You are on page 1of 6

‫‪SCHOOL BASED ASSESSMENT 2023‬‬

‫) ‪GRADE 5 ( Section-A‬‬
‫)‪SOCIAL STUDIES PART – B (Subjective Type‬‬
‫‪School :‬‬ ‫)‪GPS S JAVAID ABAD (EMIS: 32340264‬‬
‫‪Tehsil :‬‬ ‫‪JATOI‬‬ ‫‪District:‬‬ ‫‪MUZAFFARGARH‬‬

‫‪General Instructions for Teachers :‬‬ ‫اساتذہ کے لیے عمومی ہدایات‪:‬‬


‫‪1. It is mandatory to use Rubrics for marking of papers for uniform marking throughout the Punjab.‬‬
‫‪۱‬۔ پیپر کی مارکنگ کے لیے روبررکس کا استعمال ضروری ہے تا کہ پورے پنجاب میں یکساں معیار کے ساتھ مارکنگ ہو سکے ۔‬
‫‪2. In case of any ambiguity, please consult rubrics manual, rubrics video or PEC trained LMT of your district.‬‬
‫‪٢‬۔ کسی ابہام کی صورت میں‪ ،‬آپ روبرکس مینوئل‪،‬روبرکس ویڈیو یا ‪ PEC‬کے ٹرینڈ کردہ اپنے ضلع کے ‪ LMT‬سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔‬
‫‪3. If a student writes anything other than that given in textbook or model answer of rubrics and if that is correct, please award him/her marks.‬‬
‫‪ ٣‬۔ اگر طالبعلم درسی کتاب یا روبرکس میں موجود ماڈل جواب کے عالوہ کچھ لکھتا ہے اور وہ درست ہے تو اسے اس کے نمبر دیے جائیں ۔‬
‫‪4. No marks will be given for irrelevant answer.‬‬
‫‪ ٤‬۔ غیر متعلقہ جواب کے کوئی نمبر نہیں دیے جائیں گے ۔‬

‫‪ANSWERS / RUBRICS‬‬
‫‪Question No: 1‬‬ ‫سوال نمبر ‪1‬‬

‫‪a ) (https://pecassessment.com/admin/pilot_items/pilot_view_combine/12233)  Write a brief note on the means of Communication used in the past.‬‬
‫)‪(Marks 05‬‬
‫ماضی میں استعمال ہونے والے ذرائع ابالغ پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔ (نمبر ‪)05‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬


‫روبرک‪ :‬طالب علم ا گرمکمل درست لکھتا ہے توپورے پانچ نمبر دیں‪ ،‬جزوی طور پر درست لکھتا ہے تو ایک تا چار نمبر دیں اور غلط یا غیر متعلقہ‬
‫لکھنےپر صفر نمبردیں۔‬
‫ماڈل جواب‪:‬ماضی میں لوگ مختلف طریقوں سے اپنے پیغامات اور معلومات دوسروں تک پہنچاتے تھے۔ پیغامات بھیجنے اور وصول کرنے کے لیے‬
‫کبھی پرندوں کا استعمال کیا جا تا کبھی با آواز بلندلوگوں کو خبر دی جاتی اور کبھی خط کتابت کی جاتی ۔ بادشاہوں نے ڈھول یا نقارے پر ضرب‬
‫لگا کر منادی کا طریقہ اپنایا۔ ان تمام ذرائع ابالغ سے معلومات دوسروں تک پہنچانے میں کافی وقت صرف ہوتا تھا۔‬
‫)‪Write five advantages of means of communication. (Marks 05‬‬
‫ذرائع ابالغ کے پانچ فوائد تحریر کریں۔ (نمبر ‪)05‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬


‫روبرک‪ :‬طالب علم ا گرمکمل درست لکھتا ہے توپورے پانچ نمبر دیں‪ ،‬جزوی طور پر درست لکھتا ہے تو ایک تا چار نمبر دیں اور غلط یا غیر متعلقہ‬
‫لکھنےپر صفر نمبردیں۔‬
‫ماڈل جواب‪:‬یہ تفریح کا بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ ٹیلی وژن ‪ ،‬ریڈیو اخبارات اور موبائل کی مدد سے لوگ حاالت حاضرہ سے آگاہ رہتے ہیں ۔انٹرنیٹ اور‬
‫موبائل فون کے ذریعے سے مختصر وقت میں معلومات کو ایک جگہ سے دوسری جگہ با آسانی منتقل کیا جاسکتا ہے۔ جدید ذرائع ابالغ کی مدد سے‬
‫تعلیم ‪ ،‬بینک ‪،‬صحت ‪،‬معیشت‪ ،‬کاروبار اور دیگر شعبوں سے متعلق معلومات آسانی سے حاصل ہوتی ہیں ۔ یہ ذرائع عوامی مسائل کو نمایاں کر کے‬
‫حکام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔‬
‫‪Question No: 2‬‬ ‫سوال نمبر ‪2‬‬

‫)‪a ) (https://pecassessment.com/admin/pilot_items/pilot_view_combine/7938) Write a note on arts and crafts in Pakistan. (Marks 05‬‬
‫پاکستان میں پائے جانےوالی فنون اور دست کاریوں پر نوٹ لکھیں۔ (نمبر‪)05‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬


‫‪ ‬روبرک‪:‬امیدوار کو مکمل اور درست جواب لکھنے پر پورے پانچ نمبر دیں۔ جزوی درست لکھنے پر ایک سے چار نمبر دیں۔ جبکہ غلط اور غیر متعلقہ‬
‫لکھنے پر صفر نمبر دیئے جائیں۔‬

‫نمونے کا جواب‪:‬‬

‫پاکستان میں ایسے بہت سے خطاط ہیں جنھوں نے قرآنی خطاطی کے اعلٰی نمونے تخلیق کیے ہیں ۔ فن تعمیر کے لحاظ سے بھی ہمارے ملک کی ایک‬
‫خاص پہچان ہے۔ یہاں بہت خوب صورت عمارتیں نظرآتی ہیں ۔ اس کے عالوہ تراشی‪ ،‬نقاشی اور مختلف دھاتوں سے زیورات سازی یہاں کے نمایاں‬
‫فنون ہیں۔ پاکستانی دست کار یاں ہماری ثقافت کی شناخت ہیں اور پوری دنیا میں مقبول ہیں۔ ہر عالقے کی دست کاری کا اعلٰی معیار اور منفردانداز‬
‫ہے ۔ خواتین عام طور پر یہ دست کاری اپنے گھروں میں کرتی ہیں جن کے روزگار کے ساتھ ساتھ ہماری ثقافت کو بھی فروغ ملتا ہے۔‬
‫‪How can a better society be formed? Explain. (Marks 05) ‬‬
‫‪ ‬بہتر معاشرہ کیسے تشکیل‪  ‬پا سکتا ہے؟ واضح کریں ۔ (نمبر ‪)05‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬

‫روبرک‪ :‬امیدوار کو مکمل اور درست جواب دینے پر پورے پانچ نمبر دیں۔ جزوی درست جواب دینے پر ایک سے چار نمبر دیں‪ ،‬جبکہ غلط اور غیر‬
‫متعلقہ لکھنے پر صفر نمبر دیں۔‬
‫‪:‬نمونے کا جواب‬

‫آزادی اظہار ایک متنوع معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔‬
‫اس سے معاشرے میں ہم آہنگی اور رواداری پیدا ہوتی ہے۔‬
‫اس کے عالوہ آزادی اظہار کسی بھی ملک میں جمہوری نظام کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔‬
‫آزادی اظہار معاشرتی برائیوں سے نجات پانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔‬
‫آزادی اظہار سے معاشرہ میں مثبت کردار سامنے آتے ہیں۔‬
‫‪Question No: 3‬‬ ‫سوال نمبر ‪3‬‬

‫)‪a ) (https://pecassessment.com/admin/pilot_items/pilot_view_combine/8254) What do you know about the political parties? Explain. (Marks 05‬‬
‫سیاسی جماعتوں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ وضاحت کریں۔ (نمبر ‪)05‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬


‫روبرک‪ :‬امید وار کے مکمل اور درست جواب لکھنے پر پورے پانچ نمبر دیں۔ جزوی طور پر درست جواب لکھنے پر ایک تا چار نمبر دیں اور غلط یا غیر‬
‫متعلقہ لکھنے پر صفر نمبردیں۔‬
‫نمونے کا جواب‪ :‬ایک ملک میں مختلف سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں۔ ہر سیاسی جماعت کا اپنا خاص نظریہ اور منشور ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ‬
‫عوام میں مقبولیت حاصل کرتی ہے۔ ہر سیاسی جماعت کا ایک لیڈر ہوتا ہے جو اپنی جماعت کو فعال بناتا ہے۔ انتخابات کے بعد زیادہ نشستیں لینے‬
‫والی سیاسی جماعت اپنی حکومت قائم کرتی ہے۔‬
‫)‪Describe international human rights. (Marks 05‬‬
‫بین االقوامی انسانی‪  ‬حقوق‪  ‬بیان کریں۔ (نمبر‪)05‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬


‫روبرک ‪:‬طالب علم ا گرمکمل درست لکھتا ہے توپورے پانچ نمبر دیں جزوی طور پر درست لکھتا ہے تو ایک تا چار نمبر دیں غلط یاغیر متعلقہ لکھنےپر‬
‫صفر نمبردیں۔‬
‫نمونے کا جواب‪:‬بین االقوامی انسانی‪  ‬حقوق‪:‬‬
‫خوراک‪ ،‬لباس اور رہائش انسان کے بنیادی حقوق ہیں۔ ان کے عالوہ ہرانسان کو آزادی سے زندگی گزارنے‪ ،‬آزادی اظہار اور انصاف کا حق حاصل ہے یہ‬
‫سارے حقوق انسانی حقوق کہالتے ہیں۔ یہ وہ حقوق ہیں جن کے تحت تمام انسان یکساں بنیادی ضروریات اور سہولیات کے حق دار ہیں۔‬
‫‪Question No: 4‬‬ ‫سوال نمبر ‪4‬‬

‫)‪a ) (https://pecassessment.com/admin/pilot_items/pilot_view_combine/8773) Describe the difference between weather and climate.(Marks 06‬‬
‫موسم اور آب و ہوا میں فرق بیان کریں۔ (نمبر ‪)06‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬


‫روبرک‪:‬طالب علم ا گرمکمل درست لکھتا ہے توپورے چھ نمبر دیں‪ ،‬جزوی طور پر درست لکھتا ہے تو ایک تا پانچ نمبر دیں اور غلط یا غیر متعلقہ‬
‫لکھنےپر صفر نمبردیں۔‬
‫نمونے کا جواب‪ :‬کسی خاص جگہ اور وقت پر اردگرد کے ماحول کی کیفیت کو موسم کہتے ہیں۔موسم ہر روز اور ہر لمحہ تبدیل ہوتا ہے صبح سے‬
‫شام تک موسم میں نمایاں فرق نظر آتا ہے۔مثاََل اگر دن کے وقت کسی جگہ شدید گرمی کا موسم ہو اور وہاں شام تک بارش ہو جائے تو موسم‬
‫خوشگوار ہوجاتا ہے۔ جب اوسط موسم زیادہ عرصے تک کسی جگہ پر برقرار رہے تو آب و ہوا کہالتا ہے۔ دنیا کے کئی خطوں کی آب و ہوا شدید سرد‬
‫ہے اور کئی خطوں کی شدید گرم۔ان خطوں میں آب و ہوا کی یہ کیفیت سال ہا سال ایک جیسی رہتی ہے۔‬
‫)‪Describe the effects of human activities on climate.(Marks 04‬‬
‫انسانی سرگرمیوں کے آب و ہو ا پر اثرات بیان کریں۔(نمبر ‪)04‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬


‫روبرک‪:‬طالب علم ا گرمکمل درست لکھتا ہے توپورے چار نمبر دیں‪ ،‬جزوی طور پر درست لکھتا ہے تو ایک تا تین نمبر دیں اور غلط یا غیر متعلقہ‬
‫لکھنےپر صفر نمبردیں۔‬
‫نمونے کا جواب‪ :‬فیکٹریوں میں پٹرول‪ ،‬کوئلہ اور گیس وغیرہ ہم بطور ایندھن استعمال کرتے ہیں اس ایندھن کے جلنے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ اور‬
‫دوسری گیسیں فضا میں شامل ہوتی ہیں گاڑیوں اور فیکٹریوں سے نکلنے واال دھواں فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھاتا ہے درخت کاربن‬
‫ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں اور آکسیجن خارج کرتے ہیں۔ درختوں کی کٹائی سے کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں شامل ہورہی ہے۔‬
‫‪Question No: 5‬‬ ‫سوال نمبر ‪5‬‬

‫)‪a ) (https://pecassessment.com/admin/pilot_items/pilot_view_combine/8898) Why does the Government levy taxes? (Marks 05‬‬
‫حکومت ٹیکس کیوں عائد کرتی ہے؟ (نمبر ‪)05‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬

‫رو برک‪ :‬طا لب علم ا گرمکمل درست لکھتا ہے تو پورے پانچ نمبر دیں‪ ،‬جزوی طور پر درست لکھتا ہے تو ایک تا چار نمبر دیں اور غلط یا غیر متعلقہ‬
‫لکھنے پر صفر نمبر دیں۔‬
‫نمونے کاجواب‪ :‬عوامی اشیا اور خدمات مہیا کر نے کے لیے حکومت کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت یہ پیسا ٹیکس کی صورت میں لوگوں‬
‫سے وصول کرتی ہے۔‬

‫)‪Explain the services in Economics. (Marks 05‬‬


‫علم معاشیات میں خد مات کی و ضا حت کر یں۔ (نمبر ‪)05‬‬

‫آیٹم روبرک (اردو) ‪:‬‬


‫طا لب علم اگرمکمل درست لکھتا ہے تو پورے پانچ نمبر دیں۔ جزوی طور پر درست لکھتا ہے تو ایک تا چار نمبر دیں اور غلط یا غیر متعلقہ لکھنے پر‬
‫صفر نمبر دیں۔‬
‫نمونے کا جواب‪ :‬معاشیات ایسا علم ہے جو اشیا اورخدمات کی پیداوار تقسیم اور ان کے استعمال کی وضاحت کرتا ہے ۔ جب کوئی شخص اپنی‬
‫صالحیتوں کا استعمال کرتے ہوۓ دوسروں کے کام آتا ہے اور ان کے عوض معاوضہ لیتا ہے تو یہ خدمات کہالتی ہیں ۔ مثال کے طور پر ایک ڈاکٹر‬
‫مریض کا عالج کرتا ہے یا بینکر لوگوں کوبنکاری کی سہولیات دیتا ہے یا استا د تعلیم دیتا ہے تو یہ سب خدمات ہیں۔‬
Copyright © 2023 pec.edu.pk All rights reserved. Developed By: PEC IT TEAM

You might also like