You are on page 1of 1

‫کيا ہم نے کهبی غور کيا ہے کہ جو ہم ناول )کہانياں‪،‬رسالے‪ ،‬وغيره ( لکهتے‬

‫ہيں کيا يہ لکهنا ٹهيک ہے‪.‬کيا اسﻼم ہميں اجازت ديتا ہے ايسی کہانياں بيان‬
‫کرنے کو جو جهوٹ بنا پر مبنی ہو‪ .‬اج کل لوگ مختلف شعبوں ميں کام‬
‫کرتے ہيں اپنے کام تو سرانجام دے رہے ہيں ليکن اپنے پيسے کمانے کی‬
‫حوس ميں وه حﻼل اور حرام فرق کرنا بهول گئے ہيں‪ .‬ايسا دور چل رہا ہے‬
‫ہر طرف جہالت کا اندهيرا چهايا ہوا ہے ‪ .‬اگر ايک غلط راه اختيار کر رہا ہے‬
‫تو دوسرا اس کی اصﻼح کرنے کی بجاے اسی راه سے منسلک ہو رہا ہے۔‬
‫کوئ کسی کو يہ باور نہيں کرواتا کہ وه غلط راه پر ہے‪.‬‬
‫دنيا غلط ہے تو ہميں اس سے کيا! ۔۔۔‬
‫بهئ! غلط ہے تو هم بهی اسی معاشرے ميں رہتے ہيں جہاں يہ سب وقوع ہو رہا‬
‫ہے‪.‬‬
‫اب بات اتی ہے ناول لکهنے کی…‪.‬‬
‫ناول لکهنا ٹهيک بهی ہے اور نہيں بهی ۔۔۔‬
‫اب يہ لکهنا ٹهيک کيسے ہے!‬
‫کچه لوگ ناول لکهتے ہيں اگر اس نيت سے کہ لوگوں کو دين کی طرف راغب‬
‫کريں يا اس نيت سے کہ لوگوں کی معاشرتی طور پر اصﻼح کر سکے‪ .‬يا ايسا‬
‫ناول لکهيں جس ميں سبق ہو يا اس کے لکهنے کا مقصد اردو کی اصﻼح ہو‪.‬‬
‫ايسا ناول جس کے مضمون ميں برائ کی طرف دعوت دی جا رہی ہو يا‬
‫خواہشات نفسانياں کو ابهارا جا رہا ہو يا اس کے لکهنے کا مقصد عشق و سخن‬
‫کی طرف راغب کرنا ہو‪.‬ايسے افسانے جس ميں جهوٹی کہاناں ہوں تو ايسا‬
‫ناول لکهنا شرعا گناه ہے اس کو پبليش کروا کر جو بهی امدنی وصول کی‬
‫جاے وه حرام ہے ‪.‬‬
‫ايسے کاموں سے رک جائيں جو اپ کی اخرت کے ليےگناہوں کا سبب بنے۔‬
‫اپنے اردگرد ميں ديکهيں جہاں برائ نظر اے اس کو ختم کريں‪.‬‬

You might also like