Professional Documents
Culture Documents
ApplicationMarriageGrant Feb2020
ApplicationMarriageGrant Feb2020
ل ا ست ان زرعی ح ق ا ی کو س
ن تت ین پ کٹ ن
پ الٹ مب ر ،20سی ک ر ،G-5/1پوسٹ ب کس مب ر،1031ا ا رک ایو ی و ،اسالم آب اد
****
حاضر سروس و ریٹائرڈو مرحوم مالزمین کے ایک بچے/بچی کی شادی پرناقابل واپسی
شادی گرانٹ کے لیے درخواست
تفصیل معلومات نمبر
شمار
مالزم کانام بمع ولدیت .1
شناختی کارڈ نمبر .2
عہدہ و بنیادی تنخواہ کا سکیل .3
مقام تعیناتی .4
تاریخ پیدائش .5
تاریخ مالزمت .6
ف
تاریخ ریٹائرمنٹ .7
تاریخ وفات (مالزم کی و ات کی صورت می ں) .8
مالزم کا پرسنل نمبر .9
ئیگی نمبر ت (برائے ریٹائرد مالزمین)پنشن ادا ن
ن
ی ا ب ی وولی ن ٹ مب ر بمع ا یر خ
.10
تصدیق کی جاتی ہے کہ مذکورہ باالکوائف میرے علم و یقین کے تصدیق و توثیق .16
مطابق درست ہیں۔
تصدیق کنندہ کے دستخط بمع سرکاری مہر درخوست گزار کا مکمل پتہ
دستخط________________________________ ________________________________________
_
نام_________________________________ ________________________________________
تاریخ ٹیلیفون و موبائل
_________________________________ نمبر_______________________________
ضروری ہدایات
درخواست دہندہ اپنی درخواست کے ساتھ ذیل دستاویزات کی تصدیق شدہ کاپیاں منسلک کر کے .1
درج پتے پرارسال کردے
نکاح نامہ اور نکاح رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ(نادرا/یونین کونسل ) کی واضح تصدیق شدہ کاپیاں
دولہااور دولہن کے قومی رجسٹریشن کارڈ کی کاپی
نادرا کے رجسٹریشن فارم (ب) کی ۱عددواضح تصدیق شدہ کاپی
خاندان کے ارکان کی فہرست
مالزم کے قومی شناختی رجسٹریشن کارڈکی ا عددواضح تصدیق شدہ کاپی
خاتون مالزم ہونے کی صورت میں اس کے شوہرکے قومی شناختی رجسٹریشن کارڈکی واضح
تصدیق شدہ کاپی
مالزم ہونے کی صورت میں تنخواہ سلپ کی واضح تصدیق شدہ کاپی
پنشنرپنشن آرڈریا پنشن ماہانہ سلپ کی واضح تصدیق شدہ کاپی
یہ امدادی رقم مالزم کے ایک بچے/بچی کی شادی پر ملے گی اور رقم کا چیک مالزم/سابقہ یااس .2
کی بیوہ کے نام پر جاری کیاجائے گا
مالزمین کے الزم ہے کہ وہ اپنی درخواست فارم پرگریڈ 17یااس سے اعلی افسرسے تصدیق کروا .3
کر بچے/بچی کی شادی کے بعددرج ذیل پتے پرارسال کریں۔