You are on page 1of 1

‫ہوں‬ ‫ُامتی‬ ‫میں تو‬

‫میں تو امتی ہوں اے شاہ اممﷺ‬


‫کردیں میرے آقاﷺ اب نظرکرم‬

‫میں تو بےسہارا ہوں دامن بھی ہے خالی‬


‫نبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی‬
‫میں تو امتی ہوں اے شاہ اممﷺ‬
‫کردیں میرے آقاﷺ اب نظر کرم‬

‫غم کے اندھیروں نے گھیرا ہواہے‬


‫آقاﷺدشوار جینا میرا ہواہے‬
‫بگڑی بنادو میری طیبہ کے والیﷺ‬
‫نبیوں کے نبی تیری شان ہے نرالی‬
‫میں تو امتی ہو اے شاہ اممﷺ‬
‫کردیں میرے آقاﷺ اب نظر کرم‬

‫جس کو بالیا گیا وہی عرش بریں ہے‬


‫آپ ﷺ کےسوا ایسا کوئ نہیں ہے‬
‫جس کی نہ بات کوئ رب نے بھی ٹالی‬
‫نبیوں کےنبی تیری شان ہے نرالی‬
‫میں تو امتی ہوں اے شاہ امم ﷺ‬
‫کردیں میرے آقاﷺ اب نظرکرم‬

‫میں تو امتی ہوں اے شاہ اممﷺ‬


‫کردیں میرے آقاﷺ اب نظرکرم‬

You might also like