You are on page 1of 1

‫نعت رسول مقبول صلی ہللا علیہ وسلم‬ ‫نعت رسول مقبول صلی ہللا علیہ وسلم‬

‫وہ جس کے لیے محفل کونین سجی ہے‬ ‫ہرا گنبد جو دیکھوگے‪،‬زمانہ بھول جاؤ گے‬
‫فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے‬ ‫اگر طیبہ کو جاؤگے تو آنا بھول جاؤ گے‬
‫وہ ہاشمی مکی مدنی العربی ہے‬
‫وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے‬
‫نہ اِتراؤ زیادہ چاند تاروں اپنی رنگت پہ‬
‫احمد ہے محمد ہے وہی ختم ِ ُرسل ہے‬ ‫میرے آقا کو دیکھوگے چمکنا بھول جاؤ گے‬
‫مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے‬ ‫اگر تم غور سے میرے نبی کی نعت سن لوگے‬
‫اُس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے‬ ‫دعوی ہے تم گانا بجانا بھول جاؤ گے‬
‫میرا ٰ‬
‫وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے‬
‫ٰ‬
‫مصطفی پر تم جو ہوجاؤ عمل پیرا‬ ‫حدیث‬
‫ہللا کا فرماں الم نشرح لک صدرک‬ ‫قسم ہللا کی ماں کو ستانا بھول جاؤگے‬
‫منسوب ہے جس سے ورفعنا لک ذکرک‬
‫جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے‬ ‫مدینے کا کبوتر ہوں ‪،‬پکڑسکتے نہیں مجھ کو‬
‫وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے‬ ‫اگر گولی چالؤگے نشانہ بھول جاؤ گے‬

‫ُم ّزمل و ٰیسین و مدّثر و ٰط ٰہ‬ ‫اگرتم جان لو ایک حافظ قرآن کی عظمت‬
‫کیا کیا نئے القاب سے موال نے پکارا‬ ‫تو اپنے بچوں کو انگلش پڑھانا بھول جاؤ گے‬
‫کیا شان ہے اس کی کہ جو ا ُ ّمی لقبی ہے‬
‫اگر تم جان لو اس دار فانی کی حقیقت کو‬
‫وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے‬
‫دعوی ہے تم دل کو لگانا بھول جاؤ گے‬
‫میرا ٰ‬
‫وہ ذات کہ جو مظہر لو الک لما ہے‬
‫جو صاحب رف رف شب معراج ہوا ہے‬ ‫ہرا گنبد جو دیکھوگے‪،‬زمانہ بھول جاؤ گے‬
‫اسری میں امامت جسے نبیوں کی ملی ہے‬‫ٰ‬ ‫اگر طیبہ کو جاؤگے تو آنا بھول جاؤ گے‬
‫وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے‬
‫وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے۔‬

You might also like