You are on page 1of 1

‫شب (نماز تہجد)‬ ‫نماز‬

‫حضرت رسول اکرم ﷺ اور ٓاپ کے اہلبیت علیہم السالم سے نماز شب کی فضیلت میں متعدد روایات مروی ہیں جن میں اس نماز‬
‫کے اجر و ثواب اور فوائد کا ذکر کیا گیا ہے۔‬

‫یہ گیارہ (‪ )۱۱‬رکعت نماز ہے جس میں ٓانٹھ (‪ )۸‬رکعت نماز شب دو (‪ )۲‬رکت نماز شفع اور ایک (‪ )۱‬رکعت نماز وتر کہالتی‬
‫ےہ۔ اسکا وقت ٓادھی رات سے صبح صادق تک ےہ۔ اسکے لئے افضل سحر کا وقت ےہ۔ پہلے دو دو رکعت کر کے ‪ ۴‬نمازیں بالکل نماز صبح‬
‫ًۃ‬
‫کی طرح ادا کریں اور اس کی نیت یہ ہوگی‪’’ :‬دو رکعت نماز شب پڑھتا‪ /‬پڑھتی ہوں قرب الی اللہ‘‘۔ ٓانٹھ رکعت ختم کرنے‬
‫کے بعد یہ دعا پڑھنا خوب ہے۔‬
‫َا ّٰل ُہ َّم َص َع ٰی ُم َح َّم َّو ٰا ُم َح َّم َّو ْر َح ْم ْی َو َث ْت ْی َع ٰی ْی َك َو ْی َن َك َو اَل ُت ْغ َق ْل ْی َب ْع َد ْذ َھ َد ْی َت ْی َو َھ ْب ْی ْن َّل ُد ْنَك َر ْح َم ًۃ‬
‫ِل ِم‬ ‫ِن‬ ‫ِا‬ ‫ِب‬ ‫ِز‬ ‫ِد ِن ِب ِّی‬ ‫ل ِد ِن‬ ‫ِّب ِن‬ ‫ا ِن‬ ‫ٍد‬ ‫ِل‬ ‫ٍد‬ ‫ِّل ل‬ ‫ل‬
‫ِاَّنَك َاْنَت اْلَو َّھاُب ۔‬

‫اس کے بعد دو رکعت نماز شفع بالکل نماز صبح ہی کی طرح ادا کریں۔ اس کی نیت یہ ہوکی ‪’’ :‬دو رکعت نماز شفع‬
‫پڑھتا ‪/‬پڑھتی ہوں قربًۃ الٰی اللہ‘‘۔ یاد رہے کہ اس نماز میں دعائے قنوت نہیں ہے۔ اس کے بعد ایک رکعت کی ٓاخری نماز‬
‫پڑھیں۔ اس کی نیت یہ ہوگی ‪’’ :‬ایک رکعت نماز وتر پڑھتا ‪/‬پڑھتی ہوں قربًۃ ِالٰی اللہ۔ پھر تکبیرۃ االحرام‬

‫َالّٰل ُہ َاْك َبر‬

‫کہہ کر نماز شروع کریں۔ سورۃ الحمد کے بعد سورۃ قل ہو اللہ احد یا جو سورہ چاہیں پڑھیں۔ پھر قنوت پڑھیں اور قنوت دعائے‬
‫کشائش سے شروع کریں جو یہ ہے۔‬

‫اَل ِاٰل َہ ِااَّل الّٰل ُہ اْلَح ِلْیُم اْلَك ِرْیُم ‪ ،‬اَل ِاٰل َہ ِااَّل الّٰل ُہ اْلَعِلُّی اْلَعِظ ْیُم ‪ُ ،‬سْبَح اَن الّٰل ِہ َر ِّب الَّسٰم َو اِت الَّسْبِع َو َر ِّب اَاْلَر ِض ْیَن الَّسْبِع َو َم ا ِفْی ِھَّن َو َم ا‬
‫َبْیَن ُھَّن َو َر ِّب اْلَع ْر ِش اْلَعِظ ْیِم َو اْلَحْم ُد ِلّٰل ِہ َر ِّب اْلَع اَلِم ْیَن ۔‬

‫اس کے بعد رکوع کر کے دو سجدے بجا الئیں اور پھر تشہد و سالم پڑھ کر نماز ختم کریں۔ اس طرح کل گیارہ رکعت نماز تہجد ادا‬
‫کریں۔‬

‫نماز کے بعد تسبیح فاطمہ زہراءؑ پرھیں‪ ،‬سجدٔہ شکر بجا الئیں اور جو چاہیں دعا مانگیں کہ ٓاخری شب کی دعا قبول ہوتی ہے۔‬

‫‪Shared via DIVINE PEARLS IOS‬‬

‫‪https://itunes.apple.com/us/app/divine-pearls/id958928454?ls=1&mt=8‬‬

You might also like