You are on page 1of 11

0113T&A02 NVC-

Training & Assessment


Level-3-Trainer-Instructor

011500467 Conduct Training


Program Workbook Version 1 - July, 2020
Portfolio of Evidence
011500467 Conduct Training Program

WORKBOOK

Training and Assessment Strategy (TAS)

TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme

Ver 2: 2020 Page 2 of 11


011500467 Conduct Training Programme

Learner Learner
Assessor Assessor
Name Registration
No
Date of
Assessment
Assessor
Name
Results Competent Not Yet Competent
Comments

Learner Assessors Signature Assessor Signature

Training and Assessment Strategy (TAS)

TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme

Ver 2: 2020 Page 3 of 11


‫تعارف‬
‫بحیثیت ٹرینر‪ 0‬لرنر ٓاپ کے لیے ضروری ہے کہ ٓاپ اس کمپی ٹنسی اسٹینڈرڈ ‪Conduct‬‬
‫‪Training Programme‬میں اپنی مہارت کو ثابت کریں جس کے لیے ٓاپ کو ورک بک میں دئیے‬
‫گئےتمام ٹاسک دی گئی ہدایات کے مطابق مکمل کرنے ہوں گے۔ جہاں ضروری‪ 0‬ہووہ اں پرن ٹ‬
‫چ س پ اں کری ں۔‬
‫اس ورک بک میں ٹاسک دئیے گئے ہیں جو کہ درج ذیل ہیں‪:‬‬
‫ن‬
‫ٹاسک نمبر ‪ :1‬ٹریننگ سیشن پالن کی م صوب ہ ب ن دی اور تیاری۔‪0‬‬
‫ٹاسک نمبر ‪ :2‬ٹریننگ سیشن کا انعقاد۔‬
‫ٹاسک نمبر ‪ :3‬ٹریننگ کا جائزہ۔‬

‫ضروری ہدایات‬

‫اس ورک بک میں دیے گئ ے تمام ٹاسک اور ان سے متعلقہ ہدایات کو اچھے طریقے سے‬ ‫‪‬‬
‫پڑھ لیں اور انہیں سمجھنے کی کوشش کریں۔‬
‫دیے گئے ٹاسکس کو مکمل کریں‪ ،‬سواالت کے جوابات تحریر کریں اور درکار ثبوت لف(‬ ‫‪‬‬
‫‪ )Attach‬کریں۔‬
‫اس بات کا یقین کر لیں کہ ٓاپ کی ورک بک پر ٓاپ کا نام تحریر ہے ‪ٓ ،‬اپ نے اپنے دستخط‪0‬‬ ‫‪‬‬
‫کیے ہیں اور فراہم کردہ معلومات مکمل اور درست ہے۔‬
‫اس ورک بک کو مکمل کرنے کے بعد اپنے اسیسر کو اسیسمنٹ کے لیے فراہم کریں۔‬ ‫‪‬‬

‫)‪Training and Assessment Strategy (TAS‬‬

‫‪TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme‬‬

‫‪Ver 2: 2020‬‬ ‫‪Page 4 of 11‬‬


‫ٹاسک نمبر ‪1:‬‬

‫‪ :a‬لرنر کے لیے ٹریننگ سیشن کی منصوبہ‪ 0‬بندی کریں۔‬


‫ٹریننگ سیشن کی منصوبہ بندی کریں جو لرنر کو معیار کےمطابق ضروری مہارت اور علم حاصل‬
‫کرنے کے قابل بنائے۔‬
‫ق‬ ‫ٹ ن ن سش‬
‫ے؟‬‫اس ری گ ی ن کا م صد ک ی اہ‬

‫ن‬ ‫ت‬ ‫ش‬ ‫ٹ ن‬


‫آپ ری ن گ سی ن می ں اس عمال ہ وے والی م ن اسب‬
‫سرگرم ی اں(‪ )Activities‬کس طرح معلوم کری ں‬
‫گے ؟‬

‫ت ق‬ ‫ف ہ کئ‬ ‫ٹ ن ن سش‬
‫ے آپ کو ک ن ا و ت درکار ہ وگا؟‬
‫ری گ ی ن کی را می ی ل‬

‫ئ‬ ‫ف ہ کئ‬ ‫ٹ ن ن سش‬


‫ری گ ی ن کی را می ی ل‬
‫ے آپ کو کون سے وسا ل اور‬
‫ے۔‬ ‫سامان درکار ہ‬

‫)‪Training and Assessment Strategy (TAS‬‬

‫‪TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme‬‬

‫‪Ver 2: 2020‬‬ ‫‪Page 5 of 11‬‬


‫‪.b‬ٹریننگ سیشن پالن کی تیاری‬
‫اس ٹاسک کیلئے آپ کو ٹریننگ سیشن (دوران مالزمت یا کالس روم)کا‪ 0‬منصوبہ تیار کرنا ہےجس‬
‫میں علمی اور عملی مہارت شامل ہونا چاہیے۔‬

‫ش‬
‫ٹریننگ سی ن پ الن‬
‫تربیت کا عنوان‬
‫)‪(Session Title‬‬
‫مہارت کا مع ی ار‬
‫‪(Competency‬‬
‫)‪Standard‬‬
‫ٹرینر کا نام‬

‫لرنر گروپ کی تفصیل‬

‫لرنر کی سیکھنے کی‬


‫ضروریات‬
‫‪Learning needs‬‬
‫سش‬ ‫‪of learner‬‬
‫ن‬ ‫ق‬ ‫ن‬ ‫خ‬ ‫ی‬
‫‪ :‬اس ن کے ا ت ت ام پر لر ر اس اب ل ہ و گ‬
‫ے کہ وہ‬ ‫لرننگ نتائج‬
‫‪(Learning‬‬
‫)‪Outcomes‬‬

‫ٹریننگ سیشن کا‬


‫دورانیہ‬

‫ئ‬
‫وسا ل‬
‫‪Required‬‬
‫‪resources‬‬
‫ظ‬
‫ف ت ض‬
‫ح ا ی روری ات‬

‫)‪Training and Assessment Strategy (TAS‬‬

‫‪TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme‬‬

‫‪Ver 2: 2020‬‬ ‫‪Page 6 of 11‬‬


‫۔تعارف‪10‬‬

‫۔سیشن کا مواد‪2‬‬
‫سیکھنے کا جائزہ‬ ‫امیدوار کے کام‬ ‫ٹرینر کے کام‬ ‫دورانیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منٹ‬

‫اختتامی جائزہ‬

‫‪:‬نوٹس‬

‫دستخط ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ‬ ‫ٹرینر کا نام‪ :‬ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ‬


‫تاریخ ـــــــــــــــــــــــــــــــــ‬

‫)‪Training and Assessment Strategy (TAS‬‬

‫‪TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme‬‬

‫‪Ver 2: 2020‬‬ ‫‪Page 7 of 11‬‬


‫ٹاسک نمبر ‪2:‬‬
‫ٹریننگ سیشن کا انعقاد‬
‫اپنے ٹریننگ پالن کے مطابق ٹریننگ سیشن کروائیں ‪،‬اسسیر آپ کے سیشن کا مشاہدہ کرے گا۔‬
‫دوران ٹریننگ درج ذیل نکات کی وضاحت ضروری ہے‬
‫اٹیچمنٹ‪ 1‬میں بنائے گے منصوبہ کی ٹریننگ کےدوران تقلید کریں ۔‬ ‫‪‬‬
‫موزوں اوزار اور وسائل منظم کریں ۔‬ ‫‪‬‬
‫سیشن کے آغاز میں ٹریننگ کے مقاصد کی وضاحت کریں۔‬ ‫‪‬‬
‫مناسب سیکھنے کے لیے دو طرفہ ذرائع ابالغ کااستعمال‪ 0‬کریں ۔‬ ‫‪‬‬
‫خ‬ ‫ض‬
‫لرنر کی روری ات کا ی ال رکھی ں‬ ‫‪‬‬
‫لرنر کو سواالت پوچھنے کا موقع‪ 0‬دیں ۔‬ ‫‪‬‬
‫ٹریننگ کےدوران لرنر کو اپنے فن میں مہارت دکھانے کا مکمل موقع‪ 0‬دیں ۔‬ ‫‪‬‬
‫لرنر کی کارکردگی اوربہتری پرفیڈ‪ 0‬بیک مہیا کریں ۔‬ ‫‪‬‬
‫لرنر کی سمجھ بوجھ کو پرکھ لیا جائے۔‬ ‫‪‬‬
‫ہر وقت اخالقیات کا مظاہرہ کیا جائے ۔‬ ‫‪‬‬
‫ٹریننگ سیشن احتیاط سے دیئےجائیں ۔‬ ‫‪‬‬

‫)‪Training and Assessment Strategy (TAS‬‬

‫‪TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme‬‬

‫‪Ver 2: 2020‬‬ ‫‪Page 8 of 11‬‬


‫ن‬ ‫ٹ‬
‫ٹ ناسک مب ر ئ‪3‬‬
‫ری گ کا ج ا زہ‬ ‫ن‬
‫ُ‬
‫ٹریننگ سیشن میں شرکت کرنے والے امیدواروں کی طرف سے دی گئی رائے کو جمع‬
‫کریں اور نظر ثانی کریں۔‬
‫سیکھنے والوں سے رائے اکھٹا کریں‬
‫اُمیدوار کی رائے ‪:‬‬
‫‪:‬ٹریننر کا نام‬

‫اُمیدوار کا نام)‪: (Optional‬‬

‫‪:‬ٹریننگ سیشن کی تاریخ‬

‫تبصرہ‬ ‫ہاں‪/‬نہیں‬ ‫سواالت‬


‫کیاٹریننگ سیشن آپ کے کام سے متعلق‬
‫تھا؟‬
‫کیا آپ نے ٹریننگ سیشن کے اہداف اور‬
‫مقاصد کو واضح طور‪ 0‬پر سمجھا؟‬
‫کیا ٹریننر نے مواد کو سمجھنے میں آپ‬
‫کی مدد کی؟‬
‫کیا ٹریننر موثر‪ 0‬طریقے سے بات چیت‬
‫کرتا تھا؟‬
‫کیا ٹریننر نے آپ کے سیکھنے کے‬
‫انداز کو سامنے رکھا؟‬
‫کیا ٹریننر نے آپ کو اپنی مہارتوں کو‬
‫فروغ‪ 0‬دینے کےمواقع فراہم‪ 0‬کیے؟‬
‫کیا ٹریننر نے ٹریننگ سیشن کے دوران‬
‫مختلف اوقات میں آپ کی سمجھ کو‬
‫جانچا؟‬
‫کیا ٹریننر نے آپ کی کارگردگی‪ 0‬پر‬
‫رائے کا اظہار کیا؟‬
‫برائے کرم ٹریننر کے بارےمیں اضافی‪0‬‬
‫رائے فراہم کریں۔‬

‫)‪Training and Assessment Strategy (TAS‬‬

‫‪TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme‬‬

‫‪Ver 2: 2020‬‬ ‫‪Page 9 of 11‬‬


‫اپنی کارکردگ تی‪0‬ش کا جائزہ لیں اوربہتری‪ 0‬کے مواقع کی شناخت کریں‬
‫خ‬ ‫ٹ ن‬
‫ص‪ /‬جائزہ‬ ‫ی‬ ‫ری ن گ پ الن کی‬
‫ئ‬ ‫ٹ‬
‫ری ن ر کی راے‬ ‫ن ئ‬ ‫سواالتن س ش‬
‫ک ی ا آپ ئے ی ن کے م طابق ت ا ج‬
‫ے؟‬ ‫ص‬
‫حا ل ک‬
‫سی ک ن‬ ‫ن ئ‬
‫لے کے‬ ‫ے وا ئ‬ ‫ت ا ج کے حصول اور ھن‬
‫ردعمل کے لحاظ سے اپ ی راے دی ں۔‬
‫سرگرم ی اں‬ ‫ٹ‬
‫م ی رئی ل‬
‫وسا ل‬
‫ئ‬ ‫نن‬
‫ے کون سا‬ ‫ل‬ ‫کے‬ ‫ے‬ ‫ورکقن گ ت گروپ ب ا‬
‫طری ہ اس عمال ک ی ا؟‬

‫ئ‬ ‫ن ئ‬
‫ک ی ا ت ا ج اپ کی ام ی د کے م طابق آے؟‬

‫خ‬ ‫ق ن‬
‫سی ک ن‬
‫ے‬ ‫ت‬ ‫م‬
‫ے کو لر ر کے لف ھ‬ ‫طر‬ ‫سی‬ ‫ے ت دری‬
‫ن‬
‫ی‬ ‫ق‬ ‫اپ‬
‫ے ڈھاال؟‬ ‫کے طری وں کے م طابق کی س‬

‫کن‬
‫ے‬ ‫ر‬ ‫حال‬ ‫ے والوں کی ت و ہ اور دلچ پس تی ب‬‫سی ک ن‬
‫ئھ‬ ‫ق‬ ‫ج‬ ‫ئ‬ ‫ھ‬
‫ے؟‬ ‫ے کون سے طری ہ کار اس عمال کی‬ ‫کے ل‬

‫ق‬ ‫کون سے مواصالت(‬


‫ے‬‫‪ Communication‬ئ) کے طری‬
‫ف‬ ‫ئ‬ ‫ت‬
‫ے ‪،‬ان کے ا دے اور‬ ‫ک‬ ‫عمال‬ ‫اس‬
‫کمزوری اں ب ت ای ں۔‬

‫ت‬
‫ج زی ہ‬

‫)‪Training and Assessment Strategy (TAS‬‬

‫‪TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme‬‬

‫‪Ver 2: 2020‬‬ ‫‪Page 10 of 11‬‬


‫اس رائے کے نتیجے میں آپ اس بات پر غور کریں کہ جب آپ دوبارہ ٹریننگ سیشن کی منصوبہ‬
‫بندی کریں گےتو آپ کو کیاچیز تبدیل کرنی ہےاور کیا طریقہ اختیار کرنا ہے۔‬

‫)‪Training and Assessment Strategy (TAS‬‬

‫‪TVETSSP_TVET Practitioner- NVQ-L 3-011500467-Conduct Training Programme‬‬

‫‪Ver 2: 2020‬‬ ‫‪Page 11 of 11‬‬

You might also like