You are on page 1of 4

‫اقسام حج‬

‫حج کی تین اقسام ہیں‪ ،‬حج قران‪ ،‬تمتع اور حج افراد۔‬

‫حج قران‬
‫تفصیلی مضمون کے لیے حج قران مالحظہ کریں۔‬

‫حج قران سب سے افضل حج ہے‪ ،‬قران کرنے واال‬


‫حاجی قارن کہالتا ہے‪ ،‬اس میں عمرہ اور حج کا احرام‬
‫ایک ساتھ باندھاجاتا ہے مگر عمرہ کرنے کے بعد قارن‬
‫حلق یا قصر نہیں کروا سکتا اسے بدستور احرام میں‬
‫رہنا ہو گا‪ ،‬دسویں‪ ،‬گیارہویں یا بارہویں ذوالحج کو‬
‫قربانی کرنے کے بعد حلق یا قصر کروا کے احرام کھول‬
‫[‪]1‬‬
‫سکتا ہے۔‬

‫حج تمتع‬
‫تفصیلی مضمون کے لیے حج تمتع مالحظہ کریں۔‬

‫یہ حج صرف میقات کے باہر والے ہی ادا کر سکتے‬


‫ہیں۔ اس میں حاجی عمرہ ادا کرنے اور حلق و قصر‬
‫کرنے کے بعد احرام کھول سکتے ہیں۔ جسے وہ پھر‬
‫ایام حج یعنی ‪ 8‬ذوالحج یا اس سے قبل پہن لیتے‬
‫ہیں۔ جو یہ حج کرے وہ حاجی متمتع کہالتا ہے۔‬
‫[‪]1‬‬

‫حج افراد‬
‫تفصیلی مضمون کے لیے حج افراد مالحظہ کریں۔‬

‫اس حج میں عمرہ شامل نہیں ہے۔ اس میں صرف حج‬


‫کا احرام باندھا جاتاہے۔ اہل مکہ اور حل یعنی میقات‬
‫اور حدود حرم کے درمیان میں رہنے والے باشندے حج‬
‫افراد کرتے ہیں۔ (دوسرے ملک سے آنے والے بھی حج‬
‫افراد کر سکتے ہیں۔ حج افراد کرنے والے حاجی کو‬
‫مفرد کہتے ہیں۔‬
‫[‪]1‬‬

‫مزید دیکھیے‬

‫حج‬

‫حوالہ جات‬

‫‪ ^ .1‬ا ب پ محمد الیاس قادری‪ ،‬رفیق الحرمین‪ ،‬صفحہ‬


‫‪ ،73-72‬فروری ‪2014‬ء۔ مکتبۃ المدینہ‪ ،‬کراچی‬

‫یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ (‪ht‬‬


‫‪tps://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%‬‬
‫‪D8%A7%D9%82%D8%B3%D8%A7%D9%85‬‬
‫‪ )_%D8%AD%D8%AC&action=edit‬کر کے‬
‫ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔‬

‫اخذ کردہ از «?‪https://ur.wikipedia.org/w/index.php‬‬


‫‪&oldid=5306561‬اقسام _ حج=‪»title‬‬

‫اس صفحہ میں آخری بار مورخہ ‪ 7‬فروری ‪2023‬ء کو ‪05:11‬‬


‫بجے ترمیم کی گئی۔ •‬
‫تمام مواد ‪ CC BY-SA 4.0‬کے تحت میسر ہے‪ ،‬جب تک اس کی‬
‫مخالفت مذکور نہ ہو۔‬

You might also like