You are on page 1of 2

‫سنن ابی داؤد ميں حضرت عائشه کی مرويات‬

‫مرتبہ میں صحیحین کے بعد اسی کا نام آتا ہے۔[ا] سنن ابی داؤد کے مصنف امام ابو داؤد سلیمان بن اشعث بن اسحاق‬
‫بن بشیر بن شداد بن عمرو ازدی سجستانی ہیں۔[‪ ]4‬جس میں ابو داؤد نے ‪ 5275‬احادیث[‪]4‬کو پانچ الکھ احادیث میں سے‬
‫[ ‪]5‬‬
‫منتخب کر کے جمع کیا ہے۔‬

‫ابو داؤد نے اس احادیث پر زیادہ توجہ دی ہے جن سے فقہا استدالل کرتے ہیں‪،‬‬

‫«یہ سنن کی احادیث تمام کے تمام احکام سے تعلق رکھتی ہیں‪ ،‬اس میں سے بہت سی احادیث زہد اور فضائل‬
‫[ ‪]6‬‬
‫وغیرہ سے بھی متعلق ہیں »۔‬
‫انھوں نے اپنی کتاب کو کو ‪ 36‬کتاب میں تقسیم کیا ہے‪ ،‬اور ہر کتاب کو متعدد ابواب میں تقسیم کیا جس میں کل‬
‫ابواب کی تعداد ‪ 1871‬ہے۔ ہر حدیث پر علما کے استنباط پر مشتمل ترجمہ باندھا ہے۔ کتاب میں اکثر احادیث‬
‫[ ‪]7 []5‬‬
‫مرفوع ہیں‪ ،‬اسی طرح کچھ احادیث موقوف بھی ہیں اور کچھ علمائے تابعین کے آثار بھی ہیں۔‬
‫جہاں تک بات ہے احادیث کی تخریج کی‪ ،‬تو امام ابو داؤد احادیث پر شدید ضعف کی بھی تصریح و تاکید بھی‬
‫کرتے ہیں‪ ،‬اور صحیح اور حسن احادیث پر خاموش رہتے ہیں (وہاں کوئی تعلیق نہیں کرتے)۔ اور جہاں پر‬
‫ا نھوں نے کوئی تعلیق نہیں کی ہے تو وہ حدیث قابل قبول ہے‪ ،‬بعض احادیث انتہائی صحیح درجے کی ہیں۔‬
‫ابوداؤد کے قول کے مطابق اس مجموعہ میں کچھ احادیث ضعیف ہیں جس کی وجہ سے یہ‬
‫کتاب صحیحین (صحیح بخاری اور صحیح مسلم) سے مختلف ہے۔ ابوداؤد نے ‪ 50,000‬احادیث جمع کیں جن‬
‫[ ‪]9‬‬
‫میں سے صرف ‪ 4,800‬احادیث اس کتاب میں شامل کیں‬

‫اس کتاب میں امام ابو داؤد نے نہ صرف صحیح احادیث جمع کیں بلکہ حسن ‪ ،‬ضعیف اور محتمل احادیث کا‬
‫ذخیرہ جو دوسروں نے ترک کردیا تھا اس میں جمع کیا۔ انھوں ںے مجموعی طور پر ‪ 5‬الکھ احادیث میں سے‬
‫‪ 4800‬کو چھان پھٹک کے بعد سنن میں شامل ہیں۔‬

‫ان میں مرفوع اور موقف احادیث‪ ،‬آثار صحابہ‪ ،‬علماء اور تابعین کو بھی شامل کیا ہے۔‬

‫[ترمیم]‬ ‫روایت کردہ احادیث کی تعداد‬


‫آپ سے ‪ 2210‬احادیث رسول صلی ہللا علیہ وسلم روایت ہیں جبکہ ِان میں سے ‪ 174‬متفق علیہ ہیں‪ ،‬یعنی ِان کو امام‬
‫بخاری نے صحیح بخاری اور امام مسلم نے صحیح مسلم میں سندًا روایت کیا ہے۔ امام بخاری اور امام مسلم نے متفق‬
‫روایات ‪ 174‬لی ہیں جن میں امام بخاری ‪ 54‬میں منفرد ہیں اور امام مسلم ‪ 69‬احادیث میں منفرد ہیں ۔[‪2210 ]143‬‬
‫احادیث والی تعداد کو سید سلیمان ندوی نے سیرت عائشہ میں لکھا ہے مگر یہ بات تحقیق سے ثابت ہے کہ‬
‫صرف مسند احمد بن حنبل میں ہی حضرت عائشہ رضی ہللا عنہا کی روایات کی تعداد ‪ 2524‬ہے۔‬
‫اگر صحاح ستہ میں مکرر رویات حذف نہ کی جائیں تو روایات عائشہ رضی ہللا عنہا کی تعداد یوں ہے‪:‬‬

‫صحیح بخاری‪ 960 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬


‫صحیح مسلم‪ 761 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬
‫سنن ابوداود‪ 485 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬
‫سنن نسائی‪ 690 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬
‫جامع سنن ترمذی‪ 535 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬
‫سنن ابن ماجہ‪ 411 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬
‫موطاء امام مالک‪ 141 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬
‫مشکٰو ۃ المصابیح‪( 553 :‬روایاِت احادیث کا یہ مجموعہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے اخذ کیا گیا ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫ِاس لیے ِانہیں شمار نہیں کیا گیا)۔‬
‫سنن الدارمی‪ 200 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬
‫مسند امام احمد بن حنبل‪ 2524 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬
‫موطاء امام محمد‪ 80 :‬احادیث۔‬ ‫‪‬‬
‫صحاح ستہ کے ساتھ موطاء امام مالک کی روایات کو جمع کر لیا جائے تو تعداِد روایات ‪ 3983‬ہوتی ہے۔‬ ‫‪‬‬

You might also like