You are on page 1of 10

‫���﷽‬

‫غزوہ بدر قرآن و سنت کی روشنی میں‬


‫حوالہ جات‬ ‫احادیث‬ ‫نمبر‬
‫سورۃ اآل‬ ‫تعالی نے بدر میں تمہاری مدد فرمائی ‪،‬حاالنکہ تم بے سرو سامان تھے سو ہللا سے ڈرتے رہا کرو تاکہ تم شکر‬ ‫اور یہ بات یقینی ہے کہ ہللا ٰ‬ ‫‪01‬‬
‫عمران‪122‬‬ ‫گزار رہو۔‬
‫سورۃآل عمران‬ ‫جبکہ آپﷺمسلمانوں سے یوں فرمارہے تھے کہ کیا تم کو یہ امر کافی نہ ہوگا کہ تمہارا رب تمہاری امداد کرے ‪3000‬ہزار فرشتوں کے ساتھ‬ ‫‪02‬‬
‫‪123‬‬ ‫جو اتارے جائیں گے ۔‬
‫سورۃ آل عمران‬ ‫ہاں کیوں نہیں اگر (مضبوط )رہو گےاور متقی رہو گے اور وہ لوگ تم پر ایک دم سے آپہنچیں گے ‪،‬توتمہارا رب تمہاری مدد فرمائے‬ ‫‪03‬‬
‫‪124‬‬ ‫گا‪5000‬فرشتوں سے‪،‬جوکہ ایک خاص وضع بنائے ہوئے ہوں گے‬
‫سورۃ آل عمران‬ ‫تعالی نے یہ امداد محض اس لئے کی کہ تمہارے لئے بشارت ہو اور تمہارے دلوں کو اطمینان ہو (اسکے ساتھ)اور مدد صرف ہللا ہی‬ ‫ٰ‬ ‫اور ہللا‬ ‫‪04‬‬
‫‪125‬‬ ‫کی طرف سے ہے ‪،‬جوکہ زبردست اور حکمت واال ہے ۔‬
‫سورۃ آل‬ ‫تاکہ کفار میں سے ایک گروہ کو ہالک کرے یا ان کو ذلیل و خوار کر دے پھر وہ ناکام لوٹ جائیں ۔‬ ‫‪05‬‬
‫عمران‪126‬‬
‫سورۃ آل عمران ‪12‬‬ ‫بیشک تمہارے لئے بڑا نمونہ ہے دو گروہوں (کےواقعہ)میں جو ایک دوسرے سے مقابل ہوئے تھے ‪،‬ایک گروہ تو ہللا کی راہ میں لڑتے‬ ‫‪06‬‬
‫تھے (مسلمان )ا ور دوسرا گروہ کافر لوگ تھے یہ کافر اپنے کو دیکھ رہے تھے کہ ان مسلمانوں سے کئی حصے (زیادہ)ہیں کھلی آنکھوں‬
‫دیکھنا اور ہللا اپنی مدد سے جسکو چاہتے ہیں قوت دیتے ہیں ۔بیشک اس میں بڑی عبرت ہے (دانش والے لوگوں کو)‬
‫سورۃ االنفال ‪06‬‬ ‫تعالی تم سے ان دو جماعتوں میں سے ایک کا وعدہ کرتے تھے کہ وہ تمہارے ہاتھ آجائے گی اور تم‬ ‫ٰ‬ ‫اورتم لوگ اسوقت کو یاد کرو جب ہللا‬ ‫‪07‬‬
‫اس تمنا میں تھے کہ غیر مسلح جماعت تمہارے ہاتھ آجائے اور ہللا کویہ منظور تھا کہ اپنے احکام سے حق کا حق ہونا ثابت کر دے اور ان‬
‫کافروں کی بنیاد (اور قوت)کو قطع کر دے (یعنی ختم کر دے )۔‬
‫سورۃ االانفال‪07‬‬ ‫تاکہ حق کا حق ہونااور باطل کا باطل ہونا ثابت کر دے چاہے یہ مجرم لوگ اسکو نا پسند ہی کریں ۔‬ ‫‪08‬‬
‫سورۃ االنفال‪08‬‬ ‫تعالی نے تمہاری سن لی کہ میں تم کو ‪1000‬فرشتوں سے مدد دوں گا‬ ‫ٰ‬ ‫اس وقت کو یاد کرو جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے پھر ہللا‬ ‫‪09‬‬
‫جو سلسلہ وار چلے آویں گے ۔‬
‫سورۃ االنفال‪10‬‬ ‫اسوقت کو یاد کرو جب کہ ہللا تم پر اونگھ طاری کررہا تھا اپنی طرف سے چین دینے کیلئے اور تم پر آسمان سے پانی برسا رہا تھا تاکہ اس‬ ‫‪10‬‬
‫پانی کے ذریعے تم کو پاک کر دے اور تم سے شیطانی وسوسے کو دور کر دے اور تمہارے دلوں کو مضبوط کرے اور تمہارے پاؤں جما دے‬
‫۔‬
‫سورۃ االنفال‪11‬‬ ‫اسوقت کو یاد کور جبکہ آپ ﷺ کا رب فرشتوں کو حکم دیتا تھا کہ میں تمہارا ساتھی ہوں تم ایمان والوں کی ہمت بڑھاؤ میں ابھی کفار کے قلوب میں رعب‬ ‫‪11‬‬
‫ڈالے دیتا ہوں تم (کفار کی )گردنوں پر مارو اور انکے پور پور کو مارو ۔‬
‫سورۃ االنفال‪47‬‬ ‫(اور اسوقت کا ان سے ذکر کیجئے )جب شیطان نے ان (کفار کوان کے اعمال خوشنما کرکے دکھالئے اور کہا کہ لوگوں میں سے آج کوئی تم‬ ‫‪12‬‬
‫پر غالب آنے واالنہیں‪،‬اور میں تمہارا حامی ہوں پھرجب دونو ں جماعتیں ایک دوسرے کے مقابل ہوئیں تو وہ الٹے پاؤں بھاگا اور یہ کہا میرا‬
‫تم سے کوئی واسطہ نہیں میں اُن چیزوں کو دیکھ رہا ہوں جو تمہیں نظر نہیں آتیں ‪،‬میں تو ہللا سے ڈرتا ہوں اور ہللا سخت سزا دینے واال ہے‬
‫۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫بدر کے دن آپﷺ نے فرمایا جبرائیل ؑ جنگ کے ہتھیار لگائے ہوئے اور اپنے گھوڑے کا سر تھامے ہوئے پہنچ آئے ہیں ۔‬ ‫‪13‬‬
‫غزوات النبی‬ ‫آپﷺ نے دعاء کی یاہللا یہ مسلمان پیادہ ہیں انکو سواریاں دے یہ ننگے ہیں انکو لباس دے یہ بھوکے ہیں انکو کھانا دے یہ مسکین ہیں ان پر‬ ‫‪14‬‬
‫ﷺص‪74‬‬ ‫فضل فرما۔‬
‫غزوات النبی ﷺ‬ ‫آپﷺ کافرمان ہے بدر کے دن جو فرشتے نازل ہوئے ان کے اور ہمارے درمیان پردہ حائل نہ ہوتا تو انکی آواز سے ساری دنیاں ختم ہوجاتی ۔‬ ‫‪15‬‬
‫غزوات النبی ﷺ‬ ‫آپﷺ کا فرمان سے ‪ 9‬ذوالحجہ کے بعد شیطان سب سے زیادہ بدر کے دن ذلیل وخوار ہوا ۔‬ ‫‪16‬‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ شریف‬ ‫آپﷺ کا فرمان ہے قسم اس ذات کی جس کے قبضہ میں محمدﷺ کی جان ہے آج جو ان مشرکوں کے خالف ثابت قدمی سے لڑے گا اس کیلئے‬ ‫‪17‬‬
‫جنت واجب ہے ۔‬
‫غزوات النبی ﷺ‬ ‫آپﷺ نے (بدر کے دن یہ دعا کی )یاہللا غریب اور کمزور مہاجروں کے ذریعہ سے ہمارے مدد فرما۔‬ ‫‪18‬‬
‫غزوات النبی ﷺ‬ ‫آپﷺ مشرکین کی الشوں کا نظارہ کر رہے تھے ابو جہل نظر نہ آیا تو تو دعا کی یاہللا اس امت کا فرعون بچ کر نہ نکال ہو۔‬ ‫‪19‬‬
‫غزوات النبی ﷺ‬ ‫آپﷺ کا فرمان ہے ہر امت کاایک فرعون ہوتا ہے اور میری امت کا فرعون ابو جہل ہے ۔‬ ‫‪20‬‬
‫غزوات النبی ﷺ‬ ‫آپﷺ کافرمان ہے بو جہل کو ابن عفراء رضی ہللا عنہ نے فرشتوں نے قتل کیا ابن مسعود رضی ہللا عنہ نے اسکو ہالک کر دیا ۔‬ ‫‪21‬‬
‫غزوات النبی ﷺ‬ ‫آپﷺ کا فرمان ہے ہللا (معاذرضی ہللا عنہ ‪،‬معوذ رضی ہللا عنہ )عفراء رضی ہللا عنہ کے دونوں بیٹوں پر رحمت نازل فرمائے وہ دونوں اس‬ ‫‪22‬‬
‫امت کے فرعون کے قتل میں شریک ہیں ۔‬
‫غزوات النبی ﷺ‬ ‫آپﷺ نے ابو جہل کی ہالکت کی خبر سن کر فرمایا ہللا کا شکر ہے جس نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اپنے دین کی مدد کی ۔‬ ‫‪23‬‬
‫غزوات النبی ﷺ‬ ‫آپﷺ کا فرمان ہے تمہیں کیا معلوم ہللا نے اصحاب بدر رضی ہللا عنہ پر نظر کرم فرمائی ہے اور فرمایا ہے جو چاہو کرو میں نے تمہیں معاف‬ ‫‪24‬‬
‫کر دیا ہے ۔‬
‫طبرانی‬ ‫آپﷺ کا فرمان ہے ہللا نے اصحاب بدر رضی ہللا عنہ پر اپنا خاص کرم فرمایا ہے اور ان کے گناہوں کو معاف کر دیا ہے اور جنت ان کیلئے‬ ‫‪25‬‬
‫واجب کر دی ہے ۔‬
‫مسند احمد‬ ‫(آپﷺ کا فرمان ہے جو بدر میں اور حدیبیہ میں شریک ہوئے وہ تمام کےتمام جنتی ہیں )۔‬ ‫‪26‬‬
‫طبرانی‬ ‫آپﷺ کا فرمان ہے جو شخص پوری زندگی ہللا کی فرمانبرداری میں گزار دے وہ اہل بدر رضی ہللا عنہ کی ایک رات کے برابر بھی نہیں‬ ‫‪27‬‬
‫ہوسکتا ۔‬
‫بخاری ‪+‬مسلم‬ ‫آپﷺ کافرمان ہے تمہیں معلوم نہیں ہللا بدر کا حال جانتا ہے اور اس نے فرمایا اے بدر والو!تم جو چاہو کرو بس اس حکم نے انہیں جری اور‬ ‫‪28‬‬
‫شریف‬ ‫دلیر بنا دیا ۔‬
‫﷽‬
‫غزوہ بدر صحابہ کرام رضی ہللا عنہم کی نظر میں‬
‫حوالہ جات‬ ‫اصحاب رسولﷺ‬ ‫نمبر‬
‫غزوہ بدر‬ ‫سیدنا حضرت عمر نے بدر میں اپنے ماموں عاص بن ہشام کو قتل کیا (جو رسول ہللا ﷺ کے خالف لڑنے کیلئے آیا تھا)۔‬ ‫‪01‬‬
‫تفسیر ابن کثیر‬ ‫سیدنا حضرت علی فرماتے ہیں غزوہ بدر کے دن فرشتوں کی نشانی ان کے لباس اور گھوڑوں کی پیشانیاں سفید تھیں۔‬ ‫‪02‬‬
‫تفسیر ابن کثیر‬ ‫حضرت ابن عباس فرماتے ہیں بدر کے دن فرشتوں نے سفید رنگ کے عمامے باندھے ہوئے تھے ۔‬ ‫‪03‬‬
‫مسلم شریف‬‫(حضرت ابن عباس کہتے ہیں بدر کے دن ایک مسلمان ایک مشرک کے پیچھے بھاگا تو اوپر سے ایک کوڑے کی ضرب لگنے‬ ‫‪04‬‬
‫کی آواز سنی تو دیکھا تو وہ مشرک زخم زدہ تھا اور وہ مرا ہوا تھا )۔‬
‫سیدنا حضرت انس بدر کے دن آپﷺ نے ہاتھ رکھ کر بتایا کہ یہ فالں کافر کی قتل کی جگہ ہے اور یہ فالں کی ‪،‬پھر ویسا ہی ہوا مسلم شریف ‪4623‬‬ ‫‪05‬‬
‫جیسا کہ جیسے آپﷺنے نشاندہی کی تھی ۔‬
‫تفسیر ابن کثیر‬ ‫حضرت عبدہللا بن مسعود بدر کے دن کفار ہمیں زیادہ تعداد میں نظر نہ آئے ‪،‬میں نے کہا ‪70‬ہیں میرے ساتھی نے کہا لگتا ہے ان کی تعداد ‪100‬ہے۔‬ ‫‪06‬‬
‫بخاری کتاب المغازی‬ ‫حضرت براء بن عازب کہتے ہیں مجھے اور حضرت عبدہللا ابن عمر کو بدر میں شرکت کی اجازت نہ ملی کیونکہ ہم بچے تھے ۔‬ ‫‪07‬‬
‫بخاری کتاب المغازی‬ ‫حضرت براء بن عازب جنگ بدر میں جو لوگ شریک تھے ان کی تعداد حضرت طالوت کے ساتھیوں کے برابر تھی ۔‬ ‫‪08‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت عبدہللا بن مسعودکہتے ہیں بدر کے دن ‪،‬ابوجہل ‪،‬عتبہ‪،‬شیبہ ‪،‬ولید اور ربیعہ کی الشوں سے بدبو آرہی تھی۔‬ ‫‪09‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں جس دن جنگ بدر ہوئی اس دن بہت گرمی تھی وکان یوم حار۔‬ ‫‪10‬‬
‫سورۃ الحج ‪،‬بخاری‬ ‫ٰن اختصموفی ربھم بدر کے دونوں گروہوں کے برے میں نازل ہوئی۔‬ ‫ٰن خصم‬ ‫حضرت ابو ذر سورۃ الحج کی آیت ھ‬
‫ٰذ‬ ‫‪11‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں حضورﷺ نے سورۃ النجم پڑھی تو سجدہ کیا تو سب لوگوں نے آپﷺ کے ساتھ سجدہ کیا لیکن‬ ‫‪12‬‬
‫امیہ بن خلف نے نہ کیا اور بدر میں کفر کی حالت میں مرا ۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫سیدنا حضرت زبیر کو بدر میں دو زخم لگے اور ا ُنکی تلوار کی دھار ایک طرف سے ٹوٹ گئی تھی ۔‬ ‫‪13‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫طلحہ انصاری فرماتے ہیں حضورﷺ نے بدر کے دن کفار کے ‪24‬سرداروں کو بدبودارکنویں میں ڈالنے کا حکم دیا ۔‬ ‫حضرت ابو ٰ‬ ‫‪14‬‬
‫بخاری کتاب المغازی‬ ‫طلحہ فرماتے ہیں حضورﷺنے بدر کے کنویں پر کفار سے مخاطب ہو کر فرمایا ''ہللا نے اپنا وعدہ پورا کر دیا ''‬ ‫حضرت ابو ٰ‬ ‫‪15‬‬
‫حضرت عمر نے عرض کی یہ سنتے ہیں فرمایا تم ان سے زیادہ نہیں سنتے ۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت مالک بن ربیعہ کہتے ہیں حضورﷺنے بدر کے دن ہم سے فرمایا کفار جب تمہارے قریب آئیں تب تیر چالنا اور اپنے تیروں کو بچائے رکھو ۔‬ ‫‪16‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت عبدالرحمٰ ن بن عوف فرماتے ہیں بدر کے دن میرے دائیں بائیں دو نوجوان آئے اور ابو جہل کا پوچھا میں نے انہیں بتایا تو انہوں نے اسپر حملہ‬ ‫‪17‬‬
‫کرکے اسے ہالک کر دیا ۔(یہ دونوں حضرت معاذ و معوذ تھے)۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت کعب بن مالک کہتے ہیں مراوہ بن ربیع اور ھالل بن امیہ دونوں نیک تھے اور بدر کی جنگ میں شریک تھے ۔‬ ‫‪18‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت رافع کے بیٹے حضرت عقبہ نے بدر میں شرکت کی ‪،‬حضرت رافع کہتے ہیں مجھے میرے بیٹے کے اس عمل پر نہایت خوشی ہے ۔‬ ‫‪19‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت زبیر کہتے ہیں کہ عبیدہ بن سعید بدر کے دن اسلحہ سے لیس تھا صرف اسکی آنکھیں نظر آرہی تھیں میں نے برچھی سے اس پر حملہ کیا وہ ہالک‬ ‫‪20‬‬
‫ہو گیا ۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫شہداءبدر کی تعریف میں چند لڑکیا ں دف بجا رہی تھیں ایک لڑکی نے کہا ایک لڑکی نے کہا ہم میں ایک نبی ہے جو کل کی بات‬ ‫‪21‬‬
‫جانتا ہے حضورﷺ نے یہ کہنے سے منع فرمایا ۔‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫کی عمر ‪20‬سال تھی۔‬ ‫حضرت ابن عباس کہتے ہیں بدر کے دن آپﷺ نے اسالمی پرچم حضرت علی کو دیا اسوقت حضرت علی‬ ‫‪22‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫سیدہ عائشہ بدر کے دن آپﷺ نے اونٹوں کی گردنوں سے گھنٹیاں اتار دینے کا حکم دیا ۔‬ ‫‪23‬‬
‫معرکہ بدر‬ ‫بدر میں میرے نشانے پر آئے میں نے چھوڑ دیا آپ نے فرمایا‬ ‫نے کہا ابا آپ‬ ‫ایک دفعہ حضرت عبدالرحمٰ ن بن ابی بکر‬ ‫‪24‬‬
‫اگر تو میرے سامنے آتا میں نہ چھوڑتا۔‬
‫معرکہ بدر‬ ‫غزوہ بدر میں حضرت ابو عبیدہ بن جراح نے اپنے والد کو قتل کر دیا (وہ حضورﷺ کے خالف لڑنے آیا تھا )۔‬ ‫‪25‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫سیدنا مصعب بن عمیر کا بھائی مشرکین کے ساتھ تھا جب گرفتار ہوا تو آپ نے اسکو مضبوط بندھوایا فرمایا اسکی ماں مالدار ہے بہت فدیہ دے گی ۔‬ ‫‪26‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حضرت علی فرماتے ہیں بدر کی ‪ 17‬رمضان المبارک کی رات آپﷺ نہ سوئے ساری رات مدد کی دعا مانگتے رہے۔‬ ‫‪27‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫سستی اور اونگھ کا پیدا ہونا ایمان کی اور نماز میں اسکا آنا نفاق کی عالمت ہے ۔‬
‫حضرت ابن مسعود جنگ میں ُ‬ ‫‪28‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫نے صفوں کے درمیان ایک پتھر رکھ کر فرمایاکہ اگر یہ پتھر بھاگ گیا تو میں‬ ‫(بدر میں صف بندی کے بعد حضرت ابن عامر‬ ‫‪29‬‬
‫بھاگوں گا (یعنی ثابت قدم رہوں گا )۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حضرت عمیر بن محام کے ہاتھوں میں کچھ کھجوریں تھیں بدر میں ان کو پھینک کر میدان میں اترے خوب بہادری کو جوہر دکھائے ۔‬ ‫‪30‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حضرت عوف نے بدر میں اپنی زرہ اتار دی اور میدان میں اتر گئے اور دفاع اسالم میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ۔‬ ‫‪31‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حضرت جابر بن عبدہللا بدر کے دن آسمان تین مٹھیاں مٹی کی نازل ہوئیں آپﷺ نے انہیں کفار کی طرف پھینکا تو وہ پاگل ہو کر شکست کھا گئے ۔‬ ‫‪32‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حضرت عبدالرحمٰ ن کہتے ہیں زمانہ جاہلیت میں امیہ میرا دوست تھا میں نے بدر میں اسکو قیدی بنایا‪ ،‬حضرت بالل نے‬ ‫‪33‬‬
‫دیکھاتو انصار کو آواز دی ‪،‬انہوں نے آکر حملہ کیا اور قتل کردیا میرے پاؤں پر زخم آیا اور عبدالرحمٰ ن کی زرہ گم ہوگئی آپ‬
‫فرمایا کرتے تھے ہللا بالل پر رحم کرے میری زرہ گئی ‪،‬قیدی گیا اور پاؤں پر بھی زخم آیا ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حضرت ابن مسعود نے دیکھا کہ ابو جہل تڑپ رہا تھا تو ابن مسعود نے اسکی گردن پر پاؤں رکھ کراسے قتل کردیا ۔‬ ‫‪34‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫بدر کے میدان میں جب ابو جہل تڑپ رہا تھا تو ابن مسعود نے اسکی داڑھی میں ہاتھ ڈال کر کہا اے دشمن خدا بتا تیرا کیا حال ہے ۔‬ ‫‪35‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫بدر میں ابن مسعود جب ابو جہل کی گردن کاٹنے لگے تو وہ بد بخت کہنے لگا میری گردن ذرا نیچے سے کاٹنا تاکہ دربار نبوت میں میری گردن اونچی ہو‬ ‫‪36‬‬
‫پتہ چلے سردار کی گردن ہے ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حضرت ابن مسعود مکہ میں ابو جہل میرے سر میں ٹھوکریں مارتا تھا بدر میں میں نے اسکے سر میں ٹھوکریں ماریں ۔‬ ‫‪37‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫ابن مسعود نے عرض کی یارسول ہللاﷺ ابوجہل کے جسم پر جو نشان ہیں لگتا ہے فرشتوں نے مارا ہے ۔‬ ‫‪38‬‬
‫ابو داؤد‬ ‫سیدنا ابن مسعود نے جب ابوجہل کا سر قلم کیا تو حضورﷺ نے اسکی تلوار ابن مسعود کو تحفہ میں دےدی۔‬ ‫‪39‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫کو بدر میں اتنے گہرے زخم آئے کہ کمر کے زخم میں ہاتھ ڈاال جاتا تو گردن سے نکل آتا ۔‬ ‫حضرت زبیر‬ ‫‪40‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫ابن عباس فرماتے ہیں جو بادل بنی اسرائیل پر سایہ کرتا تھا اسی بادل سے بدر کے دن فرشتوں کے گھوڑے اترے ۔‬ ‫‪41‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫سیدنا ابو حذیفہ کے والد کو جب کنویں میں ڈاال گیا تو آپ کے چہرے پر غم کے آثار نظر آئےحضورﷺ نے وجہ پوچھی تو عرض کی میرا غم ہے کہ میرا‬ ‫‪42‬‬
‫والد کافر کیوں مرا ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫مشرکین کے قیدی سہیل بن عمرو نے حضورﷺ کے خالف شعر پڑھے حضرت عمر نے عرض کی آپﷺ اجازت دیں میں اسکے دانت توڑ دوں فرمایا نہیں ۔‬ ‫‪43‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫ایک مرتبہ حضرت عمر کو حضرت بالل ‪ ،‬صہیب ‪ ،‬سہیل بن عمرو اور ابو سفیان ملنے آئے آپ نے حضرت بالل ‪،‬صہیب کو پہلے اجازت دی‬ ‫‪44‬‬
‫کیونکہ وہ بدری تھے‬
‫بخاری‬ ‫حضرت عمر اپنی مجلس میں ابن عباس کو مشائخ بدر کے ساتھ بٹھایا کرتے تھے ۔‬ ‫‪45‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫جب حضرت عمر کو پتہ چال کہ حضورﷺ اپنے چچا عباس کیوجہ سے پریشان ہیں تو آپ حضرت عباس کو چھڑوا کو آپﷺ کی خدمت میں الئے ۔‬ ‫‪46‬‬
‫بہقی‬ ‫حضرت عبدہللا کہتے ہیں میرا گزر بدر سے ہوا کسی کو سخت عذاب ہو رہا تھا اس نے پانی مانگا آواز آئی یہ مشرکین کا سردار ابو جہل ہے جسکو‬ ‫‪47‬‬
‫حضورﷺ نے قتل کرنے کا حکم دیا تھا ۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫ححضرت حاطب بن ابی بلتعہ نے اہل مکہ کو ایک خط لکھا لکھنے کی نیت اپنے بچوں کی حفاظت تھی نہ کہ بغاوت رسولﷺ ‪،‬یہ خط ایک‬ ‫‪48‬‬
‫عورت کو دیا حضورﷺ کے حکم پر حضرت علی نے وہ خط مقام خاخ پر اس عورت سے وہ خط رآمد کر لیا حضرت عمر نے عرض کی‬
‫آپﷺ اجازت دیں میں حاطب کی گردن اڑاؤں فرمایا حاطب بدری ہے ہللا نے بدر والوں پر جنت واجب کر دی ‪،‬حضرت عمر رو پڑے ۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫سیدناسہیل بن حنیف انصاری بدری صحابی ہیں جب ان کا انتقال ہوا تو حضرت علی نے ان کا جنازہ پڑھایا ۔‬ ‫‪49‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت عمر نے سیدنا قدامہ بن مذمون کو بحرین کا حاکم بنایا کیونکہ حضرت قدامہ جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے ۔‬ ‫‪50‬‬
‫حضرت عمر کے‬ ‫حضرت عمر نے جب اصحاب کے وظیفے مقرر کئے تو اصحاب بدر کو تمام صحابہ پر مقدم رکھا ۔‬ ‫‪51‬‬
‫کارنامے‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت قیس بن حازم بدری صحابی کا ساالنہ وظیفہ ‪5000‬مقرر ہوا حضرت عمر بدری صحابہ کو دوسرے صحابہ سے زیادہ دیتے تھے ۔‬ ‫‪52‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضڑت مسطح کی والدہ نے مسطح کے بارے میں کہا کہ (اسکا برا ہو )سیدہ عائشہ نے فرمایا تو اسکو برا کہتی ہے جو بدر کا شریک ہے ۔‬ ‫‪53‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت خبیب نے بدر میں حارث بن عامر کو قتل کیا جب حارث کے بیٹے نے حضرت خبیب کو شہید کیا بدر کے بعد مقام لحیان پر تو ہللا نے حضرت‬ ‫‪54‬‬
‫خبیب کی الش کو بھڑوں کے ذریعہ سے محفوظ کیا ۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت سعید بن زید بدری صحابی ہیں ایک مرتبہ بیمار ہوئے حضرت ابن عمر عیادت کیلئے تشریف لے گئے ۔‬ ‫‪55‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت براء بن عازب بدر کے دن حضرت علی نے دو زرہیں پہن رکھی تھیں ۔‬ ‫‪56‬‬

‫﷽‬
‫غزوہ بدر بزرگ حضرات ؒکی نظر میں‬
‫حوالہ جات‬ ‫بزرگ حضرات‬ ‫نمبر‬
‫تفسیر ابن‬ ‫سے نفری بڑھانے کا خط لکھا آپ نے فرمایا ہللا سے مدد مانگوجس نے بدر کے دن مسلمانوں کی‬ ‫حضرت عیاض ؒ ہم نے یرموک کے موقع پر حضرت عمر‬ ‫‪01‬‬
‫کثیر‬
‫ؒ‬ ‫مدد کی ۔‬
‫تفسیر ابن‬ ‫بصری ماں بیٹے کو تسلی دیتی ہے ‪،‬استاد شاگرد کو تسلی دیتا ہے ‪،‬بدر میں ہللا نے رسول ہللا ﷺ کو تسلیاں دیں ۔‬
‫ؒ‬ ‫سیدنا حضرت حسن‬ ‫‪02‬‬
‫کثیر‬
‫ؒ‬
‫تفسیر ابن‬ ‫حضرت ربیع ؒ ہللا نے بدر کے دن مسلمانوں کی مدد کیلئے پہلے ایک ہزار پھر تین ہزار پھر پانچ ہزار فرشتے روانہ کئے ۔‬ ‫‪03‬‬
‫کثیر‬ ‫ؒ‬
‫تفسیر ابن‬ ‫حضرت مکحول ؒ بدر کے دن مسلمانوں کی مدد کیلئے آنیوالے فرشتوں نے عمامے باندھے ہوئے تھے۔‬ ‫‪04‬‬
‫کثیر‬ ‫ؒ‬
‫مسلم شریف‬ ‫ؒ‬
‫مجلز کہتے ہیں جب ابن مسعود رضی ہللا عنہ نے ابو جہل کی گردن کاٹی تووہ کہنے لگا کاش مجھے کسان کے بیٹے کے عالوہ‬ ‫حضرت ابو‬ ‫‪05‬‬
‫کوئی اور قتل کرتا ۔‬
‫تفسیر ابن‬ ‫دمشقی بنو الحجاج کا ایک غالم گرفتار ہوا اس نے آپﷺ کو بتایا کہ قریش روزانہ ‪10‬اونٹ ذبح کرتے ہیں فرمایا انکی تعداد‪ 1000‬ہے۔‬
‫ؒ‬ ‫حافظ عماد الدین‬ ‫‪06‬‬
‫کثیر‬
‫ؒ‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫بصری طالوت کے ‪313‬لوگ اہل ایمان تھے بدر میں بھی جو‪ 313‬لوگ اہل ایمان تھے انکی وجہ سے قیامت تک ایمان چمکتا رہے گا۔‬‫ؒ‬ ‫حضرت حسن‬ ‫‪07‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫بصری طالوت کے ساتھ نہر ا ُن لوگوں نے عبور کی جو اہل ایمان تھے رسول ہللاﷺ کے ساتھ بدر میں وہ شریک ہوئے جو اہل ایمان کے سردار ہیں۔‬
‫ؒ‬ ‫حسن‬ ‫‪08‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫ہشام بن عروہ کہتے ہیں بدر میں حضرت زبیر رضی ہللا عنہ جس تلوار سے لڑے ہمارے زمانہ میں اسکی قیمت تین ہزار دراہم لگی ۔‬
‫ؒ‬ ‫حضرت‬ ‫‪09‬‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت سعیدؒ بن مسیب کہتے ہیں اسالم میں پہال فساد جو حضرت عثمان رضی ہللا عنہ کو شہید کیا گیا اسوقت ہوا جب اہل بدر میں کوئی باقی نہ رہا ۔‬ ‫‪10‬‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ‬ ‫شرع‬ ‫دوانی نے لکھا ہے اصحاب بدر رضی ہللا عنہ کا نام لیکر جو دعاء مانگی جائے وہ قبول ہوتی ہے اور میں نے کئی بار اسکا تجربہ کیا‬
‫ؒ‬ ‫امام‬ ‫‪11‬‬
‫ہے ۔‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ‬ ‫شرع‬ ‫شیخ عبدالطیف نے لکھا ہے کہ کتنے ہی اولیاء کو اہل بدر رضی ہللا عنہ کے اسماء کی برکت سے والیت کا مرتبہ مال ہے ۔‬ ‫‪12‬‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ‬ ‫شرع‬ ‫تعالی اسکو شفاء عطا فرماتے‬
‫ٰ‬ ‫(حضرت حسن ؒ بصری نے لکھا ہے )جو مریض اہل بدر رضی ہللا عنہ کے وسیلہ سے شفاء کی دعا مانگے ہللا‬ ‫‪13‬‬
‫ہیں ۔‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ‬ ‫شرع‬ ‫ایک عارف نے لکھا ہے میں نے جس بیمار کے سر پر ہاتھ رکھ کر خلوص کے ساتھ اہل بدر رضی ہللا عنہ کے اسماء گرامی کو پڑھا ہے ہللا نے اسکو شفاء‬ ‫‪14‬‬
‫دی ہے ۔‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ‬ ‫شرع‬ ‫جوزی نے لکھا ہے (اگر کسی کو موت واقع ہو رہی ہو اور شرکائے بدر رضی ہللا عنہ کے اسمائے گرامی اسکے سامنےپڑھےجائیں تو ہللا اسکی موت‬ ‫ؒ‬ ‫ابن‬ ‫‪15‬‬
‫میں نرمی کرتے ہیں )۔‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ‬ ‫شرع‬ ‫تعالی فتح نصیب فرماتے ہیں ۔‬
‫ٰ‬ ‫ایک عارف نے لکھا ہے امور مہم کے شروع میں اگر شرکائے بدر رضی ہللا عنہ کے اسمائے گرامی کو پڑھا جائے تو ہللا‬ ‫‪16‬‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ‬ ‫شرع‬ ‫تعالی سے مجاہدین بدر رضی ہللا عنہ کے وسیلہ سے دعا‬ ‫ٰ‬ ‫جعفر بن عبدہللا کہتے ہیں میرے والد نے مجھے وصیت کی کہ جب بھی کوئی مشکل ہو ہللا‬
‫ؒ‬ ‫حضرت‬ ‫‪17‬‬
‫مانگ لینا ۔‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ‬ ‫شرع‬ ‫حضرت عبدہللا ؒ نے لکھا ہے مجاہدین بدر رضی ہللا عنہ کے اسماء گرامی کے ذکر کے ساتھ جو دعا مانگی جائے ہللا اسکو قبول فرماتے ہیں ۔‬ ‫‪18‬‬
‫ٰ‬
‫مشکوۃ‬ ‫شرع‬ ‫مشہور علماء نے لکھا ہے کہ جو روزانہ مجاہدین بدررضی ہللا عنہ کے اسمائے گرامی کا ذکر کرے ہللا اسکی حاجت کو پورا فرماتے ہیں ۔‬ ‫‪19‬‬
‫مشکوۃ‬ ‫ٰ‬ ‫شرع‬ ‫مشکوۃ نے لکھا ہے کہ جب شرکائے بدررضی ہللا عنہ کے اسمائے گرامی میں سیدناحضرت محمدﷺکا مبارک نام آئے تو درود پاک ضرورپڑھے ۔‬ ‫ٰ‬ ‫شارح‬ ‫‪20‬‬
‫مشکوۃ‬ ‫ٰ‬ ‫شرع‬ ‫تعالی عنہ کہے۔‬
‫ٰ‬ ‫ہللا‬ ‫رضی‬ ‫تو‬ ‫آئے‬ ‫کانام‬ ‫عنہ‬ ‫ہللا‬ ‫رضی‬ ‫کرام‬ ‫اصحاب‬ ‫ﷺ‬ ‫پیغمبر‬ ‫جانثاران‬ ‫میں‬ ‫گرامی‬ ‫اسمائے‬ ‫کے‬ ‫بدر‬ ‫شرکائے‬ ‫جب‬ ‫کہ‬ ‫ہے‬ ‫لکھا‬ ‫نے‬ ‫ۃ‬ ‫ٰ‬
‫مشکو‬ ‫شارح‬ ‫‪21‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫بصری نے لکھاہے )میدان بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام رضی ہللا عنہ اس امت کے محسن ہیں ‪،‬جنکی وجہ سے ہللا نے اسالم کو ترقی دی ۔‬ ‫ؒ‬ ‫(حسن‬ ‫‪22‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫پیر نے لکھا ہے)آج کے مسلمان کے نزدیک دولت اور سامان قیمتی ہےاصحاب بدر رضی ہللا عنہ کے نزدیک اسالم اور ایمان قیمتی ہے ۔‬ ‫(حضرت پیران ؒ‬ ‫‪23‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫مصطفیﷺ کیلئے جو قربانی دی ہے قیامت تک کے مسلمانوں کیلئے نمونہ‬ ‫ٰ‬ ‫پیر نے لکھا ہے)اصحاب بدر رضی ہللا عنہ نے بدر میں اسالم اور عظمت‬ ‫(پیران ؒ‬ ‫‪24‬‬
‫۔‬‫ہے‬
‫غزوہ بدر‬ ‫پیر ) میدان بدر میں اہل ایمان کو فتح قوت بازو سے نہیں قوت ایمان واخالص سے ہوئی ‪،‬آج بھی ‪313‬مخلص ہوں تومدد ٰالہی نقدنازل‬
‫(پیران ؒ‬ ‫‪25‬‬
‫ہوسکتی ہے‬ ‫۔‬

‫غزوہ بدر‬ ‫پیر نے لکھا ہے)فتح وشکست کا دار ومدار قلت و کثرت پر نہیں بلکہ ایمان و یقین پر ہے ۔‬
‫(پیران ؒ‬ ‫‪26‬‬

‫﷽‬
‫غزوہ بدرکے واقعات‬
‫حوالہ جات‬ ‫واقعہ‬ ‫نمب‬
‫ر‬
‫مسلم شریف‬ ‫(حضرت عمر آپﷺ نے بدر کے دن دیکھا کہ کفار ایک ہزار اور مسلمان تین سو انیس(‪)319‬تھے آپﷺ نے ہللا سے دعا کی‬ ‫‪01‬‬
‫حدیث ‪4588‬‬ ‫اور آپکی چادر کندھے سے گر گئی حضرت ابوبکر نے آپ ﷺ کی چادر اٹھا کر کندھے پر رکھی اور عرض کی آپﷺ کی دعا‬
‫کافی ہے ‪،‬ہللا اپنا وعدہ پورا کرے گا ۔‬
‫مسلم شریف حدیث‬ ‫آپﷺ نے بدر کے دن دعا کی !اے ہللا اگر اہل اسالم کی یہ جماعت ہالک ہوگئی تو زمین پر تیری عبادت نہ کی جائے گی ۔‬ ‫حضرت عمر‬ ‫‪02‬‬
‫‪4588‬‬
‫مسلم شریف ح‬ ‫نے عرض کی یارسول ہللا ﷺ آپ حکم دیں ہم سمندر میں گھوڑے دوڑا‬ ‫بدر کے موقع پر جب آپﷺ نے مشورہ لیاتو سیدنا سعد بن عبادہ‬ ‫‪03‬‬
‫‪4621‬‬
‫دیں گے ۔‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫فتح بدر کے بعد آپﷺ نے یہود سے فرمایا کہ اسالم میں داخل ہوجاؤ ورنہ کفار قریش کیطرح ذلیل ہوجاؤگے انہوں نے تکبر میں کہا کہ‬ ‫‪04‬‬
‫قریش فنون جنگ سے ناواقف تھے ہم واقف ہیں۔‬
‫بخاری کتاب‬ ‫کے ساتھیوں کی طرح نہیں جنہوں نے کہا اذھب انت وربک فقاتال‬ ‫موسی‬
‫ٰ‬ ‫بدر کے موقع پر حضرت مقداد نے عرض کی یارسول ہللا ﷺ ہم حضرت‬ ‫‪05‬‬
‫المغازی‬ ‫یارسول ہللا ﷺ ہم آپکے ساتھ ہیں حضورﷺ سن کر ہنس رہے تھے‬
‫بخاری شریف‬ ‫بن سراقہ شہید ہوئے انکی والدہ نے آپﷺ سے پوچھا میرا بیٹا کہاں جائے گا فرمایا جنت‬ ‫بدر میں حضرت حارثہ‬
‫حضرت انس‬ ‫‪06‬‬
‫الفردوس میں ۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫نے عرض کی آپﷺ بدر والوں کے بارہ میں کیا کہتے ہیں فرمایا یہ مسلمانوں میں افضل ہیں عرض کی جو فرشتے‬ ‫حضرت جبرائیل‬ ‫‪07‬‬
‫بدر میں آئے وہ فرشتوں میں افضل ہیں ۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت مقداد نے عرض کی یارسول ہللا ﷺ جنگ میں میرا مقابلہ کسی کافر سے ہو وہ میرا ہاتھ کاٹ دے پھر کہے میں مسلمان ہوں کیا‬ ‫‪08‬‬
‫میں اسکو قتل کروں فرمایا نہیں (اگر اسکو قتل کر دیا تو اسکو شہادت کا درجہ حاصل ہوگا اور تیری حالت کلمہ پڑھنے سے پہلے والی‬
‫ہوجائے گی )۔‬
‫بخاری شریف‬ ‫حضرت محمد بن جبیر کہتے ہیں آپﷺ نے بدر کے قیدیوں کے متعلق فرمایا کہ اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتےاور ان پلیدوں کی سفارش‬ ‫‪09‬‬
‫کرتے تو میں چھوڑ دیتا ۔‬
‫غزوات النبیﷺ‬ ‫حضرت عمیر بن ابی وقاص بچے تھے آپﷺ نے انہیں واپس جانے کا کہا تو وہ رونے لگے آپﷺ نے اجازت دی وہ بدر میں شہید ہوئے ۔‬ ‫‪10‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫بدرکے موقع پر حبیب بن یساف مشرک نے اپنے قبیلے کا ساتھ دینا چاہا آپﷺ نے فرمایا ہم مشرک کی مدد نہیں چاہتے ۔‬ ‫‪11‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫ا سامنے آئے عرض کی یارسول ہللا ﷺ مجھے ہللا نے بھیجا ہے جب تک آپﷺ مطمئن نہیں ہوتے میں‬ ‫فتح بدر کے بعد جبرائیل‬ ‫‪12‬‬
‫نہیں جاتا ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫بدر کی صفوں کو درست کرتے ہوئے حضرت سواد کے سینے پر ہاتھ مارا بعد میں فرمایا بدلہ لے لو ‪،‬توحضرت سواد نے آپﷺ کے‬ ‫‪13‬‬
‫سینہ مبارک پر بوسہ لیکر بدلہ لیا ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫صحابہ جب کفار کو قید کر رہے تھے حضرت سعد کے چہرے پر ناپسندیدگی کے آثار نظر آئے آپﷺنے وجہ پوچھی عرض کی ان کو‬ ‫‪14‬‬
‫قید نہ کریں بلکہ قتل کریں ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫آپﷺ نے فرمایا ابو جہل کو تالش کرو اگر معلوم نہ ہوتو اسکا گھٹنا دیکھنا اس پر زخم کا نشان ہوگا بچپن میں میں نے ضرب لگائی تھی ۔‬ ‫‪15‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫عکرمہ بن ابو جہل کے وارسے سیدنا معاذ کا بازو کٹ گیاحضورﷺ نے اپنا مبارک لعاب لگایا تو بازو پہلے کی طرح جڑ گیا ۔‬ ‫‪16‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حضرت رفاعہ بن مالک بدر میں دشمن نے تیر مارا جو میری آنکھ پر لگا آنکھ نکل آئی حضورﷺ نے اپنے مبارک ہاتھ سے لگایا تو جڑ گئی‬ ‫‪17‬‬
‫۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حضرت حبیب بدر میں ایک مشرک کے حملہ سے میرے دادا کی پسلی ٹوٹ گئی حضورﷺ نے اسکو اپنا مبارک لعاب لگایا درست ہو گئی ۔‬ ‫‪18‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫سیدنا حضرت عکاشہ کو حضورﷺ نے ایک کھجور کی چھڑی دی حضرت عکاشہ فرماتے ہیں جب میں نے بدر میں اس سے جب دشمن‬ ‫‪19‬‬
‫پر وار کیا تو وہ تلوار بن گئی ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫آپﷺ نے جب اس امت کے فرعون ابوجہل کے قتل کے خبر سنی تو شکرانے میں ‪ 5‬سجدے ادا کئے ۔‬ ‫‪20‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫ایک صاحب نے عرض کی یا رسول ہللا ﷺمیرا بھتیجامنافق ہوگیا ہے اسکی گردن اُڑانے کی اجازت دیجئے فرمایا وہ بدری ہے بدر والوں پر‬ ‫‪21‬‬
‫جنت واجب ہے ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫نے اپنا ہار بھیجا آپﷺ نے دیکھا تو رو پڑے اور ابو‬ ‫آپﷺ کے داماد ابو العاص جب آپﷺ کے مقابلہ میں آئے اور گرفتار ہوئے تو فدیہ میں آپﷺ کی بیٹی حضرت زینب‬ ‫‪22‬‬
‫العاص کو چھوڑ کر ہار واپس کر دیا بعد میں ابو العاص مسلمان ہوگئے۔‬
‫مسلم شریف‬ ‫کے غالم نے آپﷺ کو شکایت کی کہ حاطب جہنمی ہے فرمایا جھوٹ ہے وہ جہنمی نہیں کیونکہ وہ بدری ہے اور بدر‬ ‫حضرت حاطب‬ ‫‪23‬‬
‫والے جنتی ہیں ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫ابو عزہ ایک شاعر تھا یہ قید ہوا اس نے آپﷺ کو اپنی غربت کا حال دیا آپﷺ نے بغیر فدیہ چھوڑ دیا یہ مکہ جاکر پھر آپﷺ کے خالف‬ ‫‪24‬‬
‫ہوگیا اُحد میں مارا گیا ۔‬
‫غزوہ بدر‬ ‫ایک شخص نے عرض کی یارسول ہللا ﷺ میں نے بدر سے گرتے ہوئے دیکھا ہے کہ ایک شخص زمین سے نکلتا ہے اور پھر اسے لوہے‬ ‫‪25‬‬
‫کی سالخ مار اجاتا ہے فرمایا یہ ہللا کا دشمن ابو جہل ہے ۔‬

‫﷽‬
‫غزوہ بدر کے مقتولین اور اسیران کے نام‬
‫نام اسیران‬ ‫نمبر‬ ‫نام اسیران‬ ‫نمبر‬ ‫نام مجاہد جس نے قتل کیا ۔‬ ‫نام مقتولین‬ ‫نمبر‬ ‫نام مجاہد جس نے قتل کیا ۔‬ ‫نام مقتولین‬ ‫نمبر‬
‫خالد بن االعلم‬ ‫‪36‬‬ ‫حضرت عباس بن‬ ‫‪01‬‬ ‫سیدنا علی بن ابی طالب‬ ‫مسعود بن امیہ‬ ‫‪36‬‬ ‫سیدنا عبیدہ بن عبدالمطلب‬ ‫عتبہ بن ربیعہ‬ ‫‪01‬‬
‫عبدالمطلب‬ ‫رضی ہللا عنہ‬
‫ابو ولید بن ولید‬ ‫‪37‬‬ ‫عقیل بن ابی طالب‬ ‫‪02‬‬ ‫سیدنا امیر حمزہ‬ ‫ابو قیس‬ ‫‪37‬‬ ‫سیدنا عبیدہ بن حارث‬ ‫شیبہ بن ربیعہ‬ ‫‪02‬‬
‫صیفی بن رفاعہ‬ ‫‪38‬‬ ‫نوفل بن حارث‬ ‫‪03‬‬ ‫سیدنا علی بن ابی طالب‬ ‫ابو قیس بن الفاکھہ‬ ‫‪38‬‬ ‫سیدنا علی رضی ہللا عنہ‬ ‫ولید بن عتبہ‬ ‫‪03‬‬
‫بن ابی طالب‬
‫قیس بن سائب‬ ‫‪39‬‬ ‫عقبہ‬ ‫‪04‬‬ ‫سیدنا سعد بن ربیع‬ ‫رفاعہ بن عابد‬ ‫‪39‬‬ ‫سیدنا زیدرضی ہللا عنہ بن‬ ‫حنظلہ بن ابی‬ ‫‪04‬‬
‫حارثہ‬ ‫سفیان‬
‫ابو رداعہ‬ ‫‪40‬‬ ‫السائب بن عبید‬ ‫‪05‬‬ ‫سیدنا معن بن عدی‬ ‫المنذر‬ ‫‪40‬‬ ‫سیدنا نعمانرضی ہللا عنہ‬ ‫حارث بن حضرمی‬ ‫‪05‬‬
‫بن عصر‬
‫وفرہ بن قیس‬ ‫‪41‬‬ ‫نعمان بن عمرو‬ ‫‪06‬‬ ‫سیدنا زبیر بن العوام‬ ‫السائب‬ ‫‪41‬‬ ‫سیدنا عمار رضی ہللا عنہ‬ ‫عامر بن حضرمی‬ ‫‪06‬‬
‫بن یاسر‬
‫حنظلہ بن قبیصہ‬ ‫‪42‬‬ ‫عقیل بن عمرو‬ ‫‪07‬‬ ‫سیدنا امیر حمزہ‬ ‫اسود بن االسد‬ ‫‪42‬‬ ‫سیدنا عمار رضی ہللا عنہ‬ ‫عمیر بن ابی عمیر‬ ‫‪07‬‬
‫بن یاسر‬
‫حجاج بن قیس‬ ‫‪43‬‬ ‫تمیم‬ ‫‪08‬‬ ‫سیدنا علی بن ابی طالب‬ ‫حاجب بن السائب‬ ‫‪43‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫عمیر کا غالم‬ ‫‪08‬‬
‫اسلم‬ ‫‪44‬‬ ‫ابن تمیم‬ ‫‪09‬‬ ‫سیدنا نعمان بن مالک‬ ‫عویمر بن السائب‬ ‫‪44‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫ابی عمیر کا غالم‬ ‫‪09‬‬
‫عبدہللا بن ابی بن‬ ‫‪45‬‬ ‫ابن ابی سفیان‬ ‫‪10‬‬ ‫سیدنا یزید بن رقیش‬ ‫عمرو بن سفیان‬ ‫‪45‬‬ ‫سیدنا زبیررضی ہللا عنہ‬ ‫عبیدہ بن سعید‬ ‫‪10‬‬
‫خلف‬ ‫بن العوام‬
‫ابو عزہ‬ ‫‪46‬‬ ‫حارث‬ ‫‪11‬‬ ‫سیدنا ابو بردہ‬ ‫جابر بن سفیان‬ ‫‪46‬‬ ‫سیدنا علی رضی ہللا عنہ‬ ‫عاص بن سعید‬ ‫‪11‬‬
‫بن ابی طالب‬
‫الفاکھہ‬ ‫‪47‬‬ ‫ابوالعاص بن الربیع‬ ‫‪12‬‬ ‫سیدنا علی بن ابی طالب‬ ‫عبدہللا بن المنذر‬ ‫‪47‬‬ ‫سیدنا عاصمرضی ہللا عنہ‬ ‫عقبہ بن ابی معیط‬ ‫‪12‬‬
‫بن ثابت‬
‫وہب بن عمیر‬ ‫‪48‬‬ ‫ابو العاص بن نوفل‬ ‫‪13‬‬ ‫سیدنا سعد بن ابی وقاص‬ ‫حذیفہ بن ابی حذیفہ‬ ‫‪48‬‬ ‫سیدنا علی رضی ہللا عنہ‬ ‫عامر بن عبدہللا‬ ‫‪13‬‬
‫بن ابی طالب‬
‫ربیعہ بن دراج‬ ‫‪49‬‬ ‫ابو ریشہ‬ ‫‪14‬‬ ‫سیدنا صہیب‬ ‫ہشام بن ابی حذیفہ‬ ‫‪49‬‬ ‫سیدنا خبیبرضی ہللا عنہ‬ ‫حارث بن عامر‬ ‫‪14‬‬
‫بن اسان‬
‫عمرو بن ابی خلف‬ ‫‪50‬‬ ‫عمروبن االزرق‬ ‫‪15‬‬ ‫سیدنا مالک بن ابی ربیعہ‬ ‫زہیر بن ابی رفاعہ‬ ‫‪50‬‬ ‫سیدنا علی رضی ہللا عنہ‬ ‫طعیمہ بن عدی‬ ‫‪15‬‬
‫بن ابی طالب‬
‫ابو رھم‬ ‫‪51‬‬ ‫عقبہ بن عبدالحارث‬ ‫‪16‬‬ ‫سیدنا عبدالرحمٰ ن بن عوف‬ ‫السائب بن ابی رفاعہ‬ ‫‪51‬‬ ‫سیدنا ثابت رضی ہللا عنہ‬ ‫زمعہ بن اسود‬ ‫‪16‬‬
‫بن جذع‬
‫نام معلوم نہیں؟‬ ‫‪52‬‬ ‫خالدبن اسید‬ ‫‪17‬‬ ‫سیدنا حضرت امیر حمزہ‬ ‫عائذ بن السائب‬ ‫‪52‬‬ ‫سیدنا مجذر رضی ہللا عنہ‬ ‫ابوالبختری‬ ‫‪17‬‬
‫نسطاس‬ ‫‪53‬‬ ‫ابو العریض‬ ‫‪18‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫عمیر‬ ‫‪53‬‬ ‫سیدنا عمار رضی ہللا عنہ‬ ‫حارث بن زمعہ‬ ‫‪18‬‬
‫بن یاسر‬
‫امیہ بن خلف‬ ‫‪54‬‬ ‫عدی بن خیار‬ ‫‪19‬‬ ‫سیدنا عبدالرحمٰ ن بن عوف‬ ‫خبار‬ ‫‪54‬‬ ‫سیدنا علی رضی ہللا عنہ‬ ‫نوفل بن خویلد‬ ‫‪19‬‬
‫بن ابی طالب‬
‫ابو رافع‬ ‫‪55‬‬ ‫عثمان بن عبدشمس‬ ‫‪20‬‬ ‫سیدنا ابو یسیر‬ ‫منبہ بن حجاج‬ ‫‪55‬‬ ‫سیدنا امیر حمزہ رضی ہللا‬ ‫عقیل بن اسود‬ ‫‪20‬‬
‫عنہ ‪‬‬
‫سہیل بن عمرو‬ ‫‪56‬‬ ‫ابو ثور‬ ‫‪21‬‬ ‫سیدنا علی بن ابی طالب‬ ‫عاص بن منبہ‬ ‫‪56‬‬ ‫سیدنا امیر حمزہ رضی ہللا‬ ‫عقبہ بن زید‬ ‫‪21‬‬
‫عنہ‬
‫عبد بن زمعہ‬ ‫‪57‬‬ ‫نبہان‬ ‫‪22‬‬ ‫سیدنا امیر حمزہ‬ ‫عاص اخی منبہ‬ ‫‪57‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫عمیر عقبہ کا غالم‬ ‫‪22‬‬
‫عبدالرحمٰ ن بن‬ ‫‪58‬‬ ‫ابو عزیز‬ ‫‪23‬‬ ‫سیدنا علی بن ابی طالب‬ ‫ابو العاص بن قیس‬ ‫‪58‬‬ ‫سیدنا علی رضی ہللا عنہ‬ ‫نذر بن حار ث‬ ‫‪23‬‬
‫وقدان‬ ‫بن ابی طالب‬
‫حبیب بن جابر‬ ‫‪59‬‬ ‫اسود بن عامر‬ ‫‪24‬‬ ‫سیدنا ابویسیر‬ ‫عاصم بن ضبیرہ‬ ‫‪59‬‬ ‫سیدنا حضرت بالل رضی‬ ‫زید بن ملیص‬ ‫‪24‬‬
‫ہللا عنہ‬
‫السائب بن مالک‬ ‫‪60‬‬ ‫عقیل یمنی‬ ‫‪25‬‬ ‫سیدنا صہیب‬ ‫حارث بن منبہ‬ ‫‪60‬‬ ‫سیدنا حضرت بالل رضی‬ ‫نبیہ بن زیلہ‬ ‫‪25‬‬
‫ہللا عنہ‬
‫طفیل‬ ‫‪61‬‬ ‫الساب بن ابی جیش‬ ‫‪26‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن سلمہ‬ ‫عامر بن ضبیرہ‬ ‫‪61‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫عبید بن سلیط‬ ‫‪26‬‬
‫عتبہ بن عمرو‬ ‫‪62‬‬ ‫حویرث بن عباد‬ ‫‪27‬‬ ‫سیدنا عکاشہ‬ ‫معاویہ بن عامر‬ ‫‪62‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫مالک بن عبیدہللا‬ ‫‪27‬‬
‫شافع یمنی‬ ‫‪63‬‬ ‫سالم بن شما خ‬ ‫‪28‬‬ ‫سیدنا خالد‬ ‫معبد بن وہب‬ ‫‪63‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫عمرو بن عبدہللا‬ ‫‪28‬‬
‫شفیع یمنی‬ ‫‪64‬‬ ‫عبدہللا بن حمید‬ ‫‪29‬‬ ‫ایک نوجوان انصاری‬ ‫امیہ بن خلف‬ ‫‪64‬‬ ‫سیدنا علی بن ابی طالب‬ ‫عمیر بن عثمان‬ ‫‪29‬‬
‫ابو عزہ‬ ‫‪65‬‬ ‫خالد بن ہشام‬ ‫‪30‬‬ ‫ایک نوجوان انصاری‬ ‫امیہ بن وہب‬ ‫‪65‬‬ ‫سیدنا صہیب رومی‬ ‫عثمان بن مالک‬ ‫‪30‬‬
‫نامعلوم‬ ‫‪66‬‬ ‫امیہ بن ابی حذیفہ‬ ‫‪31‬‬ ‫سیدنا عمار بن یاسر‬ ‫علی بن امیہ‬ ‫‪66‬‬ ‫سیدنا معاذ بن عمرو‬ ‫ابو جہل بن ہشام‬ ‫‪31‬‬
‫نامعلوم‬ ‫‪67‬‬ ‫عثمان بن عبدہللا‬ ‫‪32‬‬ ‫سیدنا علی بن ابی طالب‬ ‫اوس بن معیر‬ ‫‪67‬‬ ‫سیدنا عمر بن خطاب‬ ‫عاص بن ہشام‬ ‫‪32‬‬
‫نامعلوم‬ ‫‪68‬‬ ‫ابو المنذر‬ ‫‪33‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫سبرہ بن مالک‬ ‫‪68‬‬ ‫سیدنا عمار بن یاسر‬ ‫یزید بن عبدہللا‬ ‫‪33‬‬
‫نامعلوم‬ ‫‪69‬‬ ‫ابو عطاء‬ ‫‪34‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫نامعلوم‬ ‫‪69‬‬ ‫سیدنا ابو دجانہ‬ ‫ابو مسافح اشعری‬ ‫‪34‬‬
‫نامعلوم‬ ‫‪70‬‬ ‫المطلب بن حنطب‬ ‫‪35‬‬ ‫نامعلوم‬ ‫نامعلوم‬ ‫‪70‬‬ ‫سیدنا خارجہ بن زید‬ ‫حرملہ بن عمرو‬ ‫‪35‬‬

‫﷽‬
‫غزوہ بدرکے متعلق سواالت و جوابات‬
‫حوالہ جات‬ ‫جوابات‬ ‫سواالت‬ ‫نمبر‬
‫غزوہ بدر‬ ‫یہاں قبیلہ غفار کے ایک شخص نے ایک کنواں کھدوایا اوراسکانام بدر رکھا تھا ۔‬ ‫مقام بدر کو بدر کیوں کہتے ہیں ؟‬ ‫‪01‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫میدان بدر ‪5‬میل لمبا اور ‪ 4‬میل چوڑا ہے ۔‬ ‫میدان بدر کی لمبائی چوڑائی کتنی ہے؟‬ ‫‪02‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫سن‪2‬ہجری ‪17‬رمضان المبارک بروز جمعۃ المبارک کو واقع ہوا ۔‬ ‫غزوہ بدر کب واقع ہوا؟‬ ‫‪03‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫آپﷺ‪8‬رمضان المبارک بروز بدھ کو مدینہ سے بدر کیطرف روانہ ہوئے ۔‬ ‫آپﷺ مدینہ سے بدر کب روانہ ہوئے؟‬ ‫‪04‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫کے حصہ میں ایک اونٹ آیا آپﷺ باری باری اس پر سوار ہوتے ۔‬ ‫آپﷺ‪،‬حضرت علی اور حضرت مرثد‬ ‫بدر کا سفر آپﷺ نے کیسے کیا ؟‬ ‫‪05‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫بدر مدینہ منورہ کے جنوب مغرب میں ‪ 153‬کلومیٹر دور ی پر واقع ہے ۔‬ ‫مقام بدر مدینہ سے کتنی دوری پر واقع ہے‬ ‫‪06‬‬
‫؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫بدر مکہ کے شمال میں ‪343‬کلومیٹر دوری پر واقع ہے ۔‬ ‫مقام بدر مکہ مکرمہ سے کتنی دوری پر‬ ‫‪07‬‬
‫واقع ہے ؟‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫مسلم شریف حدیث نمبر‪4588‬اور‪319‬اور ابن کثیر میں ہے کہ ‪313‬تھے۔‬ ‫کتنے مسلمان بدر میں شریک ہوئے ؟‬ ‫‪08‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫مسلم شریف حدیث نمبر‪4588‬میں ہے کہ کفار کی تعداد ‪ 1000‬تھی ۔‬ ‫بدر میں کفار کی تعداد کتنی تھی ؟‬ ‫‪09‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫نہیں! پہل تو اہل مکہ کر چکے تھے صحابہ کو بے گھر کیا مکہ سے نکاال۔‬ ‫کیا بدر کے موقع پر پہل مسلمانوں کیطرف سے‬ ‫‪10‬‬
‫تھی؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫مسلمانوں کے پاس صرف دو گھوڑے اور ‪ 70‬اونٹ تھے ۔‬ ‫بدر کے دن مسلمانوں کے پاس کتنی‬ ‫‪11‬‬
‫سواریاں تھیں ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫‪600‬زرہیں ‪60،‬گھوڑے ‪،‬بے شمار اونٹ کثیر تعداد میں تلواریں تھیں ۔‬ ‫مشرکین مکہ کے پاس کتنے ہتھیار تھے ؟‬ ‫‪12‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫فتح اور شکست اسباب میں نہیں قوت ایمانی میں ہے قیمت سامان کی نہیں ایمان کی ہے ۔‬ ‫واقعہ بدر سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ؟‬ ‫‪13‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫حضرت عبدہللا بن عباس رضی ہللا عنہم کہتےہیں ‪70‬کفار مارے گئے تھے ۔‬ ‫بدر کے دن کتنے کفار قید ہوئے ؟‬ ‫‪14‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫حضرت عبدہللا بن عباس رضی ہللا عنہم کہتےہیں ‪70‬کفارگرفتار ہوئے تھے۔‬ ‫بدر کے دن کتنے کفار مارے گئے؟‬ ‫‪15‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫سیدنا صدیق اکبر‪،‬سیدنا عمر فاروق‪،‬سیدنا سعد بن عبادہ ‪،‬سیدنا عبدہللا بن رواحہ رضی ہللا عنہم سے مشورہ کیا‬ ‫بدر کے قیدیوں کے بارے میں رسول ہللا ﷺ نے‬ ‫‪16‬‬
‫۔‬ ‫کن سے مشورہ کیا ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫عرض کی یا رسول ہللا ﷺ یہ ہمارے رشتہ دار ہیں ان سے فدیہ لیکر چھوڑ دیں ۔‬ ‫سیدنا صدیق اکبر رضی ہللا عنہ نے کیا‬ ‫‪17‬‬
‫مشورہ دیا ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫عرض کی یارسول ہللا ﷺ ہمارے رشتہ داروں کو ہمارے حوالے کر دیں ہم انکو قتل کرتے ہیں ۔‬ ‫سیدنا فاروق اعظم رضی ہللا عنہ نے کیا‬ ‫‪18‬‬
‫مشورہ دیا ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫یہ صحابی انصار کے سردار ہیں ‪،‬عرض کی ان دشمنوں کو آگ میں جالدیں ۔‬ ‫سیدنا سعد بن عبادہ نے کیا مشورہ دیا ؟‬ ‫‪19‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫عرض کی یارسول ہللا ایک خشک لکڑیوں کی وادی میں انکو دھکیل کر آگ لگا دی جائے ۔‬ ‫سیدنا عبدہللا بن رواحہ رضی ہللا عنہ نے کیا‬ ‫‪20‬‬
‫مشورہ دیا ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫آپﷺ کو سیدنا صدیق اکبر رضی ہللا عنہ کی رائے پسند آئی اور ان سے فدیہ لیکر ان کو چھوڑ دیا گیا ۔‬ ‫آپﷺنے کس کے مشورہ پر عمل کیا ؟‬ ‫‪21‬‬
‫سورۃ االنفال‬ ‫تعالی نے عزت اسالم سیدنا فاروق اعظم رضی ہللا عنہ کے مشورہ کو پسند فرمایا ۔‬ ‫ٰ‬ ‫ہللا‬ ‫ہللا نے کس کےمشورہ کو پسند کیا ؟‬ ‫‪22‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫نہیں ! اہلسنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ انبیاء ؑخطا سے پاک ہیں ۔‬ ‫کیا رسول ہللا ﷺ کا یہ عمل خطا تھا ؟‬ ‫‪23‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫کی طرح ہے ‪،‬ان تعزبہم فانہم عبادک۔‬ ‫ٰ‬
‫عیسی‬ ‫آپﷺنے فرمایا صدیق کا مشورہ حضرت‬ ‫آپﷺ نے صدیق کے مشورہ کے بارہ میں‬ ‫‪24‬‬
‫کیا کہا ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫کا مشورہ حضرت نوح کیطرح ہے ‪،‬رب ال تذر علی االرض من الکافرین دیاراً۔‬ ‫آپﷺ نے فرمایا عمر‬ ‫آپﷺ نے فاروق کے مشورہ کے بارہ میں‬ ‫‪25‬‬
‫کیا کہا ؟‬
‫بخاری کتاب المغازی‬ ‫نہیں ! وہ تو ابو سفیان کے تجارتی قافلے کو روکنے کیلئے گئے تھے جو شام سے واپسی آرہا تھا ۔‬ ‫کیا مسلمانوں نے باقاعدہ جنگ کی تیاری کی‬ ‫‪26‬‬
‫تھی؟‬
‫مسلم ح ‪4662‬‬ ‫سیدنا معاذ بن عفراء نے حملہ کیا سیدنا عبدہللا بن مسعود نے گردن کاٹی ۔‬ ‫ابو جہل کا قاتل کون ہے ؟‬ ‫‪27‬‬
‫بخاری‬ ‫ہاں !آپﷺ کے حکم پر آپ مدینہ رہے کیونکہ آپ کی بیوی سیدہ رقیہ بنت رسولﷺ بیمار تھیں ۔‬ ‫کیا حضرت عثمان اہل بدر میں شامل ہیں‬ ‫‪28‬‬
‫؟‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫کو ٹھہرایا۔‬ ‫آپﷺ نے مدینہ میں اپنا جانشین سیدنا ابو لبابہ‬ ‫بدر کیلئے جاتے ہوئے آپﷺنے اپنا مدینہ میں‬ ‫‪29‬‬
‫جانشین کس کو بنایا ؟‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫بن مکتوم کو مقرر کیا ۔‬ ‫مدینہ میں حضورﷺ نے اپنی جگہ نماز کا امام سیدنا عبدہللا‬ ‫بدر کیلئے جاتے ہوئے آپﷺ نے مدینہ میں امام‬ ‫‪30‬‬
‫کس کو مقرر کیا ؟‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫وہ بدر میں آپﷺ کے ساتھ جارہے تھے مقام صفراء پرا ُنہیں چوٹ لگ گئی تو حضورﷺ نے واپس بھیج دیا ۔‬ ‫مدینہ میں کیوں رہے؟‬ ‫حضرت خوات‬ ‫‪31‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫ہاں ! آپﷺ نے انکو جاسوسی کیلئے روانہ کیا یہ واپس آئے تو پتہ چال آپﷺ بدر گئے ہیں یہ بدر جانے لگے تو راستہ میں‬ ‫بن عبیدہللا اور حضرت سعید‬ ‫کیا حضرت طلحہ‬ ‫‪32‬‬
‫آپﷺ واپسی آرہے تھے ۔‬ ‫بن زید بدری ہیں؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫کے پاس‪(3‬زرد)‪،‬جو سعد‬ ‫بن عمیر کے پاس تھا ‪ 2،‬سیاہ حضرت علی‬ ‫تین !سفید ۔حضرت مصعب‬ ‫بدر میں آپﷺ نے کتنے جھنڈے اٹھوائے؟‬ ‫‪33‬‬
‫بن عبادہ کے پاس تھا ۔‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫ہاں !جب آپﷺ نے اسکو واپس کیا اور اسکی مدد کو ٹھکرایا تو یہ مسلمان ہوگیا ۔اس لئے بدری ہے ۔‬ ‫بن سیاف کو بدری‬ ‫محدثین نے حبیب‬ ‫‪34‬‬
‫کیونشمار کیا ہے ؟‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫ہاں ! لیکن آپﷺ نے سفر کیوجہ سے روزہ رکھنے سے منع فرما دیا تھا ۔‬ ‫واقعہ بدر رمضان المبارک میں ہواکیا صحابہ نے‬ ‫‪35‬‬
‫روزے رکھے ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫انصار سے قبیلہ خزرج کے ‪،170‬قبیلہ اوس کے ‪،61‬اور مہاجرین سے ‪ 86‬حضرات شریک ہوئے ۔‬ ‫لشکر اسالم میں کون لوگ شریک تھے ؟‬ ‫‪37‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫کل‪14،6‬مہاجرین اور ‪8‬انصار شہید ہوئے ۔‬ ‫بدر میں کتنے انصارو مہاجرین مسلمان شہید‬ ‫‪38‬‬
‫ہوئے ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫‪.1‬سیدناعبیدہ بن حارث ‪.2‬سیدناعمیر بن ابی وقاص ‪ .3‬سیدنا ذوالشمالین‪.4‬سیدنا عاقل بن بکیر‬ ‫شہداء مہاجرین کے اسمائے گرامی کیا ہیں؟‬ ‫‪39‬‬
‫‪.5‬سیدنامہجع‪.6‬سیدنا صفوان بن بیضاء‬
‫غزوہ بدر‬ ‫المعلی ‪.6‬سیدنا حارثہ بن‬
‫ٰ‬ ‫‪.1‬سیدنا سعد بن خیثمہ ‪.2‬سیدنا مبشر ‪.3‬سیدنا یزید بن حارث ‪.4‬سیدنا عمیر بن الحمام ‪.5‬سیدنا رافع بن‬ ‫شہداءانصار کے اسمائے گرامی کیا ہیں ؟‬ ‫‪40‬‬
‫سراقہ ‪ .7‬سیدنا عوف بن حارث ‪.8‬سیدنا معوذ بن حارث‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫ہے ۔‬ ‫مہاجرین میں پہال شہید سیدنا عمر کا غالم سیدنا مہجع‬ ‫مہاجرین میں پہال شہید کون ہے ؟‬ ‫‪41‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫انصار کے پہلے شہید سیدنا حارثہ بن سراقہ ہیں ۔‬ ‫انصار میں پہال شہید کون ہے ؟‬ ‫‪42‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫شیطان نے سراقہ بن مالک کی شکل بنا کر ان کو دھوکہ دیا۔‬ ‫شیطان ابو جہل کے پاس کس شکل میں‬ ‫‪43‬‬
‫آیا؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫میں نے دیکھا ہے رسول ہللاﷺ کے رفقائ موت کو پسند کرتے ہیں اور گھروں کو جانے کیلئے تیار نہیں ۔‬ ‫مشرکین کے جاسوس عمیر بن وہب نے قریش‬ ‫‪44‬‬
‫کو کیا خبر دی؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫‪.3‬حضرت عبیدہ‬ ‫‪.1‬حضرت علی ‪. 2‬حضرت ہمزہ‬ ‫سب سے پہلے مسلمانوں میں مقابلہ کیلئے‬ ‫‪45‬‬
‫کون آگے ہوئے؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫کا شیبہ سے ہوا ۔‬ ‫کا عتبہ سے ‪،‬حضرت ہمزہ‬ ‫حضرت علی کا ولید سے ‪،‬حضرت عبیدہ‬ ‫آگے آنے والے حضرات کا مقابلہ کن سے‬ ‫‪46‬‬
‫ہوا؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫حسب استطاعت ایک سے چار ہزار تک جن کے پاس فدیہ نہ تھا انہوں نے انصار کے بچوں کو لکھنا سکھایا ۔‬ ‫بدر کے قیدیوں سے کیا فدیہ لیاگیا؟‬ ‫‪47‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫مدینہ منورہ واپسی ہوتے ہوئے مقام صفراءپر ۔‬ ‫آپﷺ نے مال غنیمت کہاں تقسیم کیا ؟‬ ‫‪48‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫‪150‬اونٹ‪10،‬گھوڑے ‪،‬زرہیں ‪،‬تلواریں ‪،‬وغیرہ‬ ‫مال غنیمت میں کیا کیا حاصل ہوا ؟‬ ‫‪49‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫سیدنا صدیق اکبر ‪،‬سیدنا سعد بن معاذ‬ ‫غزوہ بدر میں آپﷺ کے حفاظتی خیمہ کا نگران‬ ‫‪50‬‬
‫کون تھا ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫نے ‪،‬جو چھوٹے قد کے تھے ۔‬ ‫سیدنا ابو یسیر‬ ‫کو کس نے‬ ‫سیدنا حضرت عباس‬ ‫‪51‬‬
‫قیدی بنایا؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫‪40‬اوقیہ سونا ۔‬ ‫حضرت عباس سے کتنا فدیہ لیا گیا؟‬ ‫‪52‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫نے مجبوری سے قریش کا ساتھ دیا ۔مزید وضاحت سورۃ انفال آیت‪70‬‬ ‫ہاں! مسلمان تھے لیکن آپ‬ ‫کیا غزوہ بدر میں حضرت عباس مسلمان تھے‬ ‫‪53‬‬
‫‪،‬ان سے فدیہ کیوں لیا گیا ؟‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫کیونکہ اس نے طائف سے واپسی پر آپﷺ کو پناہ دی تھی ۔‬ ‫آپﷺ نے مطعم بن عدی کی سفارش کو‬ ‫‪54‬‬
‫کیوں یاد کیا ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫یہ آپﷺ کے سخت دشمن تھے اور خطرناک مجرم تھے ۔‬ ‫آپﷺ نے نضر بن حارث اور عقبہ بن معیط کو راستہ میں‬ ‫‪55‬‬
‫کیوں قتل کرا دیا ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫اپنا قاصد بھیج کر مہاجرین حبشہ کو قریش کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ‪،‬جو مسترد ہوا ۔‬ ‫قریش نے شاہ نجاشی کے پاس کیا چال‬ ‫‪56‬‬
‫چلی؟‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫زمین پر بیٹھ گیا اور ہاتھ مٹی میں پھیرنے لگا اور کہا انجیل میں ہے جب خوشخبری سنو تو تواضع اختیار کرو ۔‬ ‫شاہ نجاشی نے فتح کی خبر سن کر کیا‬ ‫‪57‬‬
‫کیا؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫آپﷺکو (معا ذہللا )شہید کروانے کیلئے عمیر بن وہب کو مدینہ بھیجا ‪،‬جو وہاں جاکر مسلمان ہوگیا ۔‬ ‫قریش نے بدر کا بدلہ لینے کیلئے کیا‬ ‫‪58‬‬
‫سازش کی ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫خوب جھوٹی خبروں کا پرچار کیا ‪،‬تاکہ مسلمانوں کے حوصلے ٹوٹیں ۔‬ ‫مدینہ میں منافقین نے کیا کردار ادا کیا ؟‬ ‫‪59‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫اہل مکہ کو شکست کی خبر بدر کے پہلے بھگوڑے حیسمان بن عیاس نے دی ۔‬ ‫اہل مکہ کو شکست کی خبر کس نے دی ؟‬ ‫‪60‬‬
‫غزوہ بدر‬ ‫ان سے نرمی کا حکم دیا اور اچھا کھانا کھالنے کا حکم دیا ‪،‬قیدی کہتے ہیں صحابہ ہمیں کھانا کھالتے خود‬ ‫قیدیوں کے متعلق حضورﷺ نے کیا‬ ‫‪61‬‬
‫بھوکے رہتے ۔‬ ‫تاکید کی ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫‪.1‬سیدنا زید بن حارثہ ‪. 2‬سیدنا عبدہللا بن رواحہ‬ ‫اہل مدینہ کو فتح کی خوشخبری کس نے دی‬ ‫‪62‬‬
‫؟‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫‪ 23‬رمضان المبارک ‪2‬ہجری بروز بدھ کو ۔‬ ‫میدان بدر سے آپﷺ کب واپس آئے؟‬ ‫‪63‬‬
‫تاریخ اسالم‬ ‫مقام الروحاء پر ۔‬ ‫اہل مدینہ نے حضورﷺ کو کس مقام پر‬ ‫‪64‬‬
‫مبارک باد دی ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫جب اپنے چچا کے بازو ڈھیلے کرنے کا حکم دیا تو تمام قیدیوں کے بازو ڈھیلے کرنے کا حکم دیا ۔‬ ‫حضورﷺ نے قیدیوں کے متعلق کیا عدل‬ ‫‪65‬‬
‫کیا ؟‬
‫غزوہ بدر‬ ‫تم مسلمان ہوجاؤ وگرنہ تمہارا حال بھی قریش کی طرح ہوگا ‪،‬انہوں نے کہا وہ جنگ کے ماہر نہ تھے ہم ماہر‬ ‫فتح کے بعد آپﷺ نے یہود سے کیا‬ ‫‪66‬‬
‫ہیں ۔‬ ‫فرمایا؟‬

‫﷽‬

‫تعالی عنہم‬
‫ٰ‬ ‫‪313‬بدری چاندوستارے رضی ہللا‬
‫سیدنا ابو خزیمہ بن اوس‬ ‫‪266‬‬ ‫سیدنا عمرو بن ثعلبہ‬ ‫‪213‬‬ ‫سیدنامعبد بن قیس‬ ‫‪160‬‬ ‫سیدنا خارجہ بن زید‬ ‫‪107‬‬ ‫سیدنا اسود بن زید‬ ‫‪54‬‬ ‫سیدنا حضرت محمدﷺ‬ ‫‪01‬‬
‫سیدنا سلیم ابی کثبہ‬ ‫‪267‬‬ ‫سیدنا سفیان بن بشر‬ ‫‪214‬‬ ‫سیدنا المنذر بن عمرو‬ ‫‪161‬‬ ‫سیدنا خارجہ بن حمیر‬ ‫‪108‬‬ ‫سیدنا ایاس بن ودفہ‬ ‫‪55‬‬ ‫سیدنا ابوبکر صدیق اکبر‬ ‫‪02‬‬
‫سیدنا ابی ملیل‬ ‫‪268‬‬ ‫سیدنا سالم بن عتیک‬ ‫‪215‬‬ ‫سیدنا المنذر بن االوسی‬ ‫‪162‬‬ ‫سیدنا خباب بن ارت‬ ‫‪109‬‬ ‫سیدنا ارقم بن ابی ارقم‬ ‫‪56‬‬ ‫سیدنا عمر بن خطاب‬ ‫‪03‬‬
‫سیدنا ابو المنذر بن یزید‬ ‫‪269‬‬ ‫سیدنا سہیل بن رافع‬ ‫‪216‬‬ ‫سیدنا المنذر بن قدامہ‬ ‫‪163‬‬ ‫مولی‬
‫ٰ‬ ‫سیدنا خباب بن‬ ‫‪110‬‬ ‫سیدنا براء بن عازب‬ ‫‪57‬‬ ‫سیدنا عثمان بن عفان‬ ‫‪04‬‬
‫سیدنا ابی نملہ‬ ‫‪270‬‬ ‫سیدنا السائب بن مظعون‬ ‫‪217‬‬ ‫سیدنا معتب بن حمراء‬ ‫‪164‬‬ ‫سیدنا خزیم بن فاتک‬ ‫‪111‬‬ ‫سیدنا بشر بن ابراء‬ ‫‪58‬‬ ‫سیدنا علی بن ابی طالب‬ ‫‪05‬‬
‫سیدنا ابو عبیدہ بن جراح‬ ‫‪271‬‬ ‫سیدنا ابی بن کعب‬ ‫‪218‬‬ ‫سیدنا معتب بن بشیر‬ ‫‪165‬‬ ‫سیدنا خراش بن الصمۃ‬ ‫‪112‬‬ ‫سیدنا بشر بن سعد‬ ‫‪59‬‬ ‫سیدنا ایاس بن بکیر‬ ‫‪06‬‬
‫سیدنا ابو عبدالرحمٰ ن بن یزید‬ ‫‪272‬‬ ‫سیدنا ابی معاذ النجاری‬ ‫‪219‬‬ ‫سیدنا مصعب بن عمیر‬ ‫‪166‬‬ ‫سیدنا خولی بن خولی‬ ‫‪113‬‬ ‫سیدنا بشیر بن ابی زید‬ ‫‪60‬‬ ‫سیدنا بالل بن رباح‬ ‫‪07‬‬
‫سیدنا ابی عیش‬ ‫‪273‬‬ ‫سیدنا اسیرۃ بن عمر‬ ‫‪220‬‬ ‫سیدنا مبشر بن منذر‬ ‫‪167‬‬ ‫سیدنا خبیب بن اساف‬ ‫‪114‬‬ ‫سیدنا بحیر بن ابی بحیر‬ ‫‪61‬‬ ‫سیدنا ہمزہ بن عبدالمطلب‬ ‫‪08‬‬
‫سیدنا یزید بن الحتس‬ ‫‪274‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن عامر‬ ‫‪221‬‬ ‫سیدنا ملیل بن وبدہ‬ ‫‪168‬‬ ‫سیدنا خوات بن جبیر‬ ‫‪115‬‬ ‫سیدنا بشعس بن عمرو‬ ‫‪62‬‬ ‫سیدنا حاطب بن ابی بلتعہ‬ ‫‪09‬‬
‫سیدنا ابو اسیدن الساعدی‬ ‫‪275‬‬ ‫سیدنا عکاشہ بن محصن‬ ‫‪222‬‬ ‫سیدنا مہجع بن صالح‬ ‫‪169‬‬ ‫سیدنا خثیمہ بن حارث‬ ‫‪116‬‬ ‫سیدنا بجاس بن ثعلبہ‬ ‫‪63‬‬ ‫سیدنا ابو حذیفہ بن عتبہ‬ ‫‪10‬‬
‫سیدنا ابی اسرائیل‬ ‫‪276‬‬ ‫سیدنا عتیک بن التہیان‬ ‫‪223‬‬ ‫سیدنا مدراج بن عمرو‬ ‫‪170‬‬ ‫سیدنا خلیفہ بن عدی‬ ‫‪117‬‬ ‫سیدنا تمیم بن یعار‬ ‫‪64‬‬ ‫سیدنا خبیب بن عدی‬ ‫‪11‬‬
‫سیدنا ابی االعور بن حارث‬ ‫‪277‬‬ ‫سیدنا عشرہ مسلمی‬ ‫‪224‬‬ ‫سیدنا نوفل بن ثعلبہ‬ ‫‪171‬‬ ‫سیدنا خلیدہ بن قیس‬ ‫‪118‬‬ ‫سیدنا تمیم‬ ‫‪65‬‬ ‫سیدنا خنیس بن حذافہ‬ ‫‪12‬‬
‫سیدنا سعد بن سہیل‬ ‫‪278‬‬ ‫سیدنا عاقل بن بکیر‬ ‫‪225‬‬ ‫سیدنا نعمان بن عبد‬ ‫‪172‬‬ ‫سیدنا ذکوان بن عبد قیس‬ ‫‪119‬‬ ‫سیدنا تمیم‬ ‫‪66‬‬ ‫سیدنا رفاعہ بن رافع‬ ‫‪13‬‬
‫سیدنا سعد بن خولی‬ ‫‪279‬‬ ‫سیدنا فروہ بن عمرو‬ ‫‪226‬‬ ‫سیدنا نعمان بن ابو خزمہ‬ ‫‪173‬‬ ‫سیدنا ذی مخبر‬ ‫‪120‬‬ ‫سیدنا ثابت بن جزع‬ ‫‪67‬‬ ‫سیدنا رفاعہ بن عبدالمنذر‬ ‫‪14‬‬
‫سیدنا سالم‬ ‫‪280‬‬ ‫سیدنا عنام بن اوس‬ ‫‪227‬‬ ‫سیدنا نعمان بن عمرو‬ ‫‪174‬‬ ‫سیدنا ذی الشمالین‬ ‫‪121‬‬ ‫سیدنا ثابت بن خالد‬ ‫‪68‬‬ ‫سیدنا ابو لبابہ‬ ‫‪15‬‬
‫سیدنا سلمہ بن حاطب‬ ‫‪281‬‬ ‫سیدنا الفاکہ بن بشر‬ ‫‪228‬‬ ‫سیدنا نعمان بن سنان‬ ‫‪175‬‬ ‫سیدنا رافع بن مالک‬ ‫‪122‬‬ ‫سیدنا ثابت بن الخشاء‬ ‫‪69‬‬ ‫سیدنا زبیر بن العوام‬ ‫‪16‬‬
‫سیدنا ابی مرثد غنوی‬ ‫‪282‬‬ ‫سیدنا قیس بن مخدن‬ ‫‪229‬‬ ‫سیدنا نضر بن حارث‬ ‫‪176‬‬ ‫سیدنا رافع بن حارث‬ ‫‪123‬‬ ‫سیدنا ثابت بن ارقم‬ ‫‪70‬‬ ‫سیدنا زید بن سہل‬ ‫‪17‬‬
‫سیدنا ابو مسعود انصاری‬ ‫‪283‬‬ ‫سیدنا قیس بن محصن‬ ‫‪230‬‬ ‫سیدنا نحات بن ثعلبہ‬ ‫‪177‬‬ ‫معلی‬
‫ٰ‬ ‫سیدنا رافع بن‬ ‫‪124‬‬ ‫سیدنا ثابت بن زید‬ ‫‪71‬‬ ‫سیدنا ابوزید انصاری‬ ‫‪18‬‬
‫سیدنا ابو فضالہ‬ ‫‪284‬‬ ‫سیدنا قیس بن ابی ضعمہ‬ ‫‪231‬‬ ‫سیدنا نعمان بن عمرو‬ ‫‪178‬‬ ‫سیدنا رفاعہ بن عمرو‬ ‫‪125‬‬ ‫سیدنا ثابت بن ربیعہ‬ ‫‪72‬‬ ‫سیدنا سعد بن مالک‬ ‫‪19‬‬
‫سیدنا عمار بن یاسر‬ ‫‪285‬‬ ‫سیدنا قطبہ بن عامر‬ ‫‪232‬‬ ‫سیدنا صہیب بن سنان‬ ‫‪179‬‬ ‫سیدنا ربیعہ بن اکثم‬ ‫‪126‬‬ ‫سیدنا ثعلبہ بن غنمہ‬ ‫‪73‬‬ ‫سیدنا سعد بن خولہ‬ ‫‪20‬‬
‫سیدنا طلحہٰ بن عبیدہللا‬ ‫‪286‬‬ ‫سیدنا سعد بن خثیمہ‬ ‫‪233‬‬ ‫سیدنا صفوان بن امیہ‬ ‫‪180‬‬ ‫سیدنا ربیع بن ایاس‬ ‫‪127‬‬ ‫سیدنا ثلعبہ بن ساعدۃ‬ ‫‪74‬‬ ‫سیدنا ظہیربن رافع‬ ‫‪21‬‬
‫سیدنا سماک بن سعد‬ ‫‪287‬‬ ‫سیدنا سعد بن عثمان‬ ‫‪234‬‬ ‫سیدنا مالک بن امیہ‬ ‫‪181‬‬ ‫سیدنا رجیلہ بن ثعلبہ‬ ‫‪128‬‬ ‫سیدنا ثعلبہ بن عمرو‬ ‫‪75‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن مسعود‬ ‫‪22‬‬
‫سیدنا انستہ حبشی‬ ‫‪288‬‬ ‫سیدنا سعد بن زید‬ ‫‪235‬‬ ‫سیدنا ضحاک بن حارثہ‬ ‫‪182‬‬ ‫سیدنا زید بن خطاب‬ ‫‪129‬‬ ‫سیدنا ثعلبہ بن حاطب‬ ‫‪76‬‬ ‫سیدنا عتبہ بن مسعود‬ ‫‪23‬‬
‫سیدنا ابو کثبہ‬ ‫‪289‬‬ ‫سیدنا سفیان بن بشر‬ ‫‪236‬‬ ‫سیدنا ضحاک بن عبد‬ ‫‪183‬‬ ‫سیدنا زید بن حارثہ‬ ‫‪130‬‬ ‫سیدنا ثقف بن عمرو‬ ‫‪77‬‬ ‫سیدنا عبدالرحمٰ ن بن عوف‬ ‫‪24‬‬
‫سیدنا کنانہ بن حصین‬ ‫‪290‬‬ ‫سیدنا سالم بن عمیر‬ ‫‪237‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن ثعلبہ‬ ‫‪184‬‬ ‫سیدنا زید بن اسلم‬ ‫‪131‬‬ ‫سیدنا جابر بن خالد‬ ‫‪78‬‬ ‫سیدنا عبیدہ بن حارث‬ ‫‪25‬‬
‫سیدنا حصین بن حارث‬ ‫‪291‬‬ ‫سیدنا سلیم بن عمرو‬ ‫‪238‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن جبیر‬ ‫‪185‬‬ ‫سیدنا زید بن‬ ‫‪132‬‬ ‫سیدنا جابر بن عبدہللا‬ ‫‪79‬‬ ‫سیدنا عبادہ بن صامت‬ ‫‪26‬‬
‫الدثنۃ‬
‫سیدنا مدلج بن عمرو‬ ‫‪292‬‬ ‫سیدنا سلیم بن حارث‬ ‫‪239‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن الحمیر‬ ‫‪186‬‬ ‫سیدنا زید بن عاصم‬ ‫‪133‬‬ ‫سیدنا جابر بن صخر‬ ‫‪80‬‬ ‫سیدنا عمرو بن عوف‬ ‫‪27‬‬
‫سیدنا عتبہ بن غزوان‬ ‫‪293‬‬ ‫سیدنا سلیم بن قیس‬ ‫‪240‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن رواحہ‬ ‫‪187‬‬ ‫سیدنا زید بن لبید‬ ‫‪134‬‬ ‫سیدنا جبیر بن ایاس‬ ‫‪81‬‬ ‫سیدنا عقبہ بن عمرو‬ ‫‪28‬‬
‫سیدنا سویط بن سعد‬ ‫‪294‬‬ ‫سیدنا سلیم بن ملحان‬ ‫‪241‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن رافع‬ ‫‪188‬‬ ‫سیدنا زیاد بن عمرو‬ ‫‪135‬‬ ‫سیدنا حارثہ بن النعمان‬ ‫‪82‬‬ ‫سیدنا عامر بن ربیعہ‬ ‫‪29‬‬
‫سیدنا شجاع بن وہب‬ ‫‪295‬‬ ‫سیدنا مسلمہ بن سالمہ‬ ‫‪242‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن ربیع‬ ‫‪189‬‬ ‫سیدنا زیاد بن کعب‬ ‫‪136‬‬ ‫سیدنا حارثہ بن مالک‬ ‫‪83‬‬ ‫سیدنا عاصم بن ثابت‬ ‫‪30‬‬
‫سیدنا ثقیف بن عمرو‬ ‫‪296‬‬ ‫سیدنا سہیل بن عمرو‬ ‫‪243‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن طارق‬ ‫‪190‬‬ ‫سیدنا زاہر بن حرام‬ ‫‪137‬‬ ‫سیدنا حارث بن حمیر‬ ‫‪84‬‬ ‫سیدنا عویم بن ساعدۃ‬ ‫‪31‬‬
‫سیدنا مسعود بن ربیعہ‬ ‫‪297‬‬ ‫سیدنا سلمہ بن حارث‬ ‫‪244‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن کعب‬ ‫‪191‬‬ ‫سیدنا طلیب بن عمرو‬ ‫‪138‬‬ ‫سیدنا حارثہ بن حمیر‬ ‫‪85‬‬ ‫سیدنا عتبان بن مالک‬ ‫‪32‬‬
‫سیدنا عامر بن فہیرہ‬ ‫‪298‬‬ ‫سیدنا سہیل بن بیضاء‬ ‫‪245‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن مظعون‬ ‫‪192‬‬ ‫سیدنا طفیل بن حارث‬ ‫‪139‬‬ ‫سیدنا حارث بن ہشام‬ ‫‪86‬‬ ‫سیدنا قدامہ بن معظون‬ ‫‪33‬‬
‫سیدنا واقد بن عبدہللا‬ ‫‪299‬‬ ‫سیدنا سوید بن مخشی‬ ‫‪246‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن نعمان‬ ‫‪193‬‬ ‫سیدنا طفیل بن مالک‬ ‫‪140‬‬ ‫سیدنا حارث بن عتیق‬ ‫‪87‬‬ ‫سیدنا قتادہ بن نعمان‬ ‫‪34‬‬
‫سیدنا سعید بن زید‬ ‫‪300‬‬ ‫سیدنا سلیط بن عمرو‬ ‫‪247‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن عبدہللا سلول‬ ‫‪194‬‬ ‫سیدنا کعب بن عمرو‬ ‫‪141‬‬ ‫سیدنا حارث بن قیس‬ ‫‪88‬‬ ‫سیدنا معاذ بن عمرو‬ ‫‪35‬‬
‫سیدنا عثمان بن مظعون‬ ‫‪301‬‬ ‫سیدنا سلیط بن قیس‬ ‫‪248‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن عمرو‬ ‫‪195‬‬ ‫سیدنا کعب بن حمار‬ ‫‪142‬‬ ‫سیدنا حارث بن اوس‬ ‫‪89‬‬ ‫سیدنا معوذ بن عفراء‬ ‫‪36‬‬
‫سیدنا عبدہللا بن مخرمہ‬ ‫‪302‬‬ ‫سیدنا سراقہ بن کعب‬ ‫‪249‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن عامر‬ ‫‪196‬‬ ‫سیدنا کفاز بن حصن‬ ‫‪143‬‬ ‫سیدنا حارث بن انس‬ ‫‪90‬‬ ‫سیدنا مالک بن ربیعہ‬ ‫‪37‬‬
‫سیدنا عبدہللا بن سہیل‬ ‫‪303‬‬ ‫سیدنا سراقہ بن عمرو‬ ‫‪250‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن عمیر‬ ‫‪197‬‬ ‫سیدنا محمد بن مسلمہ‬ ‫‪144‬‬ ‫سیدنا حارث بن نعمان‬ ‫‪91‬‬ ‫سیدنا ابواسیدن‬ ‫‪38‬‬
‫سیدنا عمیر بن عوف‬ ‫‪304‬‬ ‫سیدنا سواد بن غزبہ‬ ‫‪251‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن عبس‬ ‫‪198‬‬ ‫سیدنا معاذ بن عفراء‬ ‫‪145‬‬ ‫سیدنا حارث بن نعمان‬ ‫‪92‬‬ ‫سیدنا مسطح بن اثاثہ‬ ‫‪39‬‬
‫سیدنا وہب بن سعد‬ ‫‪305‬‬ ‫سیدنا سعید بن سہیل‬ ‫‪252‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن سعد‬ ‫‪199‬‬ ‫سیدنا عوف بن عفراء‬ ‫‪146‬‬ ‫سیدنا حریث بن زید‬ ‫‪93‬‬ ‫سیدنا مرارہ بن ربیع‬ ‫‪40‬‬
‫سیدنا عمرو بن حارث‬ ‫‪306‬‬ ‫سیدنا شماس بن عثمان‬ ‫‪253‬‬ ‫سیدنا عبدالرحمٰ ن بن کعب‬ ‫‪200‬‬ ‫سیدنا معوذ‬ ‫‪147‬‬ ‫سیدنا حکم بن عمرو‬ ‫‪94‬‬ ‫سیدنا معن بن عدی‬ ‫‪41‬‬
‫سیدنا سہیل بن وہب‬ ‫‪307‬‬ ‫سیدنا شماع بن ابی وہب‬ ‫‪254‬‬ ‫سیدنا عبدہللا بن مسلمہ‬ ‫‪201‬‬ ‫سیدنا معاذ بن ماعض‬ ‫‪148‬‬ ‫سیدنا حبیب‬ ‫‪95‬‬ ‫سیدنا مقداد بن عمرو‬ ‫‪42‬‬
‫سیدنا صفوان بن وہب‬ ‫‪308‬‬ ‫سیدنا ھانی بن نیار‬ ‫‪255‬‬ ‫سیدنا عبدالرحمٰ ن بن جبیر‬ ‫‪202‬‬ ‫سیدنا مالک بن عمیلہ‬ ‫‪149‬‬ ‫سیدنا حصین بن حارث‬ ‫‪96‬‬ ‫سیدنا ہالل بن امیہ‬ ‫‪43‬‬
‫سیدنا عمر بن ابی‬ ‫‪309‬‬ ‫المحلی‬
‫ٰ‬ ‫سیدنا ہالل بن‬ ‫‪256‬‬ ‫سیدنا عبدالرحمٰ ن بن عبد‬ ‫‪203‬‬ ‫سیدنا مالک بن قدامہ‬ ‫‪150‬‬ ‫سیدنا حاطب بن عمرو‬ ‫‪97‬‬ ‫سیدنا ابو عمرو بن سعد‬ ‫‪44‬‬
‫سیدنا عیاض بن زہیر‬ ‫‪310‬‬ ‫سیدنا ھالل بن خولی‬ ‫‪257‬‬ ‫سیدنا عبدالرحمٰ ن بن سہیل‬ ‫‪204‬‬ ‫سیدنا مالک بن رافع‬ ‫‪151‬‬ ‫سیدنا حرام بن ملحان‬ ‫‪98‬‬ ‫سیدنا اسید بن حضیر‬ ‫‪45‬‬
‫سیدنا حارث بن خزنہ‬ ‫‪311‬‬ ‫سیدنا ہمام بن حارث‬ ‫‪258‬‬ ‫سیدنا عبید بن اوس‬ ‫‪205‬‬ ‫سیدنا مالک بن عمرو‬ ‫‪152‬‬ ‫سیدنا خباب بن منذر‬ ‫‪99‬‬ ‫سیدنا اسید بن ثعلبہ‬ ‫‪46‬‬
‫سیدنا ابو الہیثم‬ ‫‪312‬‬ ‫سیدنا وہب بن شرح‬ ‫‪259‬‬ ‫سیدنا عبید بن زید‬ ‫‪206‬‬ ‫سیدنا مالک بن امیہ‬ ‫‪153‬‬ ‫سیدنا خالد بن بکیر‬ ‫‪100‬‬ ‫سیدنا انیس بن قتادہ‬ ‫‪47‬‬
‫سیدنا صافی بن نیاز‬ ‫‪313‬‬ ‫سیدنا ودیعہ بن عمرو‬ ‫‪260‬‬ ‫سیدنا عبدربہ بن حق‬ ‫‪207‬‬ ‫سیدنا مالک بن ابی خولی‬ ‫‪154‬‬ ‫سیدنا خالد بن عاصی‬ ‫‪101‬‬ ‫سیدنا انس بن معاذ‬ ‫‪48‬‬
‫سیدنا معتب بن قشیر‬ ‫‪314‬‬ ‫سیدنا یزید بن حارث‬ ‫‪261‬‬ ‫سیدنا عباد بن عبید‬ ‫‪208‬‬ ‫سیدنا مالک بن نمیلہ‬ ‫‪155‬‬ ‫سیدنا خالد بن قیس‬ ‫‪102‬‬ ‫سیدنا انس بن اوس‬ ‫‪49‬‬
‫سیدنا عاصم بن عدی‬ ‫‪315‬‬ ‫سیدنا یزید بن ثابت‬ ‫‪262‬‬ ‫سیدنا عبد یالیل بن ناشب‬ ‫‪209‬‬ ‫سیدنا معمر بن حارث‬ ‫‪156‬‬ ‫سیدنا خالد بن رافع‬ ‫‪103‬‬ ‫سیدنا اوس بن ثابت‬ ‫‪50‬‬
‫سیدنا حارث بن ابی حاطب‬ ‫‪316‬‬ ‫سیدنا ابو ایوب انصاری‬ ‫‪263‬‬ ‫سیدنا عباد بن قیس‬ ‫‪210‬‬ ‫سیدنا محرز بن الضلہ‬ ‫‪157‬‬ ‫سیدنا خالد بن سویدن‬ ‫‪104‬‬ ‫سیدنا اوس بن خولی‬ ‫‪51‬‬
‫سیدنا بشیر بن سعد‬ ‫‪317‬‬ ‫سیدنا ابو الحمراء‬ ‫‪264‬‬ ‫سیدنا حمیر بن حرام‬ ‫‪211‬‬ ‫سیدنا محرز بن عامر‬ ‫‪158‬‬ ‫سیدنا خالد بن عمرو‬ ‫‪105‬‬ ‫سیدنا اوس بن صامت‬ ‫‪52‬‬
‫سیدنا نوفل بن عبدہللا‬ ‫‪318‬‬ ‫سیدناابو خالد بن قیس‬ ‫‪265‬‬ ‫سیدناعمرو بن قیس‬ ‫‪212‬‬ ‫سیدنامعن بن یزید‬ ‫‪159‬‬ ‫سیدناخزیمہ بن ثابت‬ ‫‪106‬‬ ‫سیدنا اسعد بن زرارہ‬ ‫‪53‬‬
‫نوٹ‪:‬جو پانچ نام اضافی لکھے گئے ہیں یہ حضرات بوجہ مجبوری بدر میں شریک نہ ہوسکے حضورﷺ نے انہیں بدری فرمایا ۔‬

‫��﷽‬
‫اہل حق اور اہل باطل ایک نظر میں‬
‫اہل باطل‬ ‫اہل حق‬ ‫نمبر‬ ‫اہل باطل‬ ‫اہل حق‬ ‫نمبر‬
‫انکے ساتھ شیطان کا دغا‬ ‫ان کے ساتھ رسول ہللا ﷺ کی دعا‬ ‫‪26‬‬ ‫ان کا یقین بتوں پر ۔‬ ‫ان کا یقین صرف ہللا پر ۔‬ ‫‪01‬‬
‫۔‬
‫ان کے دل میں دنیاں۔‬ ‫انکے دل توحید و رسالت سے‬ ‫‪27‬‬ ‫یہ حزب الشیطان ۔‬ ‫یہ حزب ہللا ۔‬ ‫‪02‬‬
‫لبریز‬
‫یہ سوار ہو کر آئے ۔‬ ‫یہ پیدل چل کر آئے ۔‬ ‫‪28‬‬ ‫ان کو سامان سے محبت ۔‬ ‫ان کو ایمان سے محبت ۔‬ ‫‪03‬‬
‫یہ ایمان سے خالی ۔‬ ‫یہ سامان سےنہیں ایمان سے‬ ‫‪29‬‬ ‫یہ دنیاں کے طالب ۔‬ ‫یہ آخرت کے طالب ۔‬ ‫‪04‬‬
‫مضبوط۔‬
‫انکے مشیر کا نام ابلیس ہے۔‬ ‫انکے مشیر حضورﷺ ہیں ۔‬ ‫‪30‬‬ ‫یہ شہرت والے ۔‬ ‫یہ اخالص والے ۔‬ ‫‪05‬‬
‫انکے نام تک مٹ گئے ۔‬ ‫انکے نام بلند ہوئے ۔‬ ‫‪31‬‬ ‫یہ تکبر والے ۔‬ ‫یہ تواضع والے ۔‬ ‫‪06‬‬
‫یہ اپنی جان کے دشمن‬ ‫یہ رسول ہللا ﷺ کا جانثار ۔‬ ‫‪32‬‬ ‫یہ قوم کو خوش کرنے والے۔‬ ‫یہ ہللا کو راضی کرنے والے ۔‬ ‫‪07‬‬
‫یہ کتاب ہللا کے دشمن‬ ‫یہ کتاب ہللا کے داعی ۔‬ ‫‪33‬‬ ‫ان کے دل میں دین اسالم کی نفرت ۔‬ ‫ان کے دل میں ہللا اور رسولﷺ کی‬ ‫‪08‬‬
‫محبت ۔‬
‫یہ بے یار و مدد گار۔‬ ‫ان کی مدد کیلئے فرشتے آئے ۔‬ ‫‪34‬‬ ‫ان کا قائد ابو جہل ۔‬ ‫ان کا قائد حضرت محمدﷺ۔‬ ‫‪09‬‬
‫یہ سامان الئے ‪،‬گئے خالی‬ ‫یہ ایمان سے آئے سامان لے گئے‬ ‫‪35‬‬ ‫یہ بزدلی میں بے مثال ۔‬ ‫یہ دلیری میں بے مثال ۔‬ ‫‪10‬‬
‫۔‬
‫انکا حامی شیطان ۔‬ ‫ان کا حامی ٰ‬
‫رحمن ۔‬ ‫‪36‬‬ ‫یہ موت سے بھاگنے والے ۔‬ ‫یہ موت کو دل سے لگانے والے ۔‬ ‫‪11‬‬
‫شاہ نجاشی انکا دشمن ۔‬ ‫شاہ نجاشی ان کا دوست۔‬ ‫‪37‬‬ ‫ان میں سے مقتول جہنمی ہے ۔‬ ‫ان میں سے مقتول شہید ہے۔‬ ‫‪12‬‬
‫یہ بدر سے خالی گھر گئے ۔‬ ‫یہ مکہ مدینہ سے گھر چھوڑ کر‬ ‫‪38‬‬ ‫ان کا ہر سپاہی دین کا دشمن ۔‬ ‫اسکا ہر سپاہی دین کا داعی ۔‬ ‫‪13‬‬
‫آئے ۔‬
‫یہ پختہ جگہ پر تھے ۔‬ ‫یہ بدر میں ریتلی جگہ پر تھے ۔‬ ‫‪39‬‬ ‫ان کی نظر اسباب پر۔‬ ‫ان کی نظر ہللا پر۔‬ ‫‪14‬‬
‫ان کیلئے بارش عذاب بنی‬ ‫بارش ان کیلئے رحمت بن گئی ۔‬ ‫‪40‬‬ ‫کامیابی اسباب میں ہے ۔‬ ‫مدد کرنے واال صرف ہللا ہے۔‬ ‫‪15‬‬
‫ہوا ان کیلئےعذاب بنی ۔‬ ‫بدر میں ہوا ان کیلئے رحمت بن‬ ‫‪41‬‬ ‫یہ تعداد میں کثیر تھے ۔‬ ‫یہ تعداد میں قلیل ۔‬ ‫‪16‬‬
‫گئی۔‬
‫ان کے مقتولین کنویں میں ۔‬ ‫ان کے شہداءجنت میں ۔‬ ‫‪42‬‬ ‫یہ ہللا کے حکم سے ہالک ہوئے۔‬ ‫یہ ہللا کے حکم سے باقی رہے ۔‬ ‫‪17‬‬
‫ان کے مقتولین کے سر‬ ‫ان کے شہداءکے سر گود‬ ‫‪43‬‬ ‫ضد‪ ،‬ہٹ دھرمی انکا وطیرہ تھا ۔‬ ‫اطاعت رسول انکا وطیرہ تھا ۔‬ ‫‪18‬‬
‫پتھروں پر‬ ‫پیغمبرﷺمیں ۔‬
‫یہ خوف کیوجہ سے اکھڑ گئے‬ ‫ان کے دل پہاڑوں سے زیادہ‬ ‫‪44‬‬ ‫یہ دین کومٹانا چاہتے تھے ۔‬ ‫یہ دین کو زندہ رکھنا چاہتے تھے ۔‬ ‫‪19‬‬
‫۔‬ ‫مضبوط۔‬
‫انکے ‪70‬قیدی بنے ۔‬ ‫ان کا قیدی کوئی نہیں ۔‬ ‫‪45‬‬ ‫یہ سامانی طاقت سے لڑے ۔‬ ‫یہ ایمانی طاقت سے لڑے ۔‬ ‫‪20‬‬
‫یہ رسیوں میں باندھے گئے ۔‬ ‫یہ (ظاہراً)کمزور تھے ۔‬ ‫‪46‬‬ ‫یہ شرابی تھے ۔‬ ‫یہ غازی تھے ۔‬ ‫‪21‬‬
‫انکی بربادی کا گواہ قرآن ۔‬ ‫ان کی کامیابی کا گواہ قرآن ہے ۔‬ ‫‪47‬‬ ‫یہ نفس کے غالم تھے ۔‬ ‫یہ حضرت محمدﷺ کے غالم ۔‬ ‫‪22‬‬
‫یہ مشرکین کے مشہور ناکام‬ ‫یہ اہل ایمان کے امام ۔‬ ‫‪48‬‬ ‫یہ ناکام ہوئے ۔‬ ‫یہ کامیاب ہوئے ۔‬ ‫‪23‬‬
‫یہ شیطان کی محنت و دولت‬ ‫یہ آپﷺ کی محنت و دولت۔‬ ‫‪49‬‬ ‫ان کا نام ہمیشہ کیلئے ختم ۔‬ ‫ان کا نام قیامت تک روشن ۔‬ ‫‪24‬‬
‫یہ قیامت تک ناکام ہیں ۔‬ ‫جب تک اسالم رہیگا انکا نام‬ ‫‪50‬‬ ‫ان کی وجہ سے کفر کا غرور خاک میں‬ ‫ان کی وجہ سے دین کو قوت ملی ۔‬ ‫‪25‬‬
‫رہیگا۔‬ ‫مال۔‬

You might also like