You are on page 1of 2

‫"‬ ‫"چاہت رسولۖ کی‬

‫"عبید رضا"‬

‫کیوں کر نہ میرے دل میں ہو الفت رسولۖ کی‬


‫ۖ‬
‫رسول کی‬ ‫جنـّت میں لے کے جاۓ گی چاہت‬
‫چلتا ہوں میں بھی قافلے والو رکو زرہ‬
‫ۖ‬
‫رسول کی‬ ‫ملنے دو بس مجھے بھی اجازت‬
‫پوچھیں جو دین و ایماں نقیرعین قبر میں‬
‫ۖ‬
‫رسول کی‬ ‫اس وقت میرے لب پہ ہو مدحت‬
‫ۖ‬
‫سرکار آئیں تو میں قدموں میں گروں‬ ‫قبر میں‬
‫گر فرشتے بھی اٹھائیں تو میں ان سے یوں کہوں‬
‫اب تو پائے ناز سے میں اے فرشتو کیوں اٹھوں‬
‫مر کے پہنچا ہوں یہاں اس دلربا کے واسطے‬
‫تڑپا کے ان کے قدموں میں مجھ کے گرا دے شوق‬
‫ۖ‬
‫رسول کی‬ ‫جس وقت ہو لحد میں زیارت‬
‫ۖ‬
‫سرکار نے بال کے مدینہ دکھا دیا‬
‫ہو گی مجھے نصیب شفاعت رسول کی‬
‫یا رب دکھا دے آج کی شب جلوۂ حبیب‬
‫اک بار تو عطا ہو زیارت رسول کی‬
‫تو ہے غالم ان کا عبید رضا تیرے‬
‫محشر میں ہو گی ساتھ حمایت رسول کی‬

You might also like