۱۔ بات چیت کرتے وقت جن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے انھیں ____________ کہتے ہیں۔ ۲۔خوش کالمی سے آپس میں____________ بڑھتی ہے۔ ۳۔سچ آدمی کو ________________ کی طرف بالتا ہے۔ اور لوگوں سےاچھی____________ کرو ۔ ۴۔ محمد ہمیشہ نرم لہجے میں ____________فرماتے۔ ؐ ۵۔ حضرت ) /اور غلط جواب کے آگے ( × سوال نمبر۲۔درست جواب کے آگے ( ) کا نشان لگایئے۔ ) ( ۱۔ مذاق میں جھوٹ بول لینا چاہیئے۔ دوران گفتگو ایک دوسرے کی بات نہ کاٹی جائے۔ ِ ۲۔ ) ( ( ۳۔لوگ آ ؐپ کی بات نہایت توجہ سے سنتے۔ ) سوال نمبر ۳۔درست جواب کے گرد دائرہ لگایئے۔ ۱۔حضور ﷺ کسی بات کو سمجھانے کے لیئے اپنی بات کو ____________ دہراتے ۔ تین بار دو بار ایک بار
۲۔سچ نیکی کی طرف بالتا ہے اور نیکی____________ کی طرف لے