You are on page 1of 3

‫برائیوں کا عام ہوجانا عالمات قیامت میں سے ہے‬ ‫ن‬ ‫معاشرتیش‬

‫عفتنوں ٹکا نظہور اور ت خ‬


‫ہ‬
‫(اس کے سوے ک و ا)‬ ‫لم کا ا ھ ج ا ا ن‬ ‫‪01‬‬
‫ج نھالت پ ھ ی ل ج ا ا‬ ‫‪02‬‬
‫ث‬
‫ز ا کی ک رت‬ ‫‪03‬‬
‫ث‬ ‫ش‬
‫ن‬ ‫ت‬ ‫رت‬‫ن‬ ‫ک‬ ‫کی‬ ‫راب‬ ‫‪04‬‬
‫مردوں کا کم ہ وج ا ا اور عور وں کا ب ڑھ ج ا ا‬ ‫‪05‬‬
‫بکثرت قتل‪ ،‬قاتل اور مقتول کو معلوم نہ ہوگا کیوں قتل کیا‬ ‫‪06‬‬
‫محصوالت کو ذاتی دولت سمجھنا‬ ‫‪07‬‬
‫امانت کو غنیمت سمجھنا‬ ‫‪08‬‬
‫زکواۃ کو تاوان سمجھنا‬ ‫‪09‬‬
‫غیر دین کیلئے علم کا حصول‬ ‫‪10‬‬
‫بیوی کی اطاعت کرنا اور ماں کی نافرمانی کرنا‬ ‫‪11‬‬
‫دوست کو قریب کرنا اور باپ کو دور کرنا‬ ‫‪12‬‬
‫مسجدوں میں ٓاوازیں بلند ہونا‬ ‫‪13‬‬
‫قبیلے کا سردار بدکار (منافق) شخص کا بننا‬ ‫‪14‬‬
‫ذلیل ٓادمی کا قوم کا لیڈر بننا‬ ‫‪15‬‬
‫ٓادمی کی عزت اس کے شر سے بچنے کیلئے کئے جانا‬ ‫‪16‬‬
‫گانے والی عورتوں کا عام ہونا‬ ‫‪17‬‬
‫گانے کا سامان عام ہونا‬ ‫‪18‬‬
‫بعد والوں کا پہلے لوگوں کو لعن طعن کرنا‬ ‫‪19‬‬
‫ایسے لوگوں کا ٓانا جو قرٓان کی دعوت کا دعوی کرینگے لیکن انہوں نے قرٓان کو پس پشت ڈاال‬ ‫‪20‬‬
‫ہوگا‬
‫کتاب ہللا کو عار ٹھہرایا جانا‬ ‫‪21‬‬
‫اسالم کا اجنبی ہوجانا‬ ‫‪22‬‬
‫زمانے کا بوڑھا ہوجانا‬ ‫‪23‬‬
‫عمر کا کم ہوجانا‬ ‫‪24‬‬
‫ماہ و سال غلہ و ثمرات میں برکت کم ہوجانا‬ ‫‪25‬‬
‫ناقابل اعتبار (خائن) لوگوں کو امین سمجھنا‬ ‫‪26‬‬
‫امانتداروں کو ناقابل اعتماد (خائن )سمجھنا‬ ‫‪27‬‬
‫چھوٹے کو سچا کہنا‬ ‫‪28‬‬
‫سچے کو جھوٹا کہنا‬ ‫‪29‬‬
‫اونچی عمارتیں بنانا اور فخر کرنا‬ ‫‪30‬‬
‫اوالد والی عورتوں کا غمگین ہونا‬ ‫‪31‬‬
‫بے اوالد خواتین کا خوش ہونا‬ ‫‪32‬‬
‫ظلم کا بڑھنا‬ ‫‪33‬‬
‫حسد کا بڑھنا‬ ‫‪34‬‬
‫اللچ کا بڑھنا‬ ‫‪35‬‬
‫اوالد کا غم و غصہ کا موجب ہونا‬ ‫‪36‬‬
‫سردی میں گرمی ہونا‬ ‫‪37‬‬
‫بدکاری کا اعالنیہ ہونا‬ ‫‪38‬‬
‫بارش کا زیادہ ہونا اور فصلوں کا کم ہونا‬ ‫‪39‬‬
‫قراء کا بڑھنا فقھا کا کم ہونا‬ ‫‪40‬‬
‫امیروں کا زیادہ ہونا‬ ‫‪41‬‬
‫امانت داروں کا کم ہونا‬ ‫‪42‬‬
‫قران کے حروف کی حفاظت کرنا اور حدود کو پامال کرنا‬ ‫‪43‬‬
‫مانگنے والوں کی بھیڑ ہونا اور دینے‪ m‬والوں کا کم ہونا‬ ‫‪44‬‬
‫تقریریں لمبی ہونا اور نماز مختصر ہونا‬ ‫‪45‬‬
‫اعمال سے زیادہ خواہشات کا مقدم رکھنا‬ ‫‪46‬‬
‫علما‪ ،‬صالحین‪ ،‬فقہا کا اٹھائے جانا‬ ‫‪47‬‬
‫ان کا بدل نہ پانا‬ ‫‪48‬‬
‫مسائل کو ذاتی قیاس پر حل کرنیوالے ٓانا‬ ‫‪49‬‬
‫گروہ کا ٓانا جن کے ہاتھوں میں بیل کی دموں کی مانند کوڑے ہونگے اور لوگوں کو منہ پر‬ ‫‪50‬‬
‫مارینگے‬
‫ایسی عورتوں کا ٓانا جو با لباس ہوکر بھی برہنہ ہونگی‪ ،‬مائل کرینگی اور مائل ہونگی‬ ‫‪51‬‬
‫ایسے لوگوں کا ٓانا جو مہنگی گاڑیوں کی گدیوں (میاثر) پر مسجدوں میں ٓائینگے اور ان کی‬ ‫‪52‬‬
‫عورتیں لباس میں برہنہ ہونگی‬
‫ایسے لوگوں کا ٓانا جو خوف اور اللچ کی بنا پر ظاہرا خیر سگالی کا مظاہرہ کرینگے اور اندر‬ ‫‪53‬‬
‫سے دشمن ہونگے‬
‫دیگر اقوام کا مسلمانوں پر ایسے ایک دوسرے کو بالنا جیسے کھانے کی طرف بالیا جاتا ہے‪،‬‬ ‫‪54‬‬
‫مسلمانوں کے دلوں میں وھن ٓا چکی ہوگی‬
‫مال کا عام ہونا‬ ‫‪55‬‬
‫تجارت کا پھیلنا‬ ‫‪56‬‬
‫علوم (دنیاوی) کا بڑھ جانا‬ ‫‪57‬‬
‫لوگوں کا مساجد میں باجماعت نمازیں پڑھنا لیکن کسی کا بھی مومن نہ ہونا‬ ‫‪58‬‬
‫لعنت مالمت عام ہونا‬ ‫‪59‬‬
‫ریشمی لباس پہننا‬ ‫‪60‬‬
‫گانے والی عورتیں رکھنا‬ ‫‪61‬‬
‫مرد کا مرد سے لذت حاصل کرنا‬ ‫‪62‬‬
‫سے لذت حاصل کرنا‬ ‫عورت کا عورت ن‬ ‫‪63‬‬
‫ا‬ ‫گرمی ہ و‬ ‫ج‬
‫تع ت ن‬ ‫ت‬ ‫ش‬ ‫ارش کے ب ا تو عود ن‬ ‫ب ن‬ ‫‪64‬‬
‫ب ی گا وںقسے لق ج وڑ ا‪ ،‬ر ہ نداروں سے لق وڑ ا‬ ‫‪65‬‬
‫ش‬
‫ق ن‬ ‫ا‬ ‫کر‬ ‫ا‬‫ک‬ ‫وں‬
‫ق‬ ‫ب ازار کی ی ادت ب دمعا‬ ‫‪66‬‬
‫ے می نں ب ھی ڑ بکری سے زی ادہ ح ی ر ہ و ا‬ ‫مومن (ن ی نک ٓادمی) کا ب یل‬ ‫‪67‬‬
‫ہ‬
‫مساج د کا سج ا ا اور ندلوں کا نویران و ا ن ن‬ ‫‪68‬‬
‫مسج ندوں کو زی ادہ ہ و ا اور م ب روں کا بل ند ہ و ا‬ ‫‪69‬‬
‫وخیرا وںقکو ٓاب اد اور ٓاب ادیوں کو ویران کر ا‬ ‫‪70‬‬
‫ش‬
‫م ت لف سم کی ن راب ی ں پ ی ن ا‬ ‫‪71‬‬
‫ن‬ ‫پوغلیس کا زی ادہ ہ و ا‬ ‫‪72‬‬
‫ن‬
‫ا‬ ‫و‬ ‫چ لی کر ی والوں کا زی ادہ ہ‬ ‫‪73‬‬
‫ن‬ ‫ن‬
‫نطع وں ب ازوں کی ب ہت اتن ہ و ا‬ ‫‪74‬‬
‫ئ ب‬
‫اج ا ز چ وں کی ب ہت ات ہ و ا‬ ‫‪75‬‬
‫سود کا اصل زر سے بڑھ جانا‬ ‫‪76‬‬
‫فحاشی بڑھنا‬ ‫‪77‬‬
‫کم عمر لوگوں کی حکومت ہونا‬ ‫‪78‬‬
‫حکمرانوں کاظلم بڑھ جانا‬ ‫‪79‬‬
‫ناپ تول میں کمی ہونا‬ ‫‪80‬‬
‫ٓادمی کا کتے کی پلے کی نگہداشت بیٹے سے بڑھ کر کرنا‬ ‫‪81‬‬
‫بڑوں کی عزت نہ کرنا‬ ‫‪82‬‬
‫چھوٹوں پر شفقت نہ کرنا‬ ‫‪83‬‬
‫مردوں کا عورتوں سے گزرگاہوں میں بدکاری کرنا‪ ،‬بہتر شخص کہے گا تم راستے سے ہٹنا بھی‬ ‫‪84‬‬
‫گوارا نہیں کرتے‬
‫بھیڑیے‪ m‬کے دل والوں کا بھیڑ کی کھال پہننا‬ ‫‪85‬‬
‫اچھے ٓادمی کا بھی خوشامد کرنا‬ ‫‪86‬‬
‫دیندار کا دین سالمت نہ رہنا مگر اس کا جو پہاڑی کی چوٹی سے دوسری چوٹی یا سرنگ سے‬ ‫‪87‬‬
‫دوسری سرنگ میں بھاگتا پھرے گا‬
‫معیشت کا ہللا کی ناراضی والے ذرائع سے حاصل ہونا‬ ‫‪88‬‬
‫ہالکت کی وجہ بیوی یا اوالد کا ہونا‪ ،‬یہ نہ ہوئے تو والدین کا ہونا‪ ،‬یہ نہ ہوئے تو رشتہ داروں کا‬ ‫‪89‬‬
‫ہونا‪ ،‬ایسا تنگی معاش کے طعنوں کی وجہ سے ہوگا‬
‫اشرار کارتبہ بلند ‪ ،‬اخیار کا گرا دیا جانا‬ ‫‪90‬‬
‫قیل و قال کا عام ہونا اور عمل پر تالے پڑ جانا‬ ‫‪91‬‬
‫مثناۃ کا پڑھے جانا اور کسی ایک کا بھی اس کا انکار نہ کرنا‪ ،‬یعنی ہللا کی کتاب کے خالف لکھا‬ ‫‪92‬‬
‫گیا پڑھا جانا‬

You might also like