You are on page 1of 65

BASIC THEMES OF ISLAM

Lecture 7
“Dealings System”
‫معاملت زندگی کے حوالے‬
‫سے دین کی رہنمائی‬
• Wisdom System
• Belief System
• Educational System
• Spiritual System
• Morality System
• Human Rights System
• Dealing system
• Family System
• Social System
• Economic System
• Political System
• Revival & Growth System
Human Deeds

Collective Matte
Personal Mat

Belief
\\\\\\\
Ethics
(Ideology) (Akhlaq’iat)

Worships Dealings
ters

(Ibada’at) (Ma’amlat)

rs
THE OBJECTIVES OF SHARI’AH
(Islamic Law)

1. Protection of Deen and Faith

2. Protection of life

3. Protection of honor

4. Protection of intellect

5. Protection of property
‫)اسلمی شرعیت کے مقاصد (اسلمی قانون‬

‫دین اور ایمان کا تحفظ‬


‫تحفظِ جان‬
‫تحفظِ عزت‬
‫عقل کی حفاظت‬
‫تحفظِ مال‬
Tauheed
Obey commands of Worship pure
Allah in dealings for Allah

Amal-e-Saleh
(Jaiz & Najaiz)

Pure Earning
(Halal & Haram)

Islam provides detailed orders on the


“dealings” and testifies full compliance as
the culmination of Belief (Eemaan)
‫توحید‬
‫)‪ (1‬عبادت خالص ال کے لئے‬
‫)‪ (2‬معاملت میں ال کے حکم کی اطاعت‬
‫‪ -‬عملِ صالح )جائز و ناجائز(‬
‫‪ -‬پاکیزہ کمائی )حلل و حرام(‬

‫اسلم معاملت سے متعلق تفصیلی احکامات فراہم کرتا ہے‬


‫اور اس کی مکمل اطاعت کے ذریعہ تکمیلِ ایمان کی‬
‫ضمانت دیتا ہے۔‬
o f f a i r d ea l i n g
n ta l P r i n c i p l e s
F un d a m e

tw o r th i n e ss 3. Justice
1. Trus

c i a l D ea l i n g s
s e K eep i n g 4. Fin a n
2. Promi
‫یادیں‬ ‫ن‬ ‫ب‬ ‫ی‬‫ک‬ ‫ت‬ ‫ل‬ ‫م‬‫ا‬ ‫ع‬‫م‬

‫‪ ۱‬امانت داری‬ ‫‪ ۳‬عدل‬

‫ہ‬ ‫د‬ ‫ع‬ ‫و‬ ‫‪۲‬‬ ‫‪ ۴‬مالی معاملت‬


‫ا کرنا‬‫ر‬ ‫و‬‫پ‬ ‫د‬ ‫ہ‬ ‫ع‬
Trustworthiness
… in view of Quran

• Commands to convey to the rightful


owner what has been entrusted 3 times
• Praises the trustworthy people 14 times
• Deplores the embezzlers 9 times
‫امانت داری‬
‫قرآن پاک کے نظر میں‬
‫‪ ٣‬بار امانت ادا کرنے کا حکم‬
‫‪ ١٤‬بار ان لوگوں کی تعریف جو امانت دار‬
‫ہیں‪ ،‬امانت کا حق ادا کرتے ہیں‬
‫‪ ٩‬بار ان لوگوں کے سزا کی وعید ‪ ،‬جو خائن‬
‫ہوتے ہیں‬
Types of Trust
Advice Authority

Vote Wealth

Secrets Office time


Loans Meetings
Inheritance Office property
‫امانت کی اقسام‬
‫راز‬ ‫ووٹ‬ ‫مشورہ‬
‫منصب‬ ‫وراثت‬ ‫قرضہ‬
‫دولت دفتری اوقات‬
‫جسم‬ ‫دفتری اشیاء‬ ‫مجالس‬
‫امانت کیا ہے۔ )مادی چیزیں(‬
‫ایک مروجہ معنی‪ ،‬وہ بھی ہیں۔ مگر امانت کا وسیع مفہوم ہے‬
‫یعنی‬
‫مشورہ‪ ،‬جب ایک بھائی بھروسہ اور رازداری کے شرائط کے‬
‫ساتھ مانگتا ہے‬
‫ووٹٹ ‪ ،‬یہ ایک اہم امانت‪ ،‬ملک کی بھاگ دوڑ کو ہم منتخب کرتے‬
‫یہںں‬
‫لوگوں کے اداروں کے راز‪،‬‬
‫ایک حدیث کے مطابق لوگوں کے مجالس امانت ہیں۔‬
‫قرض لوٹانا ذمہ داری ہے۔‬
‫جیسے والد کی موت کے بعد چھوٹوں کی وراثت بڑوں کے پس‬
‫امانت ہیں۔‬
‫اختیار امانت ہے۔ اس کا غلط استعمال خیانت ہے۔‬
‫دولت‪ ،‬اللہ کی امانت ہے۔‬
‫آفس ٹائم امانت ہے۔‬
‫مجالس کی باتیں امانت ہے۔‬
‫آفس کی چیزیں سرکاری گاڑیوں کی ذاتی استعمال‬
‫ان سب کا تعلق دین سے ہے‪ ،‬یہ دین کا حصہ ہیںںں‬
‫آج ہمیں یہ عجیب لگتا ہے‬
4. Deen
1. Body
5 . Q u r a n
2 . S o u l

3. Children
‫امانت کی کچھ اور قسمیںںں‬
‫ہمارا جسم‪ ،‬یہ اللہ کی امانت ہے۔ ہمیں اس کے متعلق جواب دینا‬
‫ہوگا۔‬
‫روح‪ ،‬یہ اللہ کی امانت ہے۔ روح ہی کی وجہ سے ہم اشرف‬
‫المخلوقات ہیں۔ ہمیں خلفت عطا کی گئی۔‬
‫روح کے کچھ تقاضے ہیں۔ )جو ہم نے ‪ spiritual system‬میں‬
‫ںںںںںں( اس کی حفاظت‪ ،‬اس کو پروان چڑھانا‪ ،‬یہ‬
‫سمجھے ہی‬
‫ہمارے ذمے ہے۔‬
‫اولد‪ ،‬بخاری کی حدیث کہ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے اور اس‬
‫سے اس کی رعیت کے مطابق سوال ہوگا۔ یوں بچے اللہ کی‬
‫بچوںںں کی‬
‫امانت ہیں۔ اب ہم دیکھ لیں کہ جس طرح ہم اپنے ںں‬
‫ںیںںں کیا اسی طرح ان کی آخرت‬ ‫دنیاوی تعلیم کی فکر کرتے ہ‬
‫ںںںںں‬
‫ںیںںں۔ ان کی جسم کی تو فکر کرتے ہی‬‫کی کتنی فکر کرتے ہ‬
‫کیا روح کی فکر کرتے ہیں۔ ان کی دنیا تو سنوارنے کی‬
‫ہرممکن کوشش کرتے ہیں کیا ان کی آخرت کی فکر کرتے‬
‫ہیں۔‬
‫ایک استاد کے پاس بھی بچہ امانت ہوتا ہے۔ کیا وہ پڑھانے کا حق‬
‫ادا کرتا ہے۔‬
‫دین‪ ،‬اللہ کے نزدیک صرف اسلم‪ ،‬مکمل نظام‪ ،‬اس پر ایمان‪ ،‬اس‬
‫کو بحثیت دین ماننا اور عمل کرنا‬
‫الیوم اکملت لکم دینکم ۔۔۔۔۔‬
‫ختم نبوت کے صدقے اب ہماری ذمہداری‪ ،‬اللہ کی امانت‪ ،‬ہدایت‪،‬‬
‫دوسروں تک پہنچانا‬
‫قرآن‪ ،‬سب سے ب ڑی نعمت‪ ،‬خوشی اترائو توصرف اس پر‬
‫اس کے حقوق اس کے تقاضے ماننا پڑھانا سمجھنا سمجھانا نافذ‬
‫کرنا‬
‫ہٹھا سکتے‬ ‫یہ زندوںٹ کی کتاب ہے‪ ،‬صرف زندہ ہی اس سے فائد ا‬
‫یہںں‬
‫پورے قرآن میں کہیں نہیں ہے کہ محض اس کو پڑھنے سے ثواب‬
‫ںںںںںں بنالیا‬
‫کہیںں ہم نے اس کو تکیہ تو نہی‬
‫قرآن ہمارے لئے حجت یا ہمارے اوپر حجت‬
‫دولت‪ ،‬ہم امین ‪ ،‬مالک اللہ۔ ہماری اوقات نہیں کہ ہم کمائے بلکہ‬
‫محض اللہ کا فضل‬
‫ںںںں خرچ کیا‬‫دو سوالت کہاںں سے کمایا اور کہا‬
‫کیا ہماری تیاری ہے‬
‫کیا ہم نے اسے محفوظ سرمایہ کاری میں لگایا ہے‬
TRUSTWORTHINESS
… in view of Ahadees

One who does not


safeguard the trust
is not a believer
(Bayhiqi)
‫‪TRUSTWORTHINESS‬‬
‫‪… in view of Ahadees‬‬

‫”اس کا کوئی ایمان نہیں جس‬


‫میں امانت کا وصف نہیں۔”‬
‫)بیہقی(‬
‫ںںںںں‬
‫ںںںںں۔ وہ کہتںےں ہی‬
‫حضرت انس رضی اللہ عنہ اس حدیث کے راوی ہی‬
‫کہ شاید ہی کوئی خطبہ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ہو اور آپ‬
‫صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حدیث ارشاد نہیں فرمائی ہو۔‬
‫امانت داری دراصل ایمان کی کسوٹی ہے۔‬
‫امانت داری کا وسیع مفہوم ذہن میں رکھئے گا‬
TRUSTWORTHINESS
… in view of Ahadees

One who is not


trustworthy is a
hypocrite
(Bukhari)
‫‪TRUSTWORTHINESS‬‬
‫‪… in view of Ahadees‬‬

‫” منافق کی ایک نشانی یہ ہے‬


‫کہ وہ امانت میں خیانت کرتا‬
‫ہے۔” ) بخاری(‬
‫خیانت‪ ،‬منافق کی ایک خصوصیت۔‬
‫کیجئے‬
‫یادیں‬ ‫ن‬ ‫ب‬ ‫ی‬‫ک‬ ‫ت‬ ‫ل‬ ‫م‬‫ا‬ ‫ع‬‫م‬

‫‪ ۱‬امانت داری‬ ‫‪ ۳‬عدل‬

‫ہ‬ ‫د‬ ‫ع‬ ‫و‬ ‫‪۲‬‬ ‫‪ ۴‬مالی معاملت‬


‫ا کرنا‬‫ر‬ ‫و‬‫پ‬ ‫د‬ ‫ہ‬ ‫ع‬
KEEPING THE PROMISE
… in view of Quran

• Command to keep the words 6 times

• Praise for promise keepers 9 times

• Deplore for promise breakers 5 times


‫ایفائے عہد )قرآنِ حکیم کی روشنی میں(‬

‫وعدوں کی پاسداری کا حکم ……………‪ 6‬مرتبہ‬


‫وعدہ پورا کرنے والوں کی مدح……………‪ 9‬مرتبہ‬
‫وعدہ خلفی کرنے والوں کی مذمت…………‪ 5‬مرتبہ‬
KINDS OF PROMISE
… Pledge to / with:

Oneself • Intention of piety, repentance etc

Mankind • Implied agreements


(Obligations to parents, neighbours etc)
• Written agreements
(Employment, business etc)

Allah • Lifetime obedience


(Fulfilling purpose of creation i.e. Ibaadat)
‫وعدہ ۔ وسیع مفہوم‪ ،‬زندگی کا ہر گوشہ‬
‫اس کے ‪ ٣‬اقسام‬

‫‪ (١‬اپنے آپ سے عہد ‪ :‬جیسے کسی نیکی کا ارادہ کرنا ‪،‬‬


‫گناہوں پر توبہ کرنا وغیرہ‬

‫دعا میں اللہ سے وعدے‬


‫خود بھی اور امام صاحب کے پیچھے آمین کہہ کر‬
‫‪ (٢‬بندوں کے ساتھ‪ ،‬حقوق العباد‬
‫اس کے دو پہلو‬
‫)‪ (i‬غیر تحریری معاہدے یعنی جو تحریری نہیں ہوتے بلکہ‬
‫معاشرہ لگو کرواتا ہے جیسے ماں باپ کے حقوق‪،‬‬
‫پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک ‪،‬‬
‫)‪ (ii‬تحریری معاہدے‪ :‬ملزمت ‪ ،‬کاروبار یا دیگر پیشہ‬
‫وارانہ معاہدات وغیرہ کرایہ‪ ،‬نوکری‪ ،‬اسکول‪ ،‬کالج‪،‬‬
‫وغیرہ‬
‫‪ (٣‬اللہ سے زندگی بھر کا عہد‪ ،‬اسی کی اطاعت اسی کی عبادت‬

‫زندگی آمد برائے بندگی زندگی بے بندگی شرمندگی‬

‫کیسے‬ ‫اللہ کی عبادت‬

‫زندگی بھر ‪ ،‬محبت کے ساتھ‪ ،‬اپنے آپ کو جھکا دینا اللہ کے‬


‫سامنے‬
‫ہم دوسری قوموں کے رویوں اور ان کے اخلقیات سے‬
‫متاثر‬
‫کیوں ؟ اپنی خبر ہی نہیں کہ خود کے پاس کتنا بھاری‬
‫خزانہ ہے‬

‫مغرب‪ ،‬اس کی اخلقیات ۔ محض عقل اور حسیات پر‬


‫مبنی۔ ابتدا میں اس کا محرک اخلق کے بجائے غرض‬
‫اور مصلحت‪ ،‬پھر مجبورا اخلق مگر دراصل لذت‬
‫پسندی اور پھر افادیت‪ ،‬اخلق کا معیار بن جاتا ہے۔‬
‫مسلمان‪ ،‬اللہ کی طرف سے ہدایات پاتے ہیں۔ اس کی بنیاد‬
‫وحی پر ہے۔ جبکہ مغرب کے اخلق کی بنیاد انسانی‬
‫عقل جو کہ محدود ترین ہے۔ ان میں تبدیلی اور تغیرات‬
‫اور ارتقا ہوتا رہتا ہے‪ ،‬جب کہ اللہ کی ہدایات اٹل ہیں‬
‫کیوں کہ یہ خالق کی طرف سے ہیں اور ان میں رد بدل‬
‫کی کوئی گنجائش نہیں۔‬
‫ساتھ ہی غور کیجئے کہ دوسری قوموں کے لئے اخلقیات‬
‫محض ایک اضافی شے‪ ،‬محض اخلق‪،‬‬
‫مگر‪ ،‬مسلمانوں کے لئے یہ ایمان کی بات ہے ‪ ،‬کیوں ‪:‬‬
KEEPING THE PROMISE
… in view of Ahadees

”One who does not


keep his promise
has no Deen”
(Bayhiqi)
‫‪KEEPING THE PROMISE‬‬
‫‪… in view of Ahadees‬‬

‫” اس شخص کا کوئی دین‬


‫نہیں جو وعدے کی پاسداری‬
‫نہیں کرتا۔” ) بیہقی(‬
KEEPING THE PROMISE
… in view of Ahadees

”Not keeping
promise is a sign
of hypocrite”
(Bukhari)
‫‪KEEPING THE PROMISE‬‬
‫‪… in view of Ahadees‬‬

‫”منافق کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ‬


‫وعدہ کرتا ہے تو اس کی خلف‬
‫ورزی کرتا ہے۔” )بخاری(‬
GUIDING PRINCIPLE
FOR DEALINGS

Justice
(‫( عدل‬

… Giving one what his due share is


‫معاملت کے سلسے میں رہنما اصول‬

‫‪Justice‬‬
‫( عدل(‬

‫حق دار کو اس کا حق پہنچانا‬


GUIDING PRINCIPLE : JUSTICE (‫( عدل‬

Allah’s Struggle of Purpose of


Attribute Prophets Shari’ah

Rights & Basis for Universal


Obligations Law Reality
‫عدل ‪:‬‬
‫یہ اللہ کی صفات میں سے ایک‪ ،‬العادل‪ ،‬وہ خود بھی عدل کرتا ہے‬
‫ںںںںںںںںں عدل کریں‪ ،‬حق‬
‫اور بندوں سے بھی عدل چاہتا ہے کی وہ آپس می‬
‫داروں کا حق ادا کریں۔‬
‫سورہ حدید ‪ ٢٥‬میں ارشاد کہ تمام رسولوں کا مقصد‪ ،‬انسانیت میں‬
‫عدل قائم ہوجائے۔ لیقوم الناس بالقسط‬
‫یہ اسلم کا انقلبی موٹو‬
‫مگر ہم دین کو محض مذہب جتنا محدود کرکے مطمئن اور اس پر‬
‫ںںںں‬
‫بھی مکمل کاربند نہی‬

‫حقیقت روایات میں کھوگئی یہ امت خرافات میں کھوگئی‬


‫ہماری ذمہ داری النسا ‪ ١٣٥‬مائدہ ‪ ٨‬قولوا قوامین بالقسط‬
‫مسلمانوں کھڑے ہوجائو عدل کو قائم کرنے والے بن کر‬
‫حقوق و فرائض میں عدل۔ ان کو پورا پورا بجالنا۔ کیونکہ اللہ کا‬
‫حکم‬

‫قانون کی بنیاد اساس ‪ :‬عدل۔۔ نحل کی آیت ‪ ،‬خطبہ جمعہ‪ ،‬ان اللہ‬
‫یامر بالعدل و الحسان اللہ عدل اور احسان کا حکم دیتا ہے‬
‫اور عدل ایک عالمی حقیقت ہے۔ دنیا میں ہر ایک کو عدل چاہئے۔‬
‫آج ‪ WTO‬وغیرہ کے خلف سب سے زیادہ مظاہرے کہاں ہو رہے‬
‫ہیں‪ ،‬کہاں مقالے مضامین کتابیں لکھے جارہے ہیں۔‬
‫اسلم عدل دینا چاہتا ہے تاکہ دنیا کہ پسے ہوئے لوگ اس کا‬
‫فئادہ اٹھائیں‬
‫مگر ہم یہ کام نہیں کررہے‪ ،‬سوچئے اگر کل ہمیں کٹھرے‬
‫میں کھڑا کردیا جائے گا تو کیا جواب دیں گیں۔‬

‫آج ہمارے بھائی بہن اور ہوری انسانیت ظلم میں پس رہی‬
‫ہے مگر ہم تسبیحات میں مشغول ہیں۔‬
IMPORTANCE OF
FINANCIAL
DEALINGS
Questions on the Day of Judgment

• How did you spend your life?


• How did you spend your youth?
• Where from did you earn?
• How did you spend it?
• The knowledge you gained,
how much did you act upon?

(Tirmizi)
‫قیامت کے دن پانچ سوالت‬

‫زندگی کیسے گزاری؟‬


‫جوانی کیسے گزاری؟‬
‫مال کہاں سے کمایا؟‬
‫مال کہاں خرچ کیا؟‬
‫جو علم حاصل کیا اس پر کتنا‬
‫عمل کیا؟‬
IMPORTANCE OF
HALAAL
EARNINGS
• 8 times Qur'aan has instructed to earn
living only through lawful means.
• Prophet (saw) said: "To struggle for
halaal earning is obligatory along with
other obligations" (Bayhiqi)
• Prophet (saw) said: "A true honest
businessman will stand with the
Prophets, the truthful and the martyrs
(on the Day of Judgment)" (Tirmizi)
‫رزق حلل کی اہمیت‬

‫• قرآن میں ‪ 8‬مرتبہ صرف جائز آمدنی کے ذریعہ‬


‫زندگی گزارنے کا حکم‬
‫• ”رزقِ حلل کا حصول بھی دوسرے فرائض‬
‫کی طرح ایک فریضہ ہے۔” )بیہقی(‬
‫• ایک سچا ایمان دار تاجر )قیامت کے دن(‬
‫انبیاء‪ ،‬صدیقین اور شہداء کے ساتھ اُٹھایا‬
‫جائے گا۔” )ترمذی(‬
ISLAMIC INJUNCTIONS
FOR HARAAM EARNINGS
• Qur'aan forbade 13 times to earn
unlawfully
• Prophet (saw) said: "A time will come
upon the people when one will not
care as to how he gets his money
whether legally or illegally" (Bukhari)
• With Haram earnings worship is not
accepted. "Whoever purchased a
dress with ten Dirhams out of which
one Dirham was of unlawful earning
then his prayer will not be accepted
till he is wearing that dress." (Musnad
Ahmad)
‫حرام آمدنی کی مذمّت‬

‫قرآن حکیم میں ‪ 13‬مرتبہ حرام آمدنی کی مذمت کی‬ ‫•‬


‫گئی ہے۔‬
‫”لوگوں پر ایک ایسا وقت آئے گا جب کسی شخص‬ ‫•‬
‫کو اس کی پرواہ نہ ہوگی کہ اس کی کمائی جائز ہے‬
‫یا ناجائز۔” )بخاری(‬
‫ںںںںں کی‬
‫حرام کمائی کے ساتھ کی گئی عبادات قبول نہی‬ ‫•‬
‫جاتیں۔ نبی اکرم کا ارشادہٹٹٹٹے ‪” :‬جس شخص نے‬
‫دس درہم میں کوئی لباس خریدا اور اُن میں سے ایک‬
‫درہم بھی حرام کا تھا تو اس وقت تک اس کی‬
‫نمازیں قبول نہیں کی جائیں گی جب تک وہ یہ لباس‬
‫پہنتا رہے گا ۔ ” )مسند احمد(‬



Dedication/ Continuous
Commitment learning 
Vision &
Foresight

Job
Fair
 Play

(Giving muscle, 
Decisiveness mind, heart and soul
to for effective Judgment
performance of as if own
work) work

Best use of
intelligence Consistency 
of
Will to performance

 work hard

‫ملزمت‬
‫بہترین کارکردگی کے لئے اپنے جسم و جان اور دل و دماغ‬
‫کو کھپانا‬
‫کام کی لگن‪/‬وابستگیوسیع النظری‪ /‬پیش بینی‬
‫فیصلہ کی صلحیت ذہنی صلحیت کا بہترین استعمال‬
‫سخت محنت کا جذبہ یکساں کارکردگی‬
‫اپنا کام سمجھ کر کرناایمان داری‬
‫مسلسل سیکھنا‬
‫تجارت‪ /‬کاروبار‬
‫معاشرے کے لئے فائدہ مند‪ /‬شریعت کے مطابق‬

‫عیب چھپانا‬ ‫تعداد‬ ‫معیار‬


‫دن رات منافع‬
‫وقت ِ ترسیل‬
‫قابل واپسی‪ /‬بعد از فروخت سروس‬
‫ذخیرہ اندوزی دھوکہ‬
‫ادائیگی ٴ رقوم‬
Crimes (zulm) in dealings
<<<<<<<< Danger >>>>>>

Fire >>>>>
1. Interest (investment/trade/loans)
2. Criminal means (Gambling, threat, theft)

3. Fuhush (work involving sex/vulgarity)

4. Applying unfair/batil means (bribe etc.)


5. Trading harmful activities (speculation)

<<<<<<< Hell
6. Illegal/harram trade (vine etc.)
7. Manhandling /torturing debtors/creditors
8. Unfair trade (Quality/Quantity/defects)
9. Hoarding/Exploitation (profiteering)
10. Concealing facts or giving false witness

Present Future
‫معاملت میں جرائم )ظلم(‬
‫)‪ (2‬سود )سرمایہ‪ /‬تجارت ‪ /‬قرضہ(‬
‫)‪ (2‬پیشہ وارانہ جرائم )جوا‪ ،‬ڈکیتی‪ ،‬چوری(‬
‫)‪ (3‬فحش )بے حیائی‪ ،‬فحاشی اور عریانی پر مبنی کام(‬
‫)‪ (4‬ناجائز‪ /‬باطل ذرائع )مثلً رشوت وغیرہ(‬
‫)‪(5‬غیر قانونی تجارت ‪ /‬سرگرمیاں )سٹہ بازی وغیرہ(‬
‫)‪(6‬حرام اشیاء کی تجارت‬
‫)‪(7‬مقروض یا قرض دہندہ کو اذیت پہنچانا‬
‫)‪(8‬ناجائز تجارت )معیار‪ ،‬تعداد‪ ،‬عیب(‬
‫)‪ (9‬ذخیرہ اندوزی‪ /‬استحصال‬
‫)‪( 10‬گواہی چھپانا‪ /‬جھوٹی گواہی دینا‬
Taqwa in dealings
1. Avoiding excessive profit

Compassion (Ehsan)
2. Incurring losses to benefit needy
Justice (Adal)

3. Concession in recovery of money

4. Early/timely payment of debt

5. Return of sold-out goods

6. Provide credit/concession to poor


‫معاملت میں تقویٰ‬

‫)‪(1‬بے حد منافع خوری سے پرہیز‬


‫)‪(2‬ضرورت مندوں کے فائدے کی خاطر نقصان برداشت‬
‫کرنا‬
‫)‪ (3‬رقم کی وصولی کے لئے وقت دینا‬
‫)‪(4‬قرض کی اوّلین اور پہلی فرصت میں ادائیگی‬
‫)‪ (5‬اشیاء بعد از فروخت واپسی‬
‫)‪(6‬غریب کو اُدھار یا رعایت دینا‬
Principle of Debts (Al-Baqarah: 282)

All debts should be written Writer should not refuse and


weather large or small should write with justice

Debtor to arrange agreement In case of inability, debtors’


execution and should be fair guardian should execute
agreement with fairness

Witness to be two men; or one Witnesses when called for


man & two women witness should not refuse

Writer and witness should not


No agreement is required be harassed either by debtor
for spot trading or creditor
‫قرض کے اُصول )البقرة‪(282 :‬‬
‫)‪ (1‬تمام چھوٹے بڑے قرضوں کے معاملت کو لکھ لینا چاہیے۔‬
‫)‪ (2‬کاتب کو چاہیے کہ وہ لکھنے سے انکار نہ کرے اور عدل کے ساتھ لکھے۔‬
‫)‪ (3‬قرض خواہ انصاف کے ساتھ معاہدہ لکھوانے کا انتظام کرے۔‬
‫)‪ (4‬قرض کی عدم ادائیگی کی صورت میں مقروض کے سرپرست کو چاہیے‬
‫کہ وہ معاہدے پر منصفانہ عملدرآمد کرائے۔‬
‫ہںںں یا ایک مرد اور دو خواتین‬
‫)‪ (5‬گواہ دو مرد و‬
‫)‪ (6‬گواہوں کو جب گواہی کے لئے بلیا جائے تو انہیں چاہیے کہ وہ انکار نہ‬
‫کریں۔‬
‫)‪ (7‬فوری ‪ /‬نقد معاملے کی صورت میں معاہدہ لکھنے کی ضرورت نہیں۔‬
‫)‪ (8‬قرض دہندہ یا مقروض کو چاہیے کہ وہ کاتب اور گواہوںٹ کو تنگ نہ‬
‫کریں‬
Keeping Performance
Trustworthiness Fair dealings
promise Of Duties

Trust in the society

Lack of Poor
Conflicts Dissatisfaction
Motivation Performance
‫معاشرے میں بھروسہ‬
‫)‪(2‬بھروسے میں اضافہ ‪:‬‬
‫امانت داری‬ ‫ایفائے عہد‬
‫فرائض کی ادائیگی‬ ‫منصفانہ معاملہ‬

‫)‪ (2‬بھروسے میں کمی ‪:‬‬


‫جذبہ میں کمی‬ ‫جھگڑا‬
‫مایوسی‪ /‬بے اطمینانی‬ ‫خراب کارکردگی‬
‫جزاکم‬
‫ّ‬
‫اللٰہ‬
‫خیر‬
‫احسن‬
‫الجزاء‬
‫آپس میں مکالمہ‬

‫امانت کا وسیع مفہوم‬

‫اللہ سے ہمارے عہد کے‬


‫مطالبات‪ ،‬کیا کرنا چاہئے‬

You might also like