You are on page 1of 3

‫مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرست‬

‫یہ فہرست مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی ہے۔ اول فہرست میں متعدد تین شہنشاہوں کا ذکر نہ‍یں کیونکہ وہ ایک مکمل و خود مختار شہنشاہ کی حیثیت نہیں رکھتے تھے۔ اور نہ ہی ان غاصب اور باغی افراد کا نام شامل کیا گیا ہے جنھوں نے حکمرانی چھیننے‬
‫کی کوشش تو کی مگر ناکام رہے۔ ان کے لیے نیچے ایک عالحدہ فہرست تیار کی ہے۔‬

‫فہرسِت شاہاِن مغل‬

‫خاندان مغول یا سلسلہ مغل یا آل تیموری یا گورکانیان‬


‫نوٹس‬ ‫وفات‬ ‫دوِر حکومت‬ ‫پیدائش‬ ‫پیدائشی نام‬ ‫لقب‬ ‫تصویر‬

‫‪ 26‬دسمبر ‪1530‬‬
‫ظہیر الدین محمد بابر

‫(عمر ‪)47‬‬ ‫‪ 30‬اپریل ‪1526‬ء‪ 26 – ‬دسمبر ‪1530‬ء‬ ‫‪ 23‬فروری ‪1483‬‬ ‫بابر‬
‫ظہیر الدین محمد‬

‫‪ 27‬جنوری ‪1556‬‬ ‫‪ 26‬دسمبر ‪1530‬ء – ‪ 17‬مئی ‪1540‬ء‬


‫نصیر الدین محمد ہمایوں

‫(عمر ‪)47‬‬ ‫‪ 22‬فروری ‪1555‬ء – ‪ 27‬جنوری ‪1556‬ء‬ ‫‪ 17‬مارچ ‪1508‬‬ ‫ہمایوں‬
‫نصیر الدین محمد ہمایوں‬

‫‪ 27‬اکتوبر ‪1605‬ء‬
‫جالل الدین اکبر

‫(‪ 63‬سال)‬ ‫‪ 27‬جنوری ‪ 27 – 1556‬اکتوبر ‪1605‬‬ ‫‪ 14‬اکتوبر ‪1542‬‬ ‫اکبر اعظم‬
‫جالل الدین محمد اکبر‬

‫‪ 8‬نومبر ‪1627‬‬
‫نورالدین جہانگیر

‫( ‪ 58‬سال)‬ ‫‪ 15‬اکتوبر ‪ 8 – 1605‬نومبر ‪1627‬‬ ‫‪ 20‬ستمبر ‪1569‬‬ ‫جہانگیر‬
‫نور الدین محمد سلیم‬

‫‪ 22‬جنوری ‪1666‬‬
‫شہاب الدین محمد خرم

‫تاج محل بنوایا‬ ‫‪ 8‬نومبر ‪ 2 – 1627‬اگست ‪1658‬‬ ‫‪ 5‬جنوری ‪1592‬‬
‫( ‪ 74‬سال )‬ ‫شہاب الدین محمد خرم‬ ‫شاہ جہان اعظم‬

‫‪ 3‬مارچ ‪1707‬‬
‫محی الدین محمداورنگزیب

‫‪ 31‬جوالئی ‪ 3 – 1658‬مارچ ‪1707‬‬ ‫‪ 4‬نومبر ‪1618‬‬ ‫عالمگیر‬
‫(‪ 88‬سال)‬ ‫محی الدین محمداورنگزیب‬

‫‪ 8‬جون ‪1707‬‬
‫‪ 14‬مارچ ‪ 8 – 1707‬جون ‪1707‬‬ ‫‪ 28‬جون ‪1653‬‬ ‫ابو الفیض قطب الدین محمد اعظم‬ ‫اعظم شاہ‬
‫( ‪ 53‬سال)‬

‫‪ 19‬جون ‪ 27 – 1707‬فروری ‪1712‬‬


‫‪ 27‬فروری ‪( 1712‬عمر ‪)68‬‬ ‫‪ 14‬اکتوبر ‪1643‬‬ ‫قطب الدین محمد معظم‬ ‫بہادر شاہ‬
‫(‪ 4‬سال‪ 253 ،‬دن)‬

‫‪ 27‬فروری ‪ 11 – 1712‬فروری ‪1713‬‬


‫‪ 12‬فروری ‪( 1713‬عمر ‪)51‬‬ ‫‪ 9‬مئی ‪1661‬‬ ‫معز الدین جہاندار شاہ بہادر‬ ‫جہاں دار شاہ‬
‫(‪ 0‬سال‪ 350 ،‬دن)‬

‫‪ 11‬جنوری ‪ 28 – 1713‬فروری ‪1719‬‬


‫ابو مظفر معین الدین محمد شاہ فرخ‬
‫‪ 29‬اپریل ‪( 1719‬عمر ‪)33‬‬ ‫‪ 20‬اگست ‪1685‬‬ ‫فرخ سیر‬
‫(‪ 6‬سال‪ 48 ،‬دن)‬ ‫سیرعالم اکبر ثانی واال شان پادشاہ بحر و بر‬

‫‪ 28‬فروری‪ 6 – ‬جون ‪1719‬‬


‫ابو برکات شمس الدین محمد رفیع الدرجات‬
‫‪ 9‬جون ‪( 1719‬عمر ‪)19‬‬ ‫(‪ 0‬سال‪ 98 ،‬دن)‬ ‫‪ 30‬نومبر ‪1699‬‬ ‫رفیع الدرجات‬
‫پادشاہ غازی شہنشاہ بحر و بر‬

‫‪ 6‬جون ‪ 19 – 1719‬ستمبر ‪1719‬‬


‫‪----‬‬ ‫‪ 19‬ستمبر ‪( 1719‬عمر ‪)23‬‬ ‫جون ‪1696‬‬ ‫رفیع الدین محمد رفیع الدولہ شاہجہان ثانی‬ ‫شاہجہان ثانی‬
‫(‪ 0‬سال‪ 105 ،‬دن)‬

‫‪ 27‬ستمبر ‪ 26 – 1719‬اپریل ‪1748‬‬


‫‪ 26‬اپریل ‪( 1748‬عمر ‪)45‬‬ ‫‪ 17‬اگست ‪1702‬‬ ‫روشن اختر بہادر‬ ‫محمد شاہ‬
‫(‪ 28‬سال‪ 212 ،‬دن)‬

‫‪ 1‬جنوری ‪( 1775‬عمر ‪)49‬‬ ‫‪ 26‬اپریل ‪ 2 – 1748‬جون ‪17‬‬ ‫‪ 23‬دسمبر ‪1725‬‬ ‫ابو ناصر مجاہد محمد احمد شاہ بہادر‬ ‫احمد شاہ بہادر‬

‫‪ 2‬جون ‪ 29 – 1754‬نومبر ‪1759‬‬


‫‪ 29‬نومبر ‪( 1759‬عمر ‪)60‬‬ ‫‪ 6‬جون ‪1699‬‬ ‫عزیز الدین عالمگیر ثانی‬ ‫عالمگیر ثانی‬
‫(‪ 5‬سال‪ 180 ،‬دن)‬

‫‪1772‬‬ ‫‪ 10‬دسمبر ‪ 10 – 1759‬اکتوبر ‪1760‬‬ ‫‪1711‬‬ ‫مہی الملک الملت شاہجہان‬ ‫شاہجہان ثالث‬

‫‪ 24‬دسمبر ‪ 19 – 1759‬نومبر ‪ 46( 1806‬سال‪،‬‬ ‫عبداللہ جالل الدین ابو مظفر ہام الدین محمد‬
‫‪ 19‬نومبر ‪( 1806‬عمر ‪)78‬‬ ‫‪ 25‬جون ‪1728‬‬ ‫شاہ عالم ثانی‬
‫‪ 330‬دن)‬ ‫علی گوہر شاہ عالم ثانی‬

‫‪ 28‬ستمبر ‪( 1837‬عمر ‪)77‬‬ ‫‪ 19‬نومبر ‪ 28 – 1806‬ستمبر ‪1837‬‬ ‫‪ 22‬اپریل ‪1760‬‬ ‫ابو ناصر معین الدین محمد اکبر شاہ ثانی‬ ‫اکبر شاہ ثانی‬
‫انگریزوں نے مغلیہ سلطنت کو جنگ آزادی ہند‬
‫‪1857‬ء میں شکست دینے کے بعد مکمل طور پر‬ ‫‪ 28‬ستمبر ‪ 14 – 1837‬ستمبر ‪ 19( 1857‬سال‪،‬‬
‫‪ 7‬نومبر ‪1862‬‬ ‫‪ 24‬اکتوبر ‪1775‬‬ ‫ابو ظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر‬ ‫بہادر شاہ ثانی‬
‫قبضہ بھی کر لیا اور خاندان مغول کو برطرف کر‬ ‫‪ 351‬دن)‬
‫دیا‬

‫دعویدار‬

‫دوِر حکومت‬ ‫نام‬ ‫وفات‬ ‫پیدائش‬

‫کامران مرزا‬ ‫‪1557‬‬ ‫‪1505‬؟ یا ‪1509‬‬

‫‪1606‬‬ ‫خسرو میرزا‬ ‫‪ 26‬جنوری ‪1622‬‬ ‫‪ 16‬اگست ‪1587‬‬

‫‪ 8‬نومبر ‪1627‬ء‪ 23 –  ‬جنوری ‪1628‬ء‬ ‫داور بخش‬ ‫‪ 23‬جنوری ‪1628‬‬

‫‪ 28‬اکتوبر ‪1627‬ء– ‪ 30‬جنوری ‪1628‬ء‬ ‫شہریار میرزا‬ ‫‪ 23‬جنوری ‪1628‬‬

‫‪1719‬‬ ‫محمد شاہ نیک سیر‬ ‫‪ 12‬اپریل ‪1723،‬‬ ‫‪1679‬‬

‫‪ 15‬اکتوبر ‪1720‬ء‪ 13 –  ‬نومبر ‪1720‬ء‬ ‫محمد ابراہیم‬ ‫‪ 31‬جنوری ‪1746‬‬ ‫‪ 9‬اگست ‪1703‬‬

‫‪ 10‬دسمبر ‪ 10 – 1759‬اکتوبر ‪1760‬‬ ‫محی الملت‪ ،‬شاہ جہاں تریہم‬ ‫‪1772‬‬

‫‪ 29‬اگست ‪1788‬ء– ‪ 16‬اکتوبر ‪1788‬ء‬ ‫بیدار بخت محمود شاہ بہادر‬ ‫‪1790‬ء‬ ‫‪1749‬ء‬

‫اخذ کردہ از «‪&oldid=4889183‬مغلیہ_سلطنت_کے_حکمرانوں_کی_فہرست=‪»https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title‬‬


‬ ‫آخری ترمیم ‪ 4‬مہینے قبل بدست ‪JarBot‬‬ ‫

You might also like