السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ،
ہمارے مسلم معاشرے میں عمومی طور پر اور پاکستانی معاشرے میں خصوصی طور پر کھانے پینے کی چیزوں میں مِلاوٹ اور خرید وفروخت میں خیانت اور بد دیانتی معمول سا بن گئی ہیں ،
اور یہ کام کرنے والے دُنیا میں کچھ مال تو کما لیتے ہیں لیکن اُنہیں اِس بات کا شاید احساس تک بھی نہیں ہوتا کہ اُس مال کے بدلے میں وہ اپنی آخرت میں سے کیا گنوا رہے ہیں ؟
اپنی اُس زندگی کو ، جِس کی کوئی انتہا ء نہیں ، کوئی خاتمہ نہیں ، اُس زندگی کو گذارنے کے لیے کیا کما رہے ہیں ؟
الحمد للہ ، کہنے کو تو ہم سب مُسلمان ہیں ، اور تقریباً سب ہی کو قیامت ، حساب ، جنّت و جہنم ، انعام و سزا، ثواب و عذاب کی خبر ہوتی ہے ، لیکن بس خبر ہی ہوتی ہے ، اُس پر اِیمان نام کی کوئی چیز عملی طور پر اب ہماری زندگیوں میں شاذ شاذ ہی دِکھائی دیتی ہے ز ُبانی اقرار بہت کرتے ہیں ، لیکن عمل کرتے ہوئے گویا سب کچھ بھول جاتے ہیں ، ولا حول ولا قوۃَ اِلا باللَّہِ ،
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،پڑھیے اور پڑھایے ، اِن شاء اللہ خیر کا سبب ہو گا ،،،
والسلام علیکم۔