You are on page 1of 4

‫براہوی زبان‬

‫براہوئی ایک قدیم ترین زبان ہے‪ ،‬ہر نئے سیکھنے والے کے لیے یہ زبان بہت مشکل ثابت ہوتی ہے۔ یہ زبان بہت وسیع‬
‫عالقے میں بولی جاتی ہے۔ کوئٹہ سے لیکر ایران کی سرحدوں تک اور حب چوکی تک یہ زبان بولی جاتی ہے۔ جیسے‬
‫یہ زبان جتنے بڑے عالقہ میں بولی جاتی ہے اسی طرح یہ اتنی ہی غیر معروف ہے۔‬

‫براہوئی زبان‬

‫براہوئی‬
‫‪Bráhuí‬‬

‫بلوچستان‬ ‫عالقہ‬

‫براہوی‪ ،‬پروٹو دراوڑ‬ ‫نسلیت‬

‫‪ 2.2‬ملین‪)1998( ‬‬ ‫مقامی متکلمین‬

‫پروٹو دراوڑ‬ ‫لسانی خاندان‬


‫شمالی‬
‫براہوئی زبان‬

‫پیرسو‪-‬عربک‪ ،‬الطینی‬ ‫نظام کتابت‬

‫رسمی حیثیت‬

‫براہوئی زبان بورڈ پاکستان‪ ،‬کاپ‬ ‫منظم‪ ‬از‬

‫زبان رموز‬

‫‪brh‬‬ ‫آیزو ‪3-639‬‬

‫ان مفروضوں سے ہٹ کر براہوئی زبان پر انگریزمستشرقین نے ابتدائی اور بہت اہم کام کیا ہے۔‬
‫براہوئی زبان پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے عالوہ افغانستان اور ایران کے کئی عالقوں میں بولی جاتی ہے۔ اس کے‬
‫عالوہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں بھی براہوئی بولنے والوں کی کثیر تعداد موجود ہے۔ سندھ میں رہنے والے‬
‫براہوئی خود کو "'بروہی"' جبکہ بلوچستان‪ ،‬افغانستان اور ایران میں براہوئی بولنے والے بلوچ کہالتے ہیں۔‬

‫تاریخ‬

‫ماہرین لسانیات براہوئی زبان کی نسبت دراوڑی زبان کی طرف کرتے ہیں ‪-‬اگرچہ دراوڑی زبان پاک و ہند کے وسیع رقبے‬
‫میں بولی جاتی ہے ‪
-‬مگر ایسے تاریخی شواہد ملے ہیں جن سے اس امر کی نشان دہی ہوتی ہی کہ یہ زبان صرف‬
‫برصغیر پاک و ہند تک ہی محدود نہیں تھی جیسا
کہ‘ دراوڑی زبانیں ‘ (مطبوعہ روس) کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ‬
‫ان زبانوں کی جڑیں اورالی آلتانی زبانوں تک پھیلی ہوئی ہیں۔ اور فن لینڈ
کی زبان پر پاے جاتے ہیں۔ دراوڑی زبان کی‬
‫انیس بولیاں ہیں جن میں سے ایک براہوئی ہے‪ ،‬تقریبًا پانچ الکھ افراد یہ زبان بولتے ہیں۔ بعض علمائے لغت کا خیال ہے‬
‫کہ براہوئی زبان مالیم اورتامل سے مماثلت رکھتی ہے۔
جبکہ بعض یہ نظریہ رکھتے ہیں کہ براہوئی زبان دراوڑی زبان‬
‫ایشاہ کے تمام زبانوں سے بھی زیادہ قدیم ہے‬

‫براہوئی زبان کا لسانی خاندان‬

‫براہوئی زبان کے لسانی خاندان کے حوالے سے محققین منقسم ہیں۔ اس حوالے سے نظریے اور سامنے آتے ہیں۔‬

‫‪ .1‬دراوڑی نظریہ‬

‫‪ .2‬پروٹو براہوئی‬

‫‪ .3‬انڈو یورپی یا ہند آریائی نظریہ‬

‫‪ .4‬تورانی یا الطائی نظریہ‬

‫اول الذکر نظریے کے خالق انگریز اور غیر زبان اور اہل زبان براہوئی شامل ہے مستشرقین ہیں۔ ان میں ڈاکٹر ارنسٹ‬
‫ٹرمپ‪ ،‬بشپ کالڈویل‪ ،‬گرائرسن‪ ،‬ڈینس برے جولز بالخ‪ ،‬ایم بی ایمینو‪ ،‬ٹی برو‪ ،‬ایم ایس انڈروف‪ ،‬پروفیسر ڈاکٹر‬
‫عبدالرزاق صابر شامل ہیں۔‬

‫‪ 2‬نظریہ پروٹوبراہوئی راہوئی بولنے والے ماہر لسانیات کے مطابق براہوئی زبان پروٹو دراوڑ خاندان سے تعلق رکھتا ہے‬
‫۔ اس نظریے مائر لسانیات میں نزیر شاکر براہوئی ‪،‬پروفیسر سوسن براہوئی ‪ ،‬پروفیسر افضل گل براہوئی براہوئی مراد‬
‫صابر رودینی‪،‬اکرم آمل‪ ،‬شامل ہیں ۔ اس نظریے کے ماہرلسانیات براہوئی زبان کوپروٹو دراوڑی خاندان سے گردانتے ہیں۔‬
‫ان کے خیال ہیں کے براہوئی زبان سے ہی دیگر دراوڑی زبانیں جنم لی چکی ہے۔‬

‫‪ 3‬تیسرا انڈو یورپی نظریہ یا مفروضہ میر گل خان نصیر‪،‬اثیر عبد القادر شاہوانی‪ ،‬آغا نصیر احمد خان احمد زئی میر‬
‫عاقل خان مینگل‪ ،‬پروفیسر عبد اللہ جمالدینی متعارف کرایا ہے۔‬

‫‪ 4‬توارانی یال الطائی آغا نصیر احمد خان احمد زئی اس حوالے سے ان کے عالوہ کوئی بھی اس پر متفق نہیں ہے۔‬
‫کیون کے ان کے مفروضہ علمی لسانی روابط سے خالی ہے‬

‫براہوئی رسالہ جات ‪،‬ایلم ‪،‬استار ‪،‬مہر ‪،‬دے ٹک ‪،‬براہوئی ‪،‬تالر‬


‫براہوئی زبان میں فی الوقت کئی رسالے و جرائد شائع ہو رہے ہیں۔ لیکن ایلم کے نام سے ایک ہفت روزہ ‪ 1960‬سے‬
‫مکمل تسلسل کے ساتھ شائع ہو رہا ہے۔ موجودہ دور میں تالر واحد معیاری اور زبان و ادب کا ترجمان جریدہ ہے۔‬
‫درجہ باال کہ عالوہ ہفت روزہ تالر براہوئی زبان کا واحد ترجمان اخبار ہے جس میں براہوئی زبان و ادب کی ترجمانی‬
‫جدید دور کے عین مطابق کی جاری ہے جو باقاعدہ شائع ہو رہا "تالر" کا ویب ورژن بھی ہے جو "تالر ویب" کے نام سے‬
‫موجورہے۔تالر " اخبار کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ دنیا کا واحدروزنامہ براہوئی اخبار ہے‬

‫براہوئی زبان میں پوری دنیا سے اولین اورمستند اخبار ایلم ‪،‬ماہ نامہ استار‪،‬ماہ نامہ مہر ‪ ،‬پڑو کے نام سے شائع ہورہے‬
‫ہیں ۔‬

‫تہجی[‪]1‬‬ ‫حروف‬

‫‪K J h ð O D ŕ R ŧ T c G L N M ú F ģ ź Z E X V ş Y S í p á B‬‬

‫حوالہ جات‬

‫‪)Brahui Language Board (https://sites.google.com/site/brahuilb/home .1‬‬

‫براہوی زبان آزمائشی ویکیپیڈیا‪ ،‬ویکیمیڈیا انکوبیٹر پر‬

‫نزیر شاکر براہوئی‬

‫اخذ کردہ از «?‪https://ur.wikipedia.org/w/index.php‬‬


‫‪&oldid=5067395‬براہوی_زبان=‪»title‬‬

‫آخری ترمیم ‪ 3‬مہینے قبل بدست ‪JarBot‬‬

You might also like