردےگی۔اورمسلسل‬
‫بلیو الیٹ دےگی۔‬
‫‪ )4‬جب سٹینڈ کو شفٹ کرنا ھو توھایڈرالک پمپ کےموٹر کو آن کرلےاور اسی سٹینڈ‬
‫کے ھایڈرالک الین کے وال کو کھول دے۔‬
‫‪ )5‬ایل سی پی سےاس سٹینڈ کا سیلیکشن کرلے۔‬
‫‪ )6‬ڈی کلیمپ کا بٹن دباکےرکلے ۔اور سٹینڈ کو اندر یا باھر کی طرف شفٹ کرنے‬
‫کے لیے ڈی کلیمپ کا بٹن کے ساتھ شفٹ ان یا شفٹ اوٹ کا بٹن دبا کے رکھلے۔‬
‫‪ )0‬شفٹ ھو جاے تو سٹینڈ کے وال کو واپس بند کرے۔اور ھایڈرالک پمپ بھی بند‬
‫کرے۔۔‬

‫‪35‬‬
‫تصویر‪2‬۔‪ 23‬لوکل کنٹرول پوسٹ‬

‫‪36‬‬
‫‪13.3‬سٹینڈ شفٹ کرنے کا پراسس فلوچارٹ‬

‫سکاڈا سے پرمیشن لینا‬

‫ایل سی پی سے سٹینڈ منتخب کرنا‬

‫ھایڈرالک پمپ آن کرنا اورپایپ الین کا وال کھولنا‬

‫ڈی کلیمپ کا بٹن دبا کرسٹینڈ کو اندریا باھر شفٹ کرنا‬

‫ھایڈرالک پمپ اور ایل والز بندکرنا‬

‫‪37‬‬
‫‪ -14‬پنچ رول ٹیل بریکر‪،‬اور پارکنگ پنچ رول کا گیپ سیٹ کرنے کا طریقہ۔۔۔‬
‫‪2‬۔‪ 24‬ضروری سامان‬
‫‪ ،‬ھتوڑا ‪ ،‬نٹ بولٹس‪ ،‬سکریورینچ‪ ،‬ایل اینکی سیٹ‪ ،‬سیمپل‪ ،‬کمپریسر ایر‬
‫‪1‬۔‪ 24‬طریقہ‬
‫‪ )2‬جو سایز چالناھو اس کا سیمپل لے۔‬
‫‪ )1‬اگر پھلے پنچ رول کا گیپ سیٹ کرنا ھے تو پنچ رول کے رولز کے درمیان‬
‫سیمپل رکھ دے۔‬
‫‪ )3‬ٹی ایم ٹی لوکل کنٹرول پوسٹ سے اسی پنچ رول کے سولینایڈ وال کو آپریٹ‬
‫کر کے پنچ رول کا جیک ڈآون کرے۔(یاد رکھے کمپریسر کا ھوا ھونا ضروری‬
‫ھے)۔‬
‫‪ )4‬آنکھوں سے چیک کرے کہ پنچ رول کے رولز سیمپل پر کتنے ٹایٹ ھے یا‬
‫لوز ھے۔‬
‫‪ )5‬اگر پری پنچ رول ھے تو پنچ رول کے رولز ‪1‬ایم ایم سیمپل سے کم ھونا‬
‫چاھیے۔‬
‫‪ )6‬اگر ‪ 1‬ایم ایم سے زیا دہ ھے تو سٹڈ کو لوز کر لے۔‬
‫‪ )0‬ساتھ ساتھ معاینہ کرے جب ‪1‬ایم ایم سیمپل سے کم ھو جاے تو اسی پوزیشن پر‬
‫فکس کر دے۔‬
‫‪ )8‬اگر گیپ ذیادہ ہے اور سیمپل پر رول نہیں بیٹھ رھے تو سٹڈ کو ٹایٹ کر لے‬
‫اور جب ‪1‬ایم ایم گیپ سیمپل سے کم ھو جاے تو اسی پوزیشن پر فکس کر دے۔‬
‫‪ )8‬رولز کے دونوں سایڈز کے بولٹس‪ ،‬جو تاپ بیلنس کے لیے ھوتے ھےبلکل‬
‫ایک ھے ھا یٹ پر ھونے چاھیے۔‬
‫‪ )9‬اسی طرح پوسٹ پنچ رول اور ٹیل بریکر کا گیپ بھی کرے۔‬
‫‪ )22‬جب مل چلے تو پنچ رولز کا لوڈ احتیاط سے چیک کرےکہ کھیں پنچ رولز پر‬
‫لوڈ زیادہ نہ ھو ورنہ سکریپ ھوگا۔‬
‫‪ )22‬پارکنگ پنچ رول کے رولز کے درمیان سیمپل رکھ دےاور چیک کرے‬
‫۔سیمپل کے مطابق رولز ‪1‬ایم ایم ڈاون ھونے چاھیے۔‬
‫‪ )21‬مل چلنے لگے تو پارکنگ پنچ رول کا بھی لوڈ دیکھ لے لوڈ موٹر کے‬
‫میکسزمم لوڈ کے ‪ 62‬یا ‪ 82‬فیصد ھونا چاھیے۔۔‬
‫‪ )23‬سلینڈر کا پریشر سالیناینڈ وال سے ایڈ جسٹ کرنا ھے‪ ،‬پریشر کو ‪ 3‬بار سے‬
‫‪5‬۔‪ 3‬بار کےدرمیان رکناھے۔‬

‫‪38‬‬
‫‪3‬۔‪ 24‬پنچ رول ٹیل بریکر‪،‬اور پارکنگ پنچ رول کا گیپ سیٹ کرنے کاپراسس‬
‫فلوچارٹ۔‬

‫سایز کے مطابق سیمپل لینا‬

‫کمپریسر سے ھوا کو آن کرنا‬

‫ایل سی پی سے پنچ رول کا رول اٹھانا‬

‫سیمپل کو رولز کے درمیان رکھ کے ایل سی پی سے جیک اپریٹ کرکے‬


‫ڈاون کرنا‬

‫سٹڈ کو ٹایٹ یا لوز کرنا‬

‫سیمپل کو باھر نکالنا‬

‫‪39‬‬
‫تصویر ‪2‬۔‪ 24‬پنچ رول رولز گیپ کے ساتھ‬

‫‪40‬‬
‫‪ -15‬ریسیپی کو ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ۔۔۔۔‬
‫‪2‬۔‪255‬ضروری سامان‬
‫سکاڈاسسٹم‪،‬پی ایل سی‪ ،‬ریسیپی لوڈر سافٹ ویر‪ ،‬ریسیپی منیجر سافٹ ویر‪ ،‬رولز‬
‫ڈایاز‪ ،‬رولز گیپس‬
‫‪ 12.2‬طریقہ کار‬
‫‪ )2‬ریسیپی کو ڈاونلوڈ کرنےسے پھلے ریسیپی لوڈر سافٹ ویر آ ن کرلے۔‬
‫‪ )1‬پھر ریسیپی منیجر سافٹ ویر آ ن کرکے الین سلیکشن کرلے اور ایڈمن نام اور‬
‫پاسورڈاینٹر کرلے۔‬
‫‪ )3‬ریسیپی منیجر سافٹ ویر میں پرڈکٹ ریسیپی پر کلیک کرلے۔‬
‫‪ )4‬اپ کے پاس مختلف سایزز کی ریسپی کھول جایگی۔‬
‫‪ )5‬ان ریسیپیز میں ریکوایرمیٹ کے مطابق والے ریسیپی پر کلیک کرلے۔ کلیک‬
‫کرنےکے بعد اپ کے پاس ریسیپی کا ڈیٹیل اجایں گی۔‬
‫‪ )6‬ان ریسیپی میں سٹینڈ میں لگے رولز کا ڈایا میٹر کو ملی میٹر میں پٹ کرلے۔ رول‬
‫گیپ‪ ،‬پاس کا سیکشن ویڈتھ‪ ،‬سیکشن اریا وغیرہ کو دے ھوے پاس سکیم کے مطابق‬
‫پٹ کرے۔‬
‫‪ )0‬اس کے بعد سیسٹم ریسیپی پر کلیک کرلے‪ ،‬سایزاور مل سپیڈ کے مطابق پینچ‬
‫رولز اور ٹیل بریکرز کے گیرز کا ریشو پٹکرے۔‬
‫‪ )8‬سایز کے مطابق ڈیوایڈنگ شیریا کنٹنیوشیر کا سلیکشن کرلے۔‬
‫‪ )9‬ڈیوایڈنگ شیرکا سلیکشن سیسٹم ریسیپی میں جا کر ڈیوایڈنگ شیر پر کلیک کر‬
‫کے کیا جاتا ھے‬
‫‪ )22‬کنٹنیوشیر کا سلیکشن پرڈکٹ ریسیپی میں سایز کے مطابق ریسپی پرکلیک‬
‫کرکے کنٹنیوشیر کے سیٹنگ سے کیا جاتا ھے۔‬
‫‪ )22‬تمام چینجز کے بعد ریسیپی کو ڈاونلوڈکرلے۔‬
‫‪ )22‬جو سایز چالنا ھو پرڈکٹ ریسیپی میں اسی سایز پر رایٹ کلیک کرلے اپ کے‬
‫پاس ڈاونلوڈ کا اپشن اجاے گا۔‬
‫‪ )21‬ڈاونلوڈ پر کلیک کرلو اور ووکے کرلوں‪ ،‬پرڈک ریسیپی ڈاونلوڈ ھوجاییگی۔‬

‫‪41‬‬
‫‪ )23‬پھر سیسٹم ریسیپی پر رایٹ کلیک کرلے اپ کے پاس ڈاونلوڈ کا اپشن اجاے گا۔‬
‫ڈاونلوڈ پر کلیک کرلو اور ووکے کرلوں۔‬

‫‪ )24‬اپ کے پاس ریکوایرمینٹ کے مطابق ریسیپی ڈاونلوڈ ھوجاینگی۔‬

‫‪42‬‬
‫‪ -15.3‬ریسیپی کو ڈاونلوڈ کرنے کا پراسس فلو چارٹ۔‬

‫ریسیپی لوڈر سافٹ ویر چالنا‬

‫ریسیپی منیجر سافٹ ویر چالنا‬

‫ریسیپی منیجر میں الین ‪ 1‬یا ‪ 2‬کو سلیکٹ کرنا‬

‫نام اور پاسورڈ ڈالنا‬

‫پراڈکٹ ریسیپی میں جانا‬

‫سایز کو سیلیکٹ کرنا‬

‫‪43‬‬
‫ماوس سے رایٹ بٹن دبا کر ڈاون لوڈ کرنا‬

‫سسٹم ریسیی میں جانا‬

‫پنچ رول ٹیل بریکر کا گیر ریشو تبدیل کرنا‬

‫سایز کے مطابق ڈیواڈنگ یا کنٹینو شیر کو سیلیکٹ کرنا‬

‫سسٹم ریسیپی پر ماوس کا رایٹ بٹن دبانا‬

‫سسٹم ریسیپی ڈاون لوڈ کرنا‬

‫‪44‬‬

You might also like