Professional Documents
Culture Documents
لطائِف اشرفی علوم و فنون کی قاموس تصوف کا انسائکلوپیڈیا اور اپنے عہد کی علمی و ادبی تاریخ ہے
مصنف
غوث العالم ،محبوِب یزدانی ،تارک السلطنت ،سلطان میر سید اوحدالدین مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی[ ]1بانی سلسلہ
اشرفیہ کے ملفوظات کا مجموعہ ہے جسے ان کے مرید و خلیفہ حضرت نظام یمن نے جمع کیا تھا []4[]3[]2
ؒی
مکمل نام
اس کا اصل نام ” اللطائف االشرفیہ فی بیان طوائفف الصوفیہ“ ہے ،لیکن لطایف اشرفی کے نام سے معروف ہے۔ یہ مسائل
تصوف پر ایک ضخیم کتاب ہے اس کے عالوہ ہندوستان کے تاریخی ،تمدنی اور ادبی معلومات کا بھی ایک دلچسپ ماخذ
ہے۔[ ]5یہ کتاب دو بار چھپ چکی ہے-پہلی بار 1295ھ میں مطبع نصرت المطابع دہلی سے شائع ہوئی ہے اور دوسری بار
1298ھ میں دو جلد اسی مطبع سے شائع ہوئی ہے۔ یہ کتاب تصوف کی بہت سی کتابون کا ماخذ رہی ہے اور کتاب نفحات
االنس مولفہ موالنا عبد الرحٰم ن جامی کا بھی ماخذ رہی ہے ۔
تفصیل
لطائف اشرف تصوف کا ایک انمول خزانہ ہے،قرآن حدیث صحابہ و تابعین،ائمہ اربعہ مشائخ عظام اور مستند کتابوں کے
حوالہ جات کے ساتھ آداب صوفیہ اور آداب تصوف بیان کیے گئے ہیں۔ تمام تصوف کے موضوعات پر مفصل بحث کی گئی
ہے ،توحید کی اقسام سے لے کر ذکر و اشغال ،طریقت کے آداب اور بالخصوص صوفیا کی شطحیات پردلچسپ اورعلمی
گفتگو ہے۔
لطائف اشرفی کا منفرد اور نمایاں پہلو یہ ہے کہ ہر موضوع پر صاحب ملفوظات نے قاری کو ایک نئی جہت سے متعارف
خرقہ خالفت کی حقیقت و تاریخ اس، سالسل طریقت کی خصوصیات،کرایا ہے۔ خاص طور پر خانوادوں کی ابتدا اور ارتقا
Nafhatul- Uns par Tahqeeki Nazar(1),Maarif,Darul*]6[کے آداب اوراس کی اقسام بیان کرتی ہے۔
Musannafein,Azamgarh,Jan. 1966 [1] (http://shibliacademy.org/sites/default/files/Maarif_1916
]7[ )_2016/Maarif-1966-01.pdf
حوالہ جات
)بار1975(علیگڑھ،شمشاد مارکیٹ، مکتبہ جامعہ لیمیٹید، حیات مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی (اردو ) از سید وحید اشرف.1
)2017( دوم
)1975(بروڈہ گجرات، مہاراجا سیاجی راو یونیورسیٹی، مقدمہ لطائف اشرفی (فارسی ) از سید وحید اشرف.2
http://www.lib.ir/book/645( سازمان اسناد و كتابخانه ملی جمهوری اسالمی ایران- ) مقدمه لطایف اشرفی (از وحید اشرف.4
55261/%D9%85-%D9%82-%D8%AF%D9%85-%D9%87-%D9%84-%D8%B7%D8%A7%DB%8C-%D9%81-%D8%A7%D8%
)/B4-%D8%B1%D9%81-%DB%8C
انتخاب و تحقیق متن و تحشیہ سید وحید اشرف ناشر، لطائف اشرفی و مکتوباِت اشرفی از حیث مآخز تاریخ ہند عہِد وسطٰی.5
)2010( ہند، گجرات، بروڈہ،مخدوم سید اشرف جہانگیر اکادمی
سہیل پریس پاکستان چوک کراچی، لطائف اشرفی سید اشرف جہانگیر سمنانی.6
2409:4061:2E1F:5FDA:FA14:4EE:6442:3CD مہینے قبل بدست6 آخری ترمیم