Harf Zey Plan 1

You might also like

You are on page 1of 3

‫‪:‬حاصل تعلم‬

‫حرف'ز'کی پہچان کر سکیں گے۔‬


‫حرف 'ز' کی چھپائی کر سکیں گے ۔‬
‫‪-‬حرف 'ز' سے بننے والے الفاظ کی پہچان کر سکیں گے‬
‫‪:‬تدریسی مواد‬
‫۔ریگ مالی حروف‬
‫۔فلیش کارڈز‬
‫پینسل‪-‬‬
‫۔ورک شیٹ‬
‫سفید اور سیاہ پوسٹر کلر‪-‬‬
‫سفید کاغز ‪-‬‬

‫تعارف‪10-5(:‬منٹ)‬
‫‪-‬کمرہ جماعت میں داخل ہونے کے بعد طلباء کو ایک پراسراربیگ دکھایا جائے گا‬
‫اس میں کچھ فلیش کارڈز ہونگے فلیش کارڈ دکھا کر طلبہ کو تصویری کہانی سنائی جائے گی۔‬
‫زین اور زویا بہن بھائی ہیں‪ -‬ایک دن وہ چڑیا گھر گئے۔ وہاں انہوں نے بہت سے جانور دیکھے۔ انہیں سب‬
‫سے زیادہ زیبرا اور زرافہ پسند آئے۔ زیبرا اور زرافہ زنجیر سے بندھے ہوئے تھے۔‬
‫۔کیا آپ نے کبھی زیبرا دیکھاہے؟‬
‫۔کیا آپ جانتے ہیں سب سے لمبی گردن کس جانور کی ہے؟‬
‫سواالت جوابات کے بعد مختلف فلیش کارڈ دکھائے جائیں گے اور طلباءکو ان فلیش کارڈ کو نکالنا ہو گا جو‬
‫کہانی میں استعمال ہوئے ہیں‬
‫سرگرمی‪ 40-35( :‬منٹ)‬
‫ریگ مالی حروف پر دو انگلیوں کی مدد سے حرف'ز' کی بناوٹ دکھائی جائے گی (نکتے سے نیچے ‪1-‬‬
‫آئیے مڑ کر لکیر پر آئیے اور اوپر ایک نقطہ لگائیے)‬
‫طلبہ ریگ مالی حروف پر'ز' کی بناوٹ پر معلمہ کی ہدایات کے مطابق چھپائی کریں گے۔‬

‫۔ حرف'ز' کی ورک شیٹ دی جاۓ گی۔ حرف ز سے شروع ہونے والے الفاظ کے گرد دائرہ لگانا ہو گا۔‪2‬‬
‫‪ -3‬یہ طلباء کے لئے ایک دلچسپ سرگرمی ہے‪ -‬طلبہ کے ہاتھ پر سیاہ اور سفید رنگ سے دھاریاں بنائی‬
‫جائیں گی ۔ اس کے بعد طلباء کاغذ پر ہاتھ کا چھاپہ لگائیں گے۔‬

‫‪:‬نتیجہ اخذ کرنا‪5(:‬منٹ)‬


‫‪-‬اپنےمنہ کے ایسے حصے کا نام بتائیں جو 'ز' سے شروع ہوتا ہے‬

You might also like