Professional Documents
Culture Documents
حروفِ تہجی کی مشق
حروفِ تہجی کی مشق
ص ب
ض پ
ع ت
غ ٹ
ف ث
ق ج
ک چ
گ ح
ل خ
م س
ن ش
ہ ے/ی
ل+ا+ل
ہ+ر+ا
پ+ی+ل+ا
ن+ی+ل+ا
ک+ا+ل+ا
گ+ل+ا+ب+ی
س+ف+ی+د
ج+ا+م+ن+ی
تفہیم
یہ علی کا گھر ہے۔وہ اپنے امّی ،اّبو کے ساتھ یہاں رہتا ہے۔اس گھر میں اس کے
دادا،دادی اور بہن بھأٰ ی بھی رہتے ہیں۔وہ سب آپس میں مل جل کر پیار محبت
سے رہتے ہیں،ایک دوسرے کی عّز ت کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی
ضرورتوں کا خیال کرتے ہیں۔علی کا گھر صاف ستھرا ہے۔وہ سب مل کر گھر
کو صاف رکھتے ہیں۔گھر کو صاف رکھنا اچھی بات ہے۔علی کا گھر سب کو
بہت اچھا لگتا ہے۔
درست جواب کا انتخاب کریں۔
۔علی کا گھر کیسا ہے؟۱
گندا صاف
۔ وہ سب کیسے رہتے ہیں؟۲
لڑ جھگڑ کر مل جل کر
تاریخ :نام :
صاف
بات
اخت
تام پیار