You are on page 1of 30

‫یہ سامان کمرہ امتحان میں پڑا ھے اور سی کالس کے وائیوا میں یہ‬

‫سوال پوچھے جاتے ھیں‬


‫ڈی ٹائپ واٹر ٹیوب بوائیلر کے سٹیم ڈرم کے سینٹر سے ٹیوبیں نکل‬
‫کر نیچے مڈڈرم میں جاتی ھیں جبکہ ڈرم کے ٹاپ سے سرخ ٹیوبیں‬
‫جو نیچے آ رھی ھیں وہ سپرھیٹر میں جاتی ھیں‬
‫بوائیلر بوائیل آؤٹ میں کاسٹک سوڈا اور ٹرائی سوڈیم فاسفیٹ ھزار‬
‫لیٹر پانی میں دو لیٹر کے حساب سے ڈوز کر کے پانی کو ابالتے ھیں‬

‫سمپل ورٹیکل بوائلر جس کے ٹاپ کے درمیان سے چمنی نکلتی ھے‬


‫مگر ماڈل میں نہیں ھے اس پر موجود خالی جگہیں ‪ . ۱‬سائیفن کے‬
‫اوپر پریشر گیج لگے گی ‪ . ۲‬دو کنکشن یا کاکس گیج گالس کے لئے‬
‫‪ . ۳‬بڑا فلینج سٹاپ والو کیلئے ‪ . ۴‬چھوٹا فلینج سیفٹی والو کے لئے‬

‫رائس ھسک ( واٹر ٹیوب ) بوائیلر کے پیچھے ( یا ایک طرف ) نیال‬


‫باکس اور اوپر کون بنی ھے جس میں ھسک ڈاال جاتا ھے‬

‫کالے رنگ کا لوکو موٹیو بوائیلر نیز ایک کنڈنسر نما بوائیلر جس میں‬
‫کوئی فلیو نہیں یہ ویسٹ ھیٹ بوائیلر ھے ایک کاچرن بوائیلر ھے جو‬
‫ورٹیکل ھوتا ھے مگر چمنی درمیان کی بجائے سائیڈ پر ھوتی ھے‬

‫ایک بوائیلر لمبائی کے رخ کٹا ھواھے جس کی فلیو آخر تک گئی‬


‫ھے یہ ریورس فلیو پیکج ٹائپ بوائیلر ھے‬

‫ایک بوائیلر کے پیچھے چھوٹا کور یا ونڈو اٹھا کر دیکھنے کے لئے‬


‫ھے اور اس کے دو فلیو ھیں یہ ڈرائی بیک پیکج ٹائپ بوائیلر ھے‬
‫ایک لنکا شائر بوائیلر بھی ھے‬
‫ایک ڈفیوزر پلیٹ ھے جو فلیم کو چوڑا لمبا کرتی ھے‬

‫ایک ریمز باٹم سیفٹی والو ھے اکثر میزکے نیچے ھوتا ھے‬

‫پیتل کی موٹی روٹیں ‪ . ۱‬فلیٹ ھیڈ ‪ . ۲‬راؤنڈ ھیڈ‬

‫پمپ کے دو امپیلر ‪ . ۱‬اوپن امپیلر ‪ . ۲‬کلوز امپیلر ( کلوز میں سینٹر‬


‫سے پانی فلو کرتا ھےجبکہ اوپن میں پنکھے نما ایک سے دوسری‬
‫طرف )‬

‫لیڈ پلگ اگر آدھا چوڑی واال اور آدھا بغیر چوڑی کے ھو تو فائر‬
‫سائیڈ ( ایکسٹرنل ‪ .‬ایکسٹرا لمبا ) ھو گا اور اگر فل چوڑی واال ھو تو‬
‫واٹر سائیڈ ( انٹرنل ‪ .‬لمبائی میں چھوٹا ) سے فٹ ھونے واال ھو گا‬
‫مزید جس لیڈ پلگ پر کیپ کے نیچے کچھ چوڑیاں ھوں وہ واٹر سائیڈ‬
‫ھو گا‬

‫کمپاؤنڈ گیج پڑی ھے جس کی ریڈنگ پوچھتے ھیں‬

‫دو پاس اور چار پاس بوائیلر کی چمنی فرنٹ پر اور تین پاس کی‬
‫بوائیلر کے بیک پر ھوتی ھے‬

‫ایک فیڈ چیک والو اینڈ آئیسولیٹنگ والو پڑا ھے‬

‫فیڈ چیک والو اینڈ پلگ کاک پڑا ھے پوچھا جاتا ھے کونسا فلینج‬
‫بوائیلر سے لگے گا‬
‫ایک انچ میں آٹھ سوتر ھوتے ھیں مگر سکیل میں ایک انچ کو دس‬
‫حصوں میںتقسیم کیا ھے لہذا جو الئن پوچھیںضرب آٹھ جیسے تیسری‬
‫ضرب آٹھ چوبیس تو جواب ٹو پوائینٹ فور سوتر‬

‫ایک سوئچ کے اوپر لوھے کی تار لپٹی ھے یہ واٹر لیول انڈیکیٹر‬


‫ھے‬

‫چھوٹا انجیکٹر ھے تقریبا ً آٹھ انچ کا اور بڑا دو فٹ کا ایجیکٹر ھے‬

‫جس کاک کے اندر ایک ڈایا کا سوراخ ھو وہ سٹیم کاک اور جس میں‬
‫ہاف بڑا ہاف چھوٹا سوراخ ھو وہ واٹر کاک‬

‫ورنئیر سالئیڈنگ اصول پر جبکہ مائیکرومیٹر سکریو ڈرائیور اصول‬


‫پر کام کرتا ھے‬

‫ڈیجیٹل صرف مائیکرومیٹر ھے عموما ً خراب ھوتا ھے‬

‫جس بوائیلر میں فلیو ھو گا وہ فائر ٹیوب ھو گا‬

‫ڈیپتھ مائیکرومیٹر ‪ ,‬آؤٹر کمپاس ‪ ,‬انر کمپاس ‪ ,‬ڈیوائیڈر ‪ ,‬سکربر‬


‫( سلفر ڈائی آکسائیڈ کو علیحدہ کرتا ھے ) ‪ ,‬کمبینیشن سیٹ‬

‫‪ :‬سوئی گیس کا فارموال‬


‫‪CH4‬‬
‫چھ انچ کا پیتل کا ٹیپر چوڑی دار پلگ واش آؤٹ پلگ ھے جس کا ھیڈ‬
‫چورس ھے‬

‫ٹیوبوں کے دو چھوٹے ٹکڑے جس پر سنگل نشان ھو وہ سینوفلو‬


‫ٹیوب اور جس پر زیادہ نشان ھوں وہ سیورلو فلو ٹیوب ھے ( جو‬
‫زیادہ ھیٹ گزرنے دیتی ھے)‬

‫آرڈنری پورٹ لینڈ سیمنٹ اور سلفیٹ رزسٹنس سیمنٹ‬


‫بلین ٹیسٹ جس میں ویلیو بتیس سو سے چونتیس سو مربع سینٹی ‪۱ .‬‬
‫میٹر فی گرام ھونی چاہیئے ‪ . ۲‬ریزی ڈیو ٹیسٹ ‪ . ۳‬سٹرینتھ ٹیسٹ‬
‫جس میں تین دن کے سیمنٹ کی طاقت بتیس میگا پاسکل ‪ ,‬سات دن‬
‫کے چونتیس اور بیس دن کے سیمنٹ کی طاقت باون میگا پاسکل‬
‫ھونی چاہیے ‪ . ۴‬سیٹنگ ٹائم ٹیسٹ جس میں ابتدائی ایک سو پینسٹھ‬
‫اور فائنل دوسوپچیس منٹ ٹائم ھوتا ھے جس میں سیمنٹ پکڑ کرتا‬
‫ھےکلن کے برننگ زون میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چودہ سو‬
‫پچاس ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کولر سے ٹھنڈا ھو کر نکلنے والے کا‬
‫ڈیڑھ سو سے دو سو سینٹی گریڈ جس میں پانچ فی صد جپسم مال کر‬
‫گرائینڈ کیا جاتا ھے سیمنٹ کو نمی سے بچانا چاہیے اور دو سے تین‬
‫ماہ کے عرصہ میں استعمال کر لینا چاہیے‬

‫فوٹو سیل ھے لمبا بلب نما جو ھیٹ ‪ ,‬الئیٹ محسوس کر کے برنر آن‬
‫رکھتا ھے‬
‫بوائلر روم میں داخل ھو کر سب سے پہلے کون سی چیز دیکھی‬
‫جاتی ھے گیج گالس‬
‫ویٹ سٹیم ‪ :‬ھیٹنگ وغیرہ کیلئے استعمال ھوتی ھے‬
‫پرائمنگ ‪ :‬بوائیلر کے سٹیم آؤٹ لٹ سے سٹیم کے ساتھ زائد مقدار‬
‫میں پانی کا چلے جانا جبکہ کیری اوور میں سٹیم آؤٹ لٹ سے سٹیم‬
‫کے ساتھ زائد پانی اور کثافتوں ( سلیکا ‪ ,‬کاربونیٹ ) کا چلے جانا‬
‫بوائیلر کیمیکلز ‪ :‬سوڈیم فاسفیٹ بوائیلر میںکثافتوں کو سلج فارم یعنی‬
‫نرم سکیل میں تبدیل کرتا ھے‬
‫سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ پی ایچ مین ٹین کرتا ھے ( ‪ 10.5‬سے ‪) 11.5‬‬
‫اسے الکالئن کرتا ھے تا کہ تیزابیت کا خطرہ نہ رہے ‪ ,‬سوڈیم‬
‫سلفائیٹ ( لو پریشر بوائیلروں میں ) فیڈ واٹر سے آکسیجن اور نان‬
‫کنڈنس ایبل گیسیں دور کرتا ھے اور ہائیڈرازین ( ہائی پریشر‬
‫بوائیلروں میں ) یہی کام کرتی ھے‬
‫‪N2 H4 + O2 = 2 H2O + N2‬‬
‫ہائیڈرازین ‪ ,‬آکسیجن سے مل کر ایک تو پانی بناتی ھے ‪ ,‬دوسرا‬
‫نائیٹروجن گیس جو سٹیم کے ساتھ آگے جا کر کاربن ڈائی آکسائیڈ کو‬
‫نیوٹل کر کے میٹل کو کروژن سے بچاتی ھے جبکہ سوڈیم سلفائیٹ کا‬
‫عمل درج زیل ھے‬
‫‪2Na2So3 + O2 =2 Na2So4‬‬
‫بوائیلر کا آؤٹ لٹ گیس ٹمپریچر کتنا ھو ‪ :‬بوائیلر کے اندر سیچوریٹڈ‬
‫ٹمپریچر سے ‪ 30‬ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ‬
‫بوائیلر کی سب سے اھم سیفٹی ڈیوائس سیفٹی والو‬

‫ایک کٹا ھوا ورٹیکل ملٹی سٹیج سینٹری فیوگل پمپ ھے جس کی‬
‫سپرنگ کے ساتھ لگی آئل سیل کا پوچھا جاتا ھے‬
‫ورنئیر کیلیپر کے حصوں کے نام ‪ :‬جاز ( چھوٹے ‪ -‬اندرونی پیمائش‬
‫ماپنے والے ) ‪ ,‬جاز ( بڑے ‪ -‬بیرونی پیمائش ماپنے والے ) ‪ ,‬مین‬
‫سکیل ‪ ,‬ورنئیر سکیل ‪ ,‬سکریو کلیمپ ‪ ,‬سٹم ( گہرائی ماپنے کیلئے )‬
‫ورنئیرسکیل کے آخر میں اکثر لکھا ھوتا ھے کہ ریڈنگ انچ میں‬
‫پڑھنی ھے یا ملی میٹر میں‬
‫‪0.001 in or 0.02 mm‬‬
‫دوسری پہچان یہ ھے کہ مین سکیل کےدو ہندسوں کو ‪ 5‬یا ‪10‬‬
‫حصوں میں تقسیم کیا ھو تو یہ ملی میٹر کی نشانی اور اگر ‪ 4‬یا ‪8‬‬
‫حصوں میں تقسیم کیا ھو تو انچ‬
‫کی ‪ -‬ورنئیر کیلیپر کی مین سکیل کو سینٹی میٹر میں تقسیم کیا ھوتو‬
‫اسے ملی میٹر میں پڑھیں گے اور ورنئیر سکیل میں ایک ملی میٹر‬
‫کو سو حصوں میں تقسیم کیا ھوتا ھے مزید ‪ 0.1‬ملی میٹر کو دو (‬
‫‪ ) 0.05-0.1‬یا پانچ حصوں میں تقسیم کیا ھوتا ھے ( ‪-0.04-0.02‬‬
‫‪)0.06‬‬
‫بعض ورنئیر میں ملی میٹر نیچے اور اوپر انچوں کی پیمائش ھوتی‬
‫ھے مین سکیل پر ھر ایک انچ کو دس حصوں میں تقسیم کیا ھوتا ھے‬
‫مزید ‪ 0.1‬انچ کو چار حصوں میں یعنی ‪ 0.050-0.025‬اور ورنئیر‬
‫سکیل پر‬
‫حصے ھوتے ھیں ‪0-25‬‬

‫مائیکرومیٹر کے حصوں کے نام ‪ :‬ریچٹ سٹاپ ‪ ,‬تھمبل ‪ ,‬تھمبل‬


‫سکیل ‪,‬سلیو سکیل ‪ ,‬سٹاک ‪ ,‬تھمبل الک ‪ ,‬سپنڈل ‪ ,‬اینول ‪ ,‬باڈی ‪ ,‬مزید‬
‫ورنئیر سکیل اگر ھو‬
‫ڈیپتھ مائیکرو میٹر میں سلیو سکیل الٹی ھوتی ھے‬

‫دو یا تین فٹ کا ایک آئل برنر ھے جس کے ساتھ سٹیم پائپ فٹ ھے‬


‫فلیکسیبل شافٹ کے ساتھ ایک وائبریٹنگ ھیمر لگا ھو تو یہ‬
‫وائبریٹنگ کلینر ( ٹیوب ریٹلر ) ‪ ,‬فائر ٹیوب میں گھوم کر چوٹیں لگا‬
‫کر واٹر سائیڈ کی سکیل اتارتا ھے اور اگر فلیکسیبل شافٹ کے ساتھ‬
‫کافی ساری گراریاں فٹ ھوں تو یہ واٹر ٹیوب کلینر ھو گا جو ٹیوب‬
‫کے اندر کی سکیل اتارتا ھے‬
‫ایک فیڈ چیک والو ھے جس کا سپنڈل ‪ ,‬والو کے ساتھ جڑا ھوا نہیں‬
‫ھے ‪ ,‬جڑا ھو تو سٹاپ والو ھو گا اس کو چیک کرنے کیلئے سپنڈل‬
‫کو اوپر نیچے کرنا ھو گا‬
‫گیس کے ‪ 1000‬بی ٹی یو ‪ ,‬آئل کے ‪ , 18500‬کوئلہ‬
‫‪22200‬‬
‫فائر ٹیوب بوائیلر کے تیسرے پاس کی ٹیوبیں لمبی ھوں بہ نسبت دو‬
‫پاس کے تو یہ ویٹ بیک ھو گا‬
‫ایکسسریز‬
‫ایسا سامان(چیزیں) جو براہ راست بوائلر‬
‫سے تو نہ جڑا ھو مگر اس کے کام کرنے میں‬
‫ضروری ھو جیسے فیڈ پمپ ‪ ,‬انجیکٹر ‪ ,‬سپرھیٹر‬
‫ایگزیلری‬
‫وہ اپریٹس جنہیں لگا کر بوائیلر کی ایفی شنسی بڑھائی جائے اگر‬
‫نہ لگایا جائے تب بھی بوائیلر سٹیم پیدا کر سکتا ھو جیسے‬
‫سپرھیٹر ‪ ,‬ایکانومائزر ‪ ,‬ائیر پری ھیٹر ‪ ,‬سوٹ بلور ‪ ,‬گیس فلٹر ‪,‬‬
‫سٹیم سپریٹر ‪ ,‬ڈی ریٹر ‪ ,‬فیڈ واٹر ٹینک ‪ ,‬آئی ڈی ‪ ,‬ایف ڈی فینز‬
‫‪ :‬فٹنگ‬
‫ایسے اپریٹس جو بوائیلر کی سیفٹی اور کنٹرولنگ کے لئے‬
‫ضروری ھوں نیز یہ شیل کے ساتھ نہ لگے ھوں اور نہ ان کو‬
‫لگانے کی مخصوص جگہ مقرر ھو بلکہ انہیں آگے پیچھے لگایا‬
‫جا سکتا ھے جیسے فیڈ واٹر ریگولیٹر ‪ ,‬سپرھیٹر ‪ ,‬ائیر پری ھیٹر‬
‫‪ ,‬سوٹ بلوور‬
‫ماؤنٹنگ‬
‫ایسی چیزیں جن کو لگانے کیلئے ڈیزائینر نے جگہ بنائی ھو اور‬
‫ان کے بغیر بوائیلر چالنے کی اجازت نہ ھو جیسے سٹاپ والو‬
‫(شٹ آف والو یا جنکشن والو ) ‪ ,‬پریشر گیج ‪ ,‬واٹر لیول انڈیکیٹر ‪,‬‬
‫سیفٹی والو ‪ ,‬فیڈ چیک والو ‪ ,‬فیوزیبل پلگ ‪ ,‬مین ھول مڈ ھول ‪,‬‬
‫بلوآف کاک‬
‫سیفٹی ماؤنٹنگ‪ :‬سیفٹی اصولوں پر چالنے میں مددگار چیزیں ‪ -‬گیج‬
‫گالس ‪ ,‬فیوزیبل پلگ ‪ ,‬سیفٹی والو ‪ ,‬ہائی اینڈ لو واٹر االرم‬
‫کنٹرول ماؤنٹنگ‪ :‬ایفی شنٹ چالنے میں مددگار چیزیں‬
‫پریشر گیج ‪ ,‬فیڈچیک والو ‪ ,‬سٹاپ والو ‪ ,‬بلوڈاؤن والو ‪ ,‬ڈیمپر‬
‫تھرموسٹیٹک ٹریپ میں دھاتی بیلوز میں طیران پزیر مائع ‪ ,‬میٹالک‬
‫لیکویڈ ایکسپنشن ٹریپ میں‬‫ایکسپنشن میں کاپر کی ٹیوب اور ٰ‬
‫کیروگیٹڈ ٹیوب میں آئل یا مائع‬
‫سپرھیٹروں اور ایکانومائزروں کی فنز ٹائپ ٹیوبوں کا ڈایا اڑتیس ایم‬
‫ایم او جنریٹروں کی فنز ٹیوبوں کا ڈایا پچاس ایم ایم‬
‫سپرھیٹر ‪ , 1.95‬جنریٹر ‪ 2.3‬جبکہ ایکانومائزر ‪ 4.5‬میگا پاسکل‬
‫پر سیفٹی اور ریلیف والو بلو کریں گے‬
‫ھیٹنگ سرفیس ‪ ( :‬صرف جنریٹروں کی )‬
‫‪PH2 -7231 , AQC2-7028 , PH1-4339, AQC1-2638,‬‬
‫‪EG-1887 , TOTAL= 23123 SQUARE METER‬‬
‫ھیٹنگ سرفیس ( سپر ھیٹر ‪ +‬جنریٹر ‪ +‬ایکانومائزر )‬
‫) ‪ph1 5333 ,ph2 9143aqc1 10333,aqc2 23785 ,eg 7406‬‬
‫‪(total 56000 meter square‬‬
‫بوائیلر نین ٹونگ وانڈا بوائیلر کمپنی لمیٹڈ چائینہ کے‬
‫را واٹر ٹینک ‪ -‬پمپ ‪ -‬ملٹی میڈیا فلٹرز ( نہ حل پزیر پارٹیکلز ) ‪-‬‬
‫کاربن فلٹرز ( ایلجی ‪ ,‬بیکٹیریا ) ‪ -‬سولینائیڈ والو ‪ -‬بارہ کارٹیج فلٹرز (‬
‫چھوٹے ‪ 20‬مائیکرون تک کے نہ حل پزیر پارٹیکلز ) ‪ -‬ہائی پریشر‬
‫پمپ‪ 5 -‬مبرین ( نہ حل اور حل پزیر سالٹس ) ‪ -‬ڈیمن ٹینک‬
‫را واٹر ٹینک سے پانی لے کر پمپ ملٹی میڈیا فلٹر سے گزارتا ھے‬
‫جس سے سینڈ ‪ ,‬سٹون یعنی بڑا پتھر اور گریول یعنی چھوٹا پتھر ‪,‬‬
‫سلیکا یعنی سفید بجری الغرض سسپنڈڈ ( نہ حل پزیر ) پارٹیکلز‬
‫علیحدہ ھو جاتے ھیں پھر پانی کاربن فلٹرز سے گزرتا ھے اور‬
‫ایلجی ‪ ,‬بیکٹیریا وغیرہ علیحدہ ھو جاتے ھیں دونوں فلٹروں کو دن‬
‫میں ایک دفعہ بیک واش کر کے صاف کر لیا جاتا ھے دونوں کا انلٹ‬
‫‪ .‬واٹر پریشر پچاسی پونڈ اور آؤٹلٹ پریشر پچیس پونڈ‬
‫پھر پانی سولینائیڈ والو سے گزر کر بارہ کارٹیج فلٹروں سے گزرتا‬
‫ھے اور بیس مائیکرون تک کے سسپنڈڈ پارٹیکل علیحدہ ھو جاتے‬
‫ھیں ان فلٹرز کی بیک واشنگ نہیں ھوتی بلکہ سال بعد جب پانی کا‬
‫پریشر تیس سے چالیس پونڈ ھو جائے تو تبدیل کر دئیے جاتے ھیں‬
‫پھر ہائی پریشر پمپ جس کی فلو سترہ کیوبک میٹر فی گھنٹہ ھے‬
‫پانی کو پانچ ممبرین میں داخل کر کے نہ حل پزیر اور حل پزیر‬
‫سالٹس ( کیلشیم اور میگنیشیم کے ) علیحدہ کر لئے جاتے ھیں ان‬
‫ممبرین میں دوسودس ٹی ڈی ایس کا پانی داخل اور زیرو کا خارج‬
‫ھوتا ھے اور ان کی صفائی اس وقت کی جاتی ھے جب پریشر تین‬
‫سو پونڈ ھو جائے اس طرح کہ پہلے پونا گھنٹہ تیزاب ملے پانی سے‬
‫سرکولیشن کرا کے صفائی کرتے ھیں جس کی پی ایچ دو سے تین‬
‫‪ .‬ھوتی ھے اور پھر تیرہ پی ایچ کے الکالئن پانی سے‬
‫پھر پانی فلٹر واٹر ٹینک میں سٹور ھو کر پمپ کے زریعے کاواساکی‬
‫کی تین ممبرین سے گزرتا ھے اور پی ایچ لو ھونے کی وجہ سے‬
‫اس میں کاسٹک ڈوز کی جاتی ھے اور آخر میں ڈیمن ٹینک میں‬
‫سٹور ھو جاتا ھے‬
‫‪Pole = Freq × 120 / Gen Rpm‬‬
‫‪Cond eff = Delta T mean diff cooling water × 100/‬‬
‫‪vacu. Temp- cooling water inlet temp‬‬
‫‪Vibration = Frequency/ amplitude cycl/ mint‬‬
‫کریٹیکل سپیڈ ‪ :‬وہ روٹری سپیڈ جس پر شافٹ کی وائبریشن اور‬
‫نیچرل فریکوئنسی برابر ھو جائے یہاں وائبریشن کا امپلی ٹیوڈ‬
‫( فاصلہ ) زیادہ سے زیادہ ھو گا‬
‫اوور سپیڈ ‪3360‬‬
‫‪Boiler PH 10.6 , Tds 212 , silica 0.7 ,iron 0.45‬‬
‫‪C.Tower PH 8.25 , Ca.H 800‬‬
‫‪Mg.H 360 , Tds 1229 , silica .41‬‬
‫‪iron 0.5‬‬
‫ایگزیلری آئل پمپ کنٹرول آئل کا پریشر ڈراپ ھونے پر چلے گا‬
‫‪AUX OIL PUMP 1.0 mpa ,Emergency AC 0.055 mp‬‬
‫‪Emergency DC 0.04 ,Turbin Trip 0.03 mpa,‬‬
‫‪Turning dvic 0.015 mpa , Main oil pump inlet‬‬
‫‪0.1 ~0.15 , outlet 1.0 ~ 1.27 mpa‬‬
‫‪Lube oil 0.078 ~0.15 mpa ,‬‬
‫‪Exh. St .prs -0.087 ~-0.0944 mpa, Temp 43 C‬‬
‫‪Trip oil 1.0 ~1.27 mpa , Vibr. 80~100 ,‬‬
‫‪Brngs metal 100~110 , brngs return oil 65~75 C‬‬

‫پروٹیکشنز‬
‫کنڈنسر ویکیوم لو ‪ .‬لیوب آئل پریشر لو ‪ .‬اوورسپیڈ پروٹیکشن ڈی ای‬
‫ایچ ‪ .‬جنریٹر پروٹیکشن ٹرپ ‪ .‬ایگزیل ڈسپلیسمنٹ الرج ‪ .‬ڈفرینشئیل‬
‫ایکسپنشن ‪ .‬کنٹرول ائیر پریشر لو ‪ .‬کولنگ واٹر پمپس آل سٹاپ ‪.‬‬
‫بوائیلر پروٹیکشن‪ .‬بیرنگ ٹمپریچر ہائی ‪ .‬بیرنگ ریٹرن آئل ٹمپریچر‬
‫ہائی ‪ .‬مینئول شٹ ڈاؤن (بٹن سے) ‪ .‬مینئول شٹ ڈاؤن ( او پی ایس )‬

‫سو پاؤنڈ ابسولیوٹ پریشر پر سٹیم کا درجہ حرارت‬


‫‪327.9 BTU‬‬
‫‪Lead plug meterial 450-500 F ,Tin 446 F ,lead 620F‬‬
‫‪1 Cu ft water weight =62.4 pounds ,1 cu ft 1728 cu inc‬‬
‫‪Hydraulic test water min temp 70 F‬‬
‫‪Hyd test inc dec rate 50 pounds per sq inch/minute‬‬
‫‪Hyd test new boiler 200% , old boiler 150%‬‬
‫نو سو پونڈ پریشر سے اوپر بوائیلر کے لئے ٹارشن بار سیفٹی والو‬
‫ھے‬
‫واٹرلیگ ‪ :‬بوائیلر میں وہ چھوٹی جگہ جہاں پانی ھو اور وہاں‬
‫حرارت بھی ٹرانسفر ھو رھی ھو‬
‫اے ایس ایم ای کوڈ کے مطابق ‪ 15‬پی ایس آئی تک لو پریشر بوائیلر‬
‫اور اوپر ہائی پر یشر‬
‫‪(Musharf 25 kg/ sqcm low, upto 60 md, abov high‬‬
‫)‪pres‬‬
‫ایکانومائزر ‪ :‬یہ بوائیلر سے نکلنے والی کمبسچن گیسوں کو استعمال‬
‫کر کے فیڈواٹر کو گرم کرتا ھے‬
‫ایکانو مائزر کی اقسام ‪ .١ :‬گرین ایکانو مائزر (ورٹیکل ٹیوبیں‬
‫ساڑھے چار انچ ڈایا کی) ‪ . ٢‬بیبکاکس ولکاکس ٹائپ ایکانومائزر ‪.٣‬‬
‫فاسٹر ایکانومائزر ( ٹیوب ڈایا کم سے کم تین بٹا چار انچ )‬
‫ڈرافٹ ماپنے کے لئے ‪ .١‬یو ٹیوب ڈرافٹ گیج ‪ .٢‬انکالئینڈ ڈرافٹ گیج‬
‫‪ .٣‬ڈایافرام ڈرافٹ گیج‬
‫سلینو میٹر نمکیات اور سکیل بنانے والے مادوں کی مقدار معلوم کرتا‬
‫ھے یا پانی کی ڈینسٹی معلوم کرتا ھے جبکہ ہائیڈرومیٹر ہر سیال‬
‫‪ ( .‬بہنے والے ) مادے کی‬
‫مینومیٹر ‪ :‬ویکیوم کو انچ آف مرکری اور انچ آف واٹرکالم کی بلندی‬
‫میں ماپتا ھے مرکری کے انچوں کو ‪ 0.491‬سے اور واٹر کالم کے‬
‫انچوں کو ‪ 0.036‬سے ضرب دیں تو پریشر پاؤنڈ فی مربع انچ میں آ‬
‫جاتا ھے‬
‫ کرہ فضائی کا دباؤ ماپتا ھے‬: ‫بیرومیٹر‬
1 Grain /gallon =14.3 PPM
C= 5/9 (F-32)
1 pounds =16 unce =454 grams
1 sq m= 10,000 sq cm= 10 lac sq mm
1 inch = 25.4 mm= 2.54 cm= 0.0254 m
1 bar= 1 lac pascals= 14.5 ibs/ sq.inch
1 kg= 2.204 pounds = 14.2 ibs/ sq inch
1 metre= 39.37 inches= 3.28 feet
1 Therm= 1 lac BTU
1 Ton ( metric)= 1000 kg= 2204.62 pounds
1 inch draft w.coulmn= 0.036 pounds per sq.inch
1 inch mercury coulmn = 0.491 pounds per sq.inch
‫ بوائیلر ایک گھنٹے میں جتنی سٹیم پیدا‬: ‫کپیسٹی یا اویپوریشن کپیسٹی‬
‫کرتا ھے‬
‫ بوائیلرز کپیسٹی معلوم کرنا‬:
Lancasher + Carnish = Heating surface in sq.ft ×5
Locomotive + cochran = H.S. × 6
Package type fire tube = H.S. × 7.5 ~ 10
Water tube = H .S . × 8 ~ 10
Reverse flue fire tube = H .S . × 9 ~ 15
Tube heating surface =
Tube outer dia ( in foot ) × 22/7 × lenth tube in foot
Tube dia square × 22/7 × 1/4
TIN : LEAD
‫‪W. S. 1:3‬‬
‫‪F.S. 1:9‬‬
‫‪300 F 13:4‬‬
‫‪400 F 8:11‬‬
‫‪450 8:17‬‬
‫‪500 F 8:33‬‬
‫‪550 F 4:48‬‬
‫سیفٹی والو بلوبیک ‪ 2‬سے ‪ 8‬پونڈ کے درمیان ھو اور ہر حالت میں‬
‫سیٹ پریشر سے ‪ %4‬سے زیادہ اور ‪ 2‬پونڈ سے کم نہ ھو‬
‫‪S.V. B.B. 70 POUNDS = 2 POUND‬‬
‫‪71 ~ 300 POUNDS = 3%‬‬
‫‪301 ~ 1000 = 10 POUNDS‬‬
‫‪ABOVE 1000 POUNDS = 1 %‬‬
‫×‪TDS IN F.W.× PER HR GEN/10 = TDS IN BLR‬‬
‫‪B.D.quantity in gallons‬‬
‫سمندر ‪Atmospheric pressure = 1.0137 bar or 14.7 psi‬‬
‫کے لیول کا پریشر ‪ ,‬ایٹموسفیرک پریشر ھے‬
‫کارنش بوائیلر زیادہ ‪ 120‬پونڈ کے لئے ڈیزائن کیے جاتے ھیں‬
‫ایکانومائیزر کی سٹیل ٹیوب کا ڈایا ‪ 2‬انچ یا ڈیمن واٹر کے استعمال‬
‫کی صورت میں ‪ 2‬انچ سے کم بھی ھوتا ھے‬
‫کرہ فضائی پر ایک بوائیلر ‪ 212‬ڈگری فارن ھیٹ کے پانی کو ‪34.5‬‬
‫پونڈ سٹیم بنا دے تو اسے ہارس پاور کہتے ھیں‬
‫= ‪BOILER HORSE POWER‬‬
‫‪PER HR STEAM GEN./42.42‬‬
‫ڈرائی نس فریکشن ‪ :‬سٹیم کی خشکی کا درجہ ‪ .‬اس سے پتہ چلتا ھے‬
‫کہ سٹیم میں قطرات کی شکل میں کتنا پانی موجود ھے ‪0.97 %‬‬
‫سے مراد ‪ %97‬سٹیم اور ‪ %3‬پانی ھے‬
‫اینٹی کولیپسنگ رنگ اینگل آئرن کا سائز‬
‫‪3 × 3× 1/2 , Ferral Ring 3/16 inch‬‬
‫سوٹ بلور سے پہلے فرنس ڈرافٹ ‪ 0.10‬سے ‪ 0.15‬انچ واٹر کالم‬
‫زیادہ کرلیں فائرنگ ریٹ ‪ 50‬سے ‪ %75‬یا کم سے کم کر لیں سوٹ‬
‫بلور کے ہر یونٹ کو ‪ 20‬سیکنڈ میں ایک چکر لگانا چاہیے کوئلے‬
‫والے بوائیلر میں سٹیم پریشر ‪ 35‬تا ‪ 75‬پونڈ اور آئیل چلنے والے‬
‫بوائیلر میں ‪ 80‬تا ‪ 150‬پونڈ‬
‫کرہ فضائی پر ایک پونڈ پانی کی لیٹنٹ ھیٹ ‪970.3‬‬
‫بی ٹی یو ھے‬
‫بلوڈاؤن کا زیادہ سے زیادہ سائز ‪ 2.5‬انچ ‪,‬کم سے کم ‪1‬انچ‬
‫مائیکا شیٹ ہائی پریشر گیج گالس میں لگانے سے گرم الکالئن واٹر‬
‫سے گالس پر دھبے پڑنے ( ایچنگ ایکشن ) کو روکا جاتا ھے‬
‫رنگ تبدیل ھونے پر شیٹ بدل دیں‬
‫سیفٹی والو کا زیادہ سے زیادہ ڈایا ‪ 5 :‬انچ‬
‫بلوڈاؤن والو کا میٹریل ‪ 100‬پونڈ تک کاسٹ آئرن اور اوپر کے لئے‬
‫سٹیل‬
‫لیڈ پلگ صرف ‪ 225‬پی ایس آئی پریشر تک ھے‬
‫پریشر ٹرول بوائیلر کا سٹارٹ سٹاپ سوئچ ھے‬
‫ایکسٹینسومیٹر‪ :‬گول سطح کی ایالن گیشن (بڑھاؤ ‪,‬کھنچاؤ) چیک کرتا‬
‫ھے‬
‫ایش‪ :‬وہ ٹھوس مادہ جو فیول میں نہ جلے‬
‫ڈسٹ ‪ :‬راکھ کی شکل کا ٹھوس مادے کا زرہ جس کا سائز ایک‬
‫مائیکرون سے زیادہ ھو‬
‫اٹمپریٹر‪ :‬ایسا اپریٹس جو سٹیم ( ویپر یا لیکوئیڈ) کے ٹمپریچر کو کم‬
‫اور کنٹرول کرنے کے لئے استعمال ھو‬
‫‪ .١‬شیل اور ٹیوب ٹائپ ‪ .٢‬سپرے ٹائپ ‪ .٣‬سب مرجڈ ٹائپ‬
‫‪ .١‬بیفل ٹائپ ‪.٢‬‬ ‫سٹیم سپریٹر‪ :‬سٹیم کی نمی کو علیحدہ کرتا ھے‬
‫سینٹری فیوگل ٹائپ ‪ .٣‬کوچرن سپریٹر ‪ .٤‬کالرک سپریٹر‬
‫کلوری میٹر‪ :‬ایندھن کی کلوروفک ویلیو معلوم کرتا ھے‬
‫پریشر ریڈیوسنگ والو میں ‪ .١‬سمپل آٹومیٹک تھروٹل والو ( وزن اور‬
‫لیور سے کام کرتا ھے) ‪ .٢‬پریشر ریڈیوسنگ والو ( سپرنگ سے‬
‫کام کرتا ھے )‬
‫ایکس پنشن جوائینٹ ‪ :‬غیر مساوی سٹریس کو برداشت کرنے واال‬
‫جوائینٹ‬
‫ایکسپنشن جائینٹ کی اقسام ‪ .١ :‬لوپریشر ایکسپنشن جوائینٹ ‪ .٢‬ہائی‬
‫پریشر ایکسپنشن جوائیٹ ‪ .٣‬بیلوز ایکسپنشن جوائینٹ‬
‫سوٹ بلور ‪ :‬یہ سٹیم یا کمپریسڈ ائیر سے بوائیلر کی فائر سائیڈ کی‬
‫راکھ وغیرہ صاف کرتا ھے‬
‫اقسام‪ . ١ :‬ڈائمنڈ سوٹ بلور ( عام چلتے ھیں )‬
‫‪ .٢‬پیری سوٹ بلور ‪ .٣‬کالئیڈ سوٹ بلور‬
‫پائیرومیٹر ‪ :‬فرنس درجہ حرارت ماپتا ھے اس سے کمبسچن چیک‬
‫کیا جا سکتا ھے کہ فیول اور ائیر کی نسبت برابر ھے نیز سوٹ بننے‬
‫کو چیک کیا جا سکتا ھے‬
‫پائیرو میٹر‪ :‬ہزار ڈگری فارن ھیٹ تک تھرمامیٹر گیسوں کا ٹمپریچر‬
‫ماپتا ھے اوپر کیلئے پائیرومیٹر استعمال ھوتا ھے ‪ .١‬تھرموکپل‬
‫پائیرومیٹر ‪ .٢‬الیکٹریکل آپٹیکل پائیرومیٹر‬
‫‪AIR (BY VOLUM) 79:21 Nitrogen Oxygen,‬‬
‫‪AIR (by weight) 77:23‬‬
‫‪FREE OXYGEN IN NORMAL WATER 6-10 PPM‬‬
‫‪& in feed water oxygen 0.02 PPM‬‬
‫ریڈی ایشن ھیٹنگ سرفیس کو پرائمری سرفیس اور‬
‫کنویکشن ھیٹنگ سرفیس کو سیکنڈری سرفیس یا ٹیرٹری سرفیس‬
‫کہتے ھیں‬
‫ایکسپلوژن کی وجوھات‪ .١ :‬ڈیزائن فالٹ ‪ .٢‬کنسٹرکشن فالٹ ‪ .٣‬نہ‬
‫مناسب واٹر ٹریٹمنٹ ‪ .٤‬زیادہ پریشر پر چالنا‬
‫‪ .٥‬کروژن ‪ ,‬گروونگ ‪ ,‬بیرونی سوٹ جمنے سے ‪ .٦‬خراب سیفٹی‬
‫والو ‪ .٧‬پرجنگ کے بغیر الئٹ اپ ‪ .٨‬لیکی روٹ جوائینٹ ‪.٩‬‬
‫اوورھیٹنگ والی ٹیوبوں پر ٹھنڈا پانی فیڈ کرنے سے ‪. ١٠‬‬
‫اوورھیٹنگ سے ‪ . ١١‬سٹیم پائپ کا پھٹ جانا ‪ . ١٢‬پلیٹ کے کھائے‬
‫جانے سے‬
‫آئل برنر کی اقسام‪ :‬سٹیم جیٹ برنر ‪ ,‬ائیر پریشر برنر ‪ ,‬آئل پریشر‬
‫برنر‬
‫روٹری برنر میں آٹومائزنگ کپ ‪ 3450‬آرپی ایم پر چل کر تیل کو‬
‫سپرے بناتا ھے‬
‫بوائیلر میں پانی اتنا زیادہ کم ھو جائے کہ جل جانے کا اندیشہ ھو تو‬
‫آٹومیٹک بوائیلر میں وہ آالت جو فائرنگ بند کر دیں ‪ ,‬لو واٹر کٹ آف‬
‫سسٹم کہالتے ھیں‬
‫پلورائزڈ برنرمیں پساھوا کوئلہ پرائمری ائیر کے پریشر سے فیڈ کیا‬
‫جاتا ھے پھر سیکنڈری ائیر ‪ ,‬برنر نوزلوں کے قریب مہیا کی جاتی‬
‫ھے‬
‫سائیکلون برنر میں فیول اور ائیر کے آمیزے کو گھما کر جالیا جاتا‬
‫ھے‬
‫لوکو موٹیو میں کراؤن پلیٹ اور ریپر شیٹ کو مالنے والی پہلی قطار‬
‫کی ریڈیل سٹے اکثر ٹوٹ جاتی ھیں پانی کا کم سے کم لیول کراؤن‬
‫پلیٹ سے تین انچ اوپر ھو اگر بوائیلر ڈایا ‪ 36‬انچ سے زیادہ ھو اور‬
‫اگر کم ھو تو کراؤن پلیٹ سے ‪ 2‬انچ اوپر‬
‫واٹرٹیوب بوائیلر کی ٹیوبیں لوکاربن سٹیل اور سپرھیٹر ٹیوبیں االئے‬
‫سٹیل کی بنائی جاتی ھیں‬
‫ریورس فلیو فائر ٹیوب میں ‪ ,‬فلیو کے اندر ہی بغیر بیفل پلیٹوں کے‬
‫گیسوں کے دو پاس ھوتے ھیں یعنی گیسیں سامنے واٹر لیگ کی‬
‫دیوار سے ٹکرا کر واپس فرنٹ کی طرف آتی ھیں اور تیسرے‬
‫سموک ٹیوبوں کے پاس میں جاتی ھیں سموک ٹیوبیں کیروگیٹڈ ھوتی‬
‫ھیں‬
‫ڈی کنسن ٹریٹر ‪ :‬بوائیلر سے سکیل بنانے والے مادوں کا اخراج‬
‫( بلوڈاؤن )‬
‫ریلیف والو مائع پریشر کی صورت میں اور سیفٹی والو گیس‬
‫پریشر ‪ ،‬ویپر پریشر کی صورت میں استعمال ھوتے ھیں‬

‫تھرمل شاک‪ :‬جہاں بہت زیادہ حرارت پلیٹ کو مل رھی ھو وہاں ٹھنڈا‬
‫پانی فیڈ کر دیا جائے تو میٹریل گرین کی حرکت میں تبدیلی ھو گی‬
‫جس سے پلیٹ کریک ھو سکتی ھے‬
‫سویج ‪ :‬ٹیوب کے سروں کا ڈایا کم کر لینا ( ایکسپینڈ کی بجائے )‬
‫جس سے واٹر سرکولیشن بہتر ھوتا ھے‬
‫فائر ٹیوب پیکج ٹائپ میں فلیو گیسوں کا ٹمپریچر‬
‫‪Furnace 2700 F ,2 nd pass start 1500 , chimny 400 F‬‬
‫واٹر ٹیوب کے ٹیوب ( پن ) ھولز کو عارضی طور پر بند کرنے کے‬
‫لئے ٹیوب پلگ کی اور کی کیپس استعمال کی جاتی ھیں‬
‫فلیم سکینر یا فائر آئی ‪ :‬فلیم بند یا سیاہ ھونے پر گیس والو بند کرتا‬
‫ھے‬
‫ٹرم‪ :‬بوائیلر کے نذدیک ترین لگائی جانے والی پائیپنگ جیسے واٹر‬
‫کالم‬
‫ویکیوم کا دوسرا نام ر یر فی کیشن ھے‬
‫کمنگ ڈاؤن سے مراد کراؤن شیٹ کا اوورھیٹ ھو کر نیچے جھک‬
‫جانا‬
‫ایوگاڈروز الء‪ :‬ایک ھی پریشر ‪ ,‬ٹمپریچر ‪ ,‬حجم پر دو مختلف گیسوں‬
‫کے مالیکیولوں کی تعداد کا برابر ھونا‬
‫ڈی سلی کیشن ‪ :‬فیڈ واٹر سے سلیکا‬
‫‪ Sio2‬دور کرنا‬
‫ڈی منر الئی زیشن ‪ :‬پانی سے ھر قسم کے سالٹس دور کرنا‬
‫ڈی گیسی فیکیشن ‪ :‬پانی میں ملی گیسوں کو دور کرنا‬
‫ٹربو جنریٹر‪ :‬سٹیم سے چلنے والے بجلی بنانے کے یونٹ‬
‫ٹربو پمپ ‪ :‬سٹیم سے چلنے واال ٹربائن جیسا فیڈ پمپ‬
‫ڈیزائن پریشر ‪ :‬بوائیلر کے لئے زیادہ سے زیادہ اجازت شدہ پریشر‬
‫جیسے ھمارے جنریٹر کا ‪ , 2.3‬سپرھیٹر کا ‪ 1.95‬اور ایکانومائزر‬
‫کا ‪ 4.5‬میگا پاسکل‬
‫شیل ‪ :‬پریشر ویسل کا سلنڈریکل حصہ‬
‫ڈرم ‪ :‬سلنڈریکل شیل جس کے سرے بند ھوں اور یہ اندرونی پریشر‬
‫سہارے‬
‫ڈرم بیفل ‪ :‬ایک پلیٹ یا پلیٹوں کی سیریز جو ڈرم میں سٹیم یا پانی کے‬
‫بہاؤ کی سمت کو تبدیل کرے‬
‫ڈرائی سٹیم میں نمی ‪ 0.5‬فی صد سے زیادہ نہ ھو‬
‫اویپوریشن ریٹ ‪ :‬یونٹ ٹائم میں سٹیم بننے والی پانی کی مقدار‬
‫زائد ھوا ‪ :‬مکمل کمبسچن کے لئے تھیوریٹیکل ضروریات سے زائد‬
‫دی جانے والی ھوا کی مقدار‬
‫ایکسپلوژن ڈور ‪ :‬فرنس کے زائد پریشر کی وجہ سے کھلنے والے‬
‫ڈور‬
‫فلیش پوائینٹ ‪ :‬وہ کم سے کم ٹمپریچر جس پر فیول کے ویپر نکلنا‬
‫شروع ھو جائیں‬
‫فائر پوائنٹ ‪ :‬فیول کی وہ حالت کہ شعلہ قریب آنے پر جلنا شروع کر‬
‫دے‬
‫فلئیر بیک ‪ :‬ان جلی گیسوں یا راستے میں رکاوٹ کی وجہ سے فلیم کا‬
‫بیک آنا‬
‫فومنگ ‪ :‬بوائیلر میں پانی کی سطح پر تیرنے والے جھاگ اور تیل‬
‫کے مادے ‪ .‬یہ سرفیس ٹینشن بڑھا کر آسانی سے سٹیم کو پانی سے‬
‫علیحدہ نہیں ھونے دیتے‬
‫فلیو ‪ :‬کمبسچن پراڈکٹ کا گزرنے واال راستہ‬
‫فاؤلینگ ‪ :‬گیس کے راستوں اور ھیٹنگ سرفیس پر راکھ وغیرہ کا جم‬
‫جانا‬
‫فیول ‪ :‬ایسا مادہ جو حرارت پیدا کرنے والے اجزاء رکھتا ھو‬
‫فرنس ‪ :‬ایسی بند جگہ جہاں فیول جال کر کمبسچن حاصل کیا جائے‬
‫فرنس آرچ ‪ :‬ہاریزینٹل حالت میں بڑھائی گئی فرنس ‪ -‬گیسوں کا راستہ‬
‫تبدیل کرتی ھے‬
‫اگنیشن آرچ ‪ :‬اگنیشن میں مددگار آرچ جو فیول بیڈ کے اوپر ریڈینٹ‬
‫ھیٹ زون میں ھو‬
‫فرنس ڈرافٹ ‪ :‬جب کمبسچن گیسیں فرنس کے ہائیسٹ پوائینٹ سے‬
‫نکلتی ھیں تو وہاں سے ماپا گیا ڈرافٹ‬
‫فیوزیبل پلگ ‪ :‬یہ پانی کم ھونے پر ھیٹنگ سرفیس کو اوورھیٹنگ‬
‫سے بچاتا ھے‬
‫فیوژن ‪ :‬ایش کا پگھلنا‬
‫سلیگ ‪ :‬بے کار مادوں کا پگھلنا‬
‫جنریٹنگ ٹیوب ‪:‬جن میں سٹیم پیدا ھوتی ھے‬
‫ہارڈنس ‪ :‬پانی میں کیلشیم اور میگنیشیم سالٹس کی مقدار ماپنا یہ پی‬
‫پی ایم اور گرین فی گیلن میں ظاھر کرتے ھیں‬
‫ہارڈ واٹر ‪ :‬جس پانی میں کیلشیم اور میگنیشیم کے سلفیٹس اور‬
‫کلورائیڈ ھوں‬
‫پرفیکٹ کمبسچن ‪ :‬جس میں اجزاء کی مکسنگ ھو اور کمبسچن کے‬
‫لئے دی گئی آکسیجن کی مقدار مکمل استعمال ھو‬
‫پی ایچ ‪ :‬پانی میں ایچ آئینز کی مقدار سے تیزابیت اور الکالئنٹی کا پتہ‬
‫لگایا جاتا ھے ‪ 7‬پی ایچ سے مراد نیچرل ھے ‪ 7‬سے زیادہ الکالئنٹی‬
‫اور کم تیزابیت ‪ -‬بوائیلر کے اندر عموما ً ‪ 10.5‬سے ‪ 11.5‬تک پی ایچ‬
‫مین ٹین کی جاتی ھے نیوٹرل سے مراد ‪ 7‬سے ‪ 10‬گرام فی لیٹر‬
‫مڈ ڈرم یا لوئر ڈرم ‪ :‬یہ بوائیلر کی نچلی سطح پر لگا ھوتا ھے اور‬
‫سکیل وغیرہ اکھٹی کر کے بلوڈاؤن کرتا ھے‬
‫پراڈکٹ آف کمبسچن ‪ :‬کمبسچن میں گیسوں ‪ ,‬ویپرز اور ٹھوس مادوں‬
‫کو کہتے ھیں‬
‫پٹنگ ‪ :‬آکسیجن اور کروسیو کیمیکل کی وجہ سے میٹل کا کھایا جانا‬
‫ریسی پی ٹیٹ ‪ :‬کیمیکل ری ایکشن سے گھلے ھوئے مادوں کو‬
‫علیحدہ نیچے بٹھا دینا‬
‫پریسی پی ٹیٹر ‪ :‬الیکٹروسٹیٹک ٹائپ سپریٹر اور کولیکٹر‬
‫پری ھیٹڈ ائیر ‪ :‬جو کرہ فضائی سے زائد درجہ حرارت رکھے‬
‫پرائمنگ ‪ :‬بوائیلر کے سٹیم آؤٹ لٹ سے سٹیم کے ساتھ زائد مقدار‬
‫میں پانی کا چلے جانا ‪ -‬یہ اچانک تبدیلی یا غیر مساوی جوش سے‬
‫پیدا ھوتی ھے‬
‫نیچرل سرکولیشن ‪ :‬ڈینسٹی کے فرق کی وجہ سے پیدا ھوتی ھے‬
‫واٹر ھیمر‪ :‬ہائی والسٹی پانی کے قطرات کی حرکت کی وجہ ھوتی‬
‫ھے یا پریشر میں فوراً تبدیلی کی وجہ سے پانی کے پریشر کا‬
‫یکدم مومینٹم کے زریعے بڑھ جانا وجہ ٹھنڈی سٹیم کو تیزی سے‬
‫کھولنا‬

‫سلج ‪ :‬نرم سکیل جو بوائیلر کے پیندے میں جمع ھو‬


‫ریٹ آف بلوڈاؤن ‪ :‬بلوڈاؤن کیے گئے پانی کی فی صد مقدار‬
‫رجسٹر ‪ :‬برنر میں ھوا کی سمت کو ٹھیک کرتا ھے‬
‫فائر کریک ‪ :‬پلیٹ کے کنارے سے ریوٹ ھول کے درمیان تک جانے‬
‫واال کریک‬
‫لیپ کریک ‪ :‬شیل پلیٹ کے لمبائی کے رخ لیپ جوائینٹ میں کریک‬
‫کا پڑ جانا اسے لونگی چیوڈنل سیم بھی کہتے ھیں‬
‫سٹیم ‪ :‬پانی کے ویپرز کی ایسی شکل جس میں دوسری گیس شامل نہ‬
‫ھو‬
‫ویٹ سٹیم ‪ :‬کھولتے پانی کی سطح سے نکلتی سٹیم اس میں پانی کی‬
‫زیادہ مقدار شامل ھوتی ھے اس کا ٹمپریچر ‪ ,‬جنریشن ٹمپریچر کے‬
‫برابر ھوتا ھے‬
‫سیچوریٹڈ سٹیم ‪ :‬جو اپنے پریشر کے لحاظ سے ٹمپریچر رکھتی ھو‬
‫سپرھیٹڈ سٹیم ‪ :‬وہ سٹیم جس کا درجہ حرارت اپنے پریشر کے لحاظ‬
‫سے مقرر درجہ حرارت سے زیادہ ھو ‪ ,‬اس میں سٹیم کو سپرھیٹر‬
‫کی ٹیوبوں سے گزار کر فرنس کی حرارت سے سپر ھیٹ کر لیا جاتا‬
‫ھے‬
‫سیچوریٹڈ واٹر ‪ :‬بوائیلنگ پوائنٹ پر پانی‬
‫‪ -‬سکیل ‪ :‬بوائیلر پارٹس پر کیمیکل کی سخت تہہ‬
‫ملی میٹر سے سکیل کا سائز کم ھو تو مائیکرون اور اگر زیادہ ‪0.1‬‬
‫ھو تو کورس کہتے ھیں‬
‫سیکنڈری ائیر ‪ :‬جو پرائمری ائیر کی کمی کو پورا کرنے کے لئے‬
‫دی جائے‬
‫سپیلنگ ‪ :‬ریفریکٹری میٹریل کا ( اندرونی سٹریس کی وجہ سے )‬
‫سطح سے ٹوٹ جانا‬
‫ڈیو پوائنٹ ‪ :‬وہ درجہ حرارت جس پر ویپر ‪ ،‬مائع حالت میں تبدیل‬
‫ھو جائیں‬
‫ڈینسٹی ‪ :‬کوئی یونٹ والیوم جتنے یونٹ وزن رکھتا ھے جیسے پانی‬
‫کی ڈینسٹی ‪ 62.4‬پونڈ فی مکعب فٹ ھے‬
‫بلوڈاؤن کی اقسام ‪ .١ :‬اینگل بلوڈاؤن ‪ .٢‬پلگ کاک ‪ .٣‬کوئیک اوپننگ‬
‫والو ‪ .٤‬سٹریٹ وے فلو والو ‪ .٥‬کمبی نیشن سیٹ لیس والو‬
‫بوائلر پریزرویشن‬
‫بند بوائلر کو کروژن سے بچانے کے لئے فائر ٹیوب میں صفائی‬
‫کے بعد سیچوریٹڈ الئم واٹر( الئم سے مراد چونا ‪ ,‬کیلشیم کاربونیٹ‬
‫) سے سپرے کرا کر کلورائیڈ آف الئم سے خشک کرا دیں یا‬
‫اندرونی طرف تار کول سے پینٹ کرا کے خشک ھونے پر‬
‫سیچوریٹڈ الئم واٹر سے بھر دیں الئم واٹر نہ ھو تو پانی میں سوڈا‬
‫ایش کی مناسب مقدار ڈال کر تیزابی خاصیت دور کر کے نیوٹل بنا‬
‫لیں اور ھوا اندر نہ جانے پائے‬
‫واٹر ٹیوب میں صفائی کے بعد سیچوریٹڈ ( امپیورٹیز سے پاک )‬
‫الئم واٹر سے بھر دیں اور ٹیوبوں کے باھر پینٹ کرا دیں‬
‫ڈیمپر‬
‫گیس یا ھوا کے والیومیٹرک فلو کو ریگولیٹ کرتا ھے‬
‫بٹر فالئی ‪ :‬اس میں ایک بلیڈ درمیان میں پیوٹ ھوتا ھے اور فلو‬
‫ریگولیٹ کرتا ھے‬
‫لوور ٹائپ‪ :‬اس میں بہت سے بلیڈز درمیان میں پیوٹ کیے ھوتے‬
‫ھیں اور اکھٹے مل کر کام کرتے ھیں‬
‫کرٹین ٹائپ‪ :‬یہ ورٹیکل پلین میں گھوم کر کام کرتا ھے اور‬
‫فلیکسیبل میٹریل سےمل کر بنا ھوتا ھے‬
‫فلیپ ٹائپ‪ :‬اس کے ایک یا زائد بلیڈز ایک ھی کنارے پر پیوٹ‬
‫ھوتے ھیں‬
‫سالئیڈ ٹائپ‪ :‬یہ ایک بلیڈ پر مشتمل فلو کے ساتھ کام کرتا ھے‬
‫ماڈولیٹنگ موٹر‬
‫اسے سروو موٹر بھی کہتے ھیں یہ گیس اور ھوا کو کنٹرول کرتی‬
‫ھے اور ان کی ریشو سیٹ رکھتی ھے‬
‫آٹومیٹک آئیسولیٹنگ والو‬
‫مین سٹیم الئن میں لگتا ھے بوائلر کا زیادہ پریشر الئن میں جانے‬
‫دیتا ھے مگر الئن کا زائد پریشر واپس نہیں آنے دیتا اور نان‬
‫ریٹرن کے طور پر بند ھو جاتا ھے ( مذید یہ اس وقت بھی بند ھو‬
‫جاتا ھے جب بوائیلر کا پریشر ایک خاص حد سے کم ھو جائے تا‬
‫کہ اگر سٹیم الئن پھٹ جائے تو یہ بند ھو کر بوائیلر کو سٹیم سے‬
‫خالی ھونے سے بچا لے )‬
‫پریشر گیج کو ٹیسٹ کرنا‬
‫پہلے طریقے میں ٹیسٹڈ گیج اور جسے ٹیسٹ کرنا ھو ‪ ,‬دونوں کو‬
‫بوائلر کی سٹیم الئن پر لگا کر پریشر بڑھنے گھٹنے سے دونوں کا‬
‫موازنہ کر کے ٹیسٹ کیا جاتا ھے‬
‫دوسرے طریقے میں دونوں گیجوں کو ایک سلنڈر کے پیندے پر‬
‫ٹی شکل کے کونیکشن سے لگا کر ‪ ,‬پلنجر کو چوڑی دار راڈ سے‬
‫سلنڈر میں دبا کر دباؤ کے ذریعے چیک کیا جاتا ھے‬
‫تیسرے ڈیڈ ویٹ ٹیسٹر میں بھی سلنڈر کے اندر پلنجر پر وزن ڈال‬
‫کر گیج کو ٹیسٹ کیا جاتا ھے‬
‫ایسڈ کلیننگ‬
‫تیزاب سے بوائیلر کی واٹر سائیڈ کو صاف کرنا اس میں‬
‫ہائیڈروکلورک ایسڈ یا ہائیڈروفلورک ایسڈ کی مقدار ‪ 3‬تا ‪ %7‬تک (‬
‫حد ‪ %15‬تک ) ھونی چاہیئے اور پانی کا درجہ حرارت ‪140‬‬
‫ڈگری فارن ھیٹ ‪ .‬کلیننگ کا وقت ‪ 5‬تا ‪ 8‬گھنٹے ھونا چاہیئے بعد‬
‫میں سلیکا ‪ ,‬سلیکیٹ اتارنے کے لئے ‪ 5‬تا ‪ %10‬سوڈاایش ڈال کر‬
‫پانی کو اباال جاتا ھے جس سے تیزابی اثرات الکلی کے ملنے سے‬
‫نیوٹل ھو جاتے ھیں‬
‫ہمیشہ تیزاب کو پانی میں تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالنا چاہئیے‬
‫‪ :‬ائیر پری ھیٹر‬
‫یہ عام ھوا کو گرم کر کے کمبسچن ( جلنے ) کیلئے مہیا کرتا ھے‬
‫اور چمنی سے پہلے لگایا جاتا ھے‬
‫ائیر پری ھیٹر کی اقسام‬
‫ری کپ ریٹیو ھیٹر‬
‫اس میں ٹیوبلر ائیر پری ھیٹر ‪ ,‬پلیٹ ٹائپ ائیر پری ھیٹر ‪ ,‬سٹیم‬
‫کوائل ائیرپری ھیٹر ‪ ,‬فائرڈ فرنس ائیر پری ھیٹر‬
‫ری جنریٹیو ھیٹر‬
‫اس میں روٹری ری جنریٹیو ائیر پری ھیٹر ‪ ,‬پیسیبل ائیر پری ھیٹر‬
‫ریفریکٹری فلو ائیر پری ھیٹر اور لیکوئیڈ تھرمل ائیر پری ھیٹر‬
‫آتے ھیں‬
‫‪ :‬لوکو موٹیو بوائیلر کے حصوں کے نام‬
‫شیل ‪ ,‬سٹیم ڈوم ‪ ,‬سموک باکس ٹیوب شیٹ ‪ ,‬فائر باکس ٹیوب شیٹ ‪,‬‬
‫کراؤن شیٹ ‪ ,‬ریپرشیٹ ‪ ,‬تھروٹ شیٹ ‪ ,‬سائیڈ ڈور شیٹ ‪ ,‬ان سائیڈ‬
‫ڈور شیٹ ‪ ,‬آؤٹ سائیڈ ڈور شیٹ‬
‫لوکو موٹیو میں فیوزیبل پلگ کہاں لگا ھوتا ھے ‪ :‬کراؤن شیٹ پر‬
‫‪ :‬لوکو موٹیو میں ٹیوبیں کہاں سے نکالی اور فٹ کی جاتی ھیں‬
‫سموک باکس کی طرف سے‬
‫لوکو موٹیو میں سٹے بولٹ اور فلیکسیبل سٹے کا استعمال کہاں‬
‫‪ :‬کریں گے‬
‫فرنس کے سکڑاؤ پھیالؤ سے واٹرلیگ کے سٹے بولٹ ٹوٹ‬
‫جاتے ھیں لہذا واٹر لیگ کی اوپر والی دو قطازوں میں فلیکسیبل‬
‫سٹے لگائیں گے‬
‫بوائیلر میں وائبریشن ‪ :‬حرارت کی وجہ سے میٹریل کے گرین میں‬
‫ھلکی وائبریشن ‪ ,‬کمبسچن پراڈکٹ کی والسٹی سے سٹیل کا‬
‫وائبریٹ کرنا ‪ ,‬سٹیم کے فلو سے ‪،‬ایف ڈی فین کی وجہ سے‬
‫‪ :‬میٹل فٹیگ‬
‫نہ مناسب درجہ حرارت کی وجہ سے میٹریل نہ مناسب سٹریسز کا‬
‫سامنا کرتا ھے جس سے میٹریل گرین کا تھک کر کمزور اور‬
‫کریک ھو جانا‬
‫‪ :‬بوائیلر پلیٹوں کے جوڑ ‪ ،‬جوڑنے کے طریقے‬
‫اوگی کنکشن ‪ ,‬آئرن رنگ رکھ کر آرپار روٹ کرنا ‪ ,‬پلیٹوں کے‬
‫کنارے ٹیپر کر کے بٹ اور لیپ ویلڈنگ‬
‫کرنا‬
‫‪ :‬روٹ جوائینٹ فیل ھونے کے اسباب‬
‫روٹ کا ٹوٹ جانا ‪ ,‬روٹ کے سامنے سے پلیٹ کا ٹوٹ جانا ‪,‬‬
‫روٹوں کی سنٹر الئن سے پلیٹ کا ٹوٹ جانا ‪ ,‬روٹوں اور پلیٹ کا‬
‫کرش ھو جانا ‪ ,‬پلیٹ میں سیم رپ کا ھو جانا‬
‫‪ :‬مین ھول‬
‫بوائیلر کے اندر جا کر معائینہ یا مرمت کی جاتی ھے ‪,‬‬ ‫اس سے ٰ‬
‫یہ بیضوی یا گول ھوتے ھیں‬
‫‪ :‬کمپوزٹ بوائیلر‬
‫اس میں ویسٹ گیسوں کے ساتھ الئیو فیول کا بھی بندوبست ھوتا‬
‫ھے یعنی جب ویسٹ گیسوں سے ٹمپریچر پورا نہ ھو رہا ھو تو‬
‫برنر جال لیا جاتا ھے یہ فائر اور واٹر ٹیوب ھو سکتا ھے‬
‫واٹر ٹیوب بوائیلر میں کمزور ترین جگہ لیگامنٹ سپیس ھے‬
‫تھرمل کنڈکٹیوٹی ‪ :‬کیلوریز میں حرارت کی وہ مقدار جو ایک مکعب‬
‫سینٹی میٹر پلیٹ میںسے فی سیکنڈ فی ڈگری سینٹی گریڈ کا فرق‬
‫رکھتے ھوئے گزرے‬
‫‪Unit = Cal/cu. cm/ c/ s‬‬
‫ہارڈننگ ‪ :‬سٹیل کو تیسرے کریٹیکل ٹمپریچر پر گرم کر کے پانی‬
‫میں بجھانا غیر معمولی سختی پیدا ھوتی ھے ‪ ,‬سٹیل میں کم ازکم‬
‫‪ 0.5‬فی صد کاربن ھو‬
‫ٹمپرنگ ‪ :‬ہارڈننگ کے بعد سٹیل کو ‪ 220‬سے ‪ 350‬سینٹی گریڈ‬
‫تک گرم کر کے قوت برداشت پیدا کرنا‬
‫انیلنگ ‪ :‬سٹیل کو تیسرے کریٹیکل ٹمپریچر سے اوپر گرم کر کے‬
‫آہستہ آہستہ فرنس میں ٹھنڈا کرنا‬
‫نارمالئزنگ ‪ :‬سٹیل کو تیسرے کریٹیکل ٹمپریچر سے اوپر گرم کر‬
‫کے فرنس سے نکال کر ساکن ھوا میں ٹھنڈا کرنا اس سے سٹیل‬
‫نرم ‪,‬ٹف نس کا بڑھنا‬
‫کاربورائزنگ ‪:‬سٹیل کو ایسی فرنس میں جس میں کاربن ھو‬
‫‪,‬تیسرے کریٹیکل ٹمپریچر پر گرم کر کے ‪ 2‬تا ‪ 8‬گھنٹے رکھنا‬
‫نائٹرائیڈنگ ‪ :‬یہ کیس ہارڈننگ ھے ‪ ,‬سٹیل کو ‪ 550‬سی تک گرم‬
‫کر کے امونیا گیس میں رکھنا جس سے نائٹروجن جذب ھو جاتی‬
‫ھے‬
‫سیانائیڈنگ ‪ :‬سٹیل کو ‪ 900‬سی تک گرم کر کے سیانائڈ مرکبات‬
‫میں رکھنا اور پانی میں ٹھنڈا کرناجس سے کاربن اور نائٹروجن‬
‫جذب ھو جاتی ھے‬
‫روٹ اقسام ‪ :‬فلیٹ ھیڈ ‪ ,‬راؤنڈ ھیڈ ‪ ,‬یونیورسل ھیڈ ‪ ,‬بریزئیر ھیڈ ‪,‬‬
‫کاؤنٹرسنک‬
‫سرکولیشن ریشو ‪ :‬بوائیلر میں فیڈ کیے جانے والے پانی کی مقدار‬
‫اور بننے والی سٹیم کی مقدار کے درمیان ریشو ھے‬
‫ڈسٹری بیوشن ریشو ‪ :‬پانی میں سلیکا کی مقدار اور سٹیم میں سلیکا‬
‫کی مقدار میں ریشو‬
‫سرکولیشن والسٹی ‪ :‬سیچوریٹڈ ٹمپریچر( جب سٹیم پانی سے علیحدہ‬
‫ھو ‪ ,‬اس وقت پانی کا ٹمپریچر ) پر پانی کی والسٹی‬
‫نیچرل سرکولیشن ریشو ‪ 4 :‬تا ‪ 30‬یعنی تیس ٹن پانی سے چار ٹن‬
‫سٹیم‬
‫فورسڈ سرکولیشن ریشو ‪ 3 :‬تا ‪10‬‬
‫ونس تھرو بوائیلر سرکولیشن ریشو ‪1:1 :‬‬
‫اس میں سٹیم ڈرم نہیں ھوتا مذید یہ کہ‬
‫‪ ONCE THROUGH‬بوائیلر پر گیج گالس یا کاکس‬
‫استعمال نہیں ھوتے کیوںکہ واٹر اور سٹیم الئن فکس نہیں ھوتی‬
‫واٹر والز‪ :‬ورٹیکل یا ٹیڑھی ٹیوبیں جو فرنس میں لگا کر ڈرم اور‬
‫ھیڈر سے مالئی جاتی ھیں اقسام ‪ :‬پلین واٹر والز ‪ ,‬فنز ٹائپ واٹر‬
‫والز ‪ ,‬سٹڈڈ واٹر والز ‪ ,‬ممبریس واٹر والز ( ٹیوبوں کے درمیان بار‬
‫ویلڈ کرتے ھیں )‬
‫رائزر ٹیوب ‪ :‬یہ سٹیم یا پانی کو ڈرم کی طرف لے جاتی ھیں‬
‫ڈاؤن کمر ‪ :‬ایسی ٹیوبیں جو پانی کو نیچے لے جانے کا کام کریں‬
‫( ڈرم سے ھیڈر میں)‬
‫ڈاؤن کمر نپل‪ :‬ورٹیکل ٹیوبیں یا پائپ جو بوائیلر ڈرم کو ھیڈر سے‬
‫مالتے ھیں اور سرکولیشن کا باعث بنتے ھیں انہیں فرنس سے باھر‬
‫ھونا چاہیے‬

‫مقصد ‪ :‬خطرناک توانائی کے ذرائع کا کنٹرول ‪ -‬الک آؤٹ ‪ /‬ٹیگ آؤٹ طریقہ کار کو انتظامی رہنمائی فراہم‬
‫کرنے اور خطرناک توانائی کے ذرائع کے کنٹرول کے لئے کم از کم ضروریات کو یقینی بنانے کے لئے قائم‬
‫کیا گیا ہے تاکہ یقینی طور پر ذمہ داریوں کی وضاحت کرکے لوگوں کی حفاظت‪ ،‬سامان کی حفاظت اور‬
‫سروس کے تسلسل کو یقینی بنایا جائے‪ .‬یہ نظام اس بات کا یقین کرتا ھے کہ کسی کام کرنے والے‪  ‬شخص‬
‫سے پہلے جس مشین یا ایکیوپمنٹ پر تعمیر‪   ‬یا مرمت کا کام انجام دیا جانا ھے ‪ ،‬وہاں سے ذخیرہ شدہ‬
‫خطرناک توانائی کا غیر متوقع اخراج ‪،‬کام شروع کرنے پر حادثے یا نقصان کا باعث نہ بن جائے لہذا مشین یا‬
‫‪.‬ایکیوپمنٹ کو تمام توانائی کے زرائع سے‪  ‬علیحدہ کر کے محفوظ بنا دیا جاتا ہے‬
‫سکوپ‪ :‬یہ حفاظتی طریقہ کار چینیٹ پاور لمیٹڈ کے لوگوں اور ٹھیکیداروں پر الگو ہوتا ہے جو پالنٹ کی‬
‫سہولیات میں کام کرتے ھیں ‪ .‬یہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کسی مشین یا ایکیوپمنٹ کا کوئی حصہ‬
‫خطرناک توانائی کے تمام ذرائع سے الگ ہوسکتا ہے‪،‬اس کے تحت تمام آئیسولیٹ یعنی علیحدہ کی گئیں‬
‫‪.‬ڈیوائیسز کو‪  ‬الکڈ اور ٹیگڈ کر دیاجاتا ہے‬
‫ایک ٹیگ آؤٹ آرڈر کیلئے درکار کام کی اقسام ‪ :‬ایک ٹیگ آؤٹ آرڈر کی ضرورت تب ہو گی جب کوئی کام‬
‫کسی ایکیوپمنٹ پر یا اس کے قریب کرنا ھو اور وہاں نظام کی حفاظت کو علیحدگی کے پوائینٹس یا ارتھنگ‬
‫کے پوائینٹس کے حصول سے یقینی بنانا مقصود ھو‬
‫• ‪:‬مثال میں شامل ہیں‬
‫‪ ‬غیر متوقع ایکیوپمنٹ کو سٹارٹ کرنا‬
‫کسی بھی خطرناک توانائی کی رہائی یا اسے کھال رھنے دینا‬
‫ایک گارڈ یا دیگر حفاظتی آلہ کو ہٹا دینا •‬
‫وہاں کام کرنا ھو جہاں کام کرنے والے لوگوں کو چلتی ہوئی مشینری جسم یا لباس کے کسی حصے کو پکڑ‬
‫• سکتی ھو‬
‫وہاں والوبند ھوں جہاں بھاپ‪ ،‬پانی‪ ،‬فلیم ایبل مائع یا دیگر کیمیکل کے بہاؤ سے خطرہ پیش آ جائے‬
‫‪ :‬عارضی ٹیگ آؤٹ جاری کرنے کیلئے درکار کام کی اقسام‬
‫جیسے ٹیسٹنگ‪ ،‬پوزیشننگ اور ایڈجسٹمنٹ کرنا وغیرہ کے لئے ایک عارضی ٹیگ آؤٹ ریلیز کی ضرورت‬
‫ہے نیز جب ایک یا زیادہ ارتھنگ یا آئیسولیشن کی ضرورت ھو‬
‫• ‪:‬مثال میں شامل ہیں ‪.‬‬
‫• موٹر کی گردش کی سمت کی تصدیق کرنے کے لئے‬
‫•برقی آالت کا ہائی وولٹیج ٹیسٹ جس میں ایک ارتھنگ پوائنٹ کو ہٹانا شامل ھو‬
‫انسٹال کرنا یا ہٹا دینا(اگر ضرورت ‪ earthing‬بجلی کے سازوسامان کی ٹیسٹنگ کے دوران عارضی طور پر‬
‫‪.‬ہو)‬
‫‪2‬‬
‫‪ :‬تعریفیں‬
‫ایریا انجینئر‪ :‬یہ انجنیئر اپنے مخصوص ایریہ میں قابلیت رکھتا ھو ‪1.1‬‬
‫پر اس بات کی تصدیق کرنے کے لئے دستخط کرتا ہے‪  ‬کہ لوٹو ‪ LOTO‬قبول‪ :‬جب ایک کرافٹ شخص ‪1.2‬‬
‫پر بیان کردہ تمام آئیسولیشنز مہیا کر دی گئی ہیں اور نظام ‪ /‬ایکیوپمنٹ‪  ،‬کرافٹ شخص ‪ /‬کرافٹ گروپ کی‬
‫‪.‬طرف سے کام کرنے کے لئے ہر لحاظ سے محفوظ ہے‬
‫منظوری‪ :‬یہ کنٹرول روم انجنئیر کی طرف سے تصدیق ہے کہ لوٹو صحیح طریقے سے تیار کیا گیا ہے ‪1.3‬‬
‫کے لئے طریقہ کار مکمل کر لیا گیا ھے نیز بیان کردہ حفاظتی تدابیر الگو کر دی گئی ھیں اور ‪ LOTO‬اور‬
‫‪.‬کرافٹ شخص کی منظوری کے لئے تیار ہے‬
‫طریقہ کار کے تحت ‪ ،‬مخصوص فرائض کو قبول کرنے اور انجام دینے کے لئے چنیوٹ ‪: LOTO‬مجاز ‪1.4‬‬
‫‪ .‬پاور لمیٹڈ کے شخص کی طرف سے اجازت ھے‬
‫اس بات‪. SM‬یہ شخص‪  ‬فوری طور پر‪  ‬پاور پالنٹ کا چارج اور کنٹرول رکھتا ہے ‪ (SM):‬شفٹ منیجر ‪1.5‬‬
‫کے ریلیز کرنے سے پہلے کے‪  ،‬دوران کے اور اس کے بعد کے ‪ LOTO‬کا یقین کرنے کا ذمہ دار ہے کہ‬
‫تمام طریقہ کار کی پیروی کی گئی ہے‪ .‬اس شخص کو پالنٹ ڈیوائیسز کی آئیسولیشنز کا نیز پالنٹ ایکیوپمنٹ‬
‫کیلئے مستقل ‪ /‬مقررہ‪  ‬ارتھنگ آالت کا جاننا اشد ضروری ھے‬
‫کرافٹ شخص‪:‬چنیوٹ پاور کا یہ شخص ایکیوپمنٹ کی مرمت‪ ،‬ٹیسٹنگ یا اس پر کسی بھی قسم کے ‪1.6‬‬
‫دوسرے کام کرنے میں ملوث ھوتا ھے کرافٹ شخص ‪ ،‬سیفٹی مینیجر کے ذریعہ ایک ٹیسٹ پاس کے بعد لوٹو‬
‫کی تکمیل کا اعالن کرتا ہے‬
‫کرافٹ گروپ‪ :‬یہ اسی ایکیوپمنٹ یا سسٹم پر جو خطرناک توانائی کی موجودگی کا حامل ہے ‪ ،‬کام کرنے ‪1.7‬‬
‫‪ .‬والے ایک سے زیادہ کرافٹ شخص ‪ ،‬ایک گروہ یا عملہ ھے‬
‫کرافٹ گروپ لیڈر‪ :‬کرافٹ گروپ کی بنیاد پر لوٹو کے لئے‪  ‬ذمہ داری قبول کرنے اور ذمہ داریاں جاری ‪1.8‬‬
‫‪.‬کرنے کے لئے یہ ذمہ دار شخص ھے یہ کرافٹ گروپ لیڈر چنیوٹ پاور لمیٹڈ کا براہ راست مالزم ہوگا‬
‫ٹھیکیدار‪ :‬ایک شخص یا گروپ جسے تھرڈ پارٹیز سے وقتا ً فوقتا ً منتخب کیا جاتا ہے‪ ،‬یہ‪  ‬چنیوٹ پاور ‪1.9‬‬
‫لمیٹڈ کے لوگوں کی نگرانی کے تحت مخصوص کام کو سر انجام دیتا ھے ‪ .‬البتہ وہ کسی بھی ورک پرمٹ کو‬
‫طریقہ کار کی ‪ LOTO‬قبول نہیں کر سکتا‪ .‬چنیوٹ پاور لمیٹڈ کے ساتھ کام کرنے والے ٹھیکیدار اہلکاروں کو‬
‫ضروریات کے تابع ھونا چاہیے‪ .‬عملدرآمد کے بارے میں ٹھیکیداروں کو بتایا جائے گا‪  .‬چنیوٹ پاور لمیٹڈ‬
‫کے طریقہ کار کو ‪ LOTO‬کے تمام افراد کو یہ کبھی نہیں سمجھنا چاہئے کہ ایک ٹھیکیدار مکمل طور پر‬
‫سمجھتا ہے‪ .‬چنیوٹ پاور لمیٹڈ کے افراد‪ ،  ‬اپنے ‪ ،‬ٹھیکیدار‪  ‬اہلکاروں اور ساتھ ساتھ دوسرے لوگوں کی‬
‫‪.‬حفاظت کے‪  ‬ذمہ دار بھی ہیں جو اپنے کام سے متاثر ہوسکتے ہیں‬
‫کے تحت تمام کاموں کو‪  ‬انجام دے دیا گیا ‪ LOTO‬تکمیل‪ :‬یہ ایریہ انجنیئر کی طرف سے توثیق ہے کہ ‪1.10‬‬
‫ہے؛ تمام تالے اور ٹیگز آئسولیٹنگ کیے گئے ایکیوپمنٹس سے ہٹا دئے گئے ھیں اور کنٹرول روم انجنئیر کو‬
‫‪.‬واپس کر دئیے گئے ہیں‬
‫‪3‬‬
‫جب کسی بھی چنیوٹ پاور لمیٹڈ کے شخص کو کسی ‪(Caution Tag):‬احتیاط سے متعلق ٹیگ ‪1.11‬‬
‫ایکیوپمنٹ کی ابنارمل حالت کی معلومات‪  ‬دوسرے لوگوں کو دینی ھوتی ہے‪ ،‬تو وہ تمام معلومات پہلے‬
‫سےپرنٹڈ پیلے رنگ کے ٹیگ پر لکھ کر مہیا کرتا ہے‪ .‬اس کاشن ٹیگ کو آئسولیشن (خطرناک) ٹیگ سے گڈ‬
‫‪.‬مڈ نہیں سمجھنا چاہئے‬
‫کرافٹ تاال‪  :‬کرافٹ شخص کی طرف سے استعمال کردہ تاال ھے یہ شخص‪ ،‬شفٹ منیجر کی طرف سے ‪1.12‬‬
‫الکڈ آؤٹ ‪ /‬ٹیگڈ آؤٹ کیے گئے ایکیوپمنٹ کی مرمت‪ ،‬ٹیسٹنگ یا اس پر کوئی کام کرنے میں ملوث ھوتا ہے‪.‬‬
‫یہ تاال واضح طور پر اپنے لگانے والے کا پتہ بتاتاھو ‪ ،‬یہ تالہ کرافٹ شخص کی جانب سے قبول کے بعد الک‬
‫‪.‬باکس پرلگایا جائے گا‬
‫ڈینجر ٹیگ‪ :‬یہ پری پرنٹڈ ٹیگ بتاتا ہے کہ "خطرہ ھے ‪ ،‬ہرگز نہ چالئیں" اس کو اس وقت استعمال کیا ‪1.13‬‬
‫جاتا ھے جب شفٹ منیجر کی طرف سے ٹیگ آؤٹ کے زریعے کسی ایکیوپمنٹ کو انرجی زرائع س منقطع‬
‫‪.‬کر کے آئسولیٹ کر دیا گیا ھو ( اس ٹیگ کو الک کے ساتھ مال کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے)‬
‫جہاں بجلی یا کوئی بھی خطرناک توانائی موجود نہ ھو ‪،‬نیز جانچ ‪(De-Energised) :‬ڈی اینرجائزڈ ‪1.14‬‬
‫کے بعد تصدیق کی گئی ھو کہ ایکیوپمنٹ کو توانائی کے تمام ذرائع سے منقطع کردیا گیا ہےاور وہ کام کرنے‬
‫کیلئے ایک محفوظ پوزیشن میں ھے‬
‫ارتھنگ ‪ :‬بجلی کے کنڈکٹر اور زمین کے درمیان مالپ‪1.15‬‬
‫ارتھنگ ڈیوائس ‪ :‬بجلی کے کنڈکٹر اور زمین کے درمیان مالپ (کنکشن )فراہم کرنا‪1.16‬‬
‫‪1.17 Electrically Competent Person: ‬‬
‫کے ٹیم لیڈر کی طرف سے مجاز شخص مکمل طور پر تربیت یافتہ‪ ،‬بجلی کے سازوسامان سے ‪ E&I‬یہ‬
‫منسلک خطرات سے بخوبی واقفیت رکھتا ھو‬
‫ایسی مشین یا ایکیوپمنٹ جو کسی انرجی زریعہ سے جڑا ھو یا اس میں بقایا ‪( Energized) :‬انرجائزڈ ‪  1.18‬‬
‫یا ذخیرہ شدہ توانائی موجود ھو‬
‫انرجی سورس ‪ :‬الیکٹریکل‪ ،‬مکینیکل‪ ،‬ہائیڈرالک‪ ،‬نیومیٹک‪ ،‬کیمیائی‪ ،‬تھرمل یا دیگر توانائی کا کوئی ‪1.19‬‬
‫ذریعہ جس کے ساتھ مشینیں ‪ /‬ایکیوپمنٹ کو جوڑا جاتا ھے یا ذخیرہ شدہ توانائی پر مشتمل‬
‫مشین ‪ /‬ایکیوپمنٹ کا اپنے کام کیلئے تیار ھو جانا ‪(Restoration):‬ایکیوپمنٹ کی بحالی ‪. 1.20‬‬
‫خطرناک توانائی‪ :‬کوئی بھی کیمیائی‪ ،‬الیکٹریکل ‪ ،‬ذخیرہ شدہ مکینیکل ‪ ،‬تھرمل‪ ،‬حرکی ‪  ،‬تابکاری یا ‪1.21‬‬
‫کوئی مخفی توانائی یا مادہ جس سے لوگوں‪ ،‬یا سامان یا ماحول کو نقصان پہنچ سکتا ہو‬
‫آئسولیٹنگ ڈیوائس ‪ :‬ایک آلہ جو آالت تک خطرناک توانائی کی فراہمی کو روکتا ہے‪ ،‬جیسے بریکر‪1.22 ،‬‬
‫‪.‬والو‪ ،‬سوئچ‪  ،‬فیوز‪ ،‬الکنگ پن یا کوئی علیحدگی وغیرہ‬
‫‪4‬‬
‫لوٹو کے تحت کام مکمل ھونے پر شفٹ منیجر کی طرف اعالن کہ ‪ (Re-Storation) :‬ری سٹوریشن‪1.23‬‬
‫مشین چلنے کیلئے تیار ھے‬
‫الک باکس ‪ :‬یہ آئسولیٹڈ ایکیوپمنٹ پر لگایا جانے واال باکس ھے جس میں کئی تالے ھوتے ھیں جو‪1.24‬‬
‫علیحدہ علیحدہ ڈیپارٹمنٹ استعمال کر سکتے ھیں جیسے الیکٹریکل‪  ،‬مکینیکل‪  ،‬انسٹرومنٹ وغیرہ‬
‫الک آؤٹ ‪ :‬جو ڈیوائس توانائی کو ایکیوپمنٹ سے علیحدہ کرتی ھے جیسے والو‪  ،‬بریکر‪ ،‬یہ اس کو‪1.25‬‬
‫مستقل بند رکھنے والی چیز ھے جیسے تالہ‪  ،‬بلینک فلینج‪  ،‬بولٹڈ سلپ بالئینڈ‬
‫الک آؤٹ ‪ /‬ٹیگ آؤٹ ‪ :‬انرجی سے منقطع ایکیوپمنٹ پر لگا تالہ اور ہمراہ ٹیگ کہ ًاسے مت چالئیں ً یا‪1.26‬‬
‫اگر تالہ نہ لگا ھو تو خالی ٹیگ کہ ًاسے مت چالئیںً‬
‫لوٹو درخواست فارم ‪:‬ایک لوٹو دستاویز کیلئے فارم جو کرافٹ شخص استعمال کرتا ھے اس پر‪1.27‬‬
‫ایکیوپمنٹ‪  ،‬کام کی تفصیل اور تاریخ ٹائم لکھا ھوتا ھے اور اس فارم کو پڑھ کر شفٹ منیجر لوٹو ڈاکومنٹ‬
‫تیار کرتا ھے‬
‫ماسٹر الک ‪ :‬شفٹ منیجر کی طرف سے الک باکس پر استعمال کیا جانے واال تالہ‪1.28‬‬
‫ملٹی ٹیگ آؤٹ ڈیوائس ‪ :‬کسی ایکیوپمنٹ پر جب ایک سے زائد افراد یا ڈیپارٹمنٹس نے کام کرنا ھو تو‪1.29‬‬
‫الک باکس پر ایک سے زائد تالے لگانے کو کہتے ھیں‬
‫سیفٹی ہدایات کا مشاہدہ کرنے واال سیفٹی پرسن ‪ (Observer) :‬ابزرور ‪1.30‬‬
‫پوائینٹ آف آئسولیشن ‪ :‬انرجی منقطع کرنے والی ڈیوائس جس پر تالہ اور ٹیگ لگایا جاتا ھے ‪1.31‬‬
‫کرافٹ شخص کی طرف سے کام مکمل ھونے کی تصدیق ‪ (Release)  :‬ریلیز ‪1.32‬‬
‫سیف پوزیشن ‪ :‬آئسولیٹنگ ڈیوائس کی وہ حالت کہ اس میں توانائی نہ گزر سکے جیسے آف بریکر‪ ،‬بند ‪1.33‬‬
‫والو‬
‫سیفٹی فرام سسٹم ‪ :‬ایسی تدابیر اختیار کرنا کہ ایکیوپمنٹ پر یا اس کے قریب کام کرنے والے لوگ ہر ‪1.34 ‬‬
‫قسم کے نقصان سے ( خصوصا ً خطرناک توانائ سے ) محفوظ ھو جائیں‬
‫‪ :‬سروسنگ یا مرمت ‪1.35‬‬

You might also like