You are on page 1of 1

‫پرچہ اردو جماعت ہشتم امتحان ساالنہ ‪2021‬‬

‫اقراء ماڈل سکول خال کالونی‬


‫سوال نمبر ‪ 1‬خالی جگہ پر کریں۔‬
‫ہر جان خدا ہی____________________ پر پیدا ہوتی ہے۔‬
‫خدا کے نزدیک تمہارے__________________ زیادہ ہے۔‬
‫سب نے بسرو چشم_____________________کیا۔‬
‫صاحبزادوں‪ 2‬کے ہاتھ سے_______________ اُتار لیے۔‬
‫موالنا شبلی نعمانی________________ میں پیدا ہوئے۔‬
‫سوال نمبر ‪ 2‬درجہ ذیل الفاظ کے مترادف لکھیں۔‬
‫بہشت‬ ‫ارشاد‪،‬‬ ‫میوہ‪،‬‬ ‫مجلس‪،‬‬ ‫‪،‬متانت‪،‬‬
‫سوال نمبر ‪ 3‬دئے گئے الفاظ کے متظاد لکھیں۔‬
‫بھاری۔‪2‬‬ ‫داخل‪،‬‬ ‫سوار‪،‬‬ ‫فروخت‪،‬‬ ‫کثرت‪،‬‬
‫سوال نمبر ‪ 4‬درجہ ذیل الفاظ کو جملوں میں استعمال کریں۔‬
‫مسائل‬ ‫ت مبارک‪،‬‬
‫دس ِ‬ ‫دھتکارنا‪،‬‬ ‫انسداد‪،‬‬ ‫مذمت‪،‬‬
‫سوال نمبر ‪ 5‬واحد کی جمع اور جمع کے واحد لکھیں۔‬
‫احسان‪ ،‬مُلک‪ ،‬تاجر‪ ،‬اقوام‬ ‫مستحق‪،‬‬ ‫احادیث‪،‬‬ ‫سوال‪ ،‬حاجت‪ ،‬اشخاص‪ ،‬مطلب‪،‬‬
‫سوال نمبر ‪ 6‬مختصر جوابات تحریر کریں۔‬
‫مصنف نے اخالق کا سب سے مقدم اور ضروری‪ 2‬پہلو کیا بتایاہے؟‬
‫اگر کسی کی بات ناگوارلگتی‪ ،‬تو حضور صل ہللا علیہ وآلہ وسلم کیا فرماتے تھے؟‬
‫حسین کے متعلق اپ صلی هللا عليه وآلہ وسلم نے کیا فرمایا؟‬
‫ؓ‬ ‫حضرت امام‬
‫عمر نے یہ کیوں فرمایا‪ 2‬کہ تو سائل نہیں‪ ،‬تاجر ہیں؟‬
‫حضرت ؓ‬
‫گداگری سے کون کون سی انفرادی اور اجتماعی برائیاں جنم لیتی ہے؟‬

You might also like