Professional Documents
Culture Documents
2nd Term Planner Class 1
2nd Term Planner Class 1
اردو
تاریخ 13.3.2023 :دورانیہ 40:منٹ
:مقاصد
پڑھائی کروائی جائے گی اور مشکل الفاظ خط کشید کروائے جائیں گے۔
:مقاصد
معلمہ طلبا کو دلچسپ 6انداز میں آواز کے مناسب اتار چڑھاو کے ساتھ سبق کی بلند خوانی کروائیں گی مشکل الفاظ کے معانی
ساتھ ساتھ بتائے جائیں گے اور بعد ازاں کاپی میں لکھوائے جائیں گے۔
بچے پڑھائی کر سکیں گے اور مشکل الفاظ کے معانی بتا سکیں گے۔
:مقاصد
بورڈ پر چند الفاظ لکھ کر بچوں سے زبانی ان کے جملے پوچھے جائیں گے اور اچھا جملہ بنانے پر حوصلہ افزائی کی
جائے گی۔ پھر ان کے بتائے ہوئے جملوں کو کاپی پر لکھنے کو کہا جائے گا اور ساتھ ساتھ اصالح بھی کروائی جائے گی۔
معروضی سواالت کتب پر حل کروائے جائیں گے۔
بارش کیسے ہوتی ہے سارے عمل کی ویڈیو دکھائی جائے گی۔
:تجزیہ تعلم
بچے خود سے جملہ بنا سکیں گے اور لکھ سکیں گے۔