You are on page 1of 16

‫ٰ‬ ‫ْ‬ ‫َّ‬ ‫َ‬ ‫َََ َُْ ََ ْ‬

‫وتعاونوا علي ال ِب ِِّر والتقوى ‪:‬تفسیریِّادبِّکاِّمطالعہ‬

‫‪PRESENTED BY: SAMRA SHAFIQ BS-16-23‬‬


‫ٰ‬ ‫ْ‬ ‫َّ‬ ‫َ‬ ‫َََ َُْ ََ ْ‬
‫"وتعاونواِّعلي ال ِب ِرِّ والتقوى" کےِّلغویِّمعانی‬

‫"المنجد عربی اردو"سے‬ ‫‪‬‬


‫‪ ‬تعاونوا‪‬بذیل مادہ "ع و ن " ّعونہ تعویناً و عاونہ معاونۃً وعواناً واعا نۃً‪:‬مددکرنا‬
‫البار‪:‬نیکو کار ‪،‬بھالئی کرنے واال ‪،‬بہت بڑی نیکی کرنے واال ‪،‬سچا‬ ‫البر ‪ًّ ‬‬
‫البر و ًّ‬ ‫‪ًّ ‬‬
‫‪ّ ‬التقوی‪‬بذیل مادہ "و ق ی" ّالتقوی‪:‬پرہیز گاری‪،‬ہللا کا خوف اور اسکی‬
‫اطاعت‬
‫"القاموس الجدید عربی اردو لغت" سے‬ ‫‪‬‬
‫‪ ‬تعاونوا‪َّ ‬‬
‫عونً ‪،‬اعان ‪،‬عاونً‪:‬مدد کرنا‬
‫البر ‪‬ب ًّر ہ ِب ّراً‪:‬اطاعت کرنا ‪،‬حسن سلوک کرنا ‪،‬اچھا برتاؤ‬
‫‪ًّ ‬‬
‫ّ‬
‫حرف عطف‬ ‫َِّو‬
‫ْ‬ ‫ُ‬ ‫َ‬ ‫َ‬ ‫َ‬
‫آیت کی ترکیب‬ ‫تعاونواِّ فعل امر‪،‬فعل بہ فاعل‬
‫َعلي حرف جار‬ ‫َ‬
‫َو َّالت ِّْق ٰوى ْالبرِّ َو َت َع َاو ُن ْوا َِّعليَ‬ ‫ْ‬
‫ِِ‬ ‫ال ِب ِرِّ اسم مجرور ‪،‬معطوف‬
‫علیہ‬
‫حرف عطف‬ ‫َِّو‬
‫َّالتقوى اسم معطوف‬ ‫ٰ‬ ‫ْ‬
‫ترجمہ آیت‬

‫ٰ‬ ‫ْ‬ ‫َّ‬ ‫َ‬ ‫َََ َُْ ََ ْ‬


‫وتعاونواِّعلي ال ِب ِرِّ والتقوى‬
‫‪‬تفہیم القرآن سے‬
‫" جو کام نیکی اور خدا ترسی کے ہیں ان میں سب سے تعاون‬
‫کرو۔"‬

‫”‪From “The Meaning of the Quran‬‬


‫”۔‪“Cooperate with all in what is good and pious‬‬
‫تشریح مطالب تفسیر‬

‫تقوی از مفسرین کرام‬


‫ٰ‬ ‫بر و‬ ‫‪.1‬‬
‫تقوی میں اعانت کی وجوہ‬
‫ٰ‬ ‫بر و‬ ‫‪.6‬‬

‫بندہ مومن سے تقاضا‬ ‫‪.7‬‬ ‫باہمی تعاون و تناصر‬ ‫‪.2‬‬

‫زندگی کا ایک زریں اصول‪:‬ایک‬ ‫‪.8‬‬ ‫حکیم الحکماء کا الہٰ ی نظام ‪ :‬ایک‬ ‫‪.3‬‬
‫دوسرے کی نیک کام میں اعانت‬ ‫انسان دوسرے کا محتاج‬
‫اس اصول تعاون کا حکم عام ہے‬ ‫‪.9‬‬
‫نیکی اور خدا ترسی تعاون کرنے کی‬ ‫‪.4‬‬
‫بنیاد‬
‫خالصہ تفسیر‬ ‫‪.10‬‬
‫تشریح مطالب تفسیر‬

‫تقوی از مفسرین کرام‬


‫ٰ‬ ‫‪ .1‬بر و‬
‫‪ ‬ہللا کی اطاعتوں کو ِبر کہا جاتا ہے۔ (ابو بکر الجصاص)‬

‫‪ ‬بر کہتے ہیں نیکیاں کرنے کو اور تقوی کہتے ہیں برائیوں کے چھوڑنے‬

‫کو۔ (ابن کثیر)‬


‫تشریح مطالب تفسیر‬
‫‪ .2‬باہمی تعاون و تناصر‬
‫‪ ‬باہمی تعاون و تناصر پورے نظام عالم کی روح ہے۔‬

‫‪ ‬ہر ذی ہوش انسان جانتا ہے کہ اس دنیا کا پورا انتظام انسانوں کے باہمی‬

‫تعاون و تناصر پر قائم ہے۔‬


‫تشریح مطالب تفسیر‬
‫حکیم الحکماء کا الہٰ ی نظام ‪ :‬ایک انسان دوسرے‬ ‫‪.3‬‬
‫کا محتاج‬
‫‪ ‬حق جل شانہ‪ ،‬نے اپنی حکمت بالغہ اور قدرت کاملہ سے اس جہان کا ایسا محکم نظام‬

‫بنایا ہے کہ ہر انسان کو دوسرے کا محتاج بنادیا۔‬

‫‪ ‬یہ محض حکیم الحکماء‪ ،‬قادر مطلق کا الہی نظام ہے کہ مختلف لوگوں کے دلوں میں‬

‫مختلف کاروبار کی امنگ اور صالحیت پیدا کردی۔ انہوں نے اپنی اپنی زندگی کا محور‬
‫تشریح مطالب تفسیر‬
‫‪ .4‬نیکی اور خدا ترسی تعاون کرنے کی بنیاد‬
‫‪ ‬قرآن کریم نے یہ عنوان بھی اختیار نہیں فرمایا کہ مسلمان بھائیوں کے ساتھ تعاون‬

‫کرو اور غیروں کے ساتھ نہ کرو۔‬

‫‪ ‬مسلمانوں کے ساتھ تعاون کرنے کی جو اصل بنیاد ہے‪ ،‬یعنی نیکی اور خدا ترسی اسی‬

‫کو تعاون کرنے کی بنیاد قرار دیا۔‬


‫تشریح مطالب تفسیر‬
‫تقوی کے متعلق ارشادات نبوی ؐ‬
‫ٰ‬ ‫‪ .5‬بر اور‬
‫انس روایت کرتے ہیں کہ رسول ہللا ﷺنے فرمایا کہ اپنے ظالم یا مظلوم بھائی کی مدد کرو‪،‬‬
‫‪ؓ "‬‬
‫لوگوں نے عرض کیا یا رسول ہللاﷺ مظلوم کی مدد کرناا تاو سامجھ مایں آتاا ہاے‪ ،‬لایکن ظاالم کای‬
‫کس طرح مدد کریں‪ ،‬آپ ﷺنے فرمایا اس کا ہاتھ پکڑ لو (یعنی اس کو ظلم سے روکو)۔"‬
‫‪" ‬ہمیں نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم نے سات چیزوں کا حکم فرمایاا تھاا اور سااتھ ہای چیازوں‬
‫سااے منااع بھاای فرمایااا تھااا ( جاان چیاازوں کااا حکاام فرمایااا تھااا ان ماایں ) انہااوں نااے مااریض کاای‬
‫تشریح مطالب تفسیر‬
‫وتقوی میں اعانت کی وجوہ‬
‫ٰ‬ ‫‪ .6‬بر‬
‫‪ ‬عالم پر واجب ہے کہ وہ اپنے علم کے ساتھ لوگوں کی مدد کرے اور انہیں تعلیم دے ۔‬

‫‪ ‬غنی اپنے مال کے ساتھ لوگوں کی مدد کرے۔‬

‫‪ ‬شجاع اپنی شجاعت کے ساتھ ہللا کے راستہ میں جہاد کرے ‪،‬‬

‫مسلمان ایک دوسرے کے معاون ہوں جس طرح ایک ہاتھ ہوتا ہے۔‬ ‫‪‬‬
‫تشریح مطالب تفسیر‬
‫‪ .7‬بندہ مومن سے تقاضا‬
‫‪ ‬مسلمان معاشرے اور ہر مسلمان کے سامنے ہر وقت یہ اصول رہنا چاہیے کہ جہاں‬

‫بھی کوئی اچھا کام ہورہا ہو‪ ،‬اس میں اپنی استطاعت کی حد تک تعاون کرے اور کسی‬

‫غلط کام میں تعاون نہ کرے ۔‬

‫‪ ‬یہ ہدایت خود غرضی کی جڑ کاٹ دیتی ہے۔ یہ بندہ مومن سے تقاضا کرتی ہے کہ‬
‫تشریح مطالب تفسیر‬
‫‪ .8‬زندگی کا ایک زریں اصول‪:‬ایک دوسرے کی نیک کام‬
‫میں اعانت‬
‫‪ ‬زندگی کا ایک زریں اصول سکھایا جا رہاہے کہ تمہارے آپس کے‬

‫تعلقات کی بنیاد اور اقوام عالم سے تمہارے تعلقات کی اساس یہ ہونی‬

‫چاہیے کہ ہر نیکی اور بھالئی کے کام میں انہیں تمہاری اعانت اور تعاون‬
‫تشریح مطالب تفسیر‬
‫‪ .9‬اصول تعاون کا حکم عام ہے‬
‫‪ ‬اس آیت کا حکم عام ہے یعنی کوئی مسلم ہو یا غیر مسلم اگر وہ نیکی اور تقوی کا کام کرتا‬

‫ہے تو تمہیں اس کا ساتھ دینا چاہیے اور گناہ اور سرکشی کا کام خواہ کوئی مسلمان کر رہا ہو‬

‫اس سے کسی قسم کا تعاون نہیں کرنا چاہیے ۔‬

‫‪ ‬نیکی اپناؤ اور عملی تقوی کا مظاہرہ کرو‪ ،‬حق گوئی ‪،‬صداقت مساوات اور انصاف کو شعار‬
‫تشریح مطالب تفسیر‬
‫‪ .10‬خالصہ تفسیر‬
‫‪ ‬نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی مدد کرو تاکہ تم کو ہللا کے فضل اور رضوان‬

‫سے حصہ ملے اور سخت عذا‪ ،‬سے محفوظ رہو بر یعنی نیکی سے لوگ خوش ہوتے ہیں‬

‫اور تقوی سے ہللا تعالی خوش ہوتا ہے جس نے دونوں باتوں کو اپنے اندر جمع کرلیا اس نے‬

‫سعادت مکمل کر لی ِبر(نیکی) فعل خیرات کا نام ہے اور تقوی اور پرہیزگاری ترک منکرات‬

You might also like