You are on page 1of 2

‫زندگی کا الجواب عمل ’’نا ِد علی‘‘‬

‫)‪(Shahid Raza, Karachi‬‬

‫‪ ۱۳‬رجب کی آمد آمد ہے‪،‬یہ وہ دن ہے جس دن شیر ِ خدا‪،‬امیر المومنین‪،‬وجہ اﷲ‪،‬خلیفۃ المسلمین‪،‬حق‬


‫و صداقت کے علم بردار‪،‬برادر رسول ؐ ؐ‪،‬داماد ِ رسول ؐ‪،‬فاتح خیبر‪،‬کُل ایمان اﷲ کے گھر خانہ کعبہ‬
‫میں اس دنیاکی دہلیز پر قدم رکھا آج میں ایک ایسا آزمایا ہوا عمل بیان کر رہا ہوں کے جس کسی‬
‫نے بھی اس عمل کو کیا سوائے فائدے کے اور کچھ نہیں مال اچھا اب میں یہ بتاتا ہوں کے کیا کیا‬
‫ملتا ہے تو مالحظہ فرمائیں‪:‬‬

‫‪)۱‬اگر کوئی شخص (‪’’ )140‬ایک سو چالیس مرتبہ ‘‘ناد ِ علی ؑ پڑھے گا تو اُس پر امور ِ غیب‬
‫ظاہر ہوں گے۔‬
‫‪)۲‬مشکل کاموں کو انجام دینے کے لئے ہر روز ‪ 15‬بار ناد علی ؑ پڑھے۔‬
‫‪)۳‬دفع دشمنان کے لئے’’‪‘‘8‬دن ہر روز ’’‪‘‘17‬مرتبہ ناد ِ علی پڑھیں۔‬
‫‪)۴‬دشمن کے شر سے حفاظت کے لئے ہر روز ‪ 18‬مرتبہ ‪ 20‬دن تک پڑھے۔‬
‫‪)۵‬ترقی عہدہ کے لئے اور حکام کی توجہ کے لئے ‪ 6‬روز تک پڑھے‪،‬ہر روز ‪ 16‬مرتبہ۔‬
‫‪)۶‬عداوت اور جھگڑے دور ہونے کے لئے ‪ 20‬دن تک ہر روز ‪ 30‬مرتبہ پڑھے۔‬
‫‪ )۷‬اگر کسی کو سانپ نے کاٹا ہے تو ناد علی ؑ سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پالئے ان شاء‬
‫اﷲ زہر ختم ہو جائے گا‬
‫‪ )۸‬اگر بچھو نے کاٹا ہے تو سات مرتبہ ناد علی ؑ پڑھ کر اس مقام پر پھونکے زہر دور ہو جائے گا۔‬
‫‪)۹‬جو شخص ہر روز چالیس مرتبہ ناد علی ؑ پڑھے گا وہ نا گہانی موت سے محفوظ رہے گا۔(ان‬
‫شاء اﷲ تعالی)‬

‫ناد ِ علی ؑ‬
‫علی‬ ‫نَا ِد علیا ً َمظھر العجائب تجدہ عونا ً لک فی النوائب کُل ھم و غم سینجلی بوالیتک یا ؑ‬
‫علی ؑیا علی ؑیا ؑ‬
‫دعاؤں کی کتابوں میں اس ناد علی ؑ کا ذکر ملتا ہے اور یہ عمل آزمایا ہوا ہے۔‬

You might also like