You are on page 1of 1

‫الہور (پ ر) ‪1935‬ء میں شائع ہونے والے عہد ساز علمی و ادبی جریدے ’’ادب‬

‫لطیف‘‘ کا ‪ 80‬سالہ خصوصی نمبر اشاعت کے مراحل میں ہے جس کے لئے بابائے‬


‫اردو بازار محمد خالد چوہدری اور مظہر سلیم جو کہ ‪ 80‬سال سے اس جریدے میں‬
‫شائع ہونے والی معروف شاعروں‪ ،‬ادیبوں کی نگارشات کا انتخاب کر رہے ہیں‪ ،‬اس‬
‫خصوصی نمبر میں قلمکاروں کی حالیہ تحریر یں کو شامل اشاعت کی جائیں گی‬
‫جس کے لئے کتاب ورثہ فیروز سنٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار الہور سے رابطہ کیا‬
‫جاسکتا ہے۔ ماہنامہ ادب لطیف کی تواتر سے اشاعت کے بیڑا جریدے کے بانی‬
‫چوہدری برکت علی کی صاحبزادی صدیقہ بیگم نے اٹھایا ہوا ہے۔‬

You might also like